Thursday, 6 June 2019

پنجابی قوم پرستی کا کام کرنے کے لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کا قیام

پنجابی قوم پرستی کا کام کرنے کے لیے Punjabi Nationalist Forum بنا کر پاکستان کے 8 Zone بنا کر 7 Zone کے Zonal Organizer بنا دیے گئے ھیں۔ ھر Zonal Organizer صرف اپنی اپنی Zone کا کام کرے گا اور دوسری Zone کا کام نہیں کرے گا۔ تاکہ اپنی Zone کے مسائل پر دھیان رکھ سکے۔ لیکن ھر Zonal Organizer دوسری Zone کے Zonal Organizer کی درخواست پر اس کے ساتھ تعاون ضرور کرے گا۔

1 ۔ شمالی پنجاب میں پنجابیوں کو پختونوں کی بالادستی سے علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کے لیے اور پنجابی قوم کی بڑی برادریوں جٹ ' ارائیں ' راجپوت ' گجر ' اعوان ' شیخ اور دوسری چھوٹی پنجابی برادریوں کے برادری تک محدود رہ کر آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے ' پنجابی قوم پرست بنا کر پنجابی برادریوں کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی اور سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانے پر لگانے کے لیےPunjabi Nationalist Forum کے Zonal Organizer جناب Rajpoot Zulfiqar صاحب ھیں۔

2 ۔ وسطی پنجاب میں پنجابی زبان کو اردو زبان کی بالادستی سے اور پنجابیوں کو اردو بولنے والوں کی بالادستی سے علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کے لیے اور پنجابی قوم کی بڑی برادریوں جٹ ' ارائیں ' راجپوت ' گجر ' اعوان ' شیخ اور دوسری چھوٹی پنجابی برادریوں کے برادری تک محدود رہ کر آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے ' پنجابی قوم پرست بنا کر پنجابی برادریوں کا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دلوا کر ' پنجابی قوم کو سیاسی اور سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنانے پر لگانے کے لیے Punjabi Nationalist Forum کےZonal Organizer جناب Nadeem Arain Journalist صاحب ھیں۔

3 ۔ جنوبی پنجاب میں ھونے والی سرائیکی شازش کا علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے Punjabi Nationalist Forum کےZonal Organizer جناب Sher Bahadur Sipra صاحب ھیں۔

4 . سندھ میں پنجابیوں کے ساتھ والے ظلم اور زیادتیوں کا علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے
Punjabi Nationalist Forum کے Zonal Organizer جناب Iqbal Maher صاحب ھیں۔

5 . کراچی میں پنجابیوں کے ساتھ والے ظلم اور زیادتیوں کا علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے
Punjabi Nationalist Forum کے Zonal Organizer جناب Saleem Ilyas صاحب ھیں۔

6 . بلوچستان کے بلوچ علاقے میں پنجابیوں کے ساتھ والے ظلم اور زیادتیوں کا علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے
Punjabi Nationalist Forum کے Zonal Organizer جناب Mansoor Ahmad صاحب ھیں۔

7 . بلوچستان کے پشتون علاقے میں پنجابیوں کے ساتھ والے ظلم اور زیادتیوں کا علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیےPunjabi Nationalist Forum کے Zonal Organizer جناب Sheraz Rajpoot صاحب ھیں۔

8 . خیبر پختونخوا کے پختون علاقے میں پنجابیوں کے ساتھ والے ظلم اور زیادتیوں کا علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے
Punjabi Nationalist Forum کے Zonal Organizer کا انتخاب ابھی کرنا ھے۔

No comments:

Post a Comment