Tuesday, 28 February 2017

استحصالی یا بلیک میلر۔ کس کا دعویٰ صحیح ھے؟

خیبر پختونخواہ کے ھندکو نہیں پٹھان
بلوچستان کے بروھی نہیں بلوچ
سندھ کے سماٹ نہیں بلوچ
کراچی کے گجراتی اور راجستھانی نہیں یوپی ' سی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر
کہتے ھیں کہ
پنجابی استحصالی ھیں۔

پنجابی کہتے ھیں کہ
خیبر پختونخواہ کے ھندکو نہیں پٹھان
بلوچستان کے بروھی نہیں بلوچ
سندھ کے سماٹ نہیں بلوچ
کراچی کے گجراتی اور راجستھانی نہیں یوپی ' سی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر
بلیک میلر ھیں۔

صحیح بات کیا ھے؟

نوٹ:- پاکستان وادیء سندھ کی زمین پر قائم ھے۔
پنجابی ' سماٹ ' ھندکو  بروھی ' گجراتی اور راجستھانی وادیء سندھ کی زمین کے اصل وارث ھیں۔
پٹھان ' بلوچ ' یوپی ' سی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر وادیء سندھ کی زمین کے اصل وارث نہیں بلکہ باھر سے آکر وادیء سندھ کی زمین پر قابض ھوئے۔

No comments:

Post a Comment