Saturday 30 November 2019

آئین میں تقرری کی مدت کے تعین سے آرمی چیف کا عہدہ آئینی قرار پائے گا۔

پاکستان کے آئین میں پاکستان کے صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی تعینانی کی مدت کا ذکر ھے۔ لیکن آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت کا ذکر نہیں ھے۔ البتہ آرمی چیف کی تعیانی کا اختیار پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 243 کے مطابق پاکستان کے صدر کے پاس ھے اور وزیر اعظم کے مشورے سے تعیناتی عمل میں آتی ھے۔ آئین کے آرٹیکل 243 ' آرمی ایکٹ 1952 اور آرمی ریگولیشنز رولز 1998 میں کہیں بھی آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کا ذکر نہ ھونے کی وجہ سے آرمی چیف کا عہدہ آئینی یا قانونی نہیں بلکہ انتظامی قرار پاتا ھے اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت ھوتا ھے۔

آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کو اختیار حاصل ھے کہ قوائد و ضوابط کے مطابق انتظامی عہدوں پر تقرری ' تنزلی ' ایکسٹینشن کے لیے ایگزیکٹو اختیارات کا استعمال کرسکے۔ اسی ایگزیکٹو اختیار کے تحت اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماضی میں آرمی چیفس کی تعینانی کی جاتی رھی اور ملازمت کی مدت کا بھی تعین کیا جاتا رھا جبکہ ایکسٹینشن بھی دی جاتی رھی۔ آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کا ذکر اگر آئین میں ھوتا تو آرمی چیف کا عہدہ آئینی قرار پانا تھا اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت نہیں رھنا تھا۔ لہٰذا وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کو آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی طرح تنزلی کا اختیار بھی نہیں ھونا تھا۔ اس لیے صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی تنزلی کی طرح آرمی چیف کی تنزلی کے لیے بھی آئین میں طریقہء کار بیان کرنا پڑنا تھا۔

پاکستان کے وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور کو چاھیے تھا کہ سپریم کورٹ کو بتاتے کہ آرمی چیف کا عہدہ آئینی یا قانونی نہیں بلکہ انتظامی ھے۔ اس لیے آرمی چیف جنرل باجوہ کی تعیناتی کی مدت میں ایکسٹینشن آئین یا قانون کا معاملہ نہیں ھے۔ لہٰذا آئین کے آرٹیکل 243 ' آرمی ایکٹ 1952 اور آرمی ریگولیشنز رولز 1998 پر غور کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔ آرمی چیف کی تقرری یا تنزلی کرنا یا ایکسٹینشن دینا ' آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت ایگزیکٹو کے اختیار کا معاملہ ھے اور یہ اختیار ایگزیکٹو نے قوائد و ضوابط کے مطابق استعمال کرنا ھے۔ اس لیے آئین کے آرٹیکل 97 اور قواعد و ضوابط پر غور کرنے کی ضرورت ھے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ کی تعیناتی کی مدت کا ایگزیکٹو اتھارٹی کے اختیار کے تحت 3 سال کے لیے تعین کیا گیا تھا اور ایگزیکٹو اتھارٹی کے اختیار کے تحت ھی تعیناتی کی مدت میں 3 سال کی ایکسٹینشن کی جا رھی ھے۔ البتہ مزید 3 سال کے لیے ایکسٹینشن کے دوران قوائد و ضوابط کے مطابق تعیناتی کرنے میں جو غلطیاں ' کوتاھئیاں اور غامیاں کی گئی ھیں ' انہیں درست کرکے قوائد و ضوابط کے مطابق کردیا جائے گا۔ اگر آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کا ذکر آئین میں کردیا گیا تو آرمی چیف کا عہدہ صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی طرح آئینی قرار پائے گا اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت نہیں رھے گا۔

پاکستان کے وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور نے نہ صرف آرمی چیف جنرل باجوہ کی قوائد و ضوابط کے مطابق تعیناتی کی مدت میں ایکسٹینشن کے دوران غلطیاں ' کوتاھئیاں اور غامیاں کیں بلکہ سپریم کورٹ کو آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کا آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت میں ایکسٹینشن کے بارے میں اختیار کا بتانے کے بجائے پہلے آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت آرمی چیف کی از سر نو تعیناتی کا بتاتے رھے اور بعد میں ایکسٹینشن دینا بتاتے رھے۔ اس لیے سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت مقرر کرنے اور ایکسٹینشن کے لیے آئین کے آرٹیکل 243 میں 6 ماہ کے اندر ترمیم کا حکم جاری کردیا اور آرمی چیف جنرل باجوہ کو صرف 6 ماہ کی ایکسٹینشن دی جوکہ 6 ماہ کے اندر آئین میں ترمیم نہ ھونے کی صورت میں خود بخود ختم ھوجائے گی۔ لیکن اگر 6 ماہ میں آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کے لیے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کردی گئی تو آرمی چیف جنرل باجوہ کو 3 سال کی ایکسٹینشن مل جائے گی لیکن آرمی چیف کا عہدہ صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی طرح آئینی قرار پائے گا اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت نہیں رھے گا۔

Friday 29 November 2019

پنجابی اسٹیبلشمنٹ " دولے شاہ دے چوھے" بݨی ھوئی اے۔

پاکستان وچ وفاقی سطح دے وڈے عہدے صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' آرمی چیف دے نے۔ صدر ھندوستانی مھاجر اے۔ وزیر اعظم پٹھاݨ اے۔ چیف جسٹس بلوچ اے۔ صرف آرمی چیف پنجابی اے۔ پر ھندوستانی مھاجر ' پٹھاݨ ' بلوچ رولا اے پائی رکھدے نے کہ پاکستان تے حکمرانی پنجابیاں دی اے۔ کیونکہ آرمی چیف پنجابی اے۔ ایکسٹینشن دے ناں تے پنجابی آرمی چیف دی جیس طراں مٹی پلید کیتی گئی۔ کی ایس توں بعد وی ایہ ای کہیا جائے گا کہ؛ ھندوستانی مھاجر صدر ' پٹھاݨ وزیر اعظم ' بلوچ چیف جسٹس تے ناں دے نے تے پاکستان تے حکمرانی آرمی چیف دی ای ھوندی اے تے آرمی چیف پنجابی اے۔ ایس لئی پاکستان وچ پنجابیاں دی حکمرانی اے؟ (وچوں وچوں کھائی جاؤ۔ اتوں رولا پائی جاؤ۔ پنجابیاں نوں‌ بیوقوف بݨائی جاؤ)

پاکستان دا صدر ھندوستانی مھاجر اے۔ پاکستان دا وزیر اعظم پٹھاݨ اے۔ پاکستان دی سینٹ دا چیئرمین بلوچ اے۔ پاکستان دی قومی اسمبلی دا اسپیکر پٹھاݨ اے۔ پاکستان دا چیف جسٹس بلوچ اے۔ پاکستان دی سینٹ دا ڈپٹی چیئرمین ھندوستانی مھاجر اے۔ پاکستان دی قومی اسمبلی دا ڈپٹی اسپیکر پٹھاݨ اے۔ زیادتی دی حد اے وے کہ پنجاب دا وزیر اعلی تک بلوچ اے۔ فے وی ھندوستانی مھاجراں ' پٹھاݨاں تے بلوچاں نوں تسلی نئیں اے کہ پاکستان تے انہاں دی حکمرانی اے۔ ایس دی وجہ کی اے؟ پاکستان دی 60٪ آبادی پنجابی اے۔ جد کہ 40٪ آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' کوھستانی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھاݨ ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر دی اے۔ کی پاکستان دی 60% آبادی پنجابی نوں پاکستان دی زراٰعت ' صنعت ' تجارت ' ھنرمندی دے پیشے آں ' سیاست ' صحافت ' سول سروسز ' ملٹری سروسز دے شعبے آں تے حکومت وچ چھایا ھویا نظر نئیں آݨا چائی دا؟

پاکستان وچ پاکستان دے ادارے آں تے پٹھاݨاں ' بلوچاں تے ھندوستانی مھاجراں ولوں بالادستی قائم رکھݨ دے کرکے پٹھاݨاں ' بلوچاں تے ھندوستانی مھاجراں ولوں پنجابیاں نال سیاسی جنگ ھو رئی اے۔ جد کہ پنجابی قوم پرستی نہ ھوݨ دے کرکے پنجابی اسٹیبلشمنٹ " دولے شاہ دے چوھے" بݨی ھوئی اے۔ پنجابی اسٹیبلشمنٹ جد ایس گل نوں سمجھے گی تے فے ای رپھڑ نبڑے گا۔ پنجابی اسٹیبلشمنٹ نوں پٹھاݨاں تے ھندوستانی مھاجراں ولوں "تن کے رکھݨ" دے کرکے پنجابی اسٹیبلشمنٹ نوں اے گل سمجھ لینی چائی دی اے کہ؛ او پنجابی نے تے کسے وی ملک وچ کسے قوم دی سماجی عزت ' معاشی استحکام تے انتطامی بالادستی وچ اوس قوم دی عوام دے سیاسی شعور دے نال نال اوس قوم دی اسٹیبلشمنٹ دا وی کردار ھوندا اے۔ پاکستان دی اسٹیبلشمنٹ پاکستان دے بݨݨ توں لے کے ای پٹھاݨ تے ھندوستانی مھاجر اسٹیبلشمنٹ بمقابلہ پنجابی اسٹیبلشمنٹ وچ تقسیم سی پر پنجابی اسٹیبلشمنٹ والے کبوتر بݨ کے اکھاں میٹ کے پنجابی دے بجائے مسلمان تے پاکستانی بݨے رئے یا اپݨے آپ نوں پنجابی دے بجائے مسلمان تے پاکستانی سمجھدے رئے تے اپنی قوم نوں وی مسلمان تے پاکستانی بݨݨ تے لاندے رئے پر پٹھاݨ اسٹیبلشمنٹ والے اپݨی قوم نوں پٹھاݨ قوم پرستی تے ھندوستانی مھاجر اسٹیبلشمنٹ والے اپݨی قوم نوں مھاجر قوم پرستی تے لاندے رئے۔ جد تک پنجابی اسٹیبلشمنٹ والے اپݨے آپ نوں پنجابی سمجھ کے پاکستان وچ قوماں دے سماجی اختلاف نئیں نبیڑدے ' اوس ویلے تائیں پاکستان دے انتظامی ' معاشی تے اقتصادی مسئلیاں تے گل بات کرنا تے محنت کوشش کرݨا "پاݨی وچ مدھاݨی" چلاݨا اے۔ کیونکہ؛

کراچی وچ اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجراں دی سماجی تے سیاسی بالادستی اے۔ کراچی وچ اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجراں دی پالیسی اے کہ کراچی وچ ریݨ والے پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

دیہی سندھ وچ کردستانی نزاد بلوچاں تے عربی نزاداں دی سماجی تے سیاسی بالادستی اے۔ دیہی سندھ وچ کردستانی نزاد بلوچاں تے عربی نزاداں دی پالیسی اے کہ دیہی سندھ وچ ریݨ والے پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

جنوبی پنجاب وچ کردستانی نزاد بلوچاں تے عربی نزاداں دی سماجی تے سیاسی بالادستی اے۔ جنوبی پنجاب وچ کردستانی نزاد بلوچاں تے عربی نزاداں دی پالیسی اے کہ جنوبی پنجاب وچ ریݨ والے پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

بلوچستان دے بلوچ علاقے وچ کردستانی نزاد بلوچاں دی سماجی تے سیاسی بالادستی اے۔ بلوچستان دے بلوچ علاقے وچ کردستانی نزاد بلوچاں دی پالیسی اے کہ بلوچستان دے بلوچ علاقے وچ ریݨ والے پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

بلوچستان دے پشتون علاقے وچ افغانی نزاد پشتوناں دی سماجی تے سیاسی بالادستی اے۔ بلوچستان دے پشتون علاقے وچ افغانی نزاد پشتوناں دی پالیسی اے کہ بلوچستان دے پشتون علاقے وچ ریݨ والے پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

خیبر پختونخوا وچ افغانستانی نزاد پختوناں دی سماجی تے سیاسی بالادستی اے۔ خیبر پختونخوا دے پختون علاقے وچ افغانستانی نزاد پختوناں دی پالیسی اے کہ خیبر پختونخوا دے پختون علاقے وچ ریݨ والے پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

وسطی پنجاب تے شمالی پنجاب وچ وی اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجر تے افغانستانی نزاد پٹھاݨ اپنی اپنی سماجی تے سیاسی بالادستی قائم کردے جا رئے نے۔ پنجاب وچ وی اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجراں تے افغانستانی نزاد پٹھاݨاں دی پالیسی اے کہ وسطی پنجاب تے شمالی پنجاب وچ وی پنجابیاں نوں "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھو"۔

پنجابیاں نوں اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجراں ' کردستانی نزاد بلوچاں ' افغانستانی نزاد پشتوناں ' پختوناں ' پٹھاݨاں ' دیہی سندھ تے جنوبی پنجاب دے عربی نزاداں نے ایس لئی "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھیا" ھویا اے کہ پنجابی ' پاکستان وچ ھر جگہ ' سماجی تے سیاسی طور تے ماڑا اے۔ ایس لئی سماجی تے سیاسی طور تے تگڑے ھوݨ دے کرکے اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجراں ' کردستانی نزاد بلوچاں ' افغانستانی نزاد پشتوناں ' پختوناں ' پٹھاݨاں ' دیہی سندھ تے جنوبی پنجاب دے عربی نزاداں نے پنجابیاں نوں پاکستان وچ ھر تھاں تے "تن کے تے ٹھوک وجا کے رکھیا" ھویا اے۔

اردو بولݨ والے ھندوستانی مھاجر ' کردستانی نزاد بلوچ ' افغانستانی نزاد پشتون ' پختون ' پٹھاݨ ' دیہی سندھ تے جنوبی پنجاب دے عربی نزاد ایس لئی سماجی تے سیاسی طور تے تگڑے نے کہ اناں نے اپنی اپنی قوم نوں " قوم پرستی دا سیاسی شعور" دے کے تگڑا کیتا ھویا اے۔ پنجابی ایس لئی سماجی تے سیاسی طور تے ماڑے نے کہ پنجابیاں نے اپنی قوم نوں " قوم پرستی دا سیاسی شعور نہ دے کے" آپ ای ماڑا کیتا ھویا اے۔

ایس لئی پنجابیاں وچ پنجابی قوم پرستی دے شعور دا جاگݨا ضروری اے۔ خاص طور تے پنجابی سیاستداناں تے پنجابی صحافیاں دے نال نال پنجابی اسٹیبلشمنٹ وی جے پنجابی قوم پرست نہ بݨی تے فے پنجاب وی تباہ کروا بیٹھے گی تے پنجابی قوم وی برباد کروا بیٹھے گی۔ کیونکہ پاکستان وچ پٹھاݨ ' بلوچ تے ھندوستانی مھاجر ھر ویلے تے ھر تھاں پنجابیاں نوں گالاݨ کڈھدے نے کہ پاکستان وچ پنجابی اسٹیبلشمنٹ دا راج اے۔ جد پاکستان دی 60% آبادی پنجابی اے۔ تے فے کی پاکستان دے ھر وفاقی ادارے دا سربراہ وی پنجابی ای نئیں ھوݨا چائی دا؟ تاکہ پنجابیاں نوں پٹھاݨ ' بلوچ تے ھندوستانی مھاجر ناحق گالاݨ نہ کڈھݨ تے پاکستان دے وفاقی ادارے آں دے سربراہ وی پٹھاݨ ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر نہ بݨݨ۔ پاکستان وچ پنجابیاں نوں جنیاں گالاݨ دتیاں جا چکیاں نے ھݨ اونے ای وفاقی ادارے آں دے سربراہ پنجابی بݨاݨ توں بعد ای حساب کتاب برابر ھونا چائی دا اے۔

پنجابیوں کے ساتھ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور عربی نزاد کا سلوک کیا ھے؟

پاکستان کے قیام کے لیے تو 20 لاکھ پنجابی مروائے بھی گئے اور 2 کروڑ پنجابی بے گھر کروائے بھی گئے۔ تاکہ پنجاب اور پنجابی قوم کو مذھب کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے۔ لیکن پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر بھی پنجابی تو پاکستان کو بنانے اور بچانے میں لگے رھے۔

جبکہ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' جنوبی پنجاب اور دیہی سندھ کے عربی نزاد اپنی سماجی ' سیاسی اور معاشی بالادستی قائم کرنے کے لیے پنجابیوں کو لوٹنے ' بلیک میل کرنے اور ذلیل و خوار کرنے میں لگے رھے۔ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی نہ گھر کے رھے اور نہ گھاٹ کے رھے۔

کیا پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' جنوبی پنجاب اور دیہی سندھ کے عربی نزاد اپنی سماجی ' سیاسی اور معاشی بالادستی کے لیے اخلاق اور قانون کے دائرے میں رھتے ھوئے سماجی ' سیاسی ' معاشی اور اقتصادی سرگرمیوں میں حصہ لیکر پاکستان میں تعمیر ' ترقی اور خوشحالی والا کردار ادا نہیں کر سکتے؟

کیا پنجابی صرف پاکستان کو بنانے اور بچانے میں لگے رھیں گے لیکن پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' جنوبی پنجاب اور دیہی سندھ کے عربی نزاد کی لوٹ مار کرنے ' بلیک میلنگ کرنے اور ذلیل و خوار کرنے کی عادت کو ختم نہیں کریں گے؟

خیال کے بعد خواھش کیسے بنتی ھے اور عمل کیسے ھوتا ھے؟


1۔ انسان روح ' قلب ' نفس اور جسم کا مجموعہ ھے۔

2۔ روح سے امر ربی قلب میں آکر خیال بنتا ھے۔ روح سے قلب میں آکر امر ربی جب خیال بنتا ھے تو وہ خیال حق ھوتا ھے۔ لیکن شیطان کی طرف سے قلب میں ڈالے گئے خیال کی آمیزش کی وجہ سے باطل خیال بھی وجود میں آجاتا ھے۔ اس لیے قلب میں حق اور باطل خیال موجود ھوتے ھیں۔ انسان اپنے حق یا باطل خیالات کے مطابق ھی فعل کرنا چاھتا ھے۔

3۔ قلب سے خیال کے نفس میں آنے سے خواھش بنتی ھے۔ قلب سے حق خیال کے نفس میں آنے سے جو خواھش بنتی ھے وہ حسنات ھوتی ھے۔ قلب سے باطل خیال کے نفس میں آنے سے جو خواھش بنتی ھے وہ سیات ھوتی ھے۔ گوکہ قلب سے حق خیال کے نفس میں آنے سے حسنات خواھش بنتی ھے۔ لیکن شیطان کی طرف سے نفس میں ڈالی گئی خواھش کی آمیزش کی وجہ سے سیات خواھش بھی وجود میں آجاتی ھے۔ اس لیے نفس میں حسنات اور سیات خواھشات موجود ھوتی ھیں۔ انسان اپنی حسنات یا سیات خواھشات کے مطابق ھی مصروف ھونا چاھتا ھے۔

4۔ حسنات وہ خواھشات ھوتی ھیں جو اچھی ھوتی ھیں اور سیات وہ خواھشات ھوتی ھیں جو بری ھوتی ھیں۔ نفس میں پیدا ھونے والی حسنات یا سیات خواھشات ھی دماغ میں پہنچنے کے بعد عقل کو خواھشات کی تکمیل کے لیے طور طریقے اختیار کرکے جسم کو عمل کے لیے متحرک کرتی ھیں اور خواھشات پر عمل کے مراحل شروع ھو جاتے ھیں۔ انسان اپنی عقل کے مطابق ھی عمل کے لیے متحرک ھوتا ھے۔

5۔ جسم کے عمل صالح العمل بھی ھوتے ھیں اور سوء العمل بھی ھوتے ھیں۔ عقل اگر جسم کو حسنات خواھشات کے لیے متحرک کرتی ھے تو صالح العمل ھوتے ھیں لیکن عقل اگر جسم کو سیات خواھشات کے لیے متحرک کرتی ھے تو سوء العمل ھوتے ھیں۔

6۔ صالح عمل اور سوء العمل کو سمجھنے کا علم شریعت ھے۔ حسنات اور سیات والی خواھشات کو سمجھنے کا علم طریقت ھے۔ حق اور باطل خیالات کو سمجھنے کا علم حقیقت ھے۔ روح کی تحریکات کو سمجھنے کا علم معرفت ھے۔

بے فیضے "سنگی" کولوں بہتر یار اکیلے

انسان کی زندگی خواھشات اور توقعات کے گرد گھومتی رھتی ھے۔ خواھشات حسنات والی ھوں یا سیات والی ھوں۔ خواھشات ھوتی اپنی ھی ھیں اور ان خواھشات کی تکمیل میں "ساتھ" دینے کی توقع دوسروں سے ھوتی ھے۔

جس سے اپنی خواھشات کی تکمیل میں "ساتھ" دینے کی توقع کرلی جائے۔ اس سے "سنگت" ھونے لگتی ھے۔ البتہ "سنگت" میں کامیابی یا ناکامی کا ھونا توقع کے مطابق "ساتھ" دینے یا نہ دینے پر منحصر ھوتا ھے۔

جد سنگت اچ سوبھ نصیب نہ ھووے
کیہڑا فیدا اے مڑ بھج نس دا

اس لیے جان پہچان کے بعد واسطے داری جب "سنگت" میں تبدیل ھونے لگے تو کم سے کم "ساتھی" والا ناطہ بننے کے امکانات ھونے چاھیئں۔

ذاتی معاملات یا گھریلو اور کاروباری مسائل سے منسلک حسنات یا سیات والی خواھشات میں "ساتھیوں" سے ھی "ساتھ" دینے کی توقعات ھوتی ھیں۔

اگر "ساتھ" نبھنے نبھانے کا طور طریقہ سمجھ آجائے تو "سجن" اور "بیلی" والا رشتہ بھی سمجھ آجاتا ھے۔ "سجن" اور "بیلی" کی بھی پہچان ھونے لگتی ھے۔ "سجن" اور "بیلی" کی اھمیت کا بھی اندازہ ھونے لگتا ھے۔ "سجن" سکھ دیتے ھیں اور "بیلی" دکھ سے بچاتے ھیں۔

چنگے سجن تے بخت خدا دیندا اے
ایہ کم نئیں کہیں دے وس دا

خواھشات کی تکمیل سکھ دیتی ھے اور خواھشات کی تکمیل نہ ھونے سے دکھ ھوتا ھے۔ سکھ اس کو ملتا ھے جس کے "سجن" ھوں۔ "سجن" وہ ھوتا ھے جو حسنات والی خواھشات کی تکمیل میں مدد فراھم کرتا ھے۔ "بیلی" وہ ھوتا ھے جو سیات والی خواھشات سے بچنے میں مدد فراھم کرتا ھے۔

جان پہچان کے بعد واسطے داری اگر "سنگت" میں تبدیل ھونے کے بعد "ساتھی" والا ناطہ نہ بنا سکتی ھو تو بہتر ھے کہ؛ واسطے داری کو جان پہچان تک رکھا جائے۔

دنیا تے جو کم نہ آوے اوکھے سوکھے ویلے
اس بے فیضے سنگی کولوں بہتر یار اکیلے
(میاں محمد بخش)

پاکستان پر حکومت ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی جبکہ گالیاں پنجابیوں کو

پاکستان کے قیام سے لیکر مشرقی بنگال کے پاکستان سے الگ ھو کر 1971 میں بنگلہ دیش بننے تک پاکستان کی فوج میں سپاھیوں کی اکثریت پنجابی کی تھی اور پنجابی کے بعد پٹھان تھے۔ جبکہ پاکستان کے قیام سے لیکر 1972 میں پاکستان کی فوج کا پہلا پنجابی سربراہ جنرل ٹکا خان کے بننے سے پہلے فوج کے سربراہ پٹھان رھے اور فوج کی سینئر کمانڈ میں پٹھانوں کے بعد اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی اکثریت رھی۔ لیکن بنگالیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتیوں کا الزام صرف پنجابی فوج پر لگایا جاتا ھے۔ پٹھانوں اور اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا ذکر تک نہیں کیا جاتا۔ بلکہ پٹھان اور اردو بولنے والے ھندوستانی بھی ڈٹھائی کے ساتھ پنجابی فوج ' پنجابی فوج کہہ کر بنگالیوں پر ظلم اور زیادتی کا الزام پنجابیوں پر لگاتے ھیں۔

1971 میں مشرقی بنگال کے پاکستان سے الگ ھو کر بنگلہ دیش بننے کے بعد بھی پاکستان کی فوج میں سپاھیوں کی اکثریت پنجابی کی ھے اور پنجابی کے بعد پٹھان ھیں۔ جبکہ فوج کے سربراہ پنجابی رھے یا اردو بولنے والے ھندوستانی' سوائے ایک پٹھان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عبدالوحید کاکڑ کے۔ جبکہ فوج کی سینئر کمانڈ میں پنجابیوں کے بعد اردو بولنے والے ھندوستانی زیادہ رھے اور اس کے بعد پٹھان رھے لیکن اب پنجابیوں کے بعد پٹھان زیادہ ھیں۔

1971 میں مشرقی پاکستان جب بنگلہ دیش بنا تو اس وقت مغربی پاکستان کی سیاسی قیادت سندھی ذوالفقار علی بھٹو کے پاس تھی۔ فوجی قیادت پٹھان یحییٰ خان کے پاس تھی۔ مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے خلاف سرگرم دھشتگرد تنظیموں الشمس اور البدر میں بِہاری تھے۔ مغربی پاکستان کی سیاست میں پنجابی صرف سیاسی کارکن تھے اور فوج میں سپاھی تھے۔

21 مارچ 1948 کو پاکستان کے گورنر جنرل سندھی محمد علی جناح اور پاکستان کے وزیرِ اعظم اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر لیاقت علی خان نے بنگالیوں کی زبان بنگالی کے بجائے اردو کرکے بنگالیوں کے ساتھ "سماجی نا انصافی" کی۔

1971 میں ھونے والے انتخاب میں بنگالیوں کے قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کے باوجود اقلیت میں آنے والی پارٹی پی پی پی کے لیڈر سندھی ذوالفقار علی بھٹو نے بنگالیوں کی پارٹی عوامی لیگ کے لیڈر مجیب الرحمٰن کے پاکستان کی وفاقی حکومت بنانے کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے بنگالیوں کے ساتھ "سیاسی نا انصافی" کی۔

1971 میں پاکستان کےصدر ' چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر پٹھان یحییٰ خان نے بنگالیوں کے خلاف فوجی آپریشن کا حکم دے کر بنگالیوں کے ساتھ "انتظامی نا انصافی" کی۔

1947 میں مسلمانوں کے لیے ایک ملک پاکستان بنانے کے لیے پنجاب اور پنجابی قوم کو تقسیم کروا دیا گیا۔ جس میں 20 لاکھ پنجابی مارے گئے اور 2 کروڑ پنجابیبے گھر ھوئے۔

پاکستان کے قیام سے لیکر 1971 میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے تک پاکستان کی حکومت ' فوج کی سربراھی اور سیاسی قیادت یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں ' بہاریوں ' پٹھانوں اور سندھیوں کے پاس رھی۔ صرف 13 ماہ کے لیے 12 اگست 1955 سے لیکر 12 اگست 1956 تک محمد علی پنجابی ' جس نے پاکستان کا 1956 کا پہلا آئین بنا کر دیا اور 10 مہینے 22 دن کے لیے 16 دسمبر 1957 سے لیکر 7 اکتوبر 1958 تک فیروز خان نون پنجابی ' جس نے 8 ستمبر 1958 کو عمان سے گوادار خرید کر پاکستان میں شامال کیا۔ ان کےعلاوہ کوئی پنجابی پاکستان کا حکمران نہیں رھا۔

پاکستان کے قیام سے لیکر مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے بلکہ 1977 میں جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگانے سے پہلے تک جب پاکستان کی حکومت ' فوج کی سربراھی اور سیاسی قیادت میں پنجابی تھے ھی نہیں تو پِھر پنجاب اور پنجابیوں پر بنگالیوں کے ساتھ سماجی نا انصافی ' سیاسی نا انصافی ' انتظامی نا انصافی کا الزام کیوں لگایا جاتا ھے؟

پاکستان کے قیام سے لیکر مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے بلکہ 1977 میں جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگانے سے پہلے تک جب پاکستان کی حکومت ' فوج کی سربراھی اور سیاسی قیادت میں پنجابی تھے ھی نہیں تو پِھر پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں کیوں دی جاتی ھیں؟

اس وقت بھی پاکستان کی صورتحال یہ ھے کہ؛ پاکستان کا وزیرِ اعظم پنجاب کا رھنے والا پٹھان ھے۔ پاکستان کا صدر کراچی کا رھنے والا مھاجر ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا چیئرمین بلوچستان کا رھنے والا بلوچ ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر خیبر پختونخوا کا رھنے والا پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین سندھ کا رھنے والا مھاجر ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر بلوچستان کا رھنے والا پٹھان ھے۔ خیبر پختونخوا کا گورنر پٹھان ھے۔ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ پٹھان ھے۔ خیبر پختونخوا کا اسپیکر پٹھان ھے۔ خیبر پختونخوا کا ڈپٹی اسپیکر پٹھان ھے۔ بلوچستان کا گورنر اور ڈپٹی اسپیکر پٹھان ھے۔ بلوچستان کا گورنر پٹھان ھے۔ سندھ کا گورنر مھاجر ھے۔ سندھ کا وزیرِ اعلیٰ عربی نزاد ھے۔ سندھ اسمبلی کا اسپیکر پٹھان ھے۔ پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ بلوچ ھے۔ پاکستان کا وفاقی سطح کا ھی نہیں بلکہ صوبائی اقتدار و اختیار بھی پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کے پاس ھے۔ پنجابی ھی نہیں بلکہ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو بھی پاکستان کے وفاقی اور صوبائی اقتدار و اختیار سے باھر ھیں۔

کیا جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے معاملے میں عیاری و مکاری کا مظاھرہ ھوا؟


پاکستان کے آئین میں پاکستان کے صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی تعینانی کی مدت کا ذکر ھے۔ لیکن آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت کا ذکر نہیں ھے۔ البتہ آرمی چیف کی تعیانی کا اختیار پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 243 کے مطابق پاکستان کے صدر کے پاس ھے اور وزیر اعظم کے مشورے سے تعیناتی عمل میں آتی ھے۔ آئین کے آرٹیکل 243 ' آرمی ایکٹ 1952 اور آرمی ریگولیشنز رولز 1998 میں کہیں بھی آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کا ذکر نہ ھونے کی وجہ سے آرمی چیف کا عہدہ آئینی یا قانونی نہیں بلکہ انتظامی قرار پاتا ھے اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت ھوتا ھے۔

آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کو اختیار حاصل ھے کہ قوائد و ضوابط کے مطابق انتظامی عہدوں پر تقرری ' تنزلی ' ایکسٹینشن کے لیے ایگزیکٹو اختیارات کا استعمال کرسکے۔ اسی ایگزیکٹو اختیار کے تحت اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماضی میں آرمی چیفس کی تعینانی کی جاتی رھی اور ملازمت کی مدت کا بھی تعین کیا جاتا رھا جبکہ ایکسٹینشن بھی دی جاتی رھی۔ آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کا ذکر اگر آئین میں ھوتا تو آرمی چیف کا عہدہ آئینی قرار پانا تھا اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت نہیں رھنا تھا۔ لہٰذا وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کو آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی طرح تنزلی کا اختیار بھی نہیں ھونا تھا۔ اس لیے صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی تنزلی کی طرح آرمی چیف کی تنزلی کے لیے بھی آئین میں طریقہء کار بیان کرنا پڑنا تھا۔

ھندوستانی مھاجر وزیر قانون فروغ نسیم اور ھندوستانی مھاجر اٹارنی جنرل انور منصور سپریم کورٹ کو آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے آرمی چیف کی تقرری یا تنزلی کرنے یا ایکسٹینشن دینے کے اختیار کا بتانے کے بجائے آئین کے آرٹیکل 243 ' آرمی ایکٹ 1952 اور آرمی ریگولیشنز رولز 1998 کا بتاتے رھے۔

آئین کے آرٹیکل 243 میں درج ھے کہ؛

(1) وفاقی حکومت کے پاس مسلح افواج کی کمان اور کنٹرول ھوگا۔

(2) قبل الذکر حکم کی عمومیت پر اثر انداز ھوئے بغیر ' مسلح افواج کی اعلیٰ کمان صدر مملکت کے ھاتھ میں ھوگی۔

(3) صدر مملکت کو قانون کے تابع یہ اختیار ھوگا کہ وہ (الف) پاکستان کی بری ' بحری اور فضائی افواج اور مذکورہ افواج کے محفوظ دستے قائم کرے اور ان کی دیکھ بھال کرے؛ اور (ب) مذکورہ افواج میں کمیشن عطا کرے۔

(4) صدر مملکت ' وزیراعظم کے ساتھ مشورے پر (الف) چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (ب) چیف آف آرمی اسٹاف (ج) چیف آف نیول اسٹاف (د) چیف آف ائیر اسٹاف کا تقرر کرے گا اور ان کی تنخواھوں اور الائونسز کا تعین بھی کرے گا۔

ھندوستانی مھاجر وزیر قانون فروغ نسیم اور ھندوستانی مھاجر اٹارنی جنرل انور منصور کو چاھیے تھا کہ سپریم کورٹ کو بتاتے کہ آرمی چیف کا عہدہ آئینی یا قانونی نہیں بلکہ انتظامی ھے۔ اس لیے آرمی چیف جنرل باجوہ کی تعیناتی کی مدت میں ایکسٹینشن آئین یا قانون کا معاملہ نہیں ھے۔ لہٰذا آئین کے آرٹیکل 243 ' آرمی ایکٹ 1952 اور آرمی ریگولیشنز رولز 1998 پر غور کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔ آرمی چیف کی تقرری یا تنزلی کرنا یا ایکسٹینشن دینا ' آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت ایگزیکٹو کے اختیار کا معاملہ ھے اور یہ اختیار ایگزیکٹو نے قوائد و ضوابط کے مطابق استعمال کرنا ھے۔ اس لیے آئین کے آرٹیکل 97 اور قواعد و ضوابط پر غور کرنے کی ضرورت ھے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ کی تعیناتی کی مدت کا ایگزیکٹو اتھارٹی کے اختیار کے تحت 3 سال کے لیے تعین کیا گیا تھا اور ایگزیکٹو اتھارٹی کے اختیار کے تحت ھی تعیناتی کی مدت میں 3 سال کی ایکسٹینشن کی جا رھی ھے۔ البتہ مزید 3 سال کے لیے ایکسٹینشن کے دوران قوائد و ضوابط کے مطابق تعیناتی کرنے میں جو غلطیاں ' کوتاھئیاں اور غامیاں کی گئی ھیں ' انہیں درست کرکے قوائد و ضوابط کے مطابق کردیا جائے گا۔ اگر آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کا ذکر آئین میں کردیا گیا تو آرمی چیف کا عہدہ صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی طرح آئینی قرار پائے گا اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت نہیں رھے گا۔

ھندوستانی مھاجر وزیر قانون فروغ نسیم اور ھندوستانی مھاجر اٹارنی جنرل انور منصور نے نہ صرف آرمی چیف جنرل باجوہ کی قوائد و ضوابط کے مطابق تعیناتی کی مدت میں ایکسٹینشن کے دوران غلطیاں ' کوتاھئیاں اور غامیاں کیں بلکہ سپریم کورٹ کو آئین کے آرٹیکل 97 کے تحت وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کا آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت میں ایکسٹینشن کے بارے میں اختیار کا بتانے کے بجائے پہلے آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت آرمی چیف کی از سر نو تعیناتی کا بتاتے رھے اور بعد میں ایکسٹینشن دینا بتاتے رھے۔ اس لیے سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت مقرر کرنے اور ایکسٹینشن کے لیے آئین کے آرٹیکل 243 میں 6 ماہ کے اندر ترمیم کا حکم جاری کردیا اور آرمی چیف جنرل باجوہ کو صرف 6 ماہ کی ایکسٹینشن دی جوکہ 6 ماہ کے اندر آئین میں ترمیم نہ ھونے کی صورت میں خود بخود ختم ھوجائے گی۔ لیکن اگر 6 ماہ میں آرمی چیف کی تعیناتی کی مدت اور ملازمت میں توسیع ' تنزلی یا دوبارہ تعیناتی کے لیے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کردی گئی تو آرمی چیف جنرل باجوہ کو 3 سال کی ایکسٹینشن مل جائے گی لیکن آرمی چیف کا عہدہ صدر ' وزیر اعظم ' چیف جسٹس ' چیف الیکشن کمشنر ' چیئرمین نیب کی طرح آئینی قرار پائے گا اور وفاق کی ایگزیکٹو اتھارٹی کے ماتحت نہیں رھے گا۔

آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے معاملے میں ھندوستانی مھاجر وزیر قانون فروغ نسیم اور ھندوستانی مھاجر اٹارنی جنرل انور منصور نے نا اھلی و نالائقی دکھائی یا عیاری و مکاری کا مظاھرہ کیا؟ نا اھلی و نالائقی دکھائی گئی یا عیاری و مکاری کا مظاھرہ کیا گیا لیکن اس سے نہ صرف آرمی چیف جنرل باجوہ بلکہ پاک فوج کے ادارے کی بھی جگ ھنسائی ھوئی اور پاک فوج کے ادارے میں آئندہ کے 6 ماہ کے لیے عدم استحکام اور بحران کا ماحول پیدا کردیا گیا۔

1۔ اگر عیاری و مکاری کا مظاھرہ کیا گیا تو اس کے پسِ پردہ عزائم کیا تھے؟

2۔ کیا عیاری و مکاری کا مظاھرہ صرف ھندوستانی مھاجر وزیر قانون فروغ نسیم اور ھندوستانی مھاجر اٹارنی جنرل انور منصور نے ھی کیا یا ان کی پشت پناھی کرنے والے پردہ نشیں بھی تھے؟

3۔ کیا ھندوستانی مھاجر وزیر قانون فروغ نسیم اور ھندوستانی مھاجر اٹارنی جنرل انور منصور کی پشت پناھی کرنے والوں میں حکومتی اراکین بھی شامل تھے؟

4۔ آئین کے آرٹیکل 234 میں ترمیم کے لیے پاکستان کی قومی اسمبلی کے دو تہائی اراکین کی ضرورت ھوگی جوکہ حکومت کے پاس نہیں ھے۔ کیا حکومتی اراکین اب آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی 6 ماہ کی مدت میں آئین میں ترمیم کرالیں گے یا نئی عیاری و مکاری کریں گے تاکہ آئین میں ترمیم نہ ھوسکے اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کی مدت ختم ھو جائے؟

Sunday 24 November 2019

پاکستان میں حالات کیسے بہتر کیے جاسکتے ھیں؟

پاکستان کے آئین میں اٹھارویں ترمیم کے بعد پاکستان عملی طور پر فیڈرشن کے بجائے ایک کنفیڈریشن بن چکا ھے۔ پاکستان کے پنجاب کو اگر الگ ملک تصور کیا جائے تو آبادی کے لحاظ سے پاکستانی پنجاب 1۔ چین 2۔ بھارت 3۔ امریکہ 4۔ انڈونیشیا 5۔ برازیل 6۔ نائجیریا 7۔ بنگلہ دیش 8۔ روس 9۔ میکسیکو 10۔ جاپان کے بعد دنیا کا گیارواں بڑا ملک بنتا ھے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کی وجہ سے عوامی اور انتظامی لحاظ سے پاکستان کی وفاقی حکومت کا وزیرِ اعظم اتنا با اثر نہیں ھوتا جتنا پاکستانی پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ ھوتا ھے۔ پاکستان کے صوبوں سندھ ' خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ملانے کے بعد بھی صرف صوبہ پنجاب کی آبادی زیادہ ھے۔ اس لیے بین الاقوامی برادری میں اھمیت اب پنجاب کی ھے نہ کہ پاکستان کی اور پاکستان کے دوسرے صوبوں کی کوئی خاص اھمیت ھے۔

اس کے باوجود اس پنجابی قوم کی بربادی کا سبب سیاستدان ' سرکاری افسران ' فوجی ' صحافی ' صنعتکار ' تاجر ' زمیندار ' ڈاکٹر ' انجینئر ' وکیل ' بینکر یا عوام نہیں بلکہ دانشور ھیں۔ جو سات دھائیوں سے پنجابیوں کو "نظریہ پاکستان" کے بجائے "دو قومی نظریہ" کا "جاگ" لگاتے آرھے ھیں۔ دراصل کسی بھی قوم کے لیے دانشور ایسے ھی ھوتا ھے جیسے "دودھ کے لیے جاگ" ۔ سیاستدان ' سرکاری افسران ' فوجی ' صحافی ' صنعتکار ' تاجر ' زمیندار ' ڈاکٹر ' انجینئر ' وکیل ' بینکر "دودھ میں مکھن" کی طرح ھوتے ھیں۔ جبکہ عوام کی مثال "لسی" جیسی ھوتی ھے۔ مکھن اور لسی کے اچھا یا خراب ھونے کا دارومدار اچھے "جاگ" پر ھے۔ اچھے "جاگ" سے دودہ اچھا جمتا ھے۔ جس سے مکھن اور لسی بھی اچھے بنتے ھیں۔ خراب "جاگ" سے یا تو دودھ جمتا نہیں یا پھر خراب "جاگ" سے جمے دودہ سے بنائے جانے والے مکھن اور لسی کا معیار اچھا نہیں ھوتا۔ پنجابی دانشوروں کی خراب کارکردگی کی وجہ سے پاکستان میں پنجابی قوم بحران میں مبتلا ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40٪ آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' سواتی ' کوھستانی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔ کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کے سیاستدانوں ' سرکاری افسروں ' فوجیوں ' صحافیوں ' صنعتکاروں ' تاجروں ' زمینداروں ' ڈاکٹروں ' انجینئروں ' وکیلوں ' بینکروں اور عوام کو پاکستان بھر میں چھایا ھوا نظر نہیں آنا چاھیے؟ کیا پنجابیوں کی پاکستان میں سماجی عزت نہیں ھونی چاھیے؟ کیا پنجابیوں کی پاکستان میں سیاسی اھمیت نہیں ھونی چاھیے؟ کیا پنجابیوں کو پاکستان میں انتظامی بالادستی حاصل نہیں ھونی چاھیے؟ کیا پنجابیوں کو پاکستان میں معاشی استحکام حاصل نہیں ھونا چاھیے؟

بنگالی تو 1971 میں ھی "دو قومی نظریہ" کو الوادع کہہ کر الگ ھو گئے تھے لیکن بچے کھچے پاکستان کو بھی "دو قومی نظریہ" کی بنیاد پر جتنا چلایا جا سکتا تھا ' چلا لیا۔ اب انڈس ویلی سولائزیشن کی زمین پر قائم ریاست کو چلانے کے لیے "دو قومی" جیسے جذباتی نظریہ کے بجائے انڈس ویلی سولائزیشن کی زمین پر ریاست قائم کرنے کے لیے چوھدری رحمت علی کے پیش کیے گئے "نظریہ پاکستان" پر عمل کرنا پڑنا ھے۔ کیونکہ پاکستان میں اصل سیاسی مسائل تو پاکستان کے حکومتی اداروں کی کارکردگی بہتر کرکے پاکستان کی عوام کو حکومتی ملازمین کے ظلم اور زیادتیوں سے نجات دلانا ' ترقیاتی اسکیموں کو بہتر طور پر تکمیل تک پنہچانا ' عوام کی معاشی اور پاکستان کی اقتصادی حلت کو بہتر کرنا ' عوام کو روزگار کے مواقع اور عوامی سہولتیں فراھم کرنا ھیں۔ لیکن جب تک پاکستان میں قومیتوں کے مسئلے اور لسانی بنیاد پر تنازعات طے نہیں ھو پاتے ۔ اس وقت تک عوام نے قومیتوں کے مسئلوں اور لسانی تنازعات میں پھنسے رھنا ھے جبکہ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مہاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد نے پنجابی قوم کو لوٹتے رھنا ھے۔

پنجابیوں کے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی کے ساتھ اچھے مراسم ھیں لیکن پنجابیوں کے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مہاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد کے ساتھ اچھے مراسم نہیں ھیں۔ کیونکہ ایک طرف پنجاب میں ارائیں ' اعوان ' جٹ ' بٹ ' گجر ' راجپوت ' شیخ پر افغانی نزاد پٹھان ' کردستانی نزاد بلوچ ' ھندوستانی نزاد مہاجر اور عربی نزاد کی بالادستی ھے۔ دوسری طرف خیبر پختونخوا کا افغانی نزاد پٹھان ' بلوچستان کا کردستانی نزاد بلوچ ' سندھ کا کردستانی نزاد بلوچ اورعربی نزاد ' کراچی کا ھندوستانی نزاد مھاجر ' پنجاب اور پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرتے رھتے ھیں۔ بلکہ جنوبی پنجاب پر قابض عربی نزاد ' بلوچ اور پٹھان "سرائیکی سازش" کرکے پنجاب تقسیم کرنے کی سازشیں کر رھے ھیں۔ پنجابیوں کی پاکستان میں نہ سماجی عزت ھے۔ نہ سیاسی اھمیت ھے۔ نہ انتظامی بالادستی ھے۔ نہ معاشی استحکام ھے۔ پنجابی قوم کو جس طرح یہ غیر پنجابی مسلمان ' جوکہ مسلمان پٹھان ' مسلمان بلوچ ' مسلمان مہاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد ھیں۔ مختلف حیلے بہانے بنا بنا کر بلیک میل کرتے رھتے ھیں۔ گالیاں دیتے رھتے ھیں۔ الزام تراشیاں کرتے رھتے ھیں۔ سازشیں کرتے رھتے ھیں۔ آپ کا کیا خیال ھے کہ؛ پنجابی قوم اس کو کب تک برداشت کرے گی؟ کیا جنوبی پنجاب اور دیہی سندھ میں بلوچوں اور عربی نزادوں۔ بلوچستان میں بلوچوں۔ خیبرپختونخوا میں پٹھانوں جبکہ کراچی ' لاھور ' پنڈی/ اسلام آباد میں ھندوستانی مھاجروں کو "نکیل" ڈالنے سے پاکستان میں حالات بہتر ھونا شروع نہیں ھو جائیں گے؟

پنجابی نیشنلسٹ فورم کو سمجھدار اور باشعور دوستوں کی ضرورت ھے۔


پہلے یہ ھوتا تھا کہ آوارہ لوگوں کی اپنے گھر میں بیٹھک ویران ھوتی تھی اور وہ آوارہ لوگ دوسروں کی بیٹھک پر جاکر اس بیٹھک والے کے حلقہء احباب کے ساتھ مراسم بڑھانے کے چکروں میں پڑے رھتے تھے اور اپنی دانشمندی جھاڑا کرتے تھے۔

اب یہ صورتحال فیس بک پر شروع ھو گئی ھے اور آوارہ لوگوں کو دوسروں کی بیٹھک پر نہیں جانا پڑتا۔ کسی کے ساتھ فیس بک پر فرینڈشپ کرکے اسکی وال پر جاکر اسکے حلقہء احباب کے ساتھ مراسم بڑھانا اور اپنی بے تکی دانشمندی جھاڑنا یا فضول بحث کرنا شروع کر دیتے ھیں۔

اس لیے میرے مضامین پر بے تکی دانشمندی جھاڑنے یا فضول بحث کرنے والوں کی اب میں نے وال چیک کرنا شروع کردی ھے۔ جسکی وال پر دانشمندی کی کسی بات کی تحریر کے بجائے ادھر ادھر سے شیئر کی گئی بے تکی اور فضول پوسٹ ھوئیں تو اسکو ان فرینڈ کردوں گا۔ مجھے سمجھدار اور باشعور دوستوں کی ضرورت ھے۔ آوارہ مزاج اور بے تکی بحث کرنے والوں کی نہیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کے زونل آرگنائزر اور زونوں کی ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبران کو چاھیے کہ وہ بھی آوارہ مزاج اور بے تکی بحث کرنے والوں کے ساتھ وقت ضائع کرنے کے بجائے سمجھدار اور باشعور دوستوں کو وقت دیا کریں۔ کیونکہ؛ پنجابی نیشنلسٹ فورم کو سمجھدار اور باشعور دوستوں کی ضرورت ھے۔

پاکستان کے حالات بہتر ھونے کے فی الحال کوئی امکانات نہیں ھیں۔

سیاستدان کے لیے ضروری ھے کہ اسے عوام کے سماجی اختلافات اور معاشی بحران جبکہ ملک کی انتظامیہ کی نااھلی اور اقتصادی پسماندگی کی وجوھات سے آگاھی ھو اور وہ ان کا حل جانتا ھو۔ پاکستان میں نہ تو برسرِ اقتدار سیاسی افرد میں صلاحیت ھے اور نہ اپوزیشن کے سیاسی افراد میں اھلیت ھے۔ اس لیے سماجی اختلافات ' معاشی بحران ' انتظامی نا اھلی ' اقتصادی پسماندگی مزید بڑھے گی۔ لہٰذا پاکستان کے حالات بہتر ھونے کے فی الحال کوئی امکانات نہیں ھیں۔ کیونکہ؛ إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ (13:11) الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ ان عادتوں کو نہ بدلے جو اس میں ھیں۔ (11-13)

پاکستان کے حالات فرشتوں نے بہتر نہیں کرنے اور نہ اسٹیبلشمنٹ سے بہتر ھونے ھیں۔ پاکستان کے حالات پاکستان کی عوام میں سے تیار ھونے والے سیاستدانوں نے ھی ابتر یا بہتر کرنے ھیں۔ اس لیے پاکستان کے حالات اس وقت تک بہتر نہیں ھوں گے جب تک ایسے سیاستدان تیار نہیں ھوتے جن کو عوام کے سماجی اختلافات اور معاشی بحران جبکہ ملک کی انتظامیہ کی نااھلی اور اقتصادی پسماندگی کی وجوھات سے آگاھی ھو اور وہ ان کا حل جانتے ھوں۔

پنجابی نیشنسلٹ فورم کے زونل آرگنائزر انتہائی تعلیم یافتہ ' مھذب ' باشعور اور سیاسی فھم و فراست والے ھیں۔ اس لیے پاکستان کے حالات بہتر کرنے میں انشاء اللہ پنجابی نیشنسلٹ فورم نے اھم کردار ادا کرنا ھے۔ لہٰذا پنجابی نیشنسلٹ فورم کے زونل آرگنائزر اور زونوں کی ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبر اپنے گھریلو اور کاروباروباری معاملات پر دھیان دیں اور آپس میں رابطے میں رھیں۔ بلکہ آپس کے باھمی تعاون کو بڑھائیں اور آپس کے تبادلہ خیال سے اپنے سیاسی شعور اور فھم و فراست میں مزید اضافہ کریں۔ تاکہ اپنی اپنی زون میں رھنے والے پنجابیوں کے مسائل کو علمی طریقے اور سیاسی حکمتِ عملی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کر سکیں۔ کیونکہ پنجابی نیشنسلٹ فورم نے 3 کام کرنے ھیں۔

1۔ پنجابی قوم میں سیاسی شعور اور فھم و فراست پیدا کرکے پنجابیوں کی سماجی عزت ' سیاسی حیثیت اور معاشی حالت بہتر بنانی ھے۔

2۔ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی قوموں کے ساتھ پنجابی قوم کے بہترین سماجی ' سیاسی اور معاشی مراسم قائم کروانے ھیں۔

3۔ پنجاب اور پنجابی قوم کے ساتھ دشمنی رکھنے والے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد کی سماجی ' سیاسی اور معاشی بالادستی جبکہ پنجابیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کرنے کی عادت ختم کروانی ھے۔

نوٹ :- پنجابی نیشنسلٹ فورم سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی قوموں کو پاکستان کی مظلوم قومیں اور پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد کو ظلم و زیادتی کرنے والا سمجھتا ھے۔

پنجابی قوم پرستوں کو 3 کام کرنے ھیں۔

1۔ پنجابی قوم میں سیاسی شعور پیدا کرکے پنجابیوں کی سماجی عزت ' سیاسی حیثیت اور معاشی حالت بہتر بنانی ھے۔

2۔ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' گجراتی ' راجستھانی قوموں کے ساتھ پنجابی قوم کے بہترین سماجی ' سیاسی اور معاشی مراسم قائم کروانے ھیں۔

3۔ پنجاب اور پنجابی قوم کے ساتھ دشمنی رکھنے والے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد کی سماجی ' سیاسی اور معاشی بالادستی جبکہ پنجابیوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کرنے کی عادت ختم کروانی ھے۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد بنیادی طور پر قبضہ گیر ھیں اور دوسری قوموں پر اپنی سماجی ' سیاسی ' معاشی بالادستی قائم کرکے یا بلیک میل کرکے گزارا کرتے ھیں۔

پٹھان نے خیبر پختونخوا کے پختون علاقے اور بلوچستان کے پشتون علاقے میں ' بلوچ نے بلوچستان کے بلوچ علاقے اور جنوبی پنجاب جبکہ دیہی سندھ میں ' ھندوستانی مھاجر نے کراچی میں اور عربی نزادوں نے جنوبی پنجاب و دیہی سندھ میں اپنی سماجی ' سیاسی ' معاشی بالادستی قائم کی ھوئی ھے۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزاد نے پنجابی قوم کو بلیک میل کرنے اور تباہ و برباد کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑ کر پنجابی قوم کے ساتھ دشمنی لینے سے بھی گریز نہیں کیا۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزادوں نے پاکستان بننے سے لیکر اب تک پنجابی قوم کے ساتھ دشمنی پکی کرنے کے لیے بڑی محنت کی ھے۔ پنجابی قوم کو ببانگ دھل پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور جنوبی پنجاب و دیہی سندھ کے عربی نزادوں کے ساتھ دشمنی نبھانی پڑے گی۔

Saturday 23 November 2019

بنگالیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتیوں کا الزام صرف پنجابیوں پر کیوں لگایا جاتا ھے؟

پاکستان کے قیام سے لیکر مشرقی بنگال کے پاکستان سے الگ ھو کر 1971 میں بنگلہ دیش بننے تک پاکستان کی فوج میں سپاھیوں کی اکثریت پنجابی کی تھی اور پنجابی کے بعد پٹھان تھے۔ جبکہ پاکستان کے قیام سے لیکر 1972 میں پاکستان کی فوج کا پہلا پنجابی سربراہ جنرل ٹکا خان کے بننے سے پہلے  فوج کے سربراہ پٹھان رھے اور فوج کی سینئر کمانڈ میں پٹھانوں کے بعد اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی اکثریت رھی۔ لیکن بنگالیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتیوں کا الزام صرف پنجابی فوج پر لگایا جاتا ھے۔ پٹھانوں اور اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا ذکر تک نہیں کیا جاتا۔ بلکہ پٹھان اور اردو بولنے والے ھندوستانی بھی ڈٹھائی کے ساتھ پنجابی فوج ' پنجابی فوج کہہ کر  بنگالیوں پر ظلم اور زیادتی کا الزام پنجابیوں پر لگاتے ھیں۔

1971
میں مشرقی بنگال کے پاکستان سے الگ ھو کر بنگلہ دیش بننے کے بعد بھی پاکستان کی فوج میں سپاھیوں کی اکثریت پنجابی کی ھے اور پنجابی کے بعد پٹھان ھیں۔ جبکہ فوج کے سربراہ پنجابی رھے یا اردو بولنے والے ھندوستانی' سوائے ایک پٹھان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عبدالوحید کاکڑ کے۔ جبکہ فوج کی سینئر کمانڈ میں پنجابیوں کے بعد اردو بولنے والے ھندوستانی زیادہ رھے اور اس کے بعد پٹھان رھے لیکن اب پنجابیوں کے بعد پٹھان زیادہ ھیں۔

1971 میں مشرقی پاکستان جب بنگلہ دیش بنا تو اس وقت مغربی پاکستان کی سیاسی قیادت سندھی ذوالفقار علی بھٹو کے پاس تھی۔ فوجی قیادت پٹھان یحییٰ خان کے پاس تھی۔ مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے خلاف سرگرم دھشتگرد تنظیموں الشمس اور البدر میں بِہاری تھے۔ مغربی پاکستان کی سیاست میں پنجابی صرف سیاسی کارکن تھے اور فوج میں سپاھی تھے۔

21 مارچ 1948 کو پاکستان کے گورنر جنرل سندھی محمد علی جناح اور پاکستان کے وزیرِ اعظم اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر لیاقت علی خان نے بنگالیوں کی زبان بنگالی کے بجائے اردو کرکے بنگالیوں کے ساتھ "سماجی نا انصافی" کی۔

1971
 میں ھونے والے انتخاب میں بنگالیوں کے قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کے باوجود اقلیت میں آنے والی پارٹی پی پی پی کے لیڈر سندھی ذوالفقار علی بھٹو نے  بنگالیوں کی پارٹی عوامی لیگ کے لیڈر مجیب الرحمٰن کے پاکستان کی وفاقی حکومت بنانے کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے  بنگالیوں کے ساتھ "سیاسی نا انصافی" کی۔

1971
 میں پاکستان کےصدر ' چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر پٹھان یحییٰ خان نے بنگالیوں کے خلاف فوجی آپریشن کا حکم دے کر بنگالیوں کے ساتھ "انتظامی نا انصافی" کی۔

1947
 میں مسلمانوں کے لیے ایک ملک پاکستان بنانے کے لیے پنجاب اور پنجابی قوم کو تقسیم کروا دیا گیا۔ جس میں 20 لاکھ پنجابی مارے گئے اور 2 کروڑ پنجابیبے گھر ھوئے۔

پاکستان کے قیام سے لیکر 1971 میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے تک پاکستان کی حکومت ' فوج کی سربراھی اور سیاسی قیادت یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں ' بہاریوں ' پٹھانوں اور سندھیوں کے پاس رھی۔ صرف 13 ماہ کے لیے 12 اگست 1955 سے لیکر 12 اگست 1956 تک محمد علی پنجابی ' جس نے پاکستان کا 1956 کا پہلا آئین بنا کر دیا اور 10 مہینے 22 دن کے لیے 16 دسمبر 1957 سے لیکر 7 اکتوبر 1958 تک فیروز خان نون پنجابی ' جس نے 8 ستمبر 1958 کو عمان سے گوادار خرید کر پاکستان میں شامال کیا۔ ان کےعلاوہ کوئی پنجابی پاکستان کا حکمران نہیں رھا۔

پاکستان کے قیام سے لیکر مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے  بلکہ 1977 میں جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگانے سے پہلے تک جب پاکستان کی حکومت ' فوج کی سربراھی اور سیاسی قیادت میں پنجابی تھے ھی نہیں تو پِھر پنجاب اور پنجابیوں پر بنگالیوں کے ساتھ سماجی نا انصافی ' سیاسی نا انصافی ' انتظامی نا انصافی کا الزام کیوں لگایا جاتا ھے؟

پاکستان کے قیام سے لیکر مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے  بلکہ 1977 میں جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگانے سے پہلے تک جب پاکستان کی حکومت ' فوج کی سربراھی اور سیاسی قیادت میں پنجابی تھے ھی نہیں تو پِھر پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں کیوں دی جاتی ھیں؟