کراچی کے علاوہ اردو بولنے والے ھندوستانی ' پنجاب میں بھی
رھتے ھیں۔ اس لیے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی سیاسی جماعت مھاجر قومی موومنٹ
کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پنجاب آتے جاتے رھنا چاھیئے تاکہ پنجاب میں رھنے
والے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے سماجی اور معاشی مسائل جبکہ سیاسی اور
انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ پنجاب میں رھنے والے اردو بولنے والے ھندوستانیوں
اور پنجاب کے پنجابیوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے ھم آھنگی اور
بھائی چارہ کا ماحول قائم ھوسکے۔ پنجاب میں پنجابیوں اور اردو بولنے والے
ھندوستانیوں کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ پنجاب میں سماجی
' معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام قائم ھو سکے۔
پنجاب کے علاوہ پنجابی ' کراچی میں بھی رھتے ھیں۔ اس لیے پنجابیوں
کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو کراچی جاتے آتے
رھنا چاھیئے تاکہ کراچی میں رھنے والے پنجابیوں کے سماجی اور معاشی مسائل جبکہ
سیاسی اور انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ کراچی میں رھنے والے پنجابیوں اور کراچی
کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے ھم
آھنگی اور بھائی چارہ کا ماحول قائم ھوسکے۔ کراچی میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں
اور پنجابیوں کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ کراچی میں سماجی
' معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام قائم ھو سکے۔
دیہی سندھ کے علاوہ بلوچ ' پنجاب میں بھی رھتے ھیں۔ اس لیے بلوچوں
کی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری کو پنجاب آتے جاتے رھنا
چاھیئے تاکہ پنجاب میں رھنے والے بلوچوں کے سماجی اور معاشی مسائل جبکہ سیاسی اور
انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ پنجاب میں رھنے والے بلوچوں اور پنجاب کے
پنجابیوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے ھم آھنگی اور بھائی چارہ کا
ماحول قائم ھوسکے۔ پنجاب میں پنجابیوں اور بلوچوں کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت
کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ پنجاب میں سماجی ' معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام
قائم ھو سکے۔
پنجاب کے علاوہ پنجابی ' دیہی سندھ میں بھی رھتے ھیں۔ اس
لیے پنجابیوں کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو دیہی
سندھ جاتے آتے رھنا چاھیئے تاکہ دیہی سندھ میں رھنے والے پنجابیوں کے سماجی اور
معاشی مسائل جبکہ سیاسی اور انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ دیہی سندھ میں رھنے
والے پنجابیوں اور دیہی سندھ کے بلوچوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے
ھم آھنگی اور بھائی چارہ کا ماحول قائم ھوسکے۔ دیہی سندھ میں بلوچوں اور پنجابیوں
کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ دیہی سندھ میں سماجی '
معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام قائم ھو سکے۔
بلوچستان کے علاوہ پشتون ' پنجاب میں بھی رھتے ھیں۔ اس لیے پشتونوں
کی سیاسی جماعت پشتونخوا ملی عوامی
پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو پنجاب آتے جاتے رھنا
چاھیئے تاکہ پنجاب میں رھنے والے پشتونوں کے سماجی اور معاشی مسائل جبکہ سیاسی اور
انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ پنجاب میں رھنے والے پشتونوں اور پنجاب کے
پنجابیوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے ھم آھنگی اور بھائی چارہ کا
ماحول قائم ھوسکے۔ پنجاب میں پنجابیوں اور پشتونوں کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت
کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ پنجاب میں سماجی ' معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام
قائم ھو سکے۔
پنجاب کے علاوہ پنجابی ' بلوچستان میں بھی رھتے ھیں۔ اس لیے
پنجابیوں کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو بلوچستان
جاتے آتے رھنا چاھیئے تاکہ بلوچستان میں رھنے والے پنجابیوں کے سماجی اور معاشی
مسائل جبکہ سیاسی اور انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ بلوچستان میں رھنے والے پنجابیوں
اور بلوچستان کے پشتونوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے ھم آھنگی اور
بھائی چارہ کا ماحول قائم ھوسکے۔ بلوچستان میں پشتونوں اور پنجابیوں کے درمیان نفرتوں
کے بجائے محبت کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ بلوچستان میں سماجی ' معاشی ' سیاسی اور
انتظامی استحکام قائم ھو سکے۔
خیبر پختونخواہ کے علاوہ پختون ' پنجاب میں بھی رھتے ھیں۔
اس لیے پختونوں کی سیاسی جماعت عوامی نشنل
پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کو پنجاب آتے جاتے رھنا
چاھیئے تاکہ پنجاب میں رھنے والے پختونوں کے سماجی اور معاشی مسائل جبکہ سیاسی اور
انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ پنجاب میں رھنے والے پختونوں اور پنجاب کے
پنجابیوں کے درمیان انتشار اور بد اعتمادی کے بجائے ھم آھنگی اور بھائی چارہ کا
ماحول قائم ھوسکے۔ پنجاب میں پنجابیوں اور پختونوں کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت
کا ماحول قائم ھوسکے تاکہ پنجاب میں سماجی ' معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام
قائم ھو سکے۔
پنجاب کے علاوہ پنجابی ' خیبر پختونخواہ میں بھی رھتے ھیں۔
اس لیے پنجابیوں کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو خیبر
پختونخواہ جاتے آتے رھنا چاھیئے تاکہ خیبر پختونخواہ میں رھنے والے پنجابیوں کے
سماجی اور معاشی مسائل جبکہ سیاسی اور انتظامی دشواریوں کا تدارک ھو سکے۔ خیبر
پختونخواہ میں رھنے والے پنجابیوں اور خیبر پختونخواہ کے پختونوں کے درمیان انتشار
اور بد اعتمادی کے بجائے ھم آھنگی اور بھائی چارہ کا ماحول قائم ھوسکے۔ خیبر
پختونخواہ میں پختونوں اور پنجابیوں کے درمیان نفرتوں کے بجائے محبت کا ماحول قائم
ھوسکے تاکہ خیبر پختونخواہ میں سماجی ' معاشی ' سیاسی اور انتظامی استحکام قائم ھو
سکے۔
No comments:
Post a Comment