Thursday, 19 April 2018

پاکستان میں ھونے والے سیاسی کھیل میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیا ھوگا؟

سیاست کے کھیل میں عوام کا ' سیاسی کارکنوں کا ' صحافیوں کا ' اسٹیبلشمنٹ کا اپنا اپنا کردار ھوتا ھے۔ پاکستان میں ھونے والے موجودہ سیاسی کھیل میں سیاسی کارکنوں اور صحافیوں کے طرزِ عمل سے یہ تاثر ابھر رھا ھے کہ یہ کھیل؛ پٹھان عمران خان ' بلوچ آصف زرداری ' مھاجر مشرف بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل ھے۔

بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل کی وجہ سے پٹھان صحافی پٹھان عمران خان کو ' بلوچ صحافی بلوچ آصف زرداری کو ' مھاجر صحافی مھاجر مشرف کو بڑہ چڑہ کر سپورٹ کر رھے ھیں۔ جبکہ پنجابی نواز شریف کی مخالفت کے لیے باھم متفق اور ھم آواز ھیں۔ اس مہم میں البتہ انہوں نے نواز شریف کے مخالف کچھ پنجابی بھی اپنے ساتھ شریک کیے ھوئے ھیں۔

بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل کی وجہ سے پٹھان سیاسی کارکن پٹھان عمران خان کو ' بلوچ سیاسی کارکن بلوچ آصف زرداری کو ' مھاجر سیاسی کارکن مھاجر مشرف کو بڑہ چڑہ کر سپورٹ کر نے لگے ھیں۔ جبکہ پنجابی نواز شریف کی مخالفت کے لیے باھم متفق اور ھم آواز ھیں۔ اس مہم میں البتہ انہوں نے نواز شریف کے مخالف کچھ پنجابی بھی اپنے ساتھ شریک کیے ھوئے ھیں۔

ان وجوھات کی بنا پر؛ پاکستان کی عوام کی صف بندی پٹھان ' بلوچ ' مھاجر بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا پنجاب یا پنجابی ھوتی جا رھی ھے۔ اسٹیبلشمنٹ چونکہ عوام کے جذبات ' سیاسی کارکنوں کی رائے ' صحافیوں کی سوچ سے متاثر ھوا کرتی ھے۔ اس لیے امکان ھے کہ؛ بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل کی وجہ سے اب اسٹیبلشمنٹ میں بھی سیاسی محاذ آرائی ھوسکتی ھے۔ پٹھان اسٹیبلشمنٹ پٹھان عمران خان کو ' بلوچ اسٹیبلشمنٹ بلوچ آصف زرداری کو ' مھاجر اسٹیبلشمنٹ مھاجر مشرف کو بڑہ چڑہ کر سپورٹ کر ے گی۔

بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل میں پنجابی عوام ' پنجابی سیاسی کارکنوں ' پنجابی صحافیوں ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی اکثریت ابھی تک گومگو کے عالم میں ھے۔ جبکہ سماٹ ' ھندکو اور بروھی بھی پاکستان کی سیاست میں ھونے والی نئی صف بندی کو غور سے دیکھ رھے ھیں۔

پاکستان کی 60٪ آبادی چونکہ پنجابی ھے۔ اس لیے پاکستان میں ھونے والے موجودہ سیاست کے کھیل میں فیصلہ کن کردار بہرحال پنجابی عوام ' پنجابی سیاسی کارکنوں ' پنجابی صحافیوں ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ کا ھی ھوگا۔

پاکستان میں ھونے والے موجودہ سیاسی کھیل میں سے پنجابی نواز شریف کے نکل جانے کی صورت میں یا پنجابی نواز شریف کو سیاسی کھیل میں سے نکال دینے کی صورت میں مستقبل کا سیاسی کھیل بمقابلہ پنجابی نواز شریف یا بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل کے بجائے بمقابلہ پنجاب یا بمقابلہ پنجابی سیاسی کھیل میں بھی تبدیل ھوسکتا ھے۔

No comments:

Post a Comment