پاکستانی
پنجابی مسلمان کی پاکستان میں
پاپولیشن پاکستان کی پاپولیشن کا
60 % بنتی ھے۔
پاکستانی
پنجابی مسلمان کی پنجابی نیشن میں
پاپولیشن پنجابی نیشن کی پاپولیشن کا
56 % بنتی ھے۔
پاکستانی
پنجابی مسلمان کی مسلم امہ میں
پاپولیشن مسلم امہ کی پاپولیشن کا 7 % بنتی ھے۔
پاکستان
کی 60 % پاپولیشن ھونے
کی وجہ سے پاکستانی پنجابی مسلمان کا کردار پاکستان
میں بہت اھمیت والا ھے۔
پاکستان
کی 60 % اور پنجابی نیشن کی
56 % پاپولیشن ھونے کی وجہ سے پاکستانی
پنجابی مسلمان کا کردار پنجابی نیشن میں
بہت اھمیت والا ھے۔
پاکستان
کی 60 % ' پنجابی نیشن کی 56 % اور
مسلم امہ کی 7 % پاپولیشن ھونے
کی وجہ سے پاکستانی پنجابی مسلمان کا کردار مسلم
امہ میں بہت اھمیت والا ھے۔
پاکستانی
پنجابی مسلمان اصل میں پاکستان '
پنجابی نیشن اور مسلم امہ میں
ایک برجنگ اور بائنڈنگ فورس ھے۔
اس لیے پاکستانی پنجابی مسلمان کا
پاکستان میں بھی ' پنجابی نیشن میں بھی اور مسلم امہ میں
بھی
لیڈنگ رول ھے۔
پاکستانی
پنجابی مسلمان کے پاکستان میں
' پنجابی نیشن میں اور
مسلم امہ مین برجنگ ' بائنڈنگ اور لیڈنگ رول کو مزید ایکٹیو اور افیکٹو کرنے کے لیے ضروری ھے کہ پاکستانی
پنجابی مسلمان کی شناخت پاکستانی پنجابی
مسلمان کے طور پر ھائی لائیٹ ھو۔
جس کے لیے ضروری ھے کہ پنجابی
یوتھ کو ایجوکیشن پنجابی لینگویج میں
دی جائے ' نہ کہ اردو میں۔ اردو پنجاب کے
5 دریاؤں کی دھرتی کی نہیں بلکہ ھندوستان کے گنگا جمنا کے
علاقے کی زبان ھے اور ھندی کی
سسٹر لینگویج ھے۔ اس اردو کی وجہ سے ھی بنگالی قوم پاکستان سے
الگ
ھوئی اور یہ اردو ھی ھے جو پاکستان کی قوموں
' پنجابی قوم اور مسلم امہ میں
رابطے اور محبت کے بجائے خود ایک تنازعہ اور فساد کا
سبب بنی ھوئی ھے۔
پاکستانی
پنجابی مسلمان کی لینگویج پنجابی ' کلچر
پنجابی اور ٹریڈیشن پنجابی ھو جائیں تو
پاکستانی پنجابی مسلمان نہ صرف پاکستان اور پنجابی نیشن
بلکہ مسلم امہ میں بھی مزید ایکٹیو '
افیکٹو اور رسپیکٹ ایبل ھو جائے گا۔ جسکی وجہ سے پاکستانی پنجابی مسلمان اپنا لیڈر شپ والا رول مزید اچھے طریقے سے پلے کر کے
پاکستان ' پنجابی نیشن اور مسلم امہ میں
کورڈینیشن ' کوآپریشن اور کونسینسس کا
ماحول بنا کر پاکستان ' پنجابی نیشن اور
مسلم امہ کو سوشل اسٹیبلٹی اور اکنامک
پروگریس کے راستے پر چلا سکے گا۔ تاکہ پاکستان
' پنجابی نیشن اور مسلم امہ کا
انٹیلکچوئل
ٹیلنٹ ' پروفیشنل اسکل اور اکنامک
ریسورسز آپس میں مل کر
پاکستان ' پنجابی نیشن اور مسلم امہ کو
سوشلی اسٹیبل اور اکونومیکلی ڈیولپ کر دیں۔
پاکستان
کے پنجابی مسلمان کو پاکستان کی
غیر پنجابی مسلم
نیشنس ' غیر مسلم پنجابیوں اور
مسلم امہ میں برجنگ اور بائنڈنگ والا رول پلے کرنے کے لیے پاکستان کے غیر پنجابی مسلمان کو بھی ڈیل کرنا پڑنا ھے۔ غیر مسلم پنجابیوں کے ساتھ بھی انٹر ایکشن کرنا پڑنا
ھے اور
مسلم امہ کے ساتھ بھی رلیشن شپ رکھنی پڑنی ھے۔
پاکستان
کا پنجابی مسلمان ظاہر ھے پاکستان کے
غیر پنجابی مسلمان کے ساتھ
انکی
ڈیلنگ دیکھ کر ھی ڈیل کرے گا اور
غیر مسلم پنجابیوں کے ساتھ بھی انٹر ایکشن انکے انٹر ایکشن کرنے
یا نہ کرنے کو دیکھ
کر ھی کرے گا۔ بلکہ مسلم امہ کے ساتھ بھی مختلف ملکوں
کے
مسلمانوں کا پاکستانی
مسلمان پنجابیوں کے ساتھ انکا ٹائپ آف رلیشن
شپ دیکھ کر ھی رلیشن شپ کرے
گا۔
پاکستان
کے پنجابی مسلمان ' پاکستان ' پنجابی نیشن اور
مسلم امہ میں برجنگ اور بائنڈنگ فورس تو
ھیں ھی لیکن اب اس برجنگ اور
بائنڈنگ فورس کا فائدہ پاکستان کی کون کون سی غیر پنجابی مسلم
نیشنس ، کون کون سے غیر مسلم پنجابی اور
مسلم امہ کے کس کس ملک کے مسلمان نے اٹھانا ھے؟ یہ پاکستان کی
غیر پنجابی نیشنس ' نان مسلم پنجابیوں
اور مسلم امہ کا مسئلہ ھے۔
No comments:
Post a Comment