Sunday, 9 April 2017

صوبوں کو تیل اور گیس کی رائلٹی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (OGDCL) نے گزشتہ 15 سال کے دوران صوبوں کو تیل اور گیس کی رائلٹی کی مد میں 229.733 ارب روپے کی ادائیگیاں کیں۔ سرکاری ذرائع نے 10 اپریل 2016 کو کہا کہ GDCL نے مالی سال 02-2001 سے  2015-16 کے دوران سندھ ' خیبر پختونخواہ ' پنجاب اور بلوچستان کے صوبوں کو 229.733 ملین روپے کی رائلٹی ادا کر دی ھے۔ کمپنی نے 558'124 ارب روپے سندھ کو 327'50 ارب روپے صوبہ خیبر پختونخواہ کو 244'35 ارب روپے پنجاب کو 645'19 ارب روپے بلوچستان کو ادا کیے۔ پٹرولیم اور قدرتی وسائل پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے تیل اور گیس کی پیداوار کی رائلٹی کو اضلاع میں تقسیم کرنے کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے تمام صوبوں کو ھدایت کی ھے. جبکہ صوبائی توانائی محکموں کو کہا ھے کہ گیس چوری کے واقعات اور اسکو روکنے کے لئے اپنی حکمت عملی پر رپورٹ پیش کریں۔

No comments:

Post a Comment