ترکی اور پاکستان
میں کافی حد تک مماثلت ھے اور مماثلت کی وجہ یہ ھے کہ؛
1۔ ترکی کی 8۔98٪ آبادی مسلمان ھے۔
1۔ پاکستان کی 97٪ آبادی مسلمان ھے۔
2۔ ترکی
کی 70٪ آبادی ترکی زبان بولنے والے مسلمانوں کی ھے۔
2۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی زبان بولنے والے مسلمانوں کی ھے۔
3۔ ترکی
زبان بولنے والے مسلمان اسلامی دنیا کی پانچویں بڑی آبادی ھیں۔
3۔ پنجابی زبان بولنے والے مسلمان اسلامی دنیا کی تیسری بڑی آبادی ھیں۔
4۔ ترکی
کی فوج کی اکثریت ترکی زبان بولنے والوں کی ھے۔
4۔ پاکستان کی فوج کی اکثریت پنجابی زبان بولنے والوں کی ھے۔
5۔ ترکی
زبان بولنے والے مسلمانوں کی اکثریت پر مشتمل ترکی کی فوج اسلامی دنیا کی دوسری
بڑی فوج ھے۔
5۔ پنجابی زبان بولنے والے مسلمانوں کی اکثریت پر مشتمل پاکستان کی فوج اسلامی دنیا
کی پہلی بڑی فوج ھے۔
6۔ ترکی
زبان بولنے والے مسلمانوں کی اکثریت پر مشتمل ترکی کی فوج دنیا کی ساتوں بڑی فوج
ھے۔
6۔ پنجابی زبان بولنے والے مسلمانوں کی اکثریت پر مشتمل پاکستان کی فوج دنیا کی چھٹی
بڑی فوج ھے۔
7۔ ترکی
کا صدر ' وزیراعظم اور آرمی چیف ترکی کی اکثریتی آبادی ' ترکی زبان بولنے والے
مسلمان ھیں۔
7۔ پاکستان کا وزیراعظم اور آرمی چیف پاکستان کی اکثریتی آبادی ' پنجابی زبان بولنے
والے مسلمان ھیں۔ صرف پاکستان کا صدر ھی پنجابی زبان بولنے والے مسلمان کے بجائے
اردو زبان بولنے والا ھندوستانی مسلمان ھے۔
8۔ ترکی
میں فوج کے ایک گروہ کی کوشش کے باوجود ' جسے غیر ترکی زبان بولنے والے ایک سیاسی
رھنما کی آشیرباد حاصل تھی ' بغاوت کے باوجود ترکی کی حکومت پر قبضہ نہ کیا جاسکا۔
8۔ پاکستان میں فوج کے کسی گروہ کی کوشش سے ' جسے غیر پنجابی زبان بولنے والے کسی
سیاسی رھنما کی آشیرباد حاصل ھو ' بغاوت کے باوجود بھی پاکستان کی حکومت پر قبضہ
نہیں کیا جاسکتا۔
9۔ ترکی
کے ترکی زبان بولنے والے مسلمانوں کی 70٪ اکثریتی آبادی کا ملک ھونے کی وجہ سے غیر ترکی زبان بولنے والے سیاسی
رھنماؤں ' صحافیوں اور سرکاری افسران کی کچھ تعداد ' ترکی کے دشمن ممالک کی آشیرباد سے ترکی کو
سیاسی بحران ' سماجی انتشار ' معاشی تباہی اور انتظامی مسائل میں مبتلا کرکے ' ترکی
پر حکمرانی کرنے یا پھر ترکی کو کمزور کرنے کے لیے ترکی زبان بولنے والی عوام اور
ترکی زبان بولنے والی فوج کے خلاف سازشوں میں مصروف رھتے ھیں۔
9۔ پاکستان کے پنجابی زبان بولنے والے مسلمانوں کی 60٪ اکثریتی آبادی کا ملک
ھونے کی وجہ سے غیر پنجابی زبان بولنے
والے سیاسی رھنماؤں ' صحافیوں اور سرکاری افسران کی کچھ تعداد ' پاکستان کے دشمن ممالک کی آشیرباد سے پاکستان
کو سیاسی بحران ' سماجی انتشار ' معاشی تباہی اور انتظامی مسائل میں مبتلا کرکے ' پاکستان
پر حکمرانی کرنے یا پھر پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے پنجابی زبان بولنے والی عوام
اور پنجابی زبان بولنے والی فوج کے خلاف سازشوں میں مصروف رھتے ھیں۔
10۔ ترکی
کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے چند بین الاقوامی طاقتیں ترکی کو کمزور کرنے کے
لیے ' ترکی کے ترکی زبان بولنے والے مسلمانوں کی 70٪ اکثریتی آبادی کا ملک
ھونے کی وجہ سے ' ترکی پر غیر ترکی زبان
بولنے والوں کی حکمرانی یا پھر ترکی کی 70٪ ترکی زبان بولنے والی عوام اور ترکی
زبان بولنے والی فوج کو باھم دست و گریباں کرنا چاھتے ھیں۔
10۔ پاکستان کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے چند بین الاقوامی طاقتیں پاکستان کو
کمزور کرنے کے لیے ' پاکستان کے پنجابی زبان بولنے والے مسلمانوں کی 60٪ اکثریتی
آبادی کا ملک ھونے کی وجہ سے ' پاکستان پر
غیر پنجابی زبان بولنے والوں کی حکمرانی یا پھر پاکستان کی 60٪ پنجابی زبان بولنے
والی عوام اور پنجابی زبان بولنے والی فوج کو باھم دست و گریباں کرنا چاھتے ھیں۔
No comments:
Post a Comment