Friday, 10 March 2017

سندھیوں کے ساتھ پی پی پی سانپ والا کام کر رھی ھے۔

پی پی پی کو پہلی بار  وفاق کے بجائے صرف سندھ پر حکومت کا موقع ملا تو سندھیوں کو پی پی پی کے اصل چہرے کا پتہ چلا۔ ورنہ یہ پی پی پی رابن ھڈ والا کام کرتی تھی۔ پاکستان کی وفاقی حکومت پی پی پی کی سندھی لیڈر شپ کے پاس ھونے کی وجہ سے پی پی پی کی سندھی لیڈر شپ وفاق کو لوٹتی تھی اور سندھیوں کو کھلاتی تھی۔

آپ کمائی اور باپ کمائی میں چونکہ فرق ھوتا ھے۔ اس لیے پی پی پی کی سندھی لیڈر شپ کو وفاق کو لوٹ لوٹ کر خود بھی کھانے اور سندھیوں کو بھی کھلانے  کے بجائے پاکستان کی وفاقی حکومت نہ ھونے اور صرف سندھ کی حکومت ھونے کی وجہ سے  سانپ والا کام کرنا پڑ رھا ھے۔

سانپ جب بھوکا ھوتا ھے تو اپنے بچوں کو کھلانے کے بجائے اپنی بھوک مٹانے کے لیے اپنے بچوں کو ھی کھانا شروع کر دیتا  ھے۔ اس لیے پی پی پی کی سندھی لیڈر شپ کے پاس وفاقی حکومت نہ ھونے اور صرف سندھ کی حکومت ھونے کی وجہ سے اپنی بھوک مٹانے کے لیے سندھیوں کو کھانا پڑ  رھا ھے۔ اس لیے اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ مصیبت میں سندھی ھی پھنسے ھوئے ھیں۔

یہ تو بھلا ھو سندھیوں کا کہ سندھ کا دارالخلافہ کراچی ھے جہاں مھاجر کیڑے مکوڑوں کی بھی اچھی خاصی تعداد ھے۔ اس لیے پی پی پی کی سندھی لیڈر شپ وفاقی حکومت نہ ھونے اور صرف سندھ کی حکومت ھونے کی وجہ سے اپنی بھوک مٹانے کے لیے پہلے کراچی کے مھاجر کیڑے مکوڑوں کو کھاتی ھے اور اسکے بعد سندھیوں کو کھاتی ھے۔ 

No comments:

Post a Comment