Thursday, 25 May 2017

مھاجر اور پٹھان کی طرف سے نواز شریف کی تذلیل اور توھین کرنے کا مطلب کیا ھے؟

جمہوری نظام میں جسے اکثریت کا مینڈیٹ ھو وہ ھی وزیرِ اعظم بنتا ھے۔ 2013 کے انتخاب میں ھندوستانی مھاجر اور پٹھان نے نواز شریف کو مینڈیٹ نہیں دیا لیکن پاکستان کی 60٪ پنجابی آبادی کے مینڈیٹ کی وجہ سے نواز شریف پاکستان کا وزیرِ اعظم ھے۔ اس لیے نواز شریف کا محاصبہ کرنا پنجابی کا استحقاق بنتا ھے نہ کہ ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کا۔

ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کا استحقاق ھے کہ اپنی سیاسی جماعتوں اور اپنے منتخب نمائدوں کے ذریعے قومی اسمبلی کے ایوان میں نواز شریف کا محاصبہ کریں ' نہ کہ عوام میں نواز شریف کی تذلیل اور توھین کرتے پھریں۔

چونکہ نواز شریف کو پنجابی کا مینڈیٹ ھے نہ کہ ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کا ' اس لیے ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی طرف سے عوام میں نواز شریف کی تذلیل اور توھین کرنے کا مطلب ھے کہ؛

ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی طرف سے نواز شریف کو مینڈیٹ دینے والے پنجابی کے سیاسی استحقاق کی توھین کی جاتی ھے۔

ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی طرف سے نواز شریف کو مینڈیٹ دینے والے پنجابی کے سیاسی شعور کی توھین کی جاتی ھے۔

ھندوستانی مھاجر اور پٹھان کی طرف سے نواز شریف کو مینڈیٹ دینے والے پنجابی کی توھین کی جاتی ھے۔

No comments:

Post a Comment