پاکستان
کی قومی اسمبلی کی 272 سیٹیں ھیں۔
بلوچوں
' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنماؤں نے مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں
پر اپنے اپنے علاقے میں مقامی اور صوبائی سطح تک حکمرانی کرنے کی غرض سے؛
14
سیٹوں والے بلوچوں کے سیاستدانوں نے بلوچوں کو " پنجابی فوبیا " میں
مبتلا کر کے بلوچ سیاست تک محدود کر دیا ھے۔
20
سیٹوں والے مھاجروں کے سیاستدانوں نے مھاجروں کو “پنجابی فوبیا " میں مبتلا
کر کے مھاجر سیاست تک محدود کر دیا ھے۔
41
سیٹوں والے سندھیوں کے سیاستدانوں نے سندھیوں کو " پنجابی فوبیا " میں
مبتلا کر کے سندھی سیاست تک محدود کر دیا ھے۔
47
سیٹوں والے پٹھانوں کے سیاستدانوں نے پٹھانوں کو " پنجابی فوبیا " میں
مبتلا کر کے پٹھان سیاست تک محدود کر دیا ھے۔
بلوچوں
' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے " پنجابی فوبیا " میں مبتلا ھو جانے
کی وجہ سے 150 سیٹوں والے پنجابی اب خود ھی پاکستان کی وفاقی حکومت بنا لیتے ھیں۔
بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنما بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کو " پنجابی فوبیا " میں مبتلا کر کے بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں پر مقامی اور صوبائی سطح تک حکمرانی تو کر رھے ھیں لیکن بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کا پاکستان کے وفاقی معاملات میں کیا بنے گا؟
بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنماؤں کی طرف سے بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کو " پنجابی فوبیا " میں مبتلا کردینے کے بعد کیا پنجابی بھی بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں سے بدظن ھو چکے ھیں؟
150 سیٹوں والے پنجابی بھی اگر بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں سے بدظن ھو چکے ھیں تو پھر بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے ساتھ پاکستان کی پنجابی وفاقی حکومت کیا سلوک کرے گی؟
عام
بلوچ ' مھاجر ' سندھی ' پٹھان کو تو معلوم نہیں ھوگا
لیکن بلوچوں
' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنماؤں
کو کیا اس امر سے آگاھی نہیں ھے کہ پنجاب کی قومی اسمبلی میں 150 نشستیں ھونے کی
وجہ سے بلوچوں
' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کو " پنجابی فوبیا " میں مبتلا کرنے کے ردِ عمل میں پنجابی بھی بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں
سے بدظن ھوں گے۔ اس لیے پاکستان کی وفاقی حکومت 150
سیٹوں والے پنجابی ھی بنایا کریں گے؟
کیا بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنما بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کو " پنجابی فوبیا " میں مبتلا کرکے بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں پر مقامی اور صوبائی سطح تک حکمرانی کی خاطر عام بلوچ ' مھاجر ' سندھی ' پٹھان کو پاکستان کی وفاقی حکومت سے دور رکھنے کی پالیسی اختیار کیے ھوئے ھیں یا بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں پر مقامی اور صوبائی سطح تک حکمرانی حاصل کرکے پاکستان کی پنجابی وفاقی حکومت کو بلیک میل کرنے کی پالیسی اختیار کیے ھوئے ھیں؟
کیا بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنما بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کو وفاق سے دور کرکے پاکستان کے وفاق کے ساتھ دشمنی کر رھے ھیں یا بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے سیاسی رھنما بلوچوں ' مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں کے دشمن ھیں؟
No comments:
Post a Comment