Friday 28 April 2017

پاکستان کی چار بڑی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کون کرتے ھیں؟

پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ھے۔
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے پنجابیوں ' خیبر پختونخواہ کے ھندکو اور پنجابیوں ' بلوچستان کے بروھیوں اور پنجابیوں ' سندھ کے سماٹ اور پنجابیوں ' کراچی کے پنجابی ' ھندکو ' بروھی ' سماٹ ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی کی سیاسی پارٹی ھے۔

پاکستان تحریکِ انصاف پاکستان کی دوسری سب سے بڑی سیاسی پارٹی ھے۔
پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں ' پنجاب میں رھنے والے پٹھانوں اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی سیاسی پارٹی ھے۔

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی تیسری سب سے بڑی سیاسی پارٹی ھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی دیہی سندھ کے بلوچوں اور عربی نزاد سندھیوں ' پنجاب میں رھنے والے بلوچوں اور عربی نزاد پنجابیوں کی سیاسی پارٹی ھے۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی چوتھی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ھے۔
متحدہ قومی موومنٹ کراچی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی سیاسی پارٹی ھے۔

No comments:

Post a Comment