Sunday, 1 March 2020

پی پی پی سندھیوں اور دیہی سندھ کی پارٹی کیسے بنی؟

1967 میں ون یونٹ کا زمانہ تھا ' پنجابیوں نے لاھور میں پی پی پی کو بنا کر سندھی بھٹو کو پارٹی کا چیئرمین بنا دیا۔ چونکہ 1958 سے پاکستان پر پٹھانوں کی ملٹری ڈکٹیٹر شپ تھی۔ مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمٰن الگ ھونے کی موومنٹ چلا رھا تھا۔ سندھ میں جی۔ایم سید سندھی قوم پرستی کی باتیں کر رھا تھا۔ خیبر پختونخواہ میں غفار خان اور ولی خان پٹھان قوم پرستی کی بات کر رھے تھے۔ بلوچستان میں مری ' بگٹی ' مینگال ' بلوچ قوم پرستی کی بات کر رھے تھے۔ ایسے میں مغربی پاکستان کی سب سے بڑی قوم ' پنجابی نے پنجاب سے لیڈر شپ پیدا کرنے کے بجائے ایک سندھی کو پنجاب کا لیڈر بنا کر اس کا بھی بیڑا غرق کیا ' اپنا بھی اور سندھیوں کا بھی۔

جس طرح 1990 میں پنجابیوں نے پہلی بار پنجابی لیڈر اور پاکستان کا پرائم منسٹر بنایا ' ویسے ھی یہ کام اگر 1967 میں پنجابیوں نے کر لیا ھوتا تو نہ بھٹو مارا جاتا ' نہ پنجاب اور پنجابیوں کا نقصان ھوتا۔ جبکہ کسی سندھی کو پٹھانوں اور بلوچوں کی طرح پنجاب کا لیڈر اور پاکستان کا پرائم منسٹر بننے کا موقع بھی ' کبھی نہ ملتا۔

1958 سے پاکستان پر پٹھانوں کی ملٹری ڈکٹیٹر شپ سے تنگ پنجابیوں کو مغربی پاکستانی بھٹو اچھا لگا۔ پنجابیوں کو کیا پتہ تھا کہ جس بھٹو کو پنجابی مغربی پاکستانی سمجھ رھے ھیں ' اس نے سندھیوں اور پنجابیوں کو قریب کرنے کے بعد پٹھانوں اور بلوچوں کو بھی آپس میں قریب لا کر مغربی پاکستان کی اصل قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کو شیر و شکر کرنے کے بجائے الٹا خود بھی سندھی بنکے اور سندھیوں کو اپنی سیاسی طاقت بناکر خود کو چھوٹے صوبوں کا لیڈر بنانے کی کوشش کر کے سندھیوں ' پٹھانوں ' بلوچوں کو پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف محاذ آرا کرنے کی کوشش کرنی ھے ' تاکہ پنجابی قوم سیاسی قیادت سے محروم ھونے کی وجہ سے ھمیشہ کے لیے بھٹو کی غلام بنی رھے۔

سندھیوں کے چونکہ خواب و خیال میں بھی نہ تھا کہ خود لیڈر بننے کے بجائے ' مغربی پاکستان کی 60 % آبادی ھونے کے باوجود پنجابی قوم کسی سندھی کو پاکستان کا لیڈر اور پرائم منسٹر بھی بنا سکتی ھے ' اس لیے سندھی بھٹو کے پاکستان کا پرائم منسٹر بننے کے بعد سندھیوں نے نہ صرف پاکستان کی فیڈرل گورنمنٹ کا سندھی کے پاس ھونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا بلکہ پنجاب اور پنجابیوں کو بھی رگڑا لگانا شروع کر دیا۔ پنجاب کو چور ' ڈاکو ' لٹیرا قرار دینا شروع کر دیا۔ پنجاب کو سامراج قرار دے دے کر پنجاب اور پنجابیوں پر وہ وہ الزامات لگانا شروع کر دیے ' جن کا ذمہ دار یا تو مہاجر تھا یا پھر پٹھان۔ بلکہ پنجاب اور پنجابیوں پر ایسے ایسے الزامات بھی لگانا شروع کر دیے ' جنکا خود پنجاب اور پنجابی نشانہ بنے ھوئے تھے ' تاکہ مشرقی پاکستان کے علیحدہ ھوجانے کی وجہ سے مغربی پاکستان کی سب سے بڑی قوم اور 60٪ آبادی ھونے کے باوجود بھی پنجاب اور پنجابی اپنے جائز حق سے محروم ھی رھیں اور اپنے جائز حق کی بات کرنے کے بجائے پنجاب اور پنجابیوں پر لگنے والے الزامات کی وضاحتیں ھی کرتے رھیں۔

پاکستان میں پہلی بار سندھی کے پاکستان کا پرائم منسٹر بننے نے عام سندھی کو بھی شاؤنسٹ بنا دیا۔ جسکی وجہ سے سندھی نہ کسی کام کا رھا نہ کاج کا۔ بلکہ ان سندھیوں نے پنجاب میں بننے والی پی پی پی کو بھی سندھ کی پارٹی بنا دیا ' بلکہ دیھی سندھ اور سندھیوں کی پارٹی بنا دیا۔

بھٹو میں اگر سیاسی شعور ھوتا تو مغربی پاکستان کی 60 % آبادی ' پنجابیوں کا مینڈیٹ ملنے کے بعد پنجاب اور پنجابیوں کے ٹرسٹ کو قائم رکھتا اور سندھیوں کے پنجابیوں کے ساتھ سیاسی اور سماجی رابطوں کو بہتر کرتا۔ جسکے بعد پٹھان اور بلوچ بھی پنجابیوں اور سندھیوں کے ساتھ گھل مل جاتے۔ اس طرح کا سماجی اور سیاسی ماحول بن جانے سے پاکستان کی اصل قوموں کے آپس میں باھمی تعاون کی وجہ سے پاکستان بھی ترقی کرتا اور پاکستان کی قومیں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ بھی ترقی کرتیں۔ بھٹو چونکہ پاکستان کی قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کے درمیان ایک رابطہ کار ' مصالحت کار اور رھنما کا کردار ادا کر رھا ھوتا ' اس لیے بھٹو بھی صرف سندھیوں کا ھی نہیں بلکہ پاکستان کی پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ قوموں کا لیڈر ھوتا۔ جبکہ پی پی پی بھی صرف دیھی سندھ کے سندھیوں کی پارٹی بن کر نہ رہ جاتی۔ بلکہ پاکستان کے سارے صوبوں اور پاکستان کی اصل قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کی پارٹی ھونے کی وجہ سے پاکستان لیول کی پولیٹیکل پارٹی ھوتی۔

Methodology of Hindi-Urdu Speaking, UP, CP Nation in India.


In British India, Gunga Jumna culture and traditions, Hindi-Urdu Speaking nation of UP, CP was the biggest nation, Bengali was the second and Punjabi was the third biggest nation.

After dividing the Bengali nation and Punjabi nation on religious ground and creation of Pakistan as a Muslim Punjabi-majority state, Bangladesh as a Muslim Bengali majority state of British India, now India is the land of Hindi-Urdu Speaking nation, Marathi nation, Bhojpuri nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Kannada nation, Gujarati nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, Bengali nation.

The Hindi-Urdu Speaking nation of UP, CP, Gunga Jumna culture and traditions is the biggest nation of India with administrative, cultural, political and social control, domination, and hegemony on other nations.

Methodology of Hindi-Urdu Speaking nation of UP, CP, Gunga Jumna culture and traditions in India is to create the fear of Pakistan by declaring Pakistan as an Islamic fundamentalist state due to 97% Muslim population of Pakistan and promoting the Hindu fundamentalism in India for emotional motivation in the 75% Hindu population of India to administratively control, culturally dominate, politically suppress and socially victimize the Marathi nation, Bhojpuri nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Kannada nation, Gujarati nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, Hindu Bengali, Hindu Punjabi, and Sikh Punjabi by the Hindi-Urdu Speaking people of UP, CP, Gunga Jumna culture and traditions.

پنجابی قوم پرستی کے فروغ سے پاکستان میں کیا ھوگا؟

پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان پر پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں نے سیاسی اور سماجی طور پر تسلط قائم کیا ھوا ھے۔ لیکن پاکستان پر پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے قبضہ کا شور شرابہ کرتے رھتے ھیں۔ جبکہ پاکستان کے قیام سے لیکر پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ' بیوروکریسی ' فوج کے اعلی عہدوں ' منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی پر تسلط بھی پٹھانوں اور ھندوستانی مھاجروں کا رھا ھے اور اب بھی ھے۔ بلکہ پنجاب پر تسلط بھی پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں کا ھی رھا ھے اور اب بھی ھے۔

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی میں نہ سیاسی شعور ھے اور نہ سماجی طور پر پنجابی قوم پرستی کا احساس ھے۔ اس لیے جب پنجابیوں میں سیاسی شعور پیدا ھوگا تو ان میں سماجی طور پر پنجابی قوم پرستی کا احساس بیدار ھوگا اور وہ پنجابی قوم پرستی کی طرف راغب ھونا شروع ھو جائیں گے۔ اس وقت پنجابی قوم پرستی کے فروغ کی وجہ سے پنجابی قوم نے پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کے سیاسی اور سماجی تسلط سے نجات حاصل کرنا شروع کر دینی ھے۔

پاکستان کی 60% آبادی پنجابی کے سماجی عزت حاصل کرنے ' معاشی خوشحالی حاصل کرنے ' انتظامی بالادستی حاصل کرنے ' اقتصادی ترقی کرنے کی وجہ سے پاکستان کی 40% آبادی میں سے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو بھی پٹھانوں ' بلوچوں ' ھندوستانی مھاجروں کے سیاسی اور سماجی تسلط سے نجات ملنے لگے گی۔

پنجابی قوم کے ساتھ اچھے سماجی تعلقات اور بہترین سیاسی تعاون کی وجہ سے سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو بھی سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی حاصل ھونے لگے گی۔

پاکستان وچ پنجابی راج کداں شروع ھووے گا؟

پاکستان وچ پنجابیاں دی آبادی پاکستان دی آبادی دا 60% ھون دے کرکے پاکستان وچ پنجابی ھر تھاں نظر آندے نے پر پاکستان دے بنن توں لے کے ھن تک پنجابی صرف گالاں کھا رئے نے۔ جد کہ راج ھندوستانی مھاجر ' پٹھان ' بلوچ کردے رئے تے ھن وی کر رئے نے ۔

پاکستان وچ پنجابیاں نوں جد سیاسی شعور آووے گا تے فے پنجابیاں وچ پنجابی قوم پرستی ودھے گی۔ پنجابی قوم پرستی ودھن دے کرکے پاکستان وچ پنجابی راج شروع ھووے گا تے ھندوستانی مھاجر ' پٹھان ' بلوچ نوں پتہ لگے گا کہ؛ پنجابی راج کی ھوندا اے؟

پنجابی راج وچ کسے نوں مجال نئیں ھووے گی کہ آکھ وی سکے کہ؛ پنجابی راج اے۔ نہ کسے نوں مجال ھووے گی کہ؛ پاکستان وچ کسے وی تھاں پنجابی نوں ذلیل و خوار کرسکے۔ جد کہ پنجابی راج وچ سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی نوں وی پنجابی دے ھتھوں سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی ملے گی۔

پاکستان کی ترقی اور پاکستان کو بچانے کا طریقہ کیا ھے؟

پاکستان کو ترقی دینی ھے تو پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی کو ترقی دی جائے۔ اس سے پاکستان کی باقی 25٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' راجستھانی ' گجراتی بھی ترقی کر جائے گی۔ جبکہ پاکستان کی باقی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی بھی بہتری ھو جائے گی۔

پاکستان کو بچانا ھے تو پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی کو بچایا جائے۔ اس سے پاکستان کی باقی 25٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' راجستھانی ' گجراتی بھی بچ جائیں گے جبکہ پاکستان کی باقی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی بھی تباہ و بربا ھونے سے بچ جائیں گے۔

پاکستان کی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے اگر پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی کو برباد کرنا نہ چھوڑا تو پاکستان کی باقی 25٪ آبادی سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' راجستھانی ' گجراتی نے بھی برباد ھو جانا ھے جبکہ پاکستان کی باقی 15٪ آبادی پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی نے تو بربا ھی نہیں بلکہ تباہ ھو جانا ھے۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر ' عربی نزاد سندھی بچوں کا مستقبل کیسے برباد ھوا۔

خیبر پختونخوا کے ھزارہ وال پنجابی ' پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی ' چترالی ' سواتی ' کلامی ' کلاش ' بونیری نہیں پٹھان۔ بلوچستان کے براھوئی نہیں بلوچ۔ سندھ کے سماٹ نہیں سید اور بلوچ۔ کراچی کے گجراتی اور راجستھانی نہیں یوپی ' سی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کہتے ھیں کہ؛ پنجابی سامراج اور لٹیرے ھیں۔

پنجابی کہتے ھیں کہ؛ خیبر پختونخوا کے ھزارہ وال پنجابی ' پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ڈیرہ والی پنجابی ' چترالی ' سواتی ' کلامی ' کلاش ' بونیری نہیں پٹھان۔ بلوچستان کے براھوئی نہیں بلوچ۔ سندھ کے سماٹ نہیں سید اور بلوچ۔ کراچی کے گجراتی اور راجستھانی نہیں یوپی ' سی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر سازشی اور بلیک میلر ھیں۔

پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' عربی نزاد اور بلوچ سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو ھندوستانی مھاجر الطاف حسین نے "ذھنی دھشتگردی" کا کھیل ' کھیل کر اپنی "ذھنی دھشتگردی" کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ تباہ کرکے ' انکو ظالم بنا دیا اور انکے بچوں کا مستقبل برباد کردیا تھا۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور عربی نزاد سندھی اب پنجاب اور پنجابی قوم پر بے بنیاد الزامات لگانے ' بے جا تنقید کرنے ' تذلیل کرنے ' توھین کرنے اور بلیک میل کرنے کے لیے "طوطا کہانیاں" بناکر پنجاب اور پنجابی قوم کو لوٹنے کے عادی بن چکے ھیں۔

موجودہ صوبہ خیبر دے تن حصے ان.

1- شمال مغربی سرحدی پنجاب- ہزارہ ' پشور ' کوہاٹ ' بنوں ' ڈی آئی خان-

2- فاٹا/افغانیہ

3- پاکستان بچ شامل ہونڑے والی ریاستاں -

ریاست دیر ' ریاست سوات ' ریاست چترال ' ریاست امب تے ریاست پھلڑہ

شمال مغربی سرحدی پنجاب پنجابیاں دا علاقہ ایا جس نوں انگریز دور 1901 بچ پنجاب کولوں علیحدہ کیتا گیا ایا۔

فاٹا پشتون علاقہ اے تے پاکستان بچ شامل ہونڑے والی ریاستاں بچ سواتی ' کلامی ' توروالی ' چترالی ' قلاش واخی ' کوہستانی پنجابی قوماں دا علاقہ شامل اے۔

پنجابی دے خواب غفلت ماریاں مختلف قوماں دے علاقے دا نام پختونخوا رکھیا جا چکیا ایا تے بڑے پیمانے تے اس علاقے دی ڈیموگرافی بچ تبدیلی اس وقت بی جاری اے۔

یہ تحریر Sardar Haseeb Hazarvi کی ھے۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد کس طرح بلیک میلر بنے؟

پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' عربی نزاد اور بلوچ سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو ھندوستانی مھاجر الطاف حسین نے "ذھنی دھشتگردی" کا کھیل ' کھیل کر اپنی "ذھنی دھشتگردی" کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ تباہ کرکے ' انکو ظالم بنا دیا تھا اور انکے بچوں کا مستقبل برباد کردیا تھا۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد اب پنجاب اور پنجابی قوم پر بے بنیاد الزامات لگانے ' بے جا تنقید کرنے ' تذلیل کرنے ' توھین کرنے اور بلیک میل کرنے کے لیے "طوطا کہانیاں" بناکر پنجاب اور پنجابی قوم کو لوٹنے کے عادی بن چکے ھیں۔ جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را" اور افغان خفیہ ایجنسی "این ڈی ایس" بھی پاکستان میں پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد کو فنڈنگ کرتی ھے۔

پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر اور سندھی عربی نزاد کی طرف سے پنجاب اور پنجابی قوم پر بے بنیاد الزامات لگا کر ' بے جا تنقید کرکے ' تذلیل کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کرنے کے لیے کی جانے والی "ذھنی دھشتگردی" کا پنجابیوں کی طرف سے "علمی دلائل" کے ذریعے جواب دینے کی ضرورت ھے۔

"پنجابی قوم کے محافظ" شناخت کے بحران میں مبتلا ھیں۔

پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ھزارہ وال پنجابی ' پہاڑی پنجابی ' پوٹھاری پنجابی ھزار سال سے پنجاب پر حملہ آور ھونے والوں کا مقابلہ کرنے کی وجہ سے "پنجابی قوم کے محافظ" رھے ھیں۔ یہ الگ بات ھے کہ؛ پاکستان کی سب سے بڑی آبادی اور مسلم امہ کی تیسری بڑی آبادی پنجابی جبکہ جنوبی ایشیاء کی تیسری اور دنیا کی نوویں بڑی قوم پنجابی سے خود کو الگ کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ھونے کی وجہ سے عالمی اور ملکی سطح پر سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی سے محروم ھیں۔

پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ھزارہ وال پنجابی ' پہاڑی پنجابی ' پوٹھاری پنجابی کی مثال ایسے ھی ھے جیسے کہ؛ حملہ آوروں کا دفاع کرنے کے بعد کوئی "کے ایف سی" والا "کے ایف سی" کا مالک بن کر "کے ایف سی" کے نام پر کاروبار کرنے کے بجائے "کے ایف سی" کے ایک کونے میں اپنا ھوٹل کھول کر اس ھوٹل پر "پھجے دا ھوٹل" کا بورڈ لگالے اور برانڈڈ کے بجائے لوکل پروڈکٹ کا کاروبار کرنے لگے۔

عالمی اور ملکی سطح پر سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی کا حصول گھرانے ' خاندان یا برادری کی بنیاد پر ممکن نہیں ھے۔ پنجابی قوم سے لاتعلقی اختیار کرنے کی وجہ سے پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ھزارہ وال پنجابی ' پہاڑی پنجابی ' پوٹھاری پنجابی خود کو قوم کے بجائے علاقوں میں محدود کر لیتے ھیں اور پنجابی قوم کے طور پر سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی حاصل کرنے کے حق سے خود کو محروم رکھتے ھیں۔

پشاوری پنجابی ' کوھاٹی پنجابی ' ھزارہ وال پنجابی ' پہاڑی پنجابی ' پوٹھاری پنجابی جب اپنے علاقے سے باھر پنجاب کے کسی علاقے میں یا خیبر پختونخوا ' بلوچستان ' سندھ یا پاکستان سے باھر جہاں بھی جائیں تو لوگ انہیں پنجابی کے طور پر ھی دیکھتے اور تسلیم کرتے ھیں۔ لیکن "پنجابی قوم کے محافظ" شناخت کے بحران میں مبتلا ھونے کی وجہ سے پنجابی قوم کے فرد کے طور پر سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' انتظامی بالادستی ' اقتصادی ترقی حاصل کرنے سے محروم رھتے ھیں۔

Punjabiyaan Nu Greater Punjab Bunaana E Payna A.


Punjabi hun fay ek waari, Punjabi nationalists bunnun lug paay nay par, pehlay Punjab vich a Punjabi nationalists day bajaay Sikh, Muslman, Hindu fundamentalist bun gaay sun. United Punjab vich Muslman Punjabi 56%, Christian Punjabi 4%, Sikh Punjabi 14%, Hindu Punjabi 26% sun.

1947 vich Punjab di wund day kr k 14% Sikh Punjabi ty 26% Hindu Punjabi = 40% Punjabi India waalay paasay chulay gaay. 56%, Muslman Punjabi ty 4% Christian Punjabi = 60% Punjabi Pakistan waalay paasay reh gaay.

Pakistan vich Punjabi population 60% a jud k 40% Non-Punjabiyaan chon Sammat, Brahui, Hindko, Kashmiri, Gilgati Baltistani, Kohistani, Chitrali, Sawati, Derawali, Rajasthani, Gujrati, Pathan, Baloch, Hindustani Muhajir communities nay.

Jud United Punjab c, ous waylay v United Punjab vich majority 56% Muslman Punjabi di c ty hun v Pakistan vich majority 56% Muslman Punjabi di e a. Jud k Pakistan di 60% Punjabi population chon 4% Christian Punjabi v nay. Ays laee Pakistan vich Punjabi population 60% bundi a.

Pakistan vich Punjabi da civil bureaucracy, military establishment, foreign affairs services, agricultural sector, industrial sector, trade sector, commerce sector, technological professions, skilled professions, educational institutions, media organizations, political parties, urban centers ty total control a.

J 14% Sikh Punjabi ty 26% Hindu Punjabi = 40% Punjabi v Pakistan vich e raynday ty fay ek ty Kashmir nay v Pakistan vich hona c ty doja Pakistan vich Punjabi population 60% nai, 85% honi c, jud k jud k 15% population Non-Punjabi, Sammat, Brahui, Gilgati Baltistani, Kohistani, Chitrali, Sawati, Rajasthani, Gujrati, Pathan, Baloch ty different communities di honi c.

Jud k Urdu speaking Hindustani Muhajiraan nu v Islam day naa ty Muslman Muhahir bun k UP, CP chon aa k Punjab ty Sindh day urban areas ty qabza krn da mooqa nai milna c, na Pakistan di national language Urdu honi c, na Pakistan da culture Lucknow waala hoona c ty na Pakistan diyaan traditions Gunga Jumna waaliyaan honiyaan sun. Pakistan nay Secular Punjabi State hoona c. Sindhiyaan nu Sindhu Desh, Pathana nu Pukhtoonistan, Balochaan nu Azad Baluchistan, Hindustani Muhajiraan nu Jinnahpur di sazish kr kr k Punjab ty Punjabiyaan nu blackmail krrn da moqa v nai c milna.

14% Sikh Punjabi ty 26% Hindu Punjabi = 40% Punjabi, India vich ja k Marathi nation, Bhojpuri nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Kannada nation, Gujarati nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, Bengali Hindu, waangon, Hindustaniyaan, Hindi-Urdu speaking, UP, CP people of Gunga Jumna culture, day thalay ja luggay. Jud k;

Punjabiyaan day Sikh, Muslman, Hindu fundamentalist bun k, aapas vich lurn naal nuqsaan Punjab nu hoya.

Punjabiyaan day Sikh, Muslman, Hindu fundamentalist bun k, aapas vich lurn naal nuqsaan Punjabi Qoom nu hoya.

Punjabiyaan day Sikh, Muslman, Hindu fundamentalist bun k, aapas vich lurn naal nuqsaan Punjabi Zabaan nu hoya.

Punjabiyaan day Sikh, Muslman, Hindu fundamentalist bun k, aapas vich lurn naal nuqsaan Punjabi Rasm Rawaaj nu hoya.

1947 vich Punjabi, j Punjabi nationalist honda ty fay Sikh, Muslman, Hindu Punjabi nay fundamentalist bun k 20 lakh Punjabi nai sun maarnay. 2 croor Punjabi nai sun displace krwaanay.

Punjabi, j Punjabi nationalist honda ty fay Pakistan walon v Punjabi nay ty Hindustan walon v Punjabi nay 1965 ty 1971 diyaan jungaan nai sun larniyaan.

Aakhar Punjabi kud tak Hindustaniyaan (Hindi-Urdu speaking, UP, CP people of Gunga Jumna culture) day hath char k, Punjabi nationalist day bajaay fundamentalist bun k, aapas vich larday rayn gay?

Hun Punjabi Muslmana kol apni State Pakistan a. Punjabi Sikh v Hindustaniyaan kolon jaan chada k apni Dhurti ty apni State Khalistan bunaan. Punjabi Hindu v Hindustaniyaan kolon jaan chada k apni Dhurti ty apni State Haryanistan bunaan.

Hindustaniyaan kolon Marathi nation, Bhojpuri nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Kannada nation, Gujarati nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, Bengali Hindu v jaan chadaana chaanday nay, ays laee inna naal saanjh kr k Khalistan ty Haryanistan di, Hindustaniyaan kolon azaadi haasil kiti ja sakdi a.

Khalistan ty Haryanistan day azaad hon naal Marathi nation, Bhojpuri nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Kannada nation, Gujarati nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, Bengali Hindu nu v Hindustaniyaan kolon azaadi mil jaway gey.

Khalistan ty Haryanistan di azaadi toun baad Pakistan + Khalistan + Haryanistan = Greater Punjab bunaaya jaay.

Punjabi Muslman nu, apni State Pakistan vich, apnay personal, local ty provincial affairs vich autonomy howay ty apna Religion practice krn.

Punjabi Sikh nu, apni State Khalistan vich, apnay personal, local ty provincial affairs vich autonomy howay ty apna Religion practice krn.

Punjabi Hindu nu, apni State Haryanistan vich, apnay personal, local ty provincial affairs vich autonomy howay ty apna Religion practice krn.

Pakistan, Khalistan, Haryanistan di confederation, Greater Punjab howay.

Greater Punjab, Secular Punjabi Desh howay.

Greater Punjab, Secular Punjabi Nation da Desh howay.

Greater Punjab di national language, Punjabi language howay.

Greater Punjab da national culture, Punjabi culture howay.

Greater Punjab diyaan national traditions, Punjabi traditions hon.

Greater Punjab bunna k Punjabi Muslman, Punjabi Christian, Punjabi Sikh, Punjabi Hindu, aapas vich confrontation krn day bajaay aapas vich cooperation kr k, Greater Punjab di development krn. Punjabi nation nu economically stable ty socially respectable bunaan.