پاکستان میں انتخابات قوم پرستی کی بنیاد پر ھونے لگے ھیں۔ اس
لیے پنجابی بھی اب قوم پرستی کی بنیاد پر پاکستان کے انتخابات میں حصہ لیا کریں گے
اور اس پنجابی سیاسی جماعت کو سپورٹ کریں گے جو؛
01۔ پنجابیوں کو پنجابی قوم ھونے کا احساس دلائے گی۔
02۔ پنجاب کی تعلیمی اور دفتری زبان پنجابی کرنے کا وعدہ کرے گی۔
03۔ پنجاب کو سیکولر ایریا اور پنجابی قوم کو سیکولر قوم بنائے
کا وعدہ کرے گی۔
04۔ 1947 میں ڈیوائیڈ ھو جانے والے پنجاب کو یونائٹ کرنے کا وعدہ کرے گی۔
05۔ کشمیر پر سے بھارت کا قبضہ ختم کروائے کا وعدہ کرے گی۔
06۔ 1901 میں برٹش کی طرف سے پنجاب کے نارتھ ویسٹرن ایریاز کو
پنجاب سے الگ کر کے این ڈبلیو ایف پی ( نارتھ ویسٹرن فرنٹیر پروونس ) کے نام سے پروونس
بننا کر ( جسکا نام اب خیبر پختونخواہ ہے ) پختونائزیشن کر کے پنجابی کے بجائے
پختون ایریا بنائے جانے والے ایریا کو پِھر سے پنجاب میں شامل کر کے اور اس ایریا
سے پختونائزیشن ختم کر کے پنجاب کو پِھر سے مہاراجا رنجیت سنگھ کے پنجاب جیسا
پنجاب بنائے کا وعدہ کرے گی۔
07۔ سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور سماٹ سندھیوں پر سے عربی
نزاد اور بلوچ نزاد سندھیوں کے ظلم اور زیادتیوں کو ختم کروانے کے لیے سندھ کے
سماٹ سندھیوں اور سندھ کے پنجابیوں کو سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی طور
پرمظبوط کرنے کا وعدہ کرے گی۔
08۔ کراچی میں رھنے والے پنجابیوں ' سماٹ سندھیوں ' پٹھانوں ' گجراتیوں اور راجستھانیوں پر سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے ظلم اور زیادتیوں کو ختم کروانے کے لیے کراچی کے پنجابیوں ' سماٹ سندھیوں ' پٹھانوں ' گجراتیوں اور راجستھانیوں کو سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی طور پرمظبوط کرنے کا وعدہ کرے گی۔
09۔ بلوچستان میں رھنے والے پنجابیوں اور بروھیوں پر سے کردستانی نزاد بلوچوں کے
ظلم اور زیادتیوں کو ختم کروانے کے لیے بلوچستان کے پنجابیوں اور بروھیوں کو سماجی
' سیاسی ' معاشی ' انتظامی طور پرمظبوط کرنے کا وعدہ کرے گی۔
10۔ جنوبی پنجاب میں رہنے والے ملتانی پنجابیوں ' ریاستی پنجابیوں اور ڈیرہ والی
پنجابیوں پر سے کردستانی نزاد بلوچوں ' افغانی نزاد پٹھانوں ' عربی نزاد مخدوموں '
گیلانیوں ' عباسیوں ' قریشیوں ( جو اب خود کو سرائیکی کہتے ھیں )
کے ظلم اور زیادتیوں کو ختم کروانے کے لیے جنوبی پنجاب کے ملتانی پنجابیوں '
ریاستی پنجابیوں اور ڈیرہ والی پنجابیوں کو سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی طور
پرمظبوط کرنے کا وعدہ کرے گی۔
No comments:
Post a Comment