Monday 30 December 2019

Rules and Regulations of the Punjabi Nationalist Forum.


01. Every Punjabi will work in only one Zone on Facebook. So that he/she will research in the Zone that; for the oppression faced by the Punjabis of his/her Zone;

(a). Who is oppressing?
(b) What is the reason for oppression?
(c) What is the solution to oppression?

02. Each Punjabi will build relationships with the Punjabis who are interested in the mission of their Zone on Facebook.

03. Every Punjabi will work in his/her own Zone on Facebook. However, he/she will be able to comment on the articles of another Zone. But he/she will follow the policy of the Zonal Organizers of other Zones. One Zone Punjabi will not confront the policy of another Zone Punjabi.

04. One Zone Punjabi will be able to get help from other Zone Punjabi on Facebook for the mission of their Zone.

05. The Zonal Organizer of the Punjabi Nationalist Forum in each Zone will form an Executive Committee of 10 members who are highly educated, politically sensible and passionate to work for the Punjabi nation.

06. The Zonal Organizer of each Zone of the Punjabi Nationalist Forum will regulate the policy and political strategies of own Zone with the consultation of Executive Committee Members.

07. It will be essential for every member of the Executive Committee to either own self write the articles about the mission of Zone or make notes from other written articles and forward the articles or notes to the Punjabis on Facebook.

08. Zonal Organizer of each Zone will interact with the Zonal Organizer of the other Zone. So that to cooperate with each other. The Members of the Executive Committee of each Zone will interact with each other. So that to cooperate with each other.

09. Zones for Punjabis residing outside Pakistan in Africa, America, Asia, Australia, and Europe will be started to create from 2020. Every Zonal Organizer of the Punjabi Nationalist Forum Overseas Zone will form an Executive Committee of 10 Members who are highly educated, politically sensible and passionate to work for the Punjabi nation.

10. Zonal Organizers of Punjabi Nationalist Forum and Members of the Executive Committee have to fight the case of Punjabis in their own Zone as a lawyer fights their client's case.

Zonal Organizers of PNF and Mission of Zones.

01. Mr. Rajpoot Zulfiqar is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum North Punjab Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum North Punjab Zone is;

B). To educate and convince the Pothohari, Pahari, Hindko and other communities of Punjabi nation to stop confronting with each other and concentrate on Punjabi nationalism to take care of Punjabi land, language, culture, and traditions to make the Punjabi nation politically and socially strong and to make Punjab financially and economically stable.

A). To save Punjabis in Northern Punjab from domination and supremacy of Pukhtoons with academic way and political tactics on Facebook.

02. Mr. Nadeem Ahmed Punjabi is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum Central Punjab Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum Central Punjab Zone is;

A). To rescue the Punjabi language in Central Punjab from dominance, hegemony, and the subjugation of Urdu language and the domination and supremacy of Urdu speakers over Punjabi with academic way and political tactics on Facebook.

B). To educate and convince the major communities, Arain, Awan, Gujjar, Jutt, Rajpoot, Sheikh and other small communities of Punjabi nation to stop confronting with each other and concentrate on Punjabi nationalism to take care of Punjabi land, language, culture, and traditions to make the Punjabi nation politically and socially strong and to make Punjab financially and economically stable.

03. Mr. DrJamil Arain is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum South Punjab Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum South Punjab Zone is;

A). To save the Punjabis in Southern Punjab from domination, supremacy, and oppression of the Baloch and Arab background invaders and infiltrators of Punjab and to counter "Saraiki Conspiracy" by the Baloch and Arab background invaders and infiltrators of Punjab with academic way and political tactics on Facebook.

B). To counter the trend of dividing Punjabi communities of Punjabi nation in Local Punjabi, Settler Punjabi, Muhajir Punjabi and to educate and convince the Punjabis of Southern Punjab to stop confronting with each other and concentrate on Punjabi nationalism to take care of Punjabi land, language, culture, and traditions to make the Punjabi nation politically and socially strong and to make Punjab financially and economically stable.

04. Mr. Afzal Punjabi is the Zonal Organizer of the Punjabi Nationalist Forum Sindh Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum Sindh Zone is;

A). To rescue Punjabis in rural Sindh from the domination, supremacy, and oppression of the Baloch and Arab background invaders and infiltrators of rural Sindh with academic way and political tactics on Facebook.

B). To improve the social and political relations of the Punjabi nation with the Sammat Nation, the actual inhabitants of Sindh and the Brahui, Rajasthani, and Gujarati people living in rural Sindh. So that the Sammat nation can get liberation from the social, political and economic domination, supremacy, and oppression of the Baloch and Arab background invaders and infiltrators of rural Sindh with the help of Punjabi, Brahui, Rajasthani, and Gujarati of Sindh.

05 Mr. Saleem Ilyas is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum Karachi Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum Karachi Zone is;

A). To rescue Punjabis in Karachi from the domination, supremacy, and oppression of the UP-CP, Urdu-Speaking Indian Muhajirs and infiltrators of Karachi with academic way and political tactics on Facebook.

B). To improve the social and political relations of the Punjabi nation with the Sammat, Hindko, Brahui, Kashmiri, Gilgati-Baltistani, Kohistani, Chitrali, Swati, Derawali, Rajasthani, Gujarati people living in Karachi. So that to get liberation from the social, political and economic domination, supremacy, and oppression of UP-CP, Urdu-Speaking Indian Muhajirs, and infiltrators of Karachi.

06. Mr. Mansoor Ahmad is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum Brahui Area of Balochistan Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum Brahui Area of Balochistan Zone is;

A). To rescue Punjabis in Brahui Area of Balochistan from the domination, supremacy, and oppression of the Baloch invaders and infiltrators of Balochistan with academic way and political tactics on Facebook.

B). To improve the social and political relations of the Punjabi nation with the Brahui Nation, the actual inhabitants of Balochistan. So, the Brahui nation can get liberation from the social, political and economic domination, supremacy and oppression of the Baloch invaders and infiltrators of Balochistan with the help of the Punjabi nation.

07 Mr. Sheraz Rajpoot is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum Pashtun Area of Balochistan. The mission of Punjabi Nationalist Forum Pashtun Area of Balochistan Zone is;

A). To rescue Punjabis in the Pashtun Area of Balochistan from the domination, supremacy, and oppression of the Pashtun invaders and infiltrators of Balochistan with academic way and political tactics on Facebook.

B). To improve the social and political relations of the Punjabi nation with the Brahui Nation, the actual inhabitants of Balochistan. So, the Brahui nation can get liberation from the social, political and economic domination, supremacy and oppression of the Pashtun invaders and infiltrators of Balochistan with the help of the Punjabi nation.

08 Mr. Kashif Punjabi is the Zonal Organizer of the Punjabi Nationalist Forum Khyber Province Zone. The mission of Punjabi Nationalist Forum Khyber Province Zone is;

A). To rescue Punjabis in Khyber Province from the domination, supremacy, and oppression of Pukhtoons with academic way and political tactics on Facebook.

B). To improve the social and political relations of the Punjabi nation with the Hindko Nation, the actual inhabitants of Khyber Province and the Kohistani, Chitrali, Swati, Dera Wali people of Khyber Province. So that the Hindko nation can get liberation from the social, political and economic domination, supremacy and oppression of the Pukhtoon invaders and infiltrators of Khyber Province with the help of Punjabi, Kohistani, Chitrali, Swati, Dera Wali of Khyber Province.

09. Mrs. Ujala Chaudhary is the Organizer of the Punjabi Nationalist Forum Women Wing. Punjab Nationalist Forum Women Wing will also create the Zones as Punjabi Nationalist Forum has Zones and appoint Zonal Organizers for each Zone.

10. Miss. Shahnaz Punjabi is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum North Punjab Zone Women Wing.

11. Miss. Shahzia Punjabi is the Zonal Organizer of Punjabi Nationalist Forum Central Punjab Zone Women Wing.

The Mission of the Punjabi Nationalist Forum.


In Pakistan, Punjabis live in every part of Pakistan. Punjabis have different social, economic, political and administrative problems in every part of Pakistan. Due to the rise of Punjabi nationalism in Pakistan, Punjabi nationalists are working all over Pakistan. But Punjabi nationalists think that they can do nothing for the Punjabi people at the level of Pakistan. Because they are working alone at the Pakistan level or by making a group in their area only. Therefore, the Punjabi Nationalist Forum has created eight zones in Pakistan. These zones are; Northern Punjab Zone, Central Punjab Zone, South Punjab Zone, Sindh Zone, Karachi Zone, Balochistan Brahui Area Zone, Balochistan Pashtun Area Zone, Khyber Province, and a Woman Wing.

The Zonal Organizers of Punjabi Nationalist Forum has been nominated and two women wings have also been created. All Zonal Organizers are working in the best way in their Zones. One Zonal Organizer does not work for another Zone due to taking care of his Zone issues. However, Zonal Organizer of the one Zone cooperates with the Zonal Organizer of other Zone on request. In its own Zone, Zonal Organizers have formed an Executive Committee of 10 members who are highly educated, politically sensible and passionate to work for the Punjabi nation.

In Punjabi Nationalist Forum, Punjabis have political consciousness with academic ability are given importance at the Zone level and Punjabi with financial resources at the District level while Punjabi with public relations is given priority at Tehsil/City level.

Punjabi who does not even have financial resources and public relations has been made Zonal Organizers of Punjabi Nationalist Forum and Member of the Zonal Executive Committee due to their academic ability and political consciousness to benefit the program of Punjabi nationalism with their academic ability.

Punjabi who does not even have the academic ability and public relations will be made District Organizer of Punjabi Nationalist Forum and Member of the District Executive Committee from January 2020 to June 2020 due to their financial resources and political consciousness to benefit the program of Punjabi nationalism with their financial resources.

Punjabi who does not even have the academic ability and financial resources will be made Tehsil / City Organizer of the Punjabi Nationalist Forum and Member of the Tehsil / City Executive Committee from July 2020 to December 2020 due to their public relations  and political consciousness to benefit the program of Punjabi nationalism with their public relations.

Zonal Organizers with the consultation of their members of the Zonal Executive Committee will appoint the District Organizers in their own Zones and from July 2020, District Organizers with the consultation of their members of the District Executive Committee will appoint the Tehsil / City Organizers in their own Districts. Thus, by December 2020, the Punjabi Nationalist Forum will become an organization all over Pakistan.

دیہی سندھ میں بلوچوں اور عربی نزادوں کا مقابلہ کرنے کے لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے ساتھ باھمی تعاون کا طریقہ۔


پاکستان میں پنجابی پاکستان کے ھر علاقے میں رھتے ھیں۔ پاکستان کے ھر علاقے میں پنجابیوں کے سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی مسائل الگ الگ ھیں۔ اس لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ شمالی پنجاب زون ' وسطی پنجاب زون ' جنوبی پنجاب زون ' سندھ زون ' کراچی زون ' بلوچستان براھوئی ایریا زون ' بلوچستان پشتون ایریا زون ' صوبہ خیبر زون اور ایک وومن ونگ ھے۔ وومن ونگ کے بھی پاکستان میں 8 زون ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کا مشن دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا اور پنجابی قوم کے سندھ کی اصل وارث سماٹ قوم کے ساتھ اور دیہی سندھ میں آباد براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی قوموں کے ساتھ سماجی و سیاسی تعلقات بہتر بنانا ھے۔ تاکہ سماٹ قوم سندھ پر قابض بلوچوں اور عربی نزادوں کی سماجی ' سیاسی و معاشی بالادستی سے سندھ کے پنجابی ' براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی کے تعاون کے ساتھ نجات حاصل کرسکے۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کے زونل آرگنازر جناب Afzal Punjabi صاحب ھیں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زون اپنے اپنے علاقے کے سماجی و سیاسی ' معاشی و انتظامی مسائل کے مطابق پروگرام بناکر اپنے اپنے زون میں کام کر رھے ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کی طرف سے دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے بچانے کے لیے پروگرام اور پالیسی بنانے کا اختیار سندھ زون کے زونل آرگنازر اور زون کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ذمہ داری ھے۔

دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے بچانے کے لیے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کے لیے یا پنجابی قوم کے سندھ کی اصل وارث سماٹ قوم کے ساتھ اور دیہی سندھ میں آباد براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی قوموں کے ساتھ سماجی و سیاسی تعلقات بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں ' پنجابی نیشنلسٹ فورم کے ساتھ باھمی تعاون کے لیے سندھ زون کے زونل آرگنازر جناب Afzal Punjabi صاحب کے ساتھ رابطہ کریں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زونوں سے تعاون لینے کا کام جناب Afzal Punjabi صاحب دوسرے زونوں کے آرگنائزروں کے ساتھ رابطہ کرکے کرلیں گے۔

برائے اطلاع

01۔ جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب زونل آرگنائزر شمالی پنجاب
02۔ جناب Nadeem Ahmed Punjabi صاحب زونل آرگنائزر وسطی پنجاب
03۔ جناب DrJamil Arain صاحب زونل آرگنائزر جنوبی پنجاب
04۔ جناب Mansoor Ahmad صاحب زونل آرگنائزر براھوئی ایریا بلوچستان
05۔ جناب Sheraz Rajpoot صاحب زونل آرگنائزر پشتون ایریا بلوچستان
06۔ جناب Kashif Punjabi صاحب زونل آرگنائزر صوبہ خیبر
07۔ جناب Afzal Punjabi صاحب زونل آرگنائزر سندھ
08۔ جناب Saleem Ilyas صاحب زونل آرگنائزر کراچی
09۔ محترمہ Ujala Chaudhry صاحبہ آرگنائزر وومن ونگ
10۔ محترمہ Shahnaz Punjabi صاحبہ زونل آرگنائزر وومن ونگ شمالی پنجاب
11۔ محترمہ Shazia Punjabi صاحبہ زونل آرگنائزر وومن ونگ شمالی پنجاب

نوٹ :- زونل آرگنائزر اپنی اپنی زون کے ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبران کو بھی اطلاع دے دیں۔

Saturday 28 December 2019

"سرائیکی شازش" کا مقابلہ کرنے کے لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے ساتھ باھمی تعاون کا طریقہ۔

پاکستان میں پنجابی پاکستان کے ھر علاقے میں رھتے ھیں۔ پاکستان کے ھر علاقے میں پنجابیوں کے سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی مسائل الگ الگ ھیں۔ اس لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ شمالی پنجاب زون ' وسطی پنجاب زون ' جنوبی پنجاب زون ' سندھ زون ' کراچی زون ' بلوچستان براھوئی ایریا زون ' بلوچستان پشتون ایریا زون ' صوبہ خیبر زون اور ایک وومن ونگ ھے۔ وومن ونگ کے بھی پاکستان میں 8 زون ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون کا مشن جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے جبکہ بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرف سے کی جانے والی "سرائیکی شازش" سے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا اور پنجابی قوم کی مقامی پنجابی ' آبادگار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم اور آپس کی محاذ آرائی ختم کروا کر ' ان کو پنجابی قوم پرست بنا کر ان کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانا ھے۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنازر جناب DrJamil Arain صاحب ھیں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زون اپنے اپنے علاقے کے سماجی و سیاسی ' معاشی و انتظامی مسائل کے مطابق پروگرام بناکر اپنے اپنے زون میں کام کر رھے ھیں۔

پنجابی نیشنلسٹ فورم کی طرف سے "سرائیکی شازش" اور "جنوبی پنجاب صوبہ کی سازش" کا مقابلہ کرنے کے لیے پروگرام اور پالیسی بنانے کا اختیار جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنازر اور زون کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ذمہ داری ھے۔

جنوبی پنجاب میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے یا بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرف سے کی جانے والی "سرائیکی شازش" اور "جنوبی پنجاب صوبہ کی سازش" سے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کے لیے یا پنجابی قوم کی مقامی پنجابی ' آبادگار پنجابی ' مھاجر پنجابی میں تقسیم اور آپس کی محاذ آرائی ختم کروا کر ' ان کو پنجابی قوم پرست بنا کر ان کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی و سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی و اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانے کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں ' پنجابی نیشنلسٹ فورم کے ساتھ باھمی تعاون کے لیے جنوبی پنجاب زون کے زونل آرگنازر جناب DrJamil Arain صاحب کے ساتھ رابطہ کریں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زونوں سے تعاون لینے کا کام جناب DrJamil Arain صاحب دوسرے زونوں کے آرگنائزروں کے ساتھ رابطہ کرکے کرلیں گے۔

برائے اطلاع

01۔ جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب زونل آرگنائزر شمالی پنجاب
02۔ جناب Nadeem Ahmed Punjabi صاحب زونل آرگنائزر وسطی پنجاب
03۔ جناب DrJamil Arain صاحب زونل آرگنائزر جنوبی پنجاب
04۔ جناب Mansoor Ahmad صاحب زونل آرگنائزر براھوئی ایریا بلوچستان
05۔ جناب Sheraz Rajpoot صاحب زونل آرگنائزر پشتون ایریا بلوچستان
06۔ جناب Afzal Punjabi صاحب زونل آرگنائزر سندھ
07۔ جناب Saleem Ilyas صاحب زونل آرگنائزر کراچی
08۔ محترمہ Ujala Chaudhary صاحبہ آرگنائزر وومن ونگ
09۔ محترمہ Shahnaz Punjabi صاحبہ زونل آرگنائزر وومن ونگ شمالی پنجاب
10۔ محترمہ Shazia Punjabi صاحبہ زونل آرگنائزر وومن ونگ شمالی پنجاب

نوٹ :- زونل آرگنائزر اپنی اپنی زون کے ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبران کو بھی اطلاع دے دیں۔

Thursday 26 December 2019

بادشاھی مسجد میں گھوڑے باندھے کا پروپیگنڈہ کس نے کیا؟

لاھور کی بادشاھی مسجد میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی طرف سے گھوڑوں کے باندھے جانے کا پروپیگنڈہ اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی سازش تھی۔ 1845-46 میں جب انگریز نے پنجاب پر حملہ کیا تو انگریز کی فوج بھیا اور بہاری سپاھیوں پر مشتمل تھی۔

بھیا اور بہاری سپاھیوں کی طرف سے انگریز کو پنجاب پر قابض کروانے کے لیے پنجابیوں کو مذھب کی بنیاد پر تقسیم کرکے کمزور کرنے اور مسلمان پنجابیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے پروپیگنڈہ شروع کیا گیا تھا کہ؛ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے بادشاھی مسجد میں گھوڑے باندھے تھے۔ بھیا اور بہاری کے اس پروپیگنڈے کو پنجاب میں رھنے والے پٹھانوں ' بلوچوں اور عربی نزادوں نے بڑھ چڑھ کر آگے بڑھایا۔

جبکہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی حکومت ایک سیکولر حکومت تھی اور پنجاب پر پنجابیوں کا راج تھا۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کا وزیر اعظم دھیان سنگھ ڈوگرا ھندو پنجابی تھا۔ وزیر خارجہ میاں عزیز الدین مسلمان پنجابی تھا۔ وزیر خزانہ دینا ناتھ ھندو پنجابی تھا۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج میں مسلمان سپاھی بھی تھے۔ میاں غوثہ اور سرفراز خان مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج میں مسلمان پنجابی جنرل تھے۔

پاکستانی کی پہلی اور دوسری بڑی قوم پر کس کی بالادستی ھے؟

سندھی بے نظیر بھٹو پہلی بار 1988 میں پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ھوئیں لیکن 1990 میں پاکستان کے پٹھان صدر غلام اسحاق خان نے سندھی بے نظیر بھٹو کی حکومت برخاست کردی۔ اس وقت پاکستان کی فوج کا سربراہ مھاجر جنرل اسلم بیگ تھا۔ سندھی بے نظیر بھٹو کی حکومت برخاست ھونے کے بعد پنجابی نواز شریف پہلی بار 1990 میں پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ھوا لیکن 1993 میں پاکستان کے پٹھان صدر غلام اسحاق خان نے پنجابی نواز شریف کی حکومت برخاست کردی۔ اس وقت پاکستان کی فوج کا سربراہ کاکڑ پٹھان جنرل عبدالوحید تھا۔

سندھی بے نظیر بھٹو دوسری بار 1993 میں پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ھوئیں لیکن 1997 میں پاکستان کے بلوچ صدر فاروق لغاری نے سندھی بے نظیر بھٹو کی حکومت برخاست کردی۔ اس وقت پاکستان کی فوج کا سربراہ ککے زئی پٹھان جنرل جہانگیر کرامت تھا۔ سندھی بے نظیر بھٹو کی حکومت برخاست ھونے کے بعد پنجابی نواز شریف دوسری بار 1997 میں پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ھوا لیکن 1999 میں پاکستان کی فوج کے سربراہ مھاجر جنرل پرویز مشرف نے پنجابی نواز شریف کی حکومت برخاست کرکے خود پاکستان کی حکومت سمبھال لی جو 2008 تک رھی۔

مھاجر جنرل پرویز مشرف کی آمرانہ حکومت کے دور میں سندھی بے نظیر بھٹو اور پنجابی نواز شریف کو پاکستان سے باھر رھنا پڑا۔ 2007 میں عام انتخابات کا اعلان ھونے کی وجہ سے سندھی بے نظیر بھٹو نے مھاجر جنرل پرویز مشرف کی خواھش کے برعکس پاکستان پہنچ کر انتخابی مہم شروع کردی تو پاکستان کے آمر حکمراں مھاجر جنرل پرویز مشرف اور سندھی بے نظیر بھٹو کے شوھر بلوچ آصف زرداری نے سندھی بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کر وا دیا۔

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے اور دوسری بڑی قوم سندھی ھے۔ لیکن اس وقت بھی پاکستان کا صدر ھندوستانی مھاجر ھے۔ پاکستان کا وزیر اعظم پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا چیئرمین بلوچ ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین ھندوستانی مھاجر ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر پٹھان ھے۔ حتی کہ پنجاب کا وزیر اعلی تک بلوچ ھے۔

ھندوستانی مھاجر ' پٹھان اور بلوچ پھر بھی پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرنے سے باز نہیں آتے۔ ھر وقت پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کی رٹ لگائے رکھتے ھیں اور ڈھنڈھورا پیٹتے رھتے ھیں کہ؛ پاکستان پر پنجابیوں کی حکمرانی ھے۔ پنجاب ان کے وسائل پر پلتا ھے۔ پنجابی ان کو حقوق نہیں دیتے۔ اس پروپیگنڈہ کا پنجابی قوم کی طرف سے جواب نہیں دیا جاتا اس لیے پاکستان کی دوسری قومیں بھی ھندوستانی مھاجر ' پٹھان اور بلوچ کے پروپیگنڈہ کو درست تسلیم کرکے پنجابیوں سے بدظن رھتی ھیں۔

سندھی در اصل سماٹ ھیں۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40٪ آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔

پاکستان کی 40٪ آبادی میں سے 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر نے جب پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی اور دوسری بڑی قوم سندھی پر ھندوستانی مھاجر کی مکاری ' پٹھان کی عیاری ' بلوچ کی بدمعاشی کے ذریعے بالادستی قائم کی ھوئی ھے تو پھر پاکستان کی 40٪ آبادی میں سے براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کا کیا حال ھوگا؟

کیا پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی اور دوسری بڑی قوم سماٹ کے ھونے کی وجہ سے پاکستان کا صدر ' وزیر اعظم ' سینٹ کا چیئرمین ' قومی اسمبلی کا اسپیکر ' سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین ' قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر ' پنجاب کا وزیر اعلی ' سندھ کا وزیر اعلیٰ پنجابی اور سماٹ نہیں ھونے چاھیئں؟

کیا پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی اور دوسری بڑی قوم سماٹ کو پاکستان کی صنعت ' تجارت ' ذراٰعت ' ھنرمندی کے پیشوں ' سیاست ' صحافت ' سول سروسز ' ملٹری سروسز کے شعبوں اور بڑے بڑے شھروں میں چھایا ھوا نظر نہیں آنا چاھیے؟

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی اور دوسری بڑی قوم سماٹ جب ھندوستانی مھاجر کی مکاری ' پٹھان کی عیاری ' بلوچ کی بدمعاشی کی سے نجات حاصل نہیں کر پا رھی تو پھر براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کس طرح ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کے تسلط سے نجات حاصل کر سکیں گے؟

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی اور دوسری بڑی قوم سماٹ میں سیاسی شعور پیدا نہ ھونے تک پاکستان میں سماجی و سیاسی استحکام اور انتظامی و اقتصادی بہتری نہیں آنی۔ کیونکہ؛

1۔ نہ ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کی بالادستی اور بلیک میلنگ سے پنجابی اور سماٹ کو نجات حاصل ھونی ھے۔

2۔ نہ براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کے ظلم اور جبر سے نجات ملنی ھے۔

Wednesday 25 December 2019

پنجابیوں میں سیاسی شعور کی کمی پاکستان میں بحران کا سبب ھے۔


پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ جبکہ 40٪ آبادی سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی ھے۔ لیکن پاکستان کا صدر ھندوستانی مھاجر ھے۔ پاکستان کا وزیر اعظم پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا چیئرمین بلوچ ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر پٹھان ھے۔ پاکستان کی سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین ھندوستانی مھاجر ھے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر پٹھان ھے۔ حتی کہ پنجاب کا وزیر اعلی تک بلوچ ھے۔

ھندوستانی مھاجر ' پٹھان اور بلوچ پھر بھی پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرنے سے باز نہیں آتے۔ ھر وقت پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کی رٹ لگائے رکھتے ھیں اور ڈھنڈھورا پیٹتے رھتے ھیں کہ؛ پاکستان پر پنجابیوں کی حکمرانی ھے۔ پنجاب ان کے وسائل پر پلتا ھے۔ پنجابی ان کو حقوق نہیں دیتے۔

کیا ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کو تسلی نہیں ھے کہ؛ پاکستان پر ان کی حکمرانی ھے؟ کیا ان کو معلوم نہیں ھے کہ وہ پنجاب کو لوٹ رھے ھیں؟ کیا انہیں احساس نہیں ھے کہ وہ پنجابیوں کو بلیک میل کرتے ھیں؟ کیا یہ اس لیے ھے کہ؛ وچوں وچوں کھائی جاؤ۔ اتوں رولا پائی جاؤ۔ پنجابیاں نوں‌ بیوقوف بنائی جاؤ؟

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر پاکستان کی آرمی کو پنجابی آرمی قرار دے کر شور مچاتے رھتے ھیں کہ؛ پاکستان میں سب آرمی کے کنٹرول میں ھے۔ حکومتی عہدوں پر فائز پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر آرمی کے ایجنٹ ھیں۔ اس لیے پاکستان پر اصل حکمرانی پنجابیوں کی ھونے کا الزام لگا کر پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرنے کا سلسلہ تو چل ھی رھا ھے۔ لہٰذا پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں کو حکومتی عہدوں سے نکال کر پنجابیوں کو حکومتی عہدے دیے جائیں۔

کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی ھونے کی وجہ سے پاکستان کا صدر ' وزیر اعظم ' سینٹ کا چیئرمین ' قومی اسمبلی کا اسپیکر ' سینٹ کا ڈپٹی چیئرمین ' قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر ' پنجاب کا وزیر اعلی پنجابی نہیں ھونا چاھیے؟

کیا پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کو پاکستان کی صنعت ' تجارت ' ذراٰعت ' ھنرمندی کے پیشوں ' سیاست ' صحافت ' سول سروسز ' ملٹری سروسز کے شعبوں اور بڑے بڑے شھروں میں چھایا ھوا نظر نہیں آنا چاھیے؟

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی جب ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کی بلیک میلنگ سے نجات حاصل نہیں کر پا رھی تو پھر سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کس طرح ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کے تسلط سے نجات حاصل کر سکیں گے؟

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی میں سیاسی شعور پیدا نہ ھونے تک پاکستان میں سماجی و سیاسی استحکام اور انتظامی و اقتصادی بہتری نہیں آنی۔ کیونکہ؛

1۔ نہ ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کی بلیک میلنگ سے پنجابیوں کو نجات حاصل ھونی ھے۔

2۔ نہ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو ھندوستانی مھاجروں ' پٹھانوں اور بلوچوں کے تسلط سے نجات ملنی ھے۔

پنجابی قوم کے ساتھ مقابلہ کے لیے پٹھان حکمت عملی

پاکستان میں پنجابی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا 60% ھے۔ جبکہ پٹھانوں کی آبادی پاکستان کی بقیہ 40% سماٹ ' براھوئی ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی ' پٹھان ' بلوچ اور ھندوستانی مھاجروں کی آبادی میں سے ایک معمولی حصہ ھے۔ اس لیے پنجابی قوم کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے پٹھانوں کی حکمت عملی یہ ھے کہ؛

پٹھان دانشور ' صحافی اور سیاستدان پنجابی قوم کی آبادی 60% سے کم کرنے کے لیے پنجابی قوم کو پنجابی ' جاٹ ' سرائیکی ' پوٹھاری ' پہاڑی میں تقسیم کرکے دل پشوری کرتے ھیں یا پھر اپنی ھی قوم کو بیوقوف بناتے ھیں۔

بلکہ پٹھان دانشور ' صحافی اور سیاستدان اکثر و بیشتر صرف سکھوں کو پنجابی قرار دے کر خود کو تسلی دیتے ھیں یا پھر اپنی ھی قوم کو بیوقوف بناتے ھیں۔

حتی کہ پٹھان دانشور ' صحافی اور سیاستدان ھندکو پنجابیوں کو بھی پٹھان قرار دے کر اپنی آبادی بڑھا چڑھا کر بیان کرکے خود کو اطمینان دیتے ھیں یا پھر اپنی ھی قوم کو بیوقوف بناتے ھیں۔

Monday 23 December 2019

Who Brought Military Influence in Politics of Pakistan?


From the creation of Pakistan to the separation of Bengal, not a single Punjabi was posted as Pakistan Army Chief. After completion of General Sir Douglas Gracey term on 16 January 1951, there were three senior general officers in-line of promotion for four-star assignment; first general officer being a Major-General Iftikhar Khan (Punjabi) while others were Major-Generals Akbar Khan Minhas (Punjabi) and N.A.M Raza (Punjabi). Initially, it was General Iftikhar Khan (Punjabi) who was promoted to four-star rank and appointed as first native chief of army staff, but he died in a plane crash en route to his senior officer training in the United Kingdom.

After the death of General Iftikhar Khan (Punjabi), the senior-most officer of the Army was Major-General Ishfakul Majid (Bengali) and he was senior to Ayub Khan (Pathan) as well. Meanwhile, Defense Secretary Major-General Iskandar Mirza (Bihari but a resident of Bengal) played an instrumental role in Ayub's promotion, and in collaboration with Prime Minister Liaquat Ali Khan (Urdu Speaking UP-ite Muhajir) to appointed Ayub Khan to four-star rank.

Starting his career in the government, Major-General Iskandar Mirza was employed by Prime Minister Liaquat Ali Khan in the Ministry of Defense, appointed as the first Defense Secretary (one of an apex bureaucratic post), overseeing the Indo-Pakistan war of 1947, and the Balochistan conflict in 1948.

In 1950, Prime Minister Liaquat Ali Khan (Urdu Speaking UP-ite Muhajir) approved the recommendation of his appointment as an honorary active duty Major-General in Pakistan Army, commanding the Military Police as its second General Officer Commanding.

In 1951, Prime Minister Liaquat Ali Khan appointed him as the director of the Department of Kashmir and Afghanistan Affairs (DKA).

His stint also saw the redeployment of Military Police in East-Pakistan in 1952 as a result of the Bengali Language Movement, during which East Pakistan Army fatally shot four student activists. Within a short span of time, the Military Police had the control of the province.

Serious disorder and civil unrest again sparked in East Pakistan as a result of the Bengali Language Movement in 1954 therefore, prompting Prime Minister Khawaja Nazimuddin (Bihari but a resident of Bengal) to appoint him as the Governor of the province. Major-General Iskandar Mirza arrived in East-Pakistan in May 1954.

Major-General Iskandar Mirza also oversaw the success of the One Unit program in East Pakistan in 1954, and succeeded Malik Ghulam Muhammad (Pathan but a resident of Punjab) as the Governor-General in 1955.

After successfully promulgating the 1956 constitution, Major-General Iskandar Mirza became the first President of Pakistan. But his presidency saw great political instability, challenges in foreign policy, and the ousters of four prime ministers in two years. Major-General Iskandar Mirza finally imposed first martial law in 1958 after suspending the constitution and dissolving democratic institutions, including the Pakistan Parliament. Major-General Iskandar Mirza has the distinction of being the first to bring in military influence in national politics after he appointed his army chief General Ayub Khan as chief martial law administrator of the country.

Paternal great-grandfather of Iskander Mirza was Mir Jafar (popularly known to Indian and Pakistanis as Ghaddar-e-Abrar).

Mir Jafar had played an integral role, bringing down Siraj ud-Daulah of Bengal, with the British Empire serving as the informant and a leading provider of intelligence to British officer Robert Clive.

After only twenty days of martial law, Major-General Iskandar Mirza was forced out of the presidency by his Chief Martial Law Administrator General Ayub Khan. Major-General Iskandar Mirza was exiled to London, where he resided until his death. When he died in 1969 after a long illness, Chief Martial Law Administrator and President of Pakistan General Yahya Khan denied him a burial in Pakistan. Out of respect, the Shah Mohammad Raza Pahlavi gave him a state funeral in Tehran, Iran.

On 16 October 1951, Liaquat Ali Khan was shot twice in the chest during a public meeting of the Muslim City League at Company Bagh (Company Gardens), Rawalpindi.

The police immediately shot the assassin who was later identified as Saad Akbar Babrak. Saad Akbar Babrak was an Afghan national and a professional assassin from Hazara.

Yahya Khan was born on 4 February 1917 near Peshawar, in what is now Pakistan. His family descended from the elite soldier class of Nader Shah of Khorasan. Yahya Khan is described as an ethnic Pashtun.

پاکستان میں 5 فوجی ڈکٹیٹر رھے۔

پی پی پی والوں کو چوتھا ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق پنجابی یاد رھتا ھے۔ جبکہ 2 پٹھان اور 2 مھاجر ڈکٹیٹر یاد نہیں رھتے۔ وہ اس لیے کہ؛

پہلے ڈکٹیٹر جنرل اسکندر مرزا مھاجر نے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرکے پنجابی وزیرِ اعظم فیروز خان نون کو برطرف کردیا اور آمریت کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان کا وفاقی وزیر بن کر سیاست شروع کرنے کا موقع ملا۔

دوسرے ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان پٹھان کی آمریت کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو دوبارہ پاکستان کا وفاقی وزیر بن کر سیاست کرنے کا موقع ملا۔ پٹھان ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کو ذوالفقار علی بھٹو ڈیڈی کہا کرتا تھا۔

تیسرے ڈکٹیٹر جنرل یحیٰ خان پٹھان کی آمریت کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان کا صدر اور پاکستان کا سویلین مارشل لاء ایڈمینسٹریٹر بننے اور مشرقی پاکستان کو الگ کرکے مغربی پاکستان کا وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا۔
پانچویں ڈکٹیٹر جنرل مشرف مھاجر نے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرکے پنجابی وزیرِ اعظم نواز شریف کو برطرف کردیا اور بے نظیر بھٹو کو مھاجر ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے ساتھ این آر او کرنے کا موقع ملا۔

انگریز کے بنائے گئے "صوبہ سندھ" اور "وادئ سندھ" میں فرق ھے۔


وادیء سندھ سے مراد 1936 میں وجود میں آنے والا صوبہ سندھ نہیں بلکہ دریائے سندھ اور اسکے معاون دریاؤں جہلم ' چناب ' راوی ' ستلج اور کابل کے آس پاس کے میدانی علاقوں کو عرف عام میں "وادیء سندھ" کہا جاتا ھے۔ "وادیء سندھ" کا علاقہ مغرب میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے لے کر مشرق میں گنگا جمنا تہذیب کے حامل اتر پردیش کی سرحد دریائے جمنا اور شمال میں شمالی افغانستان کے علاقہ بدخشاں سے لے کر جنوب میں بھارتی ریاست مہاراشٹر کی سرحد تک پھیلا ھوا ھے۔

وادیء سندھ ' ھمالیہ' قراقرم اور ھندوکش کے پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاؤں سے سیراب ھوتی ھے اور ان پہاڑی سلسلوں کے جنوب میں واقع ھے۔ زرخیز زمین ' مناسب پانی اور موزوں درجۂ حرارت کی وجہ سے وادیء سندھ زراعت اور انسانی رھائش کے لیے موزوں ھے۔ اسی وجہ سے انسان کی ابتدائی بستیاں وادیء سندھ میں بسیں جو بالآخر وادیء سندھ کی تہذیب "انڈس ویلی سولائزیشن" کہلائیں۔

پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو وادیء سندھ کی تہذیب "انڈس ویلی سولائزیشن" یا "سپت سندھو" کے قدیمی باشندے ھونے کی وجہ سے "سندھی" کہا جاتا رھا۔ موجودہ پاکستان ' افغانستان کا مشرقی حصہ ' راجستھان اور گجرات کا مغربی حصہ "وادیء سندھ" میں شمار ھوتا ھے۔

برصغیر پر مکمل برطانوی قبضے کے بعد انگریزوں کو خدشہ تھا کہ وادیء سندھ میں کسی بھی وقت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑسکتا ھے۔ وادیء سندھ برصغیر کے شمال مغرب میں واقع منفرد جغرافیائی ' تاریخی اور تہذیبی اھمیت کا حامل خطہ ھے۔ یہاں کے باسیوں نے ھمیشہ بیرونی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی اور اسی مزاحمتی تناظر کے پیش نظرانگریزوں نے وسیع منصوبہ بندی کی اور سب سے اھم کام وادیء سندھ کی تہذیبی اساس پر کاری ضرب لگانے کا کیا۔

1843ء تک انگریزوں نے وادیء سندھ کے جنوب کے تمام علاقوں پر قبضہ کرلیا اوران تمام علاقوں کو انتظامی طور پر بمبئی پریزیدینسی میں شامل کردیا۔ وادیء سندھ کو تقسیم کرنے اور متنازعہ بنانے کیلئے وادیء سندھ کا نام چرا کر وادیء سندھ کے اس چھوٹے سے حصے سے منسوب کردیا۔ وادیء سندھ کے جنوب میں الگ الگ تشخص رکھنے والے ان تمام علاقوں کو ایک ھی حکومت کی سپردگی میں دے کر ایک ھی نام سندھ سے مشتہر کرنا شروع کردیا۔ جس میں تالپور علاقہ سِرو ' بکھر وغیرہ ' ساحلی علاقہ کراچی اور راجپوتانہ ریاست تھر شامل تھی۔ آزاد ریاست خیرپور کو بھی اس نام نہاد سندھ کا ھی حصہ کہا گیا۔

انگریزوں نے وادیء سندھ کا نام ختم کرنے اور وادیء سندھ کے ھی اس جنوبی حصے کو بطور سندھ مشہور کرنے کیلئے سرکاری سرپرستی میں بہت سی کتب لکھوائیں۔ جن میں اس نئے ایجاد کردہ سندھ کو دنیا کا قدیم ترین خطہ ثابت کرنے کے لئے زمین آسمان کے قلابے ملائے گئے تاکہ نئی نسلوں کو وادیء سندھ کے متعلق گمراہ کیا جائے۔ دلچسپ امر یہ ھے کہ انگریز سرکار کی سرپرستی میں سندھ کی قدامت پر وہ لوگ کتابیں لکھ رھے تھے جن کا اپنا تعلق بلوچ اور عرب نسل کے قبضہ گیروں سے تھا۔

اس کے علاوہ انگریز حکومت نے ایک اور پراجیکٹ پر بھی کام کیا۔ وہ تھا سندھی زبان کی تیاری۔ اس سلسلے میں انگریزوں نے سرکاری وسائل کو بروئے کار لاتے ھوئے بہت کام کیا اور اس کیلئے مہران کی بولی کو بطور خام مال منتخب کیا جسے مہرانی ' مہران جی بولی ' ساھتی اور دیگر کئی ناموں سے پکارا جاتا تھا۔ اس کچی بولی پر سندھی کا لیبل لگایا گیا۔ عربی رسم الخط کی بنیاد پر ایک رسم الخط ایجاد کروایا اور اس نئی زبان کیلئے گرائمر بھی مرتب کروائی۔ سندھی نامی اس نئی زبان کے فروغ کیلئے سرکاری آشیرباد پر کتابیں لکھوائیں اور کتابیں لکھنے والے ان مصنفین کو اعزازات اور انعامات سے نوازا جاتا تھا۔ انگریزوں نے اس نئی زبان سندھی کو سرکاری زبان کا درجہ دیا۔

اس کے برعکس انگریز سرکار نے وادیء سندھ کے باقی علاقوں میں ایسی کوئی پُھرتی اور مہارت نہیں دکھائی بلکہ باقی تمام وادیء سندھ میں ھندوستان کی گنگا جمنا تہذیت والی زبان اُردو کو نافذ کردیا یہی ایک تضاد سب کچھ سمجھا دینے کیلئے کافی ھے۔

انگریزوں کا سندھ پراپیگنڈا کامیاب ھونے لگا اوراس پراپیگنڈے کے زیراثر برصغیر میں وادیء سندھ کے اس جنوبی حصے کو سندھ کہا جانے لگا اور قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں اس علاقے کو سندھ کہا۔

انگریزوں کا سندھ پراپیگنڈے کی کامیابی کے بعد اگلا منصوبہ اسے صوبے کا درجہ دینے کا تھا۔ بالآخر انگریز سرکار نے اپنے سندھ پراپیگنڈے کی کامیابی اور تمام تر ھوم ورک مکمل ھوجانے کے بعد اس علاقے کو بمبئی پریزیڈینسی سے الگ کرکے یکم اپریل 1936ء کو ''سندھ'' کا لیبل لگا کر صوبہ بنادیا۔

انگریزوں نے یہ سارا اھتمام کسی مخصوص علاقے یا لوگوں کے مفاد میں نہیں بلکہ دنیا کی عظیم ترین تہذیب وادیء سندھ کی سالمیت ختم کرنے اور اسے متنازعہ بنانے کیلئے کیا۔ سچ تو یہ ھے کہ یہ علاقہ برطانوی قبضے سے پہلے نہ کبھی متحدہ خطے کی صورت میں موجود رھا اور نہ ھی اس علاقے کا نام سندھ تھا اور نہ ھی انگریز سرکار کی محنت سے پہلے کسی سندھی نامی زبان کا وجود تھا۔

محض 83 سال پہلے یکم اپریل 1936ء کو انگریزوں کے ھاتھوں پیدا ھونے والا یہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی (سندھ دھرتی ماتا) آج ھزاروں سال قدیم ھے۔ جی ہاں ! 83 سال پہلے وجود میں آنے والا اب ھزاروں سال قدیم ھے اور اس کا زور شور کے ساتھ ' بڑہ چڑہ کر چرچا ' اس علاقے کے اصل باشندوں سماٹ سے زیادہ 1783 میں اس علاقے پر قابض ھونے والے اور قبضہ کے بعد اس علاقے میں آنے والے بلوچ اور عرب نسل کے قبضہ گیر کرتے رھتے ھیں۔ جو سماٹ کے بجائے خود کو وادیء سندھ کے اس علاقے بلکہ وادیء سندھ کا ھی اصل وارث قرار دیتے ھیں۔ "جو چاھے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے"۔

براھوئی قوم 1486 سے بلوچ قبائل کے ظلم و جبر کا نشانہ بنی ھوئی ھے۔


کردستانی قبائل نے براھوئیوں کے علاقے پر 1486 میں قبضہ کیا اور قبضے کے بعد کردستانی قبائل بلوچ بن گئے اور براھوئی کو بھی بلوچ بنانا شروع کردیا۔ انگریز نے 1887 میں براھوئیوں کے شمالی علاقے کا نام بلوچستان رکھ دیا۔ جبکہ یہ علاقہ مھرگڑہ کی تہذیب کا علاقہ ھے اور ھزاروں سالوں سے براھوئی قوم کا علاقہ ھے۔

بلوچستان اور سندھ میں براھوئی کی آبادی بہت زیادہ ھے۔ لیکن بلوچوں نے بہت سارے براھوئیوں کو زبردستی بلوچ بنایا ھوا ھے۔ جبکہ پنجاب میں بھی براھوئی کو بلوچ سمجھا جاتا ھے۔ اس لیے براھوئی قوم کا وجود مٹتا جا رھا ھے۔

بلوچوں نے 1783 میں سندھ پر قبضہ کرکے موھنجودڑو کی تہذیب کے اصل باشندوں سماٹ کو بھی اپنا غلام بنا لیا تھا۔ اس لیے بلوچوں نے انگریز کو افغانستان تک پہنچنے میں مدد دینے کے عوض انگریز سے ساز باز کرکے براھوئی کے شمالی علاقہ کا نام 1887 میں بلوچستان رکھوا کر افغانی پٹھانوں کی آبادگاری شروع کروادی۔ جبکہ براھوئی کے جنوبی مغربی اور جنوب مشرقی علاقہ میں بلوچ قبائل نے اپنا قبضہ مزید مظبوط کرلیا اور انگریز کو افغانستان تک پہنچنے میں مدد دینا شروع کردی۔

براھوئی قوم پر 1486 سے کردستانی بلوچ قبائل کی طرف سے ظلم و زیادتی ھورھی ھے۔ اس لیے انصاف کا تقاضہ ھے کہ بلوچستان کا نام براھوئستان کرکے براھوئستان کی زبان براھوئی کرکے براھوئستان کی حکمرانی براھوئی کو دے کر براھوئیوں کو سماجی ' سیاسی ' معاشی طور پر مظبوط کیا جائے۔

پاکستان کا گورنر جنرل بنگالی اور وزیر اعظم پنجابی بنانے سے کیا ھوتا؟

پاکستان کے قیام کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی آبادی بنگالی اور دوسری بڑی آبادی پنجابی ھونے کی وجہ سے پاکستان کا گورنر جنرل سندھی جناح پونجا کے بیٹے محمد علی کے بجائے بنگالی اور پاکستان کا وزیر اعظم اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر لیاقت علی خان کے بجائے پنجابی بنا دیا جاتا۔ جبکہ مشرقی پاکستان کی قومی زبان بنگالی اور مغربی پاکستان کی قومی زبان پنجابی کردی جاتی تو؛

نہ پاکستان کی 56% اکثریتی آبادی بنگالی پاکستان کی اقلیتی آبادی سندھی ' مھاجر ' پٹھان ' بلوچ سے جغرافیائی طور پر الگ ھوتی۔

نہ پاکستان کی 60% اکثریتی آبادی پنجابی پاکستان کی اقلیتی آبادی سندھی ' مھاجر ' پٹھان ' بلوچ سے ذھنی طور پر الگ ھوتی۔

نہ پاکستان کی بقیہ 40% آبادی میں سے ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی حیران اور پریشان ھوکر سندھی ' مھاجر ' پٹھان ' بلوچ کی حرکتیں دیکھ رھی ھوتی۔

21 مارچ 1948 کو "رمنا ریس کورس گراونڈ ڈھاکہ" میں جب ٹھٹھ میں پیدا ھونے والے جناح پونجا کے بیٹے اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل "سندھی محمد علی" نے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم "اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر لیاقت علی خان" کو اپنے دائیں طرف کھڑا کرکے انگریزی میں بنگالیوں سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ؛

پاکستان کی قومی زبان اردو اور صرف اردو ھوگی۔ اردو کو قومی زبان تسلیم نہ کرنے والا پاکستان کا غدار ھوگا۔ تو "بنگالی اسٹوڈنٹ لیڈر شیخ مجیب الرحمٰن" (جو بعد میں بنگلہ دیش کا سربراہ مملکت بنا) نے بہت ھنگامہ کھڑا کیا۔

عملی طور پر بنگلہ دیش اسی دن بن گیا تھا۔ محض اعلان چوبیس سال بعد پاکستان کے سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور پاکستان کے صدر "لاڑکانہ کے سندھی ذوالفقار علی بھٹو" نے کیا۔ پاکستان کی 56% اکثریتی آبادی بنگالی پاکستان کی اقلیتی آبادی سندھی ' مھاجر ' پٹھان ' بلوچ سے جغرافیائی طور پر الگ ھوگئی۔

یہ الگ بات ھے کہ؛ اب پاکستان کی 60% اکثریتی آبادی پنجابی پاکستان کی اقلیتی آبادی سندھی ' مھاجر ' پٹھان ' بلوچ سے ذھنی طور پر الگ ھو چکی ھے۔

جبکہ پاکستان کی بقیہ 40% آبادی میں سے ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی حیران اور پریشان ھوکر سندھی ' مھاجر ' پٹھان ' بلوچ کی حرکتیں دیکھ رھی ھے۔