Friday 19 July 2019

عام پنجابی اب مزید تذلیل اور توھین کروانا نہیں چاھتا۔


پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کہہ کہہ کر اور جھوٹے الزامات لگا لگا کر پنجابیوں کی تذلیل اور توھین کرتے ھیں اور بلیک میل کرتے ھیں۔ 

پنجابی لگائے جانے والے جھوٹے الزامات کے جواب نہیں دے پاتے اور گونگے بنے رھتے ھیں۔ اس لیے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کی پالیسی ھے کہ؛ "کھائی جاؤ ' کھائی جاؤ ' بھیت کنھے کھولنے ۔ وچو وچی کھائی جاؤ ' اتوں رولا پائی جاؤ"۔

پنجابی نے اجتماعی طور پر پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ساتھ کیا زیادتی کی؟ اس کا جواب تو پنجابی سیاستدان دے سکتے ھیں۔ لیکن پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر بجائے پنجابی سیاستدانوں سے جواب طلب کرنے کے عام پنجابی کی تذلیل اور توھین کرکے جواب مانگتے ھیں۔ 

پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ساتھ کیا زیادتی کی؟ اس کا جواب تو پنجابی اسٹیبلشمنٹ دے سکتی ھے۔ لیکن پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر بجائے پنجابی اسٹیبلشمنٹ سے جواب طلب کرنے کے عام پنجابی کی تذلیل اور توھین کرکے جواب مانگتے ھیں۔ 

پنجابی بیوروکریسی نے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ساتھ کیا زیادتی کی؟ اس کا جواب تو پنجابی بیوروکریسی دے سکتی ھے۔ لیکن پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر بجائے پنجابی بیوروکریسی سے جواب طلب کرنے کے عام پنجابی کی تذلیل اور توھین کرکے جواب مانگتے ھیں۔ 

پنجابی فوج نے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ساتھ کیا زیادتی کی؟ اس کا جواب تو پنجابی فوج دے سکتی ھے۔ لیکن پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر بجائے پنجابی فوج سے جواب طلب کرنے کے عام پنجابی کی تذلیل اور توھین کرکے جواب مانگتے ھیں۔ 

پنجابی ' اجتماعی طور پر پنجابی قوم پر '  پنجابی اسٹیبلشمنٹ پر ' پنجابی بیوروکریسی پر ' پنجابی فوج پر لگائے جانے والے الزامات کے جواب نہیں دے پاتے اور گونگے بنے رھتے ھیں۔ 

یہ سلسلہ چونکہ عرصہ دراز سے چلا آرھا تھا اس لیے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ھاتھوں عام پنجابی کب تک تذلیل اور توھین کرواتا رھے گا؟ اگر پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر کے ھاتھوں عام پنجابی اب مزید تذلیل اور توھین کروانا نہیں چاھتا تو کیا کرے گا؟

No comments:

Post a Comment