Tuesday 21 September 2021

پٹھانوں کا "پشتون وطن" کہاں ھے؟

پٹھان تو پاکستان میں پنجابی ' سندھی ' ھندوستانی مھاجر ' براھوئی ' ھزارہ وال پنجابی ' پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی کی زمین پر رھتے ھیں۔ پٹھانوں کا "پشتون وطن" کہاں ھے؟

کیا پٹھانوں کو پنجاب ' سندھ ' کراچی ' بلوچستان اور صوبہ سرحد میں سے نکال کر "فاٹا" میں جمع کرکے پوچھا جائے کہ؛ تمہارا "پشتون وطن" کہاں ھے؟ تاکہ "پشتونستان" بنا دیا جائے۔ کیونکہ؛

1۔ پنجاب چونکہ پنجابیوں کا وطن ھے۔ اس لیے "پشتونستان" کے قیام کی صورت میں پنجاب میں تو پٹھان رہ نہیں سکیں گے۔

2۔ سندھ چونکہ سندھیوں کا وطن ھے۔ اس لیے "پشتونستان" کے قیام کی صورت میں سندھ میں تو پٹھان رہ نہیں سکیں گے۔

3۔ کراچی چونکہ ھندوستانی مھاجروں کا وطن ھے۔ اس لیے "پشتونستان" کے قیام کی صورت میں کراچی میں تو پٹھان رہ نہیں سکیں گے۔

4۔ بلوچستان چونکہ براھوئی کا وطن ھے۔ اس لیے "پشتونستان" کے قیام کی صورت میں بلوچستان میں تو پٹھان رہ نہیں سکیں گے۔

5۔ صوبہ سرحد چونکہ ھزارہ وال پنجابی ' پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی کا وطن ھے۔ اس لیے "پشتونستان" کے قیام کی صورت میں صوبہ سرحد میں تو پٹھان رہ نہیں سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment