Wednesday 24 May 2017

پاگلوں کی طرح نواز شریف کی مخالفت کون اور کیوں کرتے ھیں؟

پاکستان میں چونکہ پنجابی کی آبادی اس قدر زیادہ ھے کہ پنجابیوں کی اکثریت کی مرضی و منشا کے بغیر پاکستان کی حکومت نہیں بن سکتی اور نہ ھٹ سکتی ھے۔ جبکہ ایک طرف تو پاکستان کی 40٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' بروھی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی ' پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا آپس میں پنجاب دشمنی کی بنیاد پر متفق اور متحد ھونا ناممکن ھے۔ دوسری طرف پنجابیوں کو مذھب کی بنیاد پر تقسیم کرنے میں کامیابی کے باوجود اب پنجابی قوم پرستی کے فروغ کی وجہ سے پاکستان کی 60٪ پنجابی آبادی کو برادریوں ' زبان کے لہجوں اور پنجاب کے علاقوں کی بنیاد پر تقسیم کرنا ممکن نہیں رھا ھے۔ اس لیے سماٹ ' ھندکو ' بروھی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی ' پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں میں سے جو بھی سماجی اور سیاسی طور سے پنجابی سے کنارہ کش ھوتا ھے۔ وہ مقامی طور پر اپنے علاقے میں ھی محدود ھوجاتا ھے اور قومی و بین الاقوامی معاملات سے لا تعلق ھونا پڑتا ھے۔

اس وقت نواز شریف کو پنجابیوں کی اکثریت سپورٹ کرتی ھے۔ سندھی اور بلوچ ' پنجاب کے ساتھ تعصب کی وجہ سے نواز شریف کو سپورٹ نہیں کرتے لیکن اس طرح سے مخالفت بھی نہیں کرتے جیسے ھندوستانی مھاجر اور پٹھان پاگلوں کی طرح ھر وقت نواز شریف کی مخالفت میں لگے رھتے ھیں۔ نواز شریف کی مخالفت کرتے وقت ھندوستانی مھاجر اور پٹھان اس بات کا بھی خیال نہیں کرتے کہ پنجابیوں کی اکثریت جو کہ نواز شریف کو سپورٹ کرتی ھے ' اسکو ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی جا بے جا مخالفت کی وجہ سے معلوم ھو چکا ھے کہ ھندوستانی مھاجر اور پٹھان دراصل نواز شریف کے نہیں بلکہ پنجابی نواز شریف کے مخالف ھیں ورنہ پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک کونسا ھندوستانی مھاجر ' پٹھان ' بلوچ یا سندھی حکمراں اور سیاسی رھنما ایسا گذرا ھے جو اخلاق ' کردار اور کارکردگی میں نواز شریف سے بہتر تھا؟

پاکستان میں ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی آبادی چونکہ بہت کم ھے جبکہ پنجابی کی آبادی پاکستان کی آبادی کا 60٪ ھے۔ اس لیے مستقبل میں ایک تو نواز شریف کو ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی مخالفت کا کوئی نقصان نہیں ھونا اور دوسرا پنجابیوں کی نواز شریف کے لیے حمایت میں نہ صرف اضافہ ھو جانا ھے بلکہ پنجابیوں میں ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کے لیے ناپسنددیدگی میں بھی افافہ ھونا ھے۔ جبکہ ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کے پنجابی کے ساتھ سیاسی مراسم خراب ھونے کی وجہ سے ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کو سماجی طور پر بھی مسائل میں مبتلا ھو کر اپنے اپنے علاقے میں ھی محدود ھوتا پڑنا ھے اور قومی و بین الاقوامی معاملات سے لا تعلق ھونا پڑتا ھے۔

نواز شریف جو بھی ھے ' جیسا بھی ھے ' اس وقت پنجابی نواز شریف کو سپورٹ کرتے ھیں اور اسکی وجہ یہ ھے کہ فی الحال بدمعاش ھندوستانی مھاجر مشرف ' بدکردار پٹھان عمران خان اور ڈاکو بلوچ زرداری کو انکی اوقات میں رکھنے کے لیے 32 سالہ سیاسی توڑ جوڑ اور قومی و بین الاقوامی کھیل کا تجربہ رکھنے والا پنجابی نواز شریف ٹھیک ھے۔ ان سب کی صفائی کے بعد پنجابی ایک نیا اور بہترین پنجابی لیڈر ' ھندوستانی مھاجروں اور پٹھانوں کے مزاج کی درستگی کے لیے سامنے لے کر آئیں گے۔ پھر ھندوستانی مھاجروں اور پٹھانوں کی 1947 سے لیکر مشرقی پاکستان کی علیحدگی تک کی پاکستان کو تباہ کرنے اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد سے لیکر اب تک پاکستان کو برباد کرنے کی ھندوستانی مھاجروں اور پٹھانوں کی سازشوں کی مکمل تفصیل سے سب کو آگاہ کریں گے اور پنجابیوں پر الزامات لگانے ' بد نام کرنے ' بلیک میل کرنے کا بھی حساب کتاب کریں گے۔

No comments:

Post a Comment