Friday 28 April 2017

کیا پنجاب کا پنجابی بزدل ھے؟


بلوچستان ' سندھ اور کراچی میں معاملات آئین ' قانون اور اصول کی بنیاد پر نہیں ' رواج کی بنیاد پر انجام پاتے ھیں۔ بدمعاش کے پاؤں پڑنے اور بزدل کے گلے پڑنے کا رواج ھے۔ جہاں بدمعاش  کے پاؤں پڑنے اور بزدل کے گلے پڑنے کا رواج ھو ' وھاں آئین ' قانون اور اصول کی بات کرنا "بھینس کے آگے بین بجانا" ھے۔

بلوچستان میں پنجابیوں  کے ساتھ بلوچ بدمعاشی کرتا ھے۔

سندھ میں پنجابیوں  کے ساتھ سندھی بدمعاشی کرتا ھے۔

کراچی میں پنجابیوں  کے ساتھ مہاجر بدمعاشی کرتا ھے۔

کیا پنجاب کا پنجابی بزدل ھے؟ یا پِھر پنجاب سے بلوچستان ' سندھ اور کراچی وہ پنجابی جاتا ھے جو آئین ' قانون اور اصول کی بات کرتا رھتا ھے لیکن بلوچستان ' سندھ اور کراچی کے رواج کے مطابق بدمعاشی نہیں کرتا؟

نوٹ : - پنجاب کے پنجابیوں کو چاھیئے کہ پنجاب میں  بدمعاشی کرنے والے پنجابیوں کو جیل بھیجنے  کے بجائے بلوچستان ' سندھ یا کراچی بھیج دیا کریں۔ بلوچ ' سندھی اور مہاجر ان پنجاب سے آنے والے پنجابیوں کے ساتھ خود ھی بدمعاشی ضرور کریں گے۔ جس کے بعد  بدمعاش پنجابی یا تو بلوچ ' سندھی اور مہاجر کو پنجابیوں  کے گلے پڑنے کے بجائے پنجابیوں  کے پاؤں  پڑنا سکھا دیں گے یا پِھر پنجاب میں بدمعاشی کرنے والے پنجابی آئین ' قانون اور اصول کی بنیاد پر زندگی کے معاملات انجام دینے والے پنجابی بن کر  بلوچستان ' سندھ یا کراچی سے واپس پنجاب آجائیں گے۔

کراچی میں مہاجر بدمعاشی کرتا ھے۔ اس لیے؛

کیا کسی بلوچ اور سندھی میں ھمت ھے کہ مہاجر کے خلاف بات بھی کر سکے؟

کیا کسی بلوچ اور سندھی میں ھمت ھے کہ کراچی میں نہ سہی بلکہ بلوچستان اور سندھ میں ھی کسی مہاجر کے ساتھ بدمعاشی کر سکے؟ 

مشرف نے اپنے دور میں بلوچستان میں بدمعاشی کی۔ بلوچوں نے مہاجر کا کیا کر لیا؟ "گرا گدھے سے اور غصہ کمہار پر" کے مترادف جوتے پنجابی کو مارے گئے۔ لاشیں بلوچستان سے پنجابیوں کی ھی پنجاب بھیجی گئیں۔

مشرف نے اپنے دور میں پاکستان کا آمر صدر اور پاکستان کی فوج کا چیف ھوتے ھوئے پاکستان کا وزیرِ اعظم مہاجر کو بنایا۔ پاکستان کی فوج کا وائس چیف آف آرمی اسٹاف بھی مہاجر کو بنایا۔ پاکستان کی ایئر فورس کا چیف بھی مہاجر کو بنایا۔ پاکستان کی نیوی کا چیف بھی مہاجر کو بنایا۔ پاکستان کے اسٹیٹ بینک کا صدر بھی مہاجر کو بنایا۔ پاکستان کے بیشتر حکومتی اداروں کے سربراہ بھی مہاجروں کو بنایا۔ کیا کسی سندھی اور بلوچ نے بات کرنے کی ھمت بھی کی تھی کہ پاکستان کے ھر ادارے کا سربراہ مہاجر کو کیوں بنا دیا گیا ھے؟

No comments:

Post a Comment