tag:blogger.com,1999:blog-8953179702965775410.post1750382401808827899..comments2024-02-26T20:37:59.674-08:00Comments on Punjabi Think Tank: سندھ کے پنجابیوں پر ھونے والا ظلم کون روکے اور کون رکوائے؟Punjabi Think Tankhttp://www.blogger.com/profile/02235216843943297674noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-8953179702965775410.post-35691293629382732342021-01-25T03:02:26.873-08:002021-01-25T03:02:26.873-08:00اس تحریر میں ڈوبا تعصب نمایاں ہے۔ اردو بولنے والوں...اس تحریر میں ڈوبا تعصب نمایاں ہے۔ اردو بولنے والوں کو ہندوستانی کہا گیا ہے۔ یہ بڑے افسوس کا مقام ہے کہ چودہ اگست سن سینتالیس سے پہلے پشاور کوٸٹہ لاڑکانہ لاہور ملتان سب ہندوستان تھا اور یہاں رہنے والے ہندوستانی تھے لیکن پاکستان بنتے ہی یہ سب تو پاکستانی ہوگٸے مگر ہجرت کرکے ان علاقوں میں آنے والے اردو اسپیکنگ ہندوستانی قرار دے دیے گۓ ہجرت تو پنجابیوں نے بھی کی سندھیوں اور پٹھانوں نے بھی مگر وہ ہندوستانی نہیں کہلاۓ کہ ان کی بولی کے حوالے سے صوبہ موجود تھا۔ تعصب کی آگ خود ہی لگاٸ پھر أیم کیوایم بنی تو غدار کہلاۓ اپنے لیے صوبے کا مطالبہ کیا تو غدار ٹھہرے!Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01213715460333352874noreply@blogger.com