Tuesday 21 September 2021

بلوچوں نے 238 سال پہلے سندھ پر قبضہ کر کے سماٹ کو اپنا غلام بنایا۔

سندھ میں 1901 اور 1932 سے آباد ھونے والا پنجابی تو زمین خرید کر اور غیر آباد زمین کو قابلِ کاشت کرنے کے بعد سندھ میں آباد ھوا۔ لیکن بلوچوں نے 238 سال پہلے سندھ جاکر زمینیں خریدی تھیں یا سندھ کی زمینوں پر قبضہ کر لیا تھا؟

سندھ میں 1901 اور 1932 سے آباد ھونے والے پنجابی نے تو سندھ کی تعمیر ' ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کیا۔ لیکن بلوچ کا سندھ کی تعمیر ' ترقی اور خوشحالی میں کیا کردار ھے؟

بلوچ سندھ کے مالک بن کر ھر وقت پنجابی ' پنجابی کرتے رھتے ھیں۔ جیسے سندھ کو لوٹا پنجابیوں نے ھے اور بلوچوں نے تو جیسے سندھ جاکر سندھ پر قبضہ نہیں کیا۔ بلکہ سندھ کی زمینیں خرید کر سندھ کی تعمیر ' ترقی اور خوشحالی میں کردار ادا کیا ھے۔

سندھ میں 1901 اور 1932 سے زمین خرید کر اور غیر آباد زمین کو قابلِ کاشت کرنے کے بعد سندھ میں آباد ھونے والا پنجابی ' سندھی نہیں ھے تو 1783 میں سندھ پر قبضہ کرنے والے بلوچ کیسے سندھی ھو سکتے ھیں؟

سندھ سماٹ کا ھے۔ بلوچوں کو سندھ پر قبضہ کیے ھوئے صرف 238 سال ھوئے ھیں۔ اس لیے بلوچوں کا سندھ سے کیا واسطہ ھے؟

سندھ کا اور سندھیوں کا موقف سماٹ بیان کر سکتے ھیں۔ نہ کہ 238 سال پہلے سندھ پر قبضہ کرنے والے بلوچ بیان کرسکتے ھیں۔

بلوچوں نے 238 سال پہلے سندھ پر قبضہ کر کے سماٹ کو اپنا سماجی ' سیاسی ' معاشی غلام بنایا ھوا ھے۔

بلوچوں کے سندھ پر سے قبضے ختم کروا کر سماٹ کو سندھ کا والی وارث بنانے سے سندھ میں سماجی ھم آھنگی ' سیاسی استحکام ' معاشی خوشحالی ھوسکے گی۔

No comments:

Post a Comment