پاکستان
وادیء سندھ کی زمین پر قائم ھے۔ وادیء سندھ کی اصل قومیں پنجابی ' سماٹ ' براھوئی
' ھندکو ھیں۔ لیکن پٹھان اور بلوچ نے پاکستان کے قیام کے ساتھ ھی پاکستان کو
پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کا ملک قرار دینا شروع کردیا۔ جسکی وجہ سے پاکستان
کی بنیاد ھی غلط پڑنا شروع ھوگئی۔ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کا تشخص ختم ھوکر رہ
گیا۔
پاکستان
کو پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کا ملک قرار دینے سے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو
اپنے سماجی ' سیاسی اور معاشی حقوق سے بھی محروم ھوتے گئے۔ جبکہ پٹھان اور بلوچ نے
پنجاب کو بلیک میل کرنا اور پنجابی قوم کے خلاف سازشیں کرنا بھی شروع کردیں۔ بلکہ
سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کو بھی پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف ورغلانا شروع کردیا۔
پاکستان
کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ پنجابی قوم کا فرض بنتا ھے کہ؛ پاکستان کی اصل قوموں کے
تشخص کو بحال کروائے۔ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کو پٹھان اور بلوچ کی سماجی اور
سیاسی بالادستی سے نجات دلوائے۔ پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو قوموں کے آپس کے
سماجی اور سیاسی روابط بہتر کروائے۔
وادیء
سندھ یا پاکستان کی اصل قومیں ھونے کی وجہ سے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کا
مزاج اور مفاد آپس میں ملتا ھے۔ پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کا مزاج اور مفاد
بلوچ اور پٹھان سے نہیں ملتا۔ بلکہ بلوچ اور پٹھان کا مزاج اور مفاد آپس میں بھی
نہیں ملتا۔
سماٹ
' براھوئی ' ھندکو کو بلوچ اور پٹھان کی سماجی اور سیاسی بالادستی سے نجات دلوائے
بغیر نہ پاکستان میں سماجی اور سیاسی استحکام ھونا ھے۔ نہ پنجابی ' سماٹ ' براھوئی
' ھندکو کے مسائل حل ھونے ھیں۔ نہ پٹھان اور بلوچ نے پنجاب کو بلیک میل کرنا اور
پنجابی قوم کے خلاف سازشیں کرنا بند کرنا ھے۔
No comments:
Post a Comment