Wednesday, 25 October 2017

پنجابیوں کے ساتھ بلوچ ' پٹھان ' مھاجر کے تنازعات کا حل کیا ھے؟


ذھن کے لحاط سے انسان تین طرح کے ھوتے ھیں؛ ایک دانشمند ذھن والے دوسرے مفاد پرست ذھن والے تیسرے جذباتی ذھن والے۔

انسانوں کے باھمی تنازعات بھی تین طرح سے حل ھوتے ھیں؛
ایک اخلاق کے دائرے میں رھتے ھوئے باھمی گفت و شنید کے ذریعے۔
دوسرا قانون کے دائرے میں رھتے ھوئے عدالت کے ذریعے۔
تیسرا طاقت کا استعمال کرکے لڑائی جھگڑے کے ذریعے۔

1۔ دانشمند ذھن والے انسان باھمی تنازعات کو اخلاق کے دائرے میں رھتے ھوئے باھمی گفت و شنید کے ذریعے حل کرتے ھیں۔

2۔ مفاد پرست ذھن والے انسان باھمی تنازعات کو قانون کے دائرے میں رھتے ھوئے عدالت کے ذریعے حل کرواتے ھیں۔

3۔ جذباتی ذھن والے انسان باھمی تنازعات کو طاقت کا استعمال کرکے لڑائی جھگڑے کے ذریعے حل کرتے ھیں۔

پاکستان میں پنجابیوں کے علاوہ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ‘ سواتی ‘ راجستھانی ' گجراتی ' پٹھان ‘ بلوچ ‘ مھاجر بھی رھتے ھیں۔

پنجابی قوم سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ‘ سواتی ‘ راجستھانی ' گجراتی کو مظلوم جبکہ پٹھان ‘ بلوچ ‘ مھاجر کو ظالم سمجھتی ھے۔

پنجابی قوم بلوچستان کے بلوچ علاقے ' سندھ کے دیہی علاقے ' پنجاب کے جنوبی علاقے میں بلوچ کو پنجابیوں پر مزید ظلم اور زیادتیاں نہیں کرنے دے گی۔

پنجابی قوم بلوچستان کے پشتون علاقے میں پشتون کو پنجابیوں پر مزید ظلم اور زیادتیاں نہیں کرنے دے گی۔

پنجابی قوم خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں پختون کو پنجابیوں پر مزید ظلم اور زیادتیاں نہیں کرنے دے گی۔

پنجابی قوم کراچی کے مھاجر علاقے میں مھاجر کو پنجابیوں پر مزید ظلم اور زیادتیاں نہیں کرنے دے گی۔

پنجابی قوم مظلوم سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ‘ سواتی ‘ راجستھانی ' گجراتی کو بھی پٹھان ‘ بلوچ ‘ مھاجر کے ظلم اور زیادتیوں سے نجات دلوائے گی۔

اس لیے پٹھان ‘ بلوچ ‘ مھاجر آگاہ کریں کہ؛

1۔ پٹھان ‘ بلوچ ‘ مھاجر گروھوں کا ذھنی معیار  کیا ھے؟

2۔ پنجابیوں کے ساتھ تنازعات کو پٹھان ‘ بلوچ ‘ مھاجر کیسے حل کرنا چاھتے ھیں؟

No comments:

Post a Comment