کسی بھی قوم کو مضبوط ھونے کے لیے 4 سیکٹرس میں
مضبوط ھونا پڑتا ھے۔
1۔
ایگریکلچرل سیکٹر ۔
2۔
انڈسٹریل سیکٹر۔
3۔
سروسز سیکٹر۔
4۔
ملٹری سیکٹر ۔
صرف
پاکستان کی سندھی قوم ' بلوچ قوم ' پٹھان قوم اور
انڈیا کی ھندوستانی قوم (یوپی ' سی پی کے ھندی-اردو اسپیکنگ) ' مراٹھا قوم ' تیلگو قوم ' تامل قوم ' راجستھانی قوم ' گجراتی
قوم ' بھوجپوری قوم ' کناڈا قوم ' اوریا قوم ' مالایالم قوم ' آسامی قوم ھی نہیں بلکہ پورے ساؤتھ
ایشیاء ' سینٹرل ایشیاء ' مڈل ایسٹ ' افریقہ کی کوئی بھی قوم ' قوم کو مضبوط کرنے والے 4
سیکٹرس؛ ایگریکلچرل سیکٹر ' انڈسٹریل سیکٹر ' سروسز سیکٹر ' ملٹری سیکٹر میں
اتنی مضبوط نہیں ھے ' جتنی مضبوط پنجابی قوم ھے۔ لیکن کسی بھی قوم کے
مضبوط ھونے کے ساتھ ساتھ مستحکم اور
کامیاب
قوم ھونے کے لیے قوم کو؛
1۔ اپنی لینگویج ' کلچر اور ٹریڈیشنس کو
مضبوط کرنا پڑتا ھے۔
2۔ اپنی قوم کو ریلیجیس گراؤنڈ
پر ڈیوائیڈ ھونے سے
بچانا پڑتا ھے۔
پنجابی
قوم ایگریکلچرل سیکٹر ' انڈسٹریل سیکٹر ' سروسز سیکٹر ' ملٹری سیکٹر میں
مضبوط ھے لیکن اپنی لینگویج '
کلچر اور ٹریڈیشنس کے
بجائے
ھندوستانی
قوم (یوپی ' سی پی کے ھندی-اردو
اسپیکنگ) کی لینگویج ' کلچر اور ٹریڈیشنس کو
استعمال کرنے کی وجہ سے اور
ریلیجیس گراؤنڈ پر ڈیوائیڈ ھونے کی وجہ سے ' مضبوط قوم ھو کر بھی مستحکم اور کامیاب قوم نہیں ھے۔
اپنی
لینگویج ' کلچر اور ٹریڈیشنس کو
اھمیت نہ دینے
کی وجہ سے
اور ریلیجیس گراؤنڈ پر ڈیوائیڈ ھونے کی وجہ سے ' پنجابی قوم ان قوموں کے ھاتھوں استعمال ھو رھی ھے ' جن قوموں نے اپنی
لینگویج ' کلچر اور ٹریڈیشنس کو
مضبوط کیا ھوا ھے اور
ریلیجیس گراؤنڈ پر ڈیوائیڈ ھونے سے اپنی قوم کو بچایا ھوا ھے۔
اس لیے پنجابی قوم کے ایگریکلچرل
سیکٹر ' انڈسٹریل سیکٹر ' سروسز سیکٹر ' ملٹری سیکٹر میں مضبوط ھونے کا فائدہ عام پنجابی اور پنجاب کو اتنا نہیں ھو رھا جتنا ھونا چاھیئے۔
بلکہ دوسری قوموں کے لوگ پنجابی قوم کو بلیک میل اور
عام پنجابی کی تذلیل اور
توھین بھی کرتے ھیں۔
No comments:
Post a Comment