tag:blogger.com,1999:blog-8953179702965775410.post8817221305844134607..comments2024-02-26T20:37:59.674-08:00Comments on Punjabi Think Tank: ایم کیو ایم پاکستان دشمن ' لسانی ' دھشتگرد جماعت ھے۔Punjabi Think Tankhttp://www.blogger.com/profile/02235216843943297674noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-8953179702965775410.post-47728330161474155182022-11-15T11:18:09.805-08:002022-11-15T11:18:09.805-08:00السلام عليكم ورحمة الله وبركاته إ پنجابی تھنک ٹینک...السلام عليكم ورحمة الله وبركاته إ پنجابی تھنک ٹینک نے مہاجروں سے متعلق انتہاٸی تعصب سے کام لیا ہے اور اصل حقاٸق پر پردہ ڈالنے کی مزموم کاوش کی ہے۔
درحقیقت کراچی میں رہنے والے تقریباً اکثریت میں پشتون سندھی اور پنجابیویوں کے شناختی کارڈ اور جاٸیداریں ان کے آباٸی علاقوں کے ہیں تو یہ بات واضح ہے کہ وہ روزگار کی غرض سے وہاں مقیم ہیں اور ہر غم و خوشی میں وہ اپنے آباٸی علاقوں کا رخ کرتے ہیں۔ مہاجر اپنے آباٸی علاقے مستقل طور پیچھے چھوڑ آۓ تو یہاں مستقل طور پر بسنا ان کا حق تھا۔ پنجابیوں اور سندھیوں نے یہاں سے ہندوں کو بھگا کر ان کی املاک پر قبضہ کیا جو ان آنے والے مہاجروں کا حق تھا۔
مہاجر تعلیم یافتہ یا ہنر مند تھے اس لیۓ انہوں نے کراچی کو خصوصی طور پر چنا جہاں وہ اپنی اہلیت کے مطابق روزگار کما سکیں ۔ علم اور ہنر کسی بھوکا نہی رکھتا۔ انہوں نے محنت کی اور کراچی کو بسایا۔ لیکن انہیں کوٹہ سسٹم میں جکڑ کر ان کے استحصال کا آغاز کیا گیا۔ اور مختلف سازشوں کے زریعے ان پر زمین تنگ کی جانے لگی تو وہ سامنے آگۓ ۔
ان کا سامنے آنا اور پھر ان حالات کا پیدا ہونا جو قطعی ملک کے مفاد میں نہ تھے ان تمام کی زمہ داری اگر مہاجروں پر ڈالی جاۓ تو زیادتی ہے۔
دیکھیں مہاجر پاکستان کی اٹل حقیقت ہیں اور ان کا جینا مرنا اور قبرستان اب کراچی اور شہری سندھ ہی ہے اور یہاں ان کی اکثریت ہے جو ان کے ڈومیساٸل اور جاٸیدادوں اور املاک کی صورت میں بطور ثبوت موجود ہیں ان کے باپ دادا ان کی رہاٸشوں کے قرینی قبرستانوں میں دفن ہیں وہ تو یہیں رہیں گے۔ بجاۓ تعصب کے ان کو تسلیم کریں وہ تو کہیں اور جانے والے نہی۔
باقی سیاست کی بات تو پاکستان جس طرح سب کرتے ہیں یہ بھی کریں گے کیونکہ پاکستانی جو ٹھہرے میں یا آپ ان کا کیا بگاڈ سکتے ہیں ! اس کیلۓ دماغ لگانے یا تھنک ٹینک کی ضرورت نہی حقیقت سامنے عیاں ہے۔
Anonymousnoreply@blogger.com