Wednesday, 9 November 2016

پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی ' برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم قئم کریں۔

پاکستان ' پنجابیوں کے علاوہ 1۔ سماٹ 2۔ ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔ پٹھان 10۔ بلوچ 11۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں 12۔ دیگر کا بھی ملک ھے۔

پنجابی قوم پاکستان کی اکثریتی آبادی ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔

پنجابی قوم کے 1۔ سماٹ 2۔ ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔ دیگر کے ساتھ برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم ھیں۔

پنجابی قوم کے 1۔ پٹھان 2۔ بلوچ 3۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے ساتھ برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم نہیں ھیں۔

1۔ پٹھان 2۔ بلوچ 3۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے صرف پنجابی قوم کے ساتھ ھی نہیں بلکہ 1۔ سماٹ 2۔ ھندکو 3۔ بروھی 4۔ کشمیری 5۔ گلگتی بلتستانی 6۔ چترالی 7۔ راجستھانی 8۔ گجراتی 9۔ دیگر کے ساتھ برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم نہیں ھیں۔

پٹھان ' بلوچ  ' اردو بولنے والے ھندوستانیوں کو چاھیئے کہ نہ صرف پنجابی قوم بلکہ سماٹ ' ھندکو ' بروھی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی اور دیگر کے ساتھ بھی برادرانہ اور عزت و احترام والے مراسم قائم کریں۔

2017 میں پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ھے اور پنجابی 12 کروڑ ھیں۔

2045 میں پاکستان کی آبادی 40 کروڑ ھو جانی ھے اور پنجابی 24 کروڑ ھو جانے ھیں۔

اس وقت بھی سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان کے پٹھان علاقے اور بلوچستان کے بلوچ علاقے کی دوسری بڑی آبادی پنجابی ھی ھے۔


لیکن 2045 تک پنجابی نے صرف پنجاب میں ھی اکثریت میں نہیں ھونا بلکہ سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان کے پٹھان علاقے اور بلوچستان کے بلوچ علاقے کی سب سے بڑی آبادی بھی پنجابی ھی ھونی ھے۔

No comments:

Post a Comment