پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ پنجاب
کی اکثریتی آبادی ھونے کے علاوہ پنجاب سے باھر بھی ھر علاقے ؛
خیبرپختونخواہ ' بلوچستان کے پشتون علاقے
' بلوچستان کے بلوچ علاقے ' سندھ ' کراچی کی
دوسری بڑی آبادی پنجابی ھے۔
پنجابی سیاستدان ' پنجابی صحافی اور پنجابی بیوروکریٹ
اگر ذھنی طور پر پنجابی قوم پرست بن جائے تو؛
پاکستان میں سماجی استحکام آجائے ۔
پاکستان میں سیاسی استحکام آجائے ۔
پاکستان میں معاشی استحکام آجائے ۔
پاکستان میں انتظامی استحکام آجائے۔
پاکستان وادیء سندھ کی زمین پر قائم ھے۔ وادیء سندھ کی زمین پر
قابض پاکستان کی ظالم قوموں؛
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کو ظلم کرنے کا موقع نہ ملے۔ ھندکو ' بروھی اور سماٹ پر
اپنا سماجی ' سیاسی اور معاشی تسلط
برقرار نہ رکھ سکیں۔ وادیء سندھ کی زمین کی اصل قوموں لیکن پاکستان کی
مظلوم قوموں؛ سماٹ ' ھندکو
' بروھی کو انصاف مل جائے۔
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر پاکستان کے
سماجی ' سیاسی ' معاشی اور انتظامی
استحکام کے خلاف سازشیں کرکے
پاکستان کے دشمنوں سے ذاتی فوائد حاصل نہ کر سکیں۔
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اشرافیہ
کو اپنے ذاتی مفادات حاصل
کرنے کے لیے پاکستان
کے دشمنوں سے سازباز کرکے پاکستان
دشمنی کے اقدامات کرنے کا موقع نہ ملے۔
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر سیاستدانوں اور صحافیوں کو
پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ
' پنجابی بیوروکریسی '
پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر عوام
کو پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف
ورغلانے اور گالیاں دلوانے کا موقع نہ ملے۔
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنے زیرِ اثر علاقے میں
پنجابیوں پر ظلم و زیادتی نہ کر سکیں۔ پنجاب اور پنجابی قوم پر
الزامات لگا کر ' تنقید کرکے ' توھین کرکے
گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے
پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل نہ کر سکیں۔
No comments:
Post a Comment