Wednesday 12 April 2017

اینٹی پاکستان نیٹ ورک چلانے والوں کو آصف زرداری کی آشرباد تھی۔

الطاف حسین بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلا رھا تھا۔

عذیر بلوچ بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلا رھا تھا۔

پاکستان کا صدر ھوتے ھوئے مھاجر مشرف کی آشرباد بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے الطاف حسین کو حاصل تھی۔

پاکستان کا صدر ھوتے ھوئے سندھی بلوچ آصف زرداری کی آشرباد بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ کو حاصل تھی۔

بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے چلائے جانے والے اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک اور اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک کے ذریعے کراچی سے لیکر گوادر تک کے مھاجر اور بلوچ علاقے کو پاکستان سے الگ کرنا تھا۔

مھاجر ڈاکٹر عاصم وہ شخصیت ھے جو کہ بچپن سے ھم جماعت ھونے کی وجہ سے سندھی بلوچ آصف زرداری کا ھم پیالہ تھا۔ مھاجر ھونے کی وجہ سے مھاجر مشرف اور مھاجر الطاف حسین کا ھم نوالہ تھا۔ سندھی بلوچ آصف زرداری کا اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ کے ساتھ تو راز و نیاز والا رابطہ اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ سندھی ڈاکٹر ذالفقار مرزا کے ذریعے تھا لیکن اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین اور مھاجر الطاف حسین کو آشیرباد دینے والے مھاجر مشرف کے ساتھ سندھی بلوچ آصف زرداری کا راز و نیاز والا رابطہ اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ مھاجر ڈاکٹر عاصم کے ذریعے تھا۔

اب سوال یہ ھے کہ؛

1۔ سندھی بلوچ آصف زرداری کا بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ ' اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ کے ساتھ راز و نیاز والے رابطے کے فرائض انجام دینے والا سندھی ڈاکٹر ذالفقار مرزا ' سندھی بلوچ آصف زرداری کا دشمن کیوں بن گیا اور کوشش کے باوجود سندھی بلوچ آصف زرداری ' سندھی ڈاکٹر ذالفقار مرزا کو نقصان بھی نہ پہنچا سکا؟

2۔ سندھی بلوچ آصف زرداری کا بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ ' اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین اور مھاجر الطاف حسین کو آشیرباد دینے والے مھاجر مشرف کے ساتھ راز و نیاز والے رابطے کے فرائض انجام دینے والا مھاجر ڈاکٹر عاصم گرفتار کیوں ھوا اور کوشش کے باوجود سندھی بلوچ آصف زرداری ' مھاجر ڈاکٹر عاصم کو  طویل عرصے تک قید سے رھا بھی نہ کروا سکا؟

لیکن سوچنے کی باتیں یہ ھیں؛

1۔ اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین کو تو اینٹی پاکستان قرار دے دیا گیا ھے اور مھاجر الطاف حسین کے پاکستان میں موجود سیاسی ساتھی بلکہ عام مھاجر بھی مھاجر الطاف حسین کو اینٹی پاکستان قرار دے رھے ھیں لیکن مھاجر الطاف حسین فی الحال برطانیہ میں ھی مقیم ھے۔ اب مھاجر الطاف حسین کا مستقبل کیا ھے؟ یہ سوچنے کی بات ھے۔

2۔ اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین کو آشیرباد دینے والا مھاجر مشرف بھی دبئی میں ھی مقیم ھے۔ اب مھاجر مشرف کا مستقبل کیا ھے؟ یہ بھی سوچنے کی بات ھے۔

3۔ بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ کے ساتھ اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ سندھی ڈاکٹر ذالفقار مرزا کے ذریعے اور اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین اور مھاجر الطاف حسین کو آشیرباد دینے والے مھاجر مشرف کے ساتھ اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ مھاجر ڈاکٹر عاصم کے ذریعے راز و نیاز والے رابطے میں رھنے والا سندھی بلوچ آصف زرداری طویل عرصہ تک پاکستان سے باھر رھنے کے بعد اس وقت پاکستان میں ھی ھے۔ اب سندھی بلوچ آصف زرداری کا مستقبل کیا ھے؟ یہ بھی سوچنے کی بات ھے۔

نوٹ:

1۔ مھاجر الطاف حسین کا کردار تو واضح ھے کہ اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلا رھا تھا۔

2۔ عذیر بلوچ کا کردار بھی واضح ھے کہ اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلا رھا تھا۔

3۔ سندھی ڈاکٹر ذالفقار مرزا کا کردار بھی واضح ھے کہ اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ کے ساتھ اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ سندھی بلوچ آصف زرداری کے راز و نیاز والے رابطے کار کا کردار ادا کر رھا تھا۔

4۔ مھاجر ڈاکٹر عاصم کا کردار بھی واضح ھے کہ اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین اور مھاجر الطاف حسین کو آشیرباد دینے والے مھاجر مشرف کے ساتھ اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ سندھی بلوچ آصف زرداری کے راز و نیاز والے رابطے کار کا کردار ادا کر رھا تھا۔

5۔ مھاجر مشرف کا کردار بھی واضح ھے کہ پاکستان کا صدر ھوتے ھوئے مھاجر مشرف بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے الطاف حسین کو آشرباد دے رھا تھا؟

لیکن سوال یہ ھے کہ؛

1۔ پاکستان کا صدر ھوتے ھوئے سندھی بلوچ آصف زرداری بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ کو آشرباد کیوں دے رھا تھا؟

2۔ سندھی بلوچ آصف زرداری اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ سندھی ڈاکٹر ذالفقار مرزا کے ذریعے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ اور اپنے بچپن سے ھم جماعت اور ھم پیالہ مھاجر ڈاکٹر عاصم کے ذریعے اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین اور مھاجر الطاف حسین کو آشیرباد دینے والے مھاجر مشرف کے ساتھ راز و نیاز والے رابطے میں کیوں تھا؟

تجزیہ؛

حالات ' واقعات اور صورتحال سے تو اس امر کی نشاندھی ھوتی ھے کہ بھارتی ایجنسی "را" کی آشیرباد سے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک عذیر بلوچ چلا رھا تھا اور اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک مھاجر الطاف حسین چلا رھا تھا لیکن سندھی بلوچ آصف زرداری اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک چلانے والے عذیر بلوچ اور اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے مھاجر الطاف حسین '  بلکہ دیگر اینٹی پاکستان نیٹ ورک چلانے والوں کے ساتھ بھی خفیہ رابطوں کے ذریعے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک اور اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک کے درمیان افہام و تفہیم اور باھمی تعاون فراھم کرواتا تھا اور سندھ میں پی پی پی کی حکومت ھونے کی وجہ سے سندھ کی صوبائی حکومت سے اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک اور اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک کے لیے حکومتی سہلولیات فراھم کرواتا تھا۔ جبکہ اینٹی پاکستان بلوچ نیٹ ورک اور اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک کے لیے سیاسی سہولیات فراھم کروانے کے لیے بین الاقوامی سرپرستی کا انتظام کروانے اور پاکستان کی قومی سیاست کی حکمت عملی تشکیل دینے کے لیے اینٹی پاکستان مھاجر نیٹ ورک چلانے والے الطاف حسین کو آشرباد دینے والے مھاجر مشرف کے ساتھ خفیہ رابطوں کے ذریعے باھمی مشاورت بھی ھوتی رھتی تھی اور تعاون بھی ھوتا رھتا تھا۔

No comments:

Post a Comment