امریکہ
میں ھونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کے منشور کے بجائے قوم پرستی کی بنیاد پر
ھوئے اور ڈونالڈ ٹرمپ ببانگِ دھل گورے امریکنوں کے ووٹ لیکر امریکہ کا صدر بن گیا۔
اس لیے پاکستان میں بڑھتی ھوئی قوم پرستی کو کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ھے؟
امریکہ
میں گورے امریکنوں کی آبادی 68٪ ھے۔ جبکہ پاکستان ' پنجابیوں کے علاوہ 1۔ سماٹ 2۔
ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔
پٹھان 10۔ بلوچ 11۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں 12۔ دیگر کا بھی ملک ھے۔ پنجابی
قوم پاکستان کی اکثریتی آبادی ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔
پاکستان
میں قوم پرستی کی بنیاد پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے رکھی تھی
لیکن اب پنجابی بھی قوم پرستی کی طرف راغب ھوتے جا رھے ھیں۔ پنجابی قوم پرستی میں
روز بروز اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔ بلکہ بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ھو رھا ھے۔
پنجابی قوم کے 1۔ سماٹ 2۔ ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔ دیگر کے ساتھ برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم ھیں۔
پنجابی قوم کے 1۔ پٹھان 2۔ بلوچ 3۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے ساتھ برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم نہیں ھیں۔
1۔ پٹھان 2۔ بلوچ 3۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے صرف پنجابی قوم کے ساتھ ھی نہیں بلکہ 1۔ سماٹ 2۔ ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔ دیگر کے ساتھ بھی برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم نہیں ھیں۔
1۔ پٹھان 2۔ بلوچ 3۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کو چاھیئے کہ نہ صرف پنجابی قوم بلکہ 1۔ سماٹ 2۔ ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔ دیگر کے ساتھ بھی برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم قائم کریں اور پنجابی قوم پرستی کے بڑھتے ھوئے عروج کی وجہ سے اب پنجابیوں کی تذلیل اور توھین کرکے بلیک میل کرنے اور قوم پرستی کا سہارا لیکر پنجابیوں کے ساتھ محاذ آرائی کرنے سے گریز کریں۔ ورنہ پنجابی قوم پرستی کے طوفان سے سب سے زیادہ نقصان پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا ھوجانا ھے۔
No comments:
Post a Comment