وسطی
پنجاب کے پنجابی سیاستدان قوم پرست نہیں بلکہ مفاد پرست ھیں۔ وسطی پنجاب سے باھر
رھنے والے پنجابیوں کے دشمنوں سے سودے بازی کرنا وسطی پنجاب کے مفاد پرست پنجابی
سیاستدانوں کا پسندہ مشغلہ رھا ھے۔ اس لیے ھی ن لیگ کی نائب صدر اور وسطی پنجاب کی
سیاستدان مریم نواز نے ذاتی مفاد کے لیے جنوبی پنجاب میں سرائیکی سازش کرنے والی '
سندھ اور کراچی میں پنجابیوں کو سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی حقوق سے محروم
رکھنے والی پارٹی پی پی پی کے چیئرمین بلاول زرداری کو آج ظہرانے پر بلایا ھے۔
کیا
ظہرانے میں ن لیگ کی نائب صدر اور وسطی پنجاب کی سیاستدان مریم نواز جنوبی پنجاب
میں سرائیکی سازش کرنے والی ' سندھ اور کراچی میں پنجابیوں کو سماجی و معاشی '
سیاسی و انتظامی حقوق سے محروم رکھنے والی پارٹی پی پی پی کے چیئرمین بلاول زرداری
سے پوچھیں گی کہ؛ پی پی پی جنوبی پنجاب میں سرائیکی سازش کیوں کر رھی ھے؟ پی پی پی
سندھ اور کراچی میں پنجابیوں کو سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی حقوق سے کیوں
محروم رکھتی ھے؟
وسطی
پنجاب سے باھر شمالی پنجاب ' جنوبی پنجاب ' سندھ ' کراچی ' بلوچستان کے بلوچ ایریا
' بلوچستان کے پشتون ایریا ' خیبرپختونخوا میں رھنے والے پنجابی ' وسطی پنجاب کے
مفاد پرست پنجابی سیاستدانوں سے امیدیں وابسطہ کرنے کے بجائے ' آپس میں باھمی
تعاون کرکے ' اپنی مدد آپ کے تحت خود کو سیاسی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے
تو ھی وسطی پنجاب کے مفاد پرست پنجابی سیاسدان وسطی پنجاب سے باھر رھنے والے
پنجابیوں پر بھی دھیان دیں گے۔ ورنہ وسطی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابیوں کے
دشمنوں سے سودے بازی کرتے رھیں گے۔
No comments:
Post a Comment