امریکہ
ھو یا برطانیہ ' چین ھو یا روس ' یہ انٹرنیشنل پاور ھیں۔ پنجابی قوم کو نہ انسے
دوستی کرنے کی ضرورت ھے ' نہ دشمنی۔
پاکستان
میں چونکہ گریٹ گلوبل گیم آف کمیونیکیشن اینڈ انرجی کوریڈورز ھو رہا ھے۔ اس لیے امریکہ
اور برطانیہ نے یہ گیم جیتنے کے لیے پہلے پنجابیوں کو "فائر" کرنے کے
لیے اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں ' بلوچوں کو
"ھائر" کیا ہوا تھا۔
امریکہ
اور برطانیہ کا پاکستان کو لسانی انتشار میں مبتلا کرنے ' پنجابیوں کو لہجوں کی
بنیاد پر بکھیرنے اور پنجاب کو علاقوں میں تقسیم کرنے کا پروگرام تھا۔ جسکے لیے
اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں ' بلوچوں کو
"کیروٹ" دینے کی پالیسی تھی۔ جبکہ پنجابیوں کو "اسٹک" دکھانے
کی۔
اردو
اسپیکنگ ھندوستانی مھاجر ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ پہلے مشرف اور اسکے بعد زرداری کی
محنتوں اور کوششوں کے باوجود پی پی پی ' ایم کیو ایم ' اے این پی اور بلوچوں کا
اتحاد بنا کر ' پاکستان پر حکومت کر کے بھی امریکہ اور برطانیہ کے ایجنڈے پر عمل
نہ کروا سکے۔ اسلیے اب امریکہ اور برطانیہ کا ایجنڈا ظاھر ھے تبدیل ھونا ھی تھا۔
اب
امریکہ اور برطانیہ کو اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں '
بلوچوں کو "فائر " کر کے پنجابی "ھائر" کرنے پڑیں گے۔ اردو
اسپیکنگ ھندوستانی مھاجروں ' سندھیوں ' پٹھانوں ' بلوچوں کو "اسٹک" اور
پنجابیوں کو "کیروٹ" دینی پڑے گی۔ ورنہ امریکہ اور برطانیہ نے پاکستان
میں ہونے والا کمیونیکیشن اینڈ اینرجی کوریڈورز کا گریٹ گلوبل گیم ہار جانا ھے۔
جبکہ چین اور روس جیت جائیں گے۔
سارا کھیل چونکہ مفادات کا ھے۔ اسلیے پنجابیوں نے اپنا فائدہ اور نقصان سوچنا ھے۔
نہ کہ خاہ مخواہ کی ' امریکہ ھو یا برطانیہ ' چین ھو یا روس ' انکے ساتھ دوستیاں
یا دشمنیاں کرتے پھرنا ھے۔
No comments:
Post a Comment