Wednesday 28 December 2016

سندھ کی صورتحال کیا ھے؟


سندھ کا صوبہ شھری سندھ اور دیہی سندھ پر مشتمل ھے۔

سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں لیکن پنجابی ' پٹھان ' براھوئی ' راجستھانی ' گجراتی ' یوپی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ' عربی نزاد سندھی بولنے والے ' کردستانی نزاد سندھی بولنے والے بلوچ بھی سندھ کے باشندے ھیں۔

شھری سندھ پر یوپی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا تسلط ھے جبکہ دیہی سندھ پر کردستانی نزاد سندھی بولنے والے بلوچوں کا تسلط ھے۔

شھری سندھ کو یوپی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر الطاف حسین نے تباہ کردیا اور اب دیہی سندھ کو کردستانی نزاد سندھی بولنے والا بلوچ آصف زرداری برباد کر رھا ھے۔

نہ شھری سندھ میں سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی استحکام ھوتا ھوا نظر آرھا ھے اور نہ دیہی سندھ میں سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی استحکام ھوتا ھوا نظر آرھا ھے۔ لحاظہ شھری سندھ والے تیزی کے ساتھ تباہ اور دیہی سندھ والے تیزی کے ساتھ برباد ھو رھے ھیں۔

No comments:

Post a Comment