Tuesday, 6 September 2016

عمران خان پنجابی نہیں پٹھان بیک گڑاؤنڈ پنجابی ہے۔

پنجاب اور پنجابیوں کو ھمیشہ سے پنجاب سے واسطہ نہ رکھنے والے یا پنجاب میں آ کر آباد ھو کر پنجابی بن جانے کے بجائے خود کو پنجابی ظاھر کرنے والے افراد کے ھاتھوں نقصان ہی اٹھانا پڑا۔

عمران خان بھی چونکہ پنجابی نہیں بلکہ پٹھان بیک گڑاؤنڈ پنجابی ھے۔ جو رھتا ضرور پنجاب میں ھے لیکن ابھی تک اسکا پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ وفادار ھونے کا کوئی عملی ثبوت نہیں ھے۔

عمران خان کو اس وقت سینٹرل پنجاب اور نارتھ پنجاب سے تھوڑی بہت سپورٹ حاصل ھے لیکن لگتا ھے کہ پنجابی نہ ھونے کی وجہ سے اور پٹھان بیک گڑاؤنڈ ھونے کی وجہ سے یہ پنجاب کے ساتھ غداری کر سکتا ھے۔ پنجابیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ سکتا ھے۔ پنجاب کو ڈیوائیڈ کرنے کے لیے ساؤتھ پنجاب میں وہ ھی حرکت کر سکتا ھے جو ماضی میں زرداری نے کی۔

سینٹرل پنجاب اور نارتھ پنجاب کے پنجابیو ! عمران خان پر نظر رکھنا۔ ساؤتھ پنجاب کے پنجابیوں کی مدد کرنا۔ پنجاب کو ڈیوائیڈ ھونے سے بچا کر رکھنا۔ پنجاب کو غیر پنجابیوں کی سیاسی غلامی سے بچا کر رکھنا۔ جن سے پاکستان بننے کے 69 سال بعد بڑی مشکل سے جان چھوٹ رھی ھے۔

No comments:

Post a Comment