Thursday 14 January 2016

اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی پاکستان کے صرف ساڑھے تین اضلاع میں اکثریت ھے۔

اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی پاکستان کے 126 اضلاع میں سے صرف ساڑھے تین اضلاع میں اکثریت ھے۔ جو کہ کراچی کا ضلع سینٹرل ' ضلع ایسٹ اور ضلع کورنگی ھیں اور آدھا ضلع حیدرآباد ضلع کی تحصیل حیدرآباد اور لطیف آباد ھے۔


اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی سارے کراچی میں بھی اکثریت نہیں کیونکہ کراچی شھر کے 6 اضلاع ھیں۔

1۔ کراچی شھر کے ضلع سینٹرل میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی اکثریت ھے۔

2۔ کراچی شھر کے ضلع ایسٹ میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی اکثریت ھے۔

3۔ کراچی شھر کے ضلع کورنگی میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی اکثریت ھے۔

4۔ کراچی شھر کے ضلع ساؤتھ میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے مقابلے میں بلوچ اور پنجابی زیادہ ھیں۔

5۔ کراچی شھر کے ضلع ویسٹ میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے مقابلے میں پٹھان اور پنجابی زیادہ ھیں۔

6۔ کراچی شھر کے ضلع ملیر میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے مقابلے میں سندھی اور پنجابی زیادہ ھیں۔

حیدرآباد ضلع کی چار تحصیلیں ھیں۔

حیدرآباد ضلع کی تحصیل حیدرآباد اور لطیف آباد میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی اکثریت ھے جبکہ تحصیل قاسم آباد اور ٹنڈوجام میں سندھیوں کی اکثریت ھے۔

کراچی کا اردو بولنے والے ھندوستانی صرف کراچی شھر کے ضلع سینٹرل ' ضلع ایسٹ ' ضلع کورنگی میں ھی "شیر" ھے۔ یہ اردو بولنے والا ھندوستانی جب کراچی کے ضلع ساؤتھ ' ضلع ویسٹ ' ضلع ملیر میں جاتا ھے تو "بھیگی بلی" بن جاتا ھے۔

حیدرآباد کا اردو بولنے والا ھندوستانی صرف حیدرآباد ضلع کی تحصیل حیدرآباد اور لطیف آباد میں ھی "شیر" ھے۔ یہ اردو بولنے والا ھندوستانی جب حیدرآباد ضلع کی تحصیل قاسم آباد اور ٹنڈوجام میں جاتا ھے تو "بھیگی بلی" بن جاتا ھے۔

No comments:

Post a Comment