پنجابی
قوم ' سماٹ کو سندھ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ سماٹ قوم کے ساتھ پنجابی قوم اپنے
تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن سندھ پر قابض کردستانی بلوچ اور ھندوستانی مھاجر کو
پنجابی قوم سندھی اور سندھ کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔
پنجابی
قوم ' براھوئی کو بلوچستان کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ براھوئی قوم کے ساتھ پنجابی
قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن بلوچستان پر قابض کردستانی بلوچ کو پنجابی قوم
بلوچستان کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔
پنجابی
قوم ' ھندکو کو خیبر پختونخواہ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔ ھندکو قوم کے ساتھ پنجابی
قوم اپنے تعلقات ٹھیک رکھے گی لیکن خیبر پختونخواہ پر قابض افغانستانی پٹھان کو
پنجابی قوم خیبر پختونخواہ کا مالک تسلیم نہیں کرتی۔
ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان ' پنجابی قوم اور پاکستان
کے دوست نہیں ھیں جبکہ سماٹ قوم ' براھوئی قوم ' ھندکو قوم ' پنجابی قوم اور
پاکستان کے دشمن نہیں ھیں۔
پنجاب
' پنجابی قوم کا ھے۔ سندھ ' سماٹ قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں اور مھاجر
ھندوستانی ھیں)۔ بلوچستان ' براھوئی قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں)۔ خیبر
پختونخواہ ' ھندکو قوم کا ھے (پٹھان افغانستانی ھیں)۔ پنجابی قوم ' سماٹ قوم ' براھوئی
قوم ' ھندکو قوم کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنائے گی۔
سماٹ
قوم ' براھوئی قوم ' ھندکو قوم کو اپنے اپنے علاقے میں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ
پاکستان کے قومی معاملات میں بھی ساتھ رکھا جائے گا۔ اب پاکستان کے وفاقی اداروں
میں ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان کی جگہ سماٹ قوم ' براھوئی
قوم اور ھندکو قوم کے افراد کو مستحکم کیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment