اسٹیبلشنٹ
چونکہ ملک کا آئینی ادارہ ہوتی ہے اور دنیا کے ہر ملک میں ہوتی ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ
کی طرف سے اقدامات اسٹیبلشمنٹ کے ارکان کرتے ہیں۔ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پنجابی '
پٹھان اور اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ارکان پر مشتمل رہی ہے اور
اب بھی مشتمل ہے۔
پاکستان
کے قیام کے بعد سے لیکر مشرقی پاکستان کی علیحدگی تک پٹھان اور اترپردیش کے اردو
بولنے والے ھندوستانی مھاجر ارکان کا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر کنٹرول رھا۔
اسٹیبلشمنٹ میں پنجابی ارکان درمیانے اور نچلی سطح کے اہلکار تھے۔
مشرقی
پاکستان کی علیحدگی کے بعد پنجابی اور اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی
مھاجر ارکان کا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر کنٹرول رھا۔ پٹھان ارکان درمیانے اور
نچلی سطح کے اہلکار تھے۔
اس
وقت پنجابی ارکان کا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر کنٹرول ھے۔ پٹھان اور اترپردیش کے
اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ارکان درمیانے اور نچلی سطح کے اہلکار ہیں۔
اس
لیے اسٹیبلشمنٹ کی ماضی یا حال کی کاروائیوں کا ذکر کرتے وقت یہ وضاحت بھی کردی
جانی چاھیئے کہ اسٹیبلشمنٹ کے کون سے ارکان؟ اسٹیبلشمنٹ کے پنجابی ارکان'
اسٹیبلشمنٹ کے پٹھان ارکان یا اسٹیبلشمنٹ کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر
ارکان؟
No comments:
Post a Comment