تعلیم
‘ صحت ‘ تجارت ‘ صنعت ‘ سیاست ‘ صحافت کی سہولتیں بڑے شہروں میں ھی ھوتی ھیں۔ پاکستان
کے شھروں کی آبادی کا جائزہ لیا جائے تو سب سے بہتر صورتحال پنجابیوں کی ھے اور اس
کے بعد مھاجروں کی لیکن پٹھان اور سندھیوں کے پاس شھری ماحول کے مواقعے بہت کم
ھیں۔ جبکہ بلوچوں کے پاس صرف ایک چھوتا سا شھر ھے اور وہ بھی بروھیوں کا ھے ‘ جو
کہ بلوچستان کے اصل باشندے ھیں اور کردستانی نزاد لوگ ‘ جو عام طور پر خود کو بلوچ
کہلواتے ھیں ‘ انکی اکثریتی آبادی والا پاکستان بھر میں کوئی بھی بڑا شھر نہیں ھے۔
پاکستان کے وہ شھر جن کی آبادی 2 لاکھ سے زیادہ ھے ‘ وہ 30 ھیں۔ پاکستان کے ان 30
بڑے شھروں میں سے؛
پنجابیوں
کی اکثریتی آبادی والے شھر 20 ھیں۔
1۔
لاھور 2۔ فیصل آباد 3۔ راولپنڈی 4۔ ملتان 5۔ گوجرانوالا 6۔ اسلام آباد 7۔ سرگودھا
8۔ سیالکوٹ 9۔ بھاولپور 10۔ جھنگ 11۔ شیخوپورہ 12۔ گجرات 13۔ قصور 14۔ رحیم یار
خان 15۔ ساھیوال 16۔اوکاڑہ 17۔ واہ 18۔ ڈیرہ
غازی خان 19۔ چینوٹ 20۔ کاموکی۔
مھاجروں کی اکثریتی آبادی والے شھر 5 ھیں۔
1۔
کراچی 2۔ حیدرآباد 3۔ سکھر 4۔ میرپور خاص 5۔ نواب شاہ۔
پٹھانوں کی اکثریتی آبادی والے شھر 4 ھیں۔
1۔ پشاور 2۔ کوئٹہ 3۔ مرادن 4۔ مینگورہ۔
سندھیوں کی اکثریتی آبادی والے شھر ایک ھے۔
1۔ لاڑکانہ
بلوچوں
کی اکثریتی آبادی والا شھر کوئی بھی نھیں ھے۔
No comments:
Post a Comment