Tuesday 28 February 2017

پاکستان کی ترقی اور پاکستان کو بچانے کا طریقہ کیا ھے؟


پاکستان کو ترقی دینی ھے تو پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی کو ترقی دی جائے۔ اس سے پاکستان کی باقی 25٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی بھی ترقی کر جائے گی جبکہ پاکستان کی باقی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی بھی بہتری ھو جائے گی۔

پاکستان کو بچانا ھے تو پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی کو بچایا جائے۔ اس سے پاکستان کی باقی 25٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی بھی بچ جائیں گے جبکہ پاکستان کی باقی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی بھی تباہ و بربا ھونے سے بچ جائیں گے۔

پاکستان کی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے اگر پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی کو برباد کرنا نہ چھوڑا تو پاکستان کی باقی 25٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی نے بھی برباد ھو جانا ھے جبکہ پاکستان کی باقی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی نے تو بربا ھی نہیں بلکہ تباہ ھو جانا ھے۔

No comments:

Post a Comment