بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار
پاکستان کے قیام سے پہلے پنجابیوں کو مسلمان پنجابیوں اور غیر مسلم پنجابیوں میں
تقسیم کرنے کے لیے مذھبی جذبات کو اشتعال دے کر آپس میں لڑواتے رھتے تھے۔
اب
یہ بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار جنوبی پنجاب میں
سرائیکی سازش کر رھے ھیں تاکہ پنجاب میں ملتانی پنجابیوں ' ریاستی پنجابیوں ' ڈیرہ
والی پنجابیوں اور عام بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی آبادگاروں
کو آپس میں پنجابی اور سرائیکی کی بنیاد پر لڑوا کر جنوبی پنجاب پر اپنا قبضہ
برقرار اور اپنی جاگیروں کو محفوظ رکھ سکیں۔
یہ بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیرے کب پنجاب آئے؟
یہ بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیرے کہاں سے پنجاب
آئے؟
یہ بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیرے کیوں پنجاب آئے؟
ان بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیروں کو پنجاب میں
جاگیریں کیسے مل گئیں؟
ان بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیروں کو پنجاب میں
جاگیریں کس کس نے دیں؟
یہ بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیرے پنجاب آنے کے
بعد پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف کیا کیا سازشیں کرتے رھے؟
یہ بلوچ ‘ پٹھان ' مخدوم ‘ گیلانی ' قریشی اور عباسی جاگیردار لوٹیرے اس وقت جنوبی
پنجاب میں سرائیکی کے نام پر پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف سازشیں کرنے کے علاوہ اور
کیا کیا سازشیں کر رھے ھیں؟
No comments:
Post a Comment