Tuesday, 31 January 2017

سندھ کا نیا گورنر زبیر عمر اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ھے۔

زبیر عمر اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر غلام عمر کے گھر میں 1956ء کو پیدا ھوا۔

حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق جنرل غلام عمر جنگی مجرم تھا۔

جنرل غلام عمر مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے قتلِ عام کا آرکیٹیکٹ تھا۔

جنرل غلام عمر کو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے برطرف کردیا تھا اور وہ 5 سال قید بھی رھا۔

جنرل غلام عمر کا فرزند زبیر عمر اب سندھ کا گورنر ھے۔

زبیر عمر کراچی میں پلا بڑھا اور کراچی سے ھی ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری لی۔

زبیر عمر کراچی کے علاقے ڈیفنس کا رہائشی اور 3 بچوں کا والد ھے جبکہ 6 بھائیوں میں اس کا نمبر چوتھا ھے۔

زبیر عمر کا گھرانہ بھی اردو اسپیکنگ ھے اور کراچی میں رھائش پذیر ھے۔

زبیر عمر 1981 سے 2007 تک امریکہ کی معروف آئی ٹی کمپنی آئی بی ایم کے ساتھ وابستہ رھا اور چیف فنانشل آفیسر کے عھدے تک پہنچا۔

زبیر عمر آئی بی ایم کمپنی کی 26 سالہ نوکری کے دوران پیرس ' روم ' میلان اور دبئی میں فرائض انجام دیتا رھا۔

زبیر عمر نے 2013ء میں پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔

زبیر عمر کو پہلے بورڈ آف انویسٹمنٹ کا چیئر مین اور دسمبر 2013ء میں وزیر مملکت کا رتبہ دے کر نجکاری کمیشن کا سربراہ بنایا گیا۔

زبیر عمر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کا بڑا بھائی ھے۔

اسد عمر 1961 میں پیدا ھوا۔ کراچی سے 1984 میں ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری لی۔ 2012ء میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور 
2013ء کے انتخاب میں اسلام آباد سے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ھوا۔

No comments:

Post a Comment