Tuesday, 10 April 2018

سیاسی علم تے سیاسی تجربے توں بغیر قوم دا آگو نہ بنو نہ بناؤ

جیہڑا بندہ سیاسی علم تے سیاسی تجربے توں بغیر قوم دا آگو بن جاوے او بندہ قوم دی بربادی لئی کافی اے۔ پنجاب دی ونڈ ویلے سیاسی سوچ دے بجائے مذھبی جذبات دی بنیاد تے ماسٹر تارا سنگھ سکھ پنجابیاں دے آگو بنے ھوئے سن۔ ماسٹر تارا سنگھ نے سیاسی شعور نہ ھون دے کرکے سکھ پنجابیاں نال او حال کیتا کہ سکھ پنجابی ھجے تک رل رئے نے۔

کجھ اے ای حال ایس ویلے سیاسی علم تے سیاسی تجربے توں بغیر زبان پرستی دی بنیاد تے لوکاں دی توجہ حاصل کرن والے زبان پرست پنجابی لکھاری ' پنجابی شاعر ' پنجابی زبان تے ثقافت لئی کم کرن والے زبان پرست کرن دے چکر وچ نے۔ اناں دا حال اے وے کہ اناں نوں اپنی برادری تے اپنے صوبے دے ای نئیں پر اپنے خاندان تے اپنے علاقے دے سیاسی ' سماجی ' معاشی تے انتظامی معاملات وی سمجھ نئیں آندے ھونے پر پنجابی زبان تے ثقافت لئی کم کرن دے کرکے اپنے آپ نوں پنجابی قوم پرست آکھ کے گلاں اے پنجانی قوم دے سیاسی ' سماجی ' معاشی تے انتظامی معاملات دی آں کردے نے۔

پنجابی زبان تے پنجابی ثقافت لئی کم کرن والے کجھ پنجابی لکھاری ' پنجابی شاعر تے پنجابی زبان پرست ' پنجابی زبان تے پنجابی ثقافت دا کم کرن دے نال نال نواز شریف تے ن لیگ دی مخالف کرن دا کم وی ودھ ودھ کے کردے نے۔ بندہ اناں لکھاریاں ' شاعراں تے پنجابی قوم پرستاں (حالانکہ اے پنجابی قوم پرست نئیں زبان پرست نے) کولوں پچھے کہ نواز شریف نے اناں دی مجھ چوری کیتی اے؟ یا فے اے دسن کہ فلانے سیاسی لیڈر نے پنجاب تے پنجابیاں لئی نواز شریف توں بوھتا چنگا سیاسی ' سماجی ' معاشی تے انتظامی کم کیتا سی؟

پاکستان دے بنن توں بعد نواز شریف پاکستان وچ پہلا بندہ اے جیہڑا پنجاب چوں سیاستدان وی بنیا تے پاکستان دا حکمران وی بنیا۔ اناں پنجابی قوم پرستاں نوں لیاقت علی خان توں لے کے زرداری تک پنجابیاں تے حکومت کرن والے مھاجر ' پٹھان ' سندھی ' بلوچ دی سیاست تے حکمرانی چنگی لگی پر جے غلطی نال کوئی پنجابی سیاست وچ آ کے حکمراں بن ای گیا اے تے او رڑکدا اے۔ عقل دی گل تے اے ھوسکدی اے کہ؛ اے نواز شریف جے گھٹیا سیاستدان تے نالائق حکمراں اے تے ایس دے بجائے کسے دوجے چنگے جئے پنجابی سیاستدان دا ناں دسن؟ پر گل اے وے کے اناں نوں پنجابی سیاستدان تے حکمران نئیں چائی دا کیونکہ 1000 سال توں (سوائے 50 سال دی سکھ سلطنت دے) اے پنجابی سیاستدان تے حکمران دی آں لتاں کھچن دے عادی نے تے غیر پنجابی سیاستدان تے حکمران دی جی حضوری وچ اناں نوں سواد آندا اے۔

سیاست اک کھیل اے۔ اے کھیل شطرنج وانگوں اے۔ ایس کھیل وچ شطرنج وانگوں ھر مھرے دی چال وکھری ھوندی اے۔ اے کھیل مقامی سطح دا وی ھوندا اے۔ صوبائی سطح دا وی ھوندا اے تے قومی سطح دا وی ھوندا اے۔ قومی سطح دی سیاست دا کھیل قوماں نوں بنا وی دیندا اے تے برباد وی کر دیندا اے۔ ایس لئی سیاسی علم تے سیاسی تجربے توں بغیر پنجابی زبان تے پنجابی ثقافت لئی کم کرن والے پنجابی لکھاریاں ' پنجابی شاعراں تے پنجابی زبان پرستاں لئی چنگی گل تے اے ای وے کہ پنجابی زبان تے پنجابی ثقافت دا کم کرن۔ پنجاب تے پنجابی قوم دے سیاسی ' سماجی ' معاشی تے انتظامی معاملات بارے او پنجابی گل کرن جنہاں نوں سیاست دے صوبائی سطح تے قومی سطح دے کھیل دا علم تے سیاسی تجربہ اے۔ جد کہ عام پنجابی نوں وی چائی دا اے کہ پنجاب تے پنجابی قوم دے سیاسی ' سماجی ' معاشی تے انتظامی معاملات بارے اناں پنجابیاں دی گل سنن تے سمجھن جنہاں نوں سیاست دا علم اے  تے او سیاسی تجربہ وی رکھدے نے۔

Monday, 9 April 2018

پاکستان کے ھر علاقے میں پنجابی کے لیے معاملات اور مسائل مختلف ھیں۔

پاکستان میں پنجابی کی آبادی 60% ھے۔ پنجابی صرف پنجاب کی ھی سب سے بڑی آبادی نہیں ھیں بلکہ خیبر پختونخواہ کی دوسری بڑی آبادی ' بلوچستان کے پختون علاقے کی دوسری بڑی آبادی ' بلوچستان کے بلوچ علاقے کی دوسری بڑی آبادی ' سندھ کی دوسری بڑی آبادی ' کراچی کی دوسری بڑی آبادی بھی پنجابی ھی ھیں۔ اس لیے پاکستان کے ھر علاقے کے حساب سے پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات اور مسائل مختلف ھیں۔

جنوبی پنجاب میں بلوچ نے اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے اور جنوبی پنجاب میں بلوچوں کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے جنوبی پنجاب میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات کے لحاظ سے بڑا مسئلہ بلوچ ھیں۔

دیہی سندھ میں بلوچ نے اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے اور دیہی سندھ میں بلوچوں کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے دیہی سندھ میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات کے لحاظ سے بڑا مسئلہ بلوچ ھیں۔

بلوچستان کے بلوچ علاقے میں بلوچ نے اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے اور بلوچستان کے بلوچ علاقے میں بلوچوں کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے بلوچستان کے بلوچ علاقے میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک  پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات کے لحاظ سے بڑا مسئلہ بلوچ ھیں۔

بلوچستان کے پشتون علاقے میں پشتون نے اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے اور بلوچستان کے پشتون علاقے میں پشتونوں کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے بلوچستان کے پشتون علاقے میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک  پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات  کے لحاظ سے بڑا مسئلہ پشتون ھیں۔

خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں پختون نے اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے اور خیبر پختونخواہ  کے پختون علاقے میں پختونوں کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک  پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات  کے لحاظ سے بڑا مسئلہ پختون ھیں۔

کراچی میں اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے اور کراچی میں اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے کراچی میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک  پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات  کے لحاظ سے بڑا مسئلہ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ھیں۔

جبکہ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کا مسئلہ یہ ھے کہ؛ ویسے تو پنجاب میں پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر بڑی تعدا میں آباد ھیں۔ سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں میں ان کو بھرپور حصہ دیا جاتا ھے۔ زمین اور جائیداد بھی ان کے پاس بہت ھے لیکن وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں چونکہ پنجابیوں کی آبادی بہت زیادہ ھے۔ اس لیے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں پنجابیوں کو پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجر وں سے سماجی ' سیاسی ' معاشی اور انتظامی طور پر نہ کوئی بڑا نقصان ھوتا ھے اور نہ فوری طور پر کوئی بڑا خطرہ ھے۔ اس لیے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کا پنجابی ' پنجابی قوم پرست بن کر وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابی کے مسائل کا احساس کرنے کے بجائے برادریوں کے چکر میں پھنسا رھتا ھے۔

اس وقت جتنی پنجابی قوم پرستی کراچی ' سندھ ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' بلوچستان کے بلوچ علاقے اور جنوبی پنجاب کے علاقے کے پنجابی میں ھے ' وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی میں اس کا دسواں حصہ بھی نہیں ھونی۔ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کا پنجابی تو پنجابی بول لینے کو ھی پنجابی قوم پرستی سمجھ لیتا ھے۔ اس سے اگے اس کی عقل کام ھی نہیں کرتی۔ برادری کی بنیاد پر آپس میں محاذ آرائی کرتے رھنے کی وجہ سے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی ' پنجاب بھی تباہ کر رھے ھیں اور پنجابی قوم کو بھی برباد کر رھے ھیں۔

دوسری طرف فوج ' سول سروسز ' سیاست ' صحافت میں وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کا غلبہ ھے اور ملک کی منصوبہ بندی اور حکمرانی میں اھم کردار فوج ' سول سروسز ' سیاست ' صحافت کا ھوتا ھے۔ لیکن وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کا پنجابی چونکہ پنجابی قوم پرست نہیں ھے اور اس کو ھندوستانی مھاجر ' بلوچ ' پٹھان سے براہ راست کوئی تکلیف بھی نہیں ھے۔ اس لیے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کی سوچ ' سمجھ اور شعور میں کراچی ' دیہی سندھ ' جنوبی پنجاب ' بلوچستان کے بلوچ علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں رھنے والے پنجابی کے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات اور مسائل کے بارے میں احساس ھی نہیں ھے۔ جس کی وجہ سے کراچی ' دیہی سندھ ' جنوبی پنجاب ' بلوچستان کے بلوچ علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں رھنے والے پنجابی ذلیل و خوار ھو رھے ھیں۔

وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابی کے لیے گو کہ اپنے اپنے رھائشی علاقے کی نسبت سے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات کے لحاظ سے مسئلہ کہیں بلوچ ھیں ' کہیں پشتون ھیں ' کہیں پختون ھیں ' کہیں اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ھیں لیکن چونکہ پنجابی ھونے کی وجہ سے پٹھان ' بلوچ ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے ظلم اور زیادتیوں کا نشانہ ھیں۔ اس لیے انہیں وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر مختلف علاقوں میں رھنے والے پنجابی کے مسائل کا ادراک بھی ھے اور احساس بھی ھے جبکہ وہ پنجابی ھونے کے ساتھ ساتھ پنجابی قوم پرست بھی ھیں۔ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کو چونکہ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابی کے مسائل کا نہ ادراک ھے اور نہ احساس ھے۔ اس لیے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں بیٹھ کر وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابی کے مسائل میں تعاون کرنے کے بجائے اپنے فرسودہ فلسفے جھاڑتا رھتا ھے۔ لہٰذا وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابی ' وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی سے امیدیں وابستہ کرنے کے بجائے  کراچی ' دیہی سندھ ' جنوبی پنجاب ' بلوچستان کے بلوچ علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں رھنے والے پنجابی آپس میں رابطہ کا کوئی طریقہ اختیار کریں اور آپس میں ایک دوسرے سے تعاون کرکے خود اپنا مشترکہ پروگرام بنائیں تو وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کو احساس ھوگا کہ کہیں وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والا پنجابی وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کے خلاف ھی نہ ھوجائے۔ اس سے فوج ' سول سروسز ' سیاست ' صحافت سے وابستہ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی پر دباؤ پڑے گا کہ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابی کے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات اور مسائل کو سمجھا جائے اور ان پر دھیان دیا جائے۔

وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کو ویسے خود بھی اپنے مستقبل کا خیال کرنا چاھیے۔ اس کو معلوم ھونا چاھیے کہ 2040 میں پاکستان کی آبادی 40 کروڑ ھو جانی ھے اور پنجاب کی آبادی 24 کروڑ ھو جانی ھے۔ جبکہ آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں ھونا ھے۔ اس لیے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں آبادی زیادہ اور زمین کم ھونے کی وجہ سے اور صنعت ' تجارت ' سرکاری نوکری ' پرائویٹ نوکری ' ھنرمندی ' ٹھیکیداری کے شعبوں کو اختیار کرنے کی وجہ سے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں سے پنجابی کو باھر جانا پڑنا ھے۔ اس لیے 2040 تک پنجابی نے صرف پنجاب کی ھی بڑی آبادی نہیں رھنا ' کراچی میں اردو بولنے والے ھندوستانیوں سے زیادہ پنجابی ھو جانے ھیں۔ سندھ میں سندھی بولنے والے سماٹوں سے زیادہ پنجابی ھو جانے ھیں۔ خیبر پختونخواہ میں پختو  بولنے والے افغانیوں سے زیادہ پنجابی ھو جانے ھیں۔ بلوچستان کے پشتون علاقے میں پشتو بولنے والے افغانیوں سے زیادہ پنجابی ھو جانے ھیں۔ بلوچستان کے بلوچ علاقے میں بلوچی بولنے والے کردستانیوں سے زیادہ پنجابی ھو جانے ھیں۔ جب وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی ' سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' بلوچستان کے بلوچ علاقے میں جائیں گے تو پھر وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کو معلوم ھوجائے گا کہ؛ قوم پرستی کیا ھوتی ھے؟ جبکہ یہ بھی سمجھ آجائے گا کہ؛ پنجابی قوم پرست بنے بغیر نہ عزت محفوظ رہ سکتی ھے ' نہ جان محفوظ رہ سکتی ھے ' نہ مال محفوظ رہ سکتا ھے ' نہ گھر آباد ھو سکتا اے اور نہ کاروبار کیا جا سکتا ھے۔

پاکستان کے قائم ھوتے کے بعد سے افغانی نزاد پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' کردستانی نزاد بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' 1972 سے بلوچ سندھیوں اور عربی نزاد سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید ' 1986 سے یوپی ‘ سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو مھاجر الطاف حسین نے “Proxy of Foreign Sponsored Intellectual Terrorism”  کا کھیل ' کھیل کر اپنی “Intellectual Corruption” کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ کو تباہ کردیا تھا۔ اس لیے بلوچستان کے بلوچ علاقے اور سندھ کے سندھی علاقے میں بلوچ ‘ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے پٹھان علاقے میں پٹھان ‘ کراچی کے مہاجر علاقے میں اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر ‘ مقامی سطح پر اپنی سماجی اور معاشی بالادستی قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ بروھی ' سماٹ اور ھندکو قوموں پر اپنا سیاسی راج قائم رکھنا چاھتے ھیں۔ ان کو اپنے ذاتی مفادات سے اتنی زیادہ غرض ھے کہ پاکستان کے اجتماعی مفادات کو بھی یہ نہ صرف نظر انداز کر رھے ھیں بلکہ پاکستان دشمن عناصر کی سرپرستی اور تعاون لینے اور ان کے لیے پَراکْسی پولیٹکس کرنے کو بھی غلط نہیں سمجھتے۔

بلوچ ‘ پٹھان اور اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر کی عادت بن چکی ھے کہ ایک تو بروھی ' سماٹ اور ھندکو پر اپنا سماجی ' سیاسی اور معاشی تسلط برقرار رکھا جائے۔ دوسرا کراچی ' سندھ ‘ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں رھنے والے پنجابی پر ظلم اور زیادتی کی جائے۔ تیسرا پنجاب اور پنجابی قوم پر الزامات لگا کر ' تنقید کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کیا جائے۔ چوتھا یہ کہ پاکستان کے سماجی اور معاشی استحکام کے خلاف سازشیں کرکے ذاتی فوائد حاصل کیے جائیں۔ بلوچ ‘ پٹھان اور اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر سیاستدانوں اور صحافیوں نے اپنا وطیرہ بنایا ھوا ھے کہ ھر وقت پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے ' جھوٹے قصے ' کہانیاں تراش کر الزام تراشیاں کرتے رھتے ھیں۔ پنجاب اور پنجابی کو گالیاں دیتے رھتے ھیں۔ اپنے اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے پر اکساتے رھتے ھیں۔ اپنے علاقوں میں پنجابیوں پر ظلم اور زیادتیاں کرتے رھتےھیں۔ اپنے علاقوں میں کاروبار کرنے والے پنجابیوں کو واپس پنجاب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرتے رھتے ھیں بلکہ پنجابیوں کی لاشیں تک پنجاب بھیجتے رھتے ھیں۔


کراچی ' دیہی سندھ ' جنوبی پنجاب ' بلوچستان کے بلوچ علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں رھنے والے پنجابی کو فوج ' سول سروسز ' سیاست ' صحافت میں شریک کرنے سے گریز کیا جاتا ھے۔ اگر وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کے پنجابی کے ساتھ ساتھ کراچی ' دیہی سندھ ' جنوبی پنجاب ' بلوچستان کے بلوچ علاقے ' بلوچستان کے پشتون علاقے ' خیبر پختونخواہ کے پختون علاقے میں رھنے والے پنجابی کو بھی فوج ' سول سروسز ' سیاست ' صحافت میں شریک کیا جائے بلکہ خصوصی طور پر شریک کیا جائے تاکہ ملک کی منصوبہ بندی اور حکمرانی میں شریک ھوسکے تو پھر ھندوستانی مھاجر ' بلوچ ' پٹھان کی اجارہ داری ' بلیک میلنگ اور بدمعاشی بھی ختم کی جاسکتی ھے اور پاکستان میں سے فتنہ اور فساد ختم کرکے پاکستان کو مظبوط ' مستحکم اور خوشحال ملک بھی بنایا جا سکتا ھے۔ ورنہ پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں براہِ راست ھندوستانی مھاجر ' بلوچ ' پٹھان کے ساتھ ساتھ بلا واسطہ طور پر وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب کا فوج ' سول سروسز ' سیاست ' صحافت میں موجود پنجابی بھی برابر کا شریک ھے۔

Sunday, 8 April 2018

کراچی میں پنجابی کی موجودگی کی وجہ کیا ھے اور مسئلہ کس سے ھے؟

کراچی کی آبادی 14،910،352 ھے۔ اردو بولنے والے 5،278،245 ھیں۔ پشتو بولنے والے 2،296،194 ھیں۔ پنجابی بولنے والے 2،236،563 ھیں۔ سندھی بولنے والے 1،491،044 ھیں۔ بلوچی بولنے والے 760،428 ھیں۔ سرائیکی بولنے والے 536،773 ھیں۔ کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' ھزارہ سمیت دیگر زبانیں بولنے والے 2،311،105 ھیں۔

کراچی میں پنجابی معاشی طور مستحکم ھیں۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ریکارڈ کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری پنجابی کی ھے۔ جسکی وجہ سے کراچی کی معیشت مظبوط ھے۔ کراچی کی صنعت ' تجارت ' ٹرانسپورٹ اور ھنرمندی کے شعبوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری پنجابی کی ھے۔ جسکی وجہ سے کراچی کی معیشت چلتی ھے۔ اس سے نہ صرف کراچی کے سیاست ' صحافت ' سرکاری اور پرائیویٹ نوکریاں کرنے والے ھندوستانی مھاجر کو رزگار ملتا ھے۔ بلکہ دیہی سندھ سے جانے والے سندھی کو بلوچستان سے جاآنے والے بلوچ کو اور خیبر پختونخواہ سے جانے والے پٹھان کو بھی روزگار ملتا ھے۔

پاک فوج کی ایک کور ' پاک بحریہ کے اھم اڈوں ' پاک فضائیہ کے اھم اڈوں ' وفاقی اداروں کے دفاتر اور پرائیویٹ کمپنیوں کے ھیڈ آفسوں میں پنجابیوں کی اکثریت کی وجہ سے کراچی میں پنجابی کی انتظامی اھمیت بھی ھے۔ سیاسی اھمیت بھی ھے۔ سماجی اھمیت بھی ھے۔

کراچی کے بہترین رھائشی علاقوں کلفٹن ' ڈیفینس اور کینٹ کے علاقوں میں رھنے والوں کی اکثریت پنجابیوں کی ھے۔ جبکہ سندھی اور بلوچ زیادہ تر   کراچی کے گاؤں ' گوٹھوں پر مشتمل دیہی علاقوں میں رھتے ھیں۔ پٹھان زیادہ تر  کراچی کی کچی آبادیوں کے کچے پکے اور ناجائز تعمیر کردہ مکانوں میں رھتے ھیں۔ ھندوستانی مھاجر زیادہ تر  ضلع وسطی اور ضلع کورنگی کی گنجان آبادیوں کے چھوٹے چھوٹے مکانوں میں رھتے ھیں۔

کراچی میں مسئلہ صرف یہ ھے کہ؛ کراچی میں اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے کراچی میں رھنے والے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' بروھی ' گجراتی ' راجستھانی پر اپنی اجارہ داری قائم کی ھوئی ھے۔ جبکہ ان کا رویہ پنجابیوں کے ساتھ انتہائی تذلیل اور توھین والا ھے۔ اس لیے کراچی میں رھنے والے پنجابی کے نزدیک پنجابی کے لیے سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی معاملات کے لحاظ سے کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ھیں۔ لہٰذا کراچی میں صرف اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو قانون اور اخلاق کے دائرے میں رکھنے کی ضرورت ھے۔

Saturday, 7 April 2018

پنجابی نے پاکستان وچ ھر تھاں تے 2040 وچ اکثریتی آبادی بن جانا اے۔

پاکستان وچ پنجابی دی آبادی 60% اے۔ پنجابی صرف پنجاب دی ای سب توں وڈی آبادی نئیں نے۔ خیبر پختونخواہ دی دوجی وڈی آبادی ' بلوچستان دے پشتون علاقے دی دوجی وڈی آبادی ' بلوچستان دے بلوچ علاقے دی دوجی وڈی آبادی ' سندھ دی دوجی وڈی آبادی ' کراچی دی دوجی وڈی آبادی وی پنجابی ای نے۔ پاکستان دی اسٹیبلشمنٹ ' بیوروکریسی ' فارن افیئرس ' صنعت ' تجارت ' سیاست ' صحافت ' ھنرمندی ' ذراعت تے شہری علاقیاں وچ پنجابی ای چھائے ھوئے نے۔

2040 وچ پاکستان دی آبادی 40 کروڑ ھو جانی اے تے پنجاب دی آبادی 24 کروڑ ھو جانی اے۔ جد کہ آبادی وچ سب توں بوھتا وادھا سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب وچ ھونا اے۔ ایس لئی سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب وچ آبادی بوھتی تے زمین گھٹ ھون دے کرکے تے صنعت ' تجارت ' سرکاری نوکری ' پرائویٹ نوکری ' ھنرمندی ' ٹھیکیداری دے شعبے آں نوں اپنان دے کرکے سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب چوں پنجابی آں نوں بار جانا پے نا اے۔

ایس لئی 2040 تک پنجابی نے صرف پنجاب دی ای وڈی آبادی نئیں رھنا ' کراچی وچ اردو بولن والے ھندوستانیاں توں بوھتے پنجابی ھو جانے نے۔ سندھ وچ سندھی بولن والے سماٹاں توں بوھتے پنجابی ھو جانے نے۔ خیبر پختونخواہ وچ پختو  بولن والے افغانیاں توں بوھتے پنجابی ھو جانے نے۔ بلوچستان دے پشتون علاقے وچ پشتو بولن والے افغانیاں توں بوھتے پنجابی ھو جانے نے۔ بلوچستان دے بلوچ علاقے وچ بلوچی بولن والے کردستانیاں توں بوھتے پنجابی ھو جانے نے۔

ایس ویلے جنی پنجابی قوم پرستی کراچی ' سندھ ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان دے پشتون علاقے ' بلوچستان دے بلوچ علاقے تے ساؤتھ پنجاب دے علاقے دے پنجابی وچ اے ' سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب دے پنجابی وچ اوس دا دسواں حصہ وی نئیں ھونی۔ سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب دا پنجابی تے پنجابی بول لینے نوں ای پنجابی قوم پرستی سمجھ لیندا اے۔ ایس توں اگے ایس دی عقل کم ای نئیں کردی۔

جد سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب چوں پنجابی ' سندھ ' کراچی ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان دے پشتون علاقے ' بلوچستان دے بلوچ علاقے وچ جان گے تے فے سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب دے پنجابی نوں لگ پتہ جاوے گا تے سمجھ اے وی آجاوے گا کہ؛ قوم پرستی کی ھوندی اے؟ تے پنجابی قوم پرست بنے بغیر نہ عزت محفوظ رہ سکدی اے ' نہ جان محفوظ رہ سکدی اے ' نہ مال محفوظ رہ سکدا اے ' نہ گھر آباد ھو سکدا اے تے نہ کاروبار کیتا جا سکدا اے۔

جیہڑے پنجابی کراچی ' دیہی سندھ ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان وچ ریندے نے او اپنے زور تے ریندے نے کوئی پنجاب دے پنجابی آں دے موڈے تے چڑہ کے نئیں ریندے۔ بلکہ پنجاب دے اناں پنجابی آں دی آں کراچی ' دیہی سندھ ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان وچ حرکتاں دے کرکے ذلیل ھوندے نے جیہڑے کراچی ' دیہی سندھ ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان وچ صنعتکاری ' تجارت ' سرکاری نوکری ' پرائویٹ نوکری ' ٹھیکیداری کردے آں لٹ مار تے فراڈ کرکے واپس پنجاب نٹھ آندے نے۔

پنجاب دا پنجابی اک تے پہلوں ای سیاسی نئیں بلکہ کاروباری تے مفاد پرستی والا ذھن رکھدا اے ' دوجا پنجاب دے پنجابی نال نہ کراچی دے مھاجر دی بندی اے ' نہ دیہی سندھ دے سندھی دی بندی اے ' نہ خیبر پختونخواہ دے پختون دی بندی اے ' نہ بلوچستان دے پشتون علاقے دے پشتون دی بندی اے تے نہ بلوچستان دے بلوچ علاقے دے بلوچ دی بندی اے۔ ایس لئی جے پنجاب دا پنجابی ' کراچی ' دیہی سندھ ' خیبر پختونخواہ ' بلوچستان دے پشتون علاقے تے بلوچستان دے بلوچ علاقے دے پنجابی آں نال سانجھ نہ کر سکیا تے فے پنجاب نال ھووے گا کی تے پنجابی قوم دا بنے گا کی؟ سینٹرل پنجاب تے نارتھ پنجاب دا پنجابی ھن کجھ عقل نوں ھتھ مار لے تے پنجابی قوم پرست بننا شروع کردے۔ نئیں تے اوھناں رگڑیا جانا اے۔

Friday, 6 April 2018

پنجاب میں برادریوں کی محاذ آرائی پنجاب کی تباھی اور پنجابی قوم کی بربادی

پنجاب کی سماجی اور سیاسی زندگی صدیوں سے برادریوں کی بنیاد پر متحرک رھتی آرھی ھے۔ ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ پنجاب کی بڑی برادریاں ھیں جو کہ پنجاب کی آبادی کا 75 % ھیں۔ جبکہ پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریاں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندان بھی پنجاب میں رھتے ھیں جو کہ مختلف ادوار میں پنجاب پر حملہ آور ھوکر پنجاب پر قابض ھونے والوں یا پنجاب میں معاش کی خاطر نقل مکانی کرنے والوں کی اولادیں ھیں جو کہ پنجاب کی آبادی کا 15 % ھیں۔ انکے علاوہ پنجاب کی آبادی کا 10 % دوسری چھوٹی چھوٹی پنجابی برادریاں ھیں۔

پنجاب کی تباھی اور پنجابی قوم کی بربادی پہلے 1947 میں پنجابیوں کے دھرم کی بنیاد پر آپس میں لڑنے کی وجہ سے ھوئی اور اب برادری کی بنیاد پر آپس میں محاذ آرائی کی وجہ سے ھو رھی ھے۔ پنجاب کی بڑی برادریاں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ اب ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھنچیں بلکہ ایک دوسرے کا ھاتھ بٹائیں۔ پنجابی قوم کے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی وجہ سے پنجاب تباہ اور پنجابی قوم برباد ھوئی اور ھو رھی ھے۔ 1947 میں پنجاب کی تباھی اور پنجابی قوم کی بربادی کیا مسلمان پنجابی ' ھندو پنجابی ' سکھ پنجابی ' عیسائی پنجابی کی تباھی اور بربادی نہیں تھی؟ اب پنجاب کی تباھی اور پنجابی قوم کی بربادی کیا ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ کی تباھی اور بربادی نہیں ھے؟

پنجاب کی بڑی برادریاں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ سیاسی شعور سے کام لیں اور برادری کی بنیاد پر نسل پرستی کرنے کے بجائے اپنی زمین ' اپنی زبان ' اپنی تہذیب ' اپنی ثقافت کو بنیاد بنا کر پنجابی قوم بنیں۔ اگر یہ برادریوں کے چکر میں مبتلا رہ کر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے آپس میں اتفاق اور اتحاد کرکے پنجابی قوم بن کر ایک دوسرے کی مدد کریں گے تو پھر پنجاب بھی خوشحال ھو جائے گا اور پنجابی قوم کی بھی عزت ھونے لگے گی اور پنجاب میں رھنے والی دوسری چھوٹی پنجابی برادریوں کی بھی برادریوں کی کشمکش سے جان چھوٹ جائے گی اور پنجابی قوم پر باھر سے آکر راج کرنے والوں کو بھی پنجاب پر راج اور پنجابی قوم کو ذلیل کرنے کی ہمت نہیں ہوسکے گی۔ جبکہ پنجابی قوم اور پنجاب میں رھنے والے دوسرے لوگ بھی امن ' انصاف ' پیار اور محبت سے رھنے لگیں گے اور پنجاب کی خوشحالی اور پنجابی قوم کی عزت پر دھیان دیں گے۔

پنجابی قوم کی ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ  مختلف برادریوں کو چاھیے کہ؛ ذات اور برادری تک محدود رہ کر آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے ' پنجابی قوم پرست بن کر اپنا دھیان پنجاب کی زمین ' زبان ' تہذیب ' ثقافت پر دیں ' پنجابی قوم کو سیاسی اور سماجی طور پر مضبوط قوم اور پنجاب کو معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم دیش بنائیں اور پنجاب میں رھنے والے دوسرے لوگوں کو بھی چاھیے کہ؛ پنجاب کی دھرتی ' پنجابی زبان ' پنجابی تہذیب اور پنجابی ثقافت میں اپنے آپ کو ضم کرکے بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان ' تہذیب ' ثقافت کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

ماضی میں چونکہ پنجاب میں آباد پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں جبکہ ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں کو پنجاب میں سیاسی ' سماجی اور انتظامی بالادستی حاصل رھی ھے۔ اس لیے پنجاب اور پنجابی قوم کی بڑی برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ کی سیاسی ناپختگی ' سماجی مفلوک الحالی اور انتظامی کسمپسری نے انہیں اپنے ھی دیش پر حملہ آور ھوکر قابض ھونے والوں یا نقل مکانی کرکے آنے والوں کی اولادوں کا کاسہ لیس بناکر رکھ دیا۔ جسکی وجہ سے ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ آپس میں دست و گریباں رھنے لگے۔ جس سے پنجابی قوم کی اھمیت ختم اور برادریوں کی اھمیت بڑھنے لگی۔ جس کی وجہ سے پنجاب میں آباد پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں جبکہ ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں کو پنجابی برادریوں کو " لڑاؤ اور حکومت کرو" کے اصول پر کاربند ھوکر اور پنجاب کے باھر سے آکر پنجاب پر حکمرانی کرنے والوں کا ہر اول دستہ بنتے رہنے سے اپنے سیاسی ' سماجی اور انتظامی تسلط کو مزید فروغ دینے کا موقع ملتا رھا بلکہ ابھی تک مل رھا ھے۔ جبکہ ارائیں ‘ اعوان ‘ بٹ ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ گجر ' شیخ اور پنجاب کی دوسری چھوٹی چھوٹی برادریوں میں سے ذاتی مفادات رکھنے والے یا سیاسی ناپختگی والے لوگ ان کے دستِ راست بن کر پنجاب میں انکے سیاسی ' سماجی اور انتظامی تسلط کو دانستہ یا نادانستہ تقویت فراھم کرتے رھے بلکہ اب بھی کر رھے ھیں۔

پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں میں سے جن کے آباؤ اجداد نے پنجاب میں معاش کی خاطر نقل مکانی کی ' ان کی اولادیں تو اس وقت تک پنجاب کی زمین میں اور پنجابی تہذیب و ثقافت میں رچ بس گئی ھیں بلکہ اپنے ماضی کو فراموش کرکے پنجابی قوم کا حصہ بن چکی ھیں۔ بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کر رھی ھیں۔ یہ اب پنجابی ھیں اس لیے پنجابی قوم کی عزت و وقار کو اپنی عزت و وقار سمجھتے ھیں اور پنجابی قوم کی تذلیل و توھین کو اپنی تذلیل و توھین سمجھتے ھیں۔ پنجابی قوم کے سیاسی استحکام کو اپنا سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی کو اپنی خوشحالی سمجھتے ھیں۔

پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں میں سے جن کے آباؤ اجداد پنجاب پر حملہ آور ھوکر پنجاب پر قابض ھوئے اور پنجاب پر حکمرانی کرتے رھے ' ان کی اولادیں اس وقت تک بھی پنجاب کی زمین میں اور پنجابی تہذیب و ثقافت میں رچ بس نہیں سکیں بلکہ اپنے ماضی کو فراموش کرکے پنجابی قوم کا حصہ بننے پر تیار نہیں ھیں۔ یہ بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا نہیں چاھتی ھیں۔ ان برادریوں کے افراد ابھی تک پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ کو کمتر اور خود کو بالاتر سمجھتے ھیں اور ان پر اپنی سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی بالاتری رکھنا چاھتے ھیں۔ یہ ابھی تک پنجابی نہیں بلکہ پنجاب میں رھنے والے ھی ھیں اس لیے پنجابی قوم کی عزت و وقار کو اپنی عزت و وقار نہیں سمجھتے اور پنجابی قوم کی تذلیل و توھین کو اپنی تذلیل و توھین نہیں سمجھتے۔ پنجابی قوم کے سیاسی استحکام کو اپنا سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی کو اپنی خوشحالی نہیں سمجھتے۔ پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں کے ان افراد نے فوج و سول بیوروکریسی کے اعلیٰ عہدوں اور سیاست و صحافت کے اھم شعبوں پر اپنا غلبہ قائم کرکے پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ کو مغلوب کیے رکھا اور اب بھی رکھنے کے لیے کوشاں ھیں۔


بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کا عربی پس منظر تھا۔ بابا فرید پنجابی زبان کے پہلے شاعر تھے۔ وارث شاہ کو پنجابی زبان کے شیکسپیئر کے طور پر تصور کیا جاتا ھے۔ بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کو نہ صرف مسلمان پنجابی بلکہ ھندو پنجابی ' سکھ پنجابی ' عیسائی پنجابی بھی پنجابی قوم کے روحانی رھنماؤں کے طور تسلیم کرتے ھیں بلکہ عزت و احترام بھی کرتے ھیں۔ لہذا ' پانچ دریاؤں کی سرزمین میں پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں میں سے جن کے آباؤ اجداد پنجاب پر حملہ آور ھوکر پنجاب پر قابض ھوئے اور پنجاب پر حکمرانی کرتے رھے جبکہ ان کی اولادیں جوکہ پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر ابھی تک پنجاب کے کوٹہ پر پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ کے مقابلے میں فوج و سول بیوروکریسی کے اعلیٰ عہدوں اور سیاست و صحافت کے اھم شعبوں پر اپنا غلبہ قائم کیے ھوئے ھیں ' ان کو چاھیئے کہ؛ پنجاب کی دھرتی ' پنجابی زبان ' پنجابی رسم و رواج اور پنجابی ثقافت میں خود کو ضم کرکے بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ جبکہ پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ کو کمتر اور خود کو بالاتر سمجھتے رھنے اور ان پر اپنی سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی بالاتری قائم رکھنے کے لیے ناجائز حربے استعمال کرتے رھنے سے اب باز آجائیں تاکہ پنجاب میں برادیوں کی آپس کی محاذ آرائی کے بجائے پنجابی قوم کی بنیاد پر معاشرہ تشکیل پاسکے۔ پنجاب میں سماجی اور سیاسی استحکام پیدا ھوسکے۔ پنجابی قوم کی عزت و وقار میں اضافہ ھوسکے۔ پنجاب کو مظبوط ' مستحکم اور خوشحال دیش بنایا جاسکے۔

پنجاب کی غیر پنجابی برادریوں کے افراد پنجاب کی تباھی اور بربادی کا باعث

پنجاب کی سماجی اور سیاسی زندگی صدیوں سے برادریوں کی بنیاد پر متحرک رھتی آرھی ھے۔ ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ پنجاب کی بڑی برادریاں ھیں جو کہ پنجاب کی آبادی کا 75 % ھیں۔ جبکہ پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریاں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندان بھی پنجاب میں رھتے ھیں جو کہ مختلف ادوار میں پنجاب پر حملہ آور ھوکر پنجاب پر قابض ھونے والوں یا پنجاب میں معاش کی خاطر نقل مکانی کرنے والوں کی اولادیں ھیں جو کہ پنجاب کی آبادی کا 15 % ھیں۔ انکے علاوہ پنجاب کی آبادی کا 10 % دوسری چھوٹی چھوٹی پنجابی برادریاں ھیں۔

پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں میں سے جن کے آباؤ اجداد نے پنجاب میں معاش کی خاطر نقل مکانی کی ' ان کی اولادیں تو اس وقت تک پنجاب کی زمین میں اور پنجابی تہذیب و ثقافت میں رچ بس گئی ھیں بلکہ اپنے ماضی کو فراموش کرکے پنجابی قوم کا حصہ بن چکی ھیں۔ بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کر رھی ھیں۔ یہ اب پنجابی ھیں اس لیے پنجابی قوم کی عزت و وقار کو اپنی عزت و وقار سمجھتے ھیں اور پنجابی قوم کی تذلیل و توھین کو اپنی تذلیل و توھین سمجھتے ھیں۔ پنجابی قوم کے سیاسی استحکام کو اپنا سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی کو اپنی خوشحالی سمجھتے ھیں۔

پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں میں سے جن کے آباؤ اجداد پنجاب پر حملہ آور ھوکر پنجاب پر قابض ھوئے اور پنجاب پر حکمرانی کرتے رھے ' ان کی اولادیں اس وقت تک بھی پنجاب کی زمین میں اور پنجابی تہذیب و ثقافت میں رچ بس نہیں سکیں بلکہ اپنے ماضی کو فراموش کرکے پنجابی قوم کا حصہ بننے پر تیار نہیں ھیں۔ یہ بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا نہیں چاھتی ھیں۔ ان برادریوں کے افراد ابھی تک پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ کو کمتر اور خود کو بالاتر سمجھتے ھیں اور ان پر اپنی سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی بالاتری رکھنا چاھتے ھیں۔ یہ ابھی تک پنجابی نہیں بلکہ پنجاب میں رھنے والے ھی ھیں اس لیے پنجابی قوم کی عزت و وقار کو اپنی عزت و وقار نہیں سمجھتے اور پنجابی قوم کی تذلیل و توھین کو اپنی تذلیل و توھین نہیں سمجھتے۔ پنجابی قوم کے سیاسی استحکام کو اپنا سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی کو اپنی خوشحالی نہیں سمجھتے۔ پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں کے ان افراد نے فوج و سول بیوروکریسی کے اعلیٰ عہدوں اور سیاست و صحافت کے اھم شعبوں پر اپنا غلبہ قائم کرکے پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ کو مغلوب کیے رکھا اور اب بھی رکھنے کے لیے کوشاں ھیں۔


بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کا عربی پس منظر تھا۔ بابا فرید پنجابی زبان کے پہلے شاعر تھے۔ وارث شاہ کو پنجابی زبان کے شیکسپیئر کے طور پر تصور کیا جاتا ھے۔ بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کو نہ صرف مسلمان پنجابی بلکہ ھندو پنجابی ' سکھ پنجابی ' عیسائی پنجابی بھی پنجابی قوم کے روحانی رھنماؤں کے طور تسلیم کرتے ھیں بلکہ عزت و احترام بھی کرتے ھیں۔ لہذا ' پانچ دریاؤں کی سرزمین میں پٹھان ‘ بلوچ ' ھندوستانی مھاجر برادریوں اور ایرانی ' عربی ' ترکی نزاد خاندانوں میں سے جن کے آباؤ اجداد پنجاب پر حملہ آور ھوکر پنجاب پر قابض ھوئے اور پنجاب پر حکمرانی کرتے رھے جبکہ ان کی اولادیں جوکہ پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر ابھی تک پنجاب کے کوٹہ پر پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ کے مقابلے میں فوج و سول بیوروکریسی کے اعلیٰ عہدوں اور سیاست و صحافت کے اھم شعبوں پر اپنا غلبہ قائم کیے ھوئے ھیں ' ان کو چاھیئے کہ؛ پنجاب کی دھرتی ' پنجابی زبان ' پنجابی رسم و رواج اور پنجابی ثقافت میں خود کو ضم کرکے بابا فرید ' بلھے شاہ ' وارث شاہ کے نقش قدم کی پیروی کرتے ھوئے پنجابی زبان کے فروغ ' پنجابیوں کے سماجی احترام ' پنجابی قوم کے سیاسی استحکام اور پنجاب کی خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ جبکہ پنجاب کی اصل برادریوں ارائیں ‘ اعوان ‘ جٹ ‘ راجپوت ’ کشمیری ‘ گجر اور شیخ وغیرہ کو کمتر اور خود کو بالاتر سمجھتے رھنے اور ان پر اپنی سیاسی ' سماجی ' معاشی اور انتظامی بالاتری قائم رکھنے کے لیے ناجائز حربے استعمال کرتے رھنے سے اب باز آجائیں تاکہ پنجاب میں برادیوں کی آپس کی محاذ آرائی کے بجائے پنجابی قوم کی بنیاد پر معاشرہ تشکیل پاسکے۔ پنجاب میں سماجی اور سیاسی استحکام پیدا ھوسکے۔ پنجابی قوم کی عزت و وقار میں اضافہ ھوسکے۔ پنجاب کو مظبوط ' مستحکم اور خوشحال دیش بنایا جاسکے۔

Thursday, 5 April 2018

Pakistan Is Much Older Than You Think.


The new generation of Pakistan face an identity tug of war between Islamic Mid-Easternization and Indianization, however many today are coming to the realization that these ideas were merely invented by the British.

The modern-day borders are a relatively new concept. Most of the world was not divided by internationally known borders as we know them today. India did not exist prior to the 18th century.

If India did exist as far back as pre-historic times then some ancient texts like Buddhist, Greek, Arabic, Sanskrit, Persian or any other would have mentioned it.

Many Indian propagandists and Pan-’South Asian’ Pakistanis blindly argue there was no border dividing the two lands. If we apply that logic, then most of the world was “one nation”.

Contrary to popular myth the history of “India” and “Hinduism” are works of fiction! Before the British occupied the subcontinent by force, there was no such religion as “Hinduism” instead there were many distinct and diverse cults in the region that the British grouped into their terminology of “Hinduism”!

The Republic of “India” was formed in 1947 by joining together various princely states of the peninsula into one country. The rest that refused to join, mainly Hyderabad, Goa, Junagarh and then later on Kashmir, which was invaded by military force.

Pakistani people, on the other hand, were a nation going back at least 3000 BC. The Indus Civilization is one of the oldest in the world, spread all over the Indus region, which is today Pakistan. Its main cities Harappa, Mohenjo-Daro, Texila, Mehar Garh are also situated in Punjab, Sindh, Khyber Pukhtoon Khawa, and Balochistan well within Pakistan.

Indian propagandists parade small sites like Lothal as “proof” of their claims on the IVC and other pre-historic Pakistani civilizations. While the Indus Valley Civilization was based in Pakistan, it had peripheries in Iran, Afghanistan, Rajasthan, and Gujrat.

Tuesday, 3 April 2018

پاکستان میں اردو زبان کی کوئی ضرورت نہیں ھے۔

اٹھارویں صدی میں انگریز کے اردو کو وجود میں لانے سے پہلے پنجابی زبان کو صدیوں سے فارسی رسم الخط میں لکھا جاتا تھا۔ گیارھویں صدی کے بابا فرید گنج شکر کو پنجابی زبان کا پہلا شاعر کہا جاتا ھے۔

اٹھارویں صدی میں انگریز نے پنجابی کے الفاظ میں معمولی ردوبدل کرکے پنجابی کی گرامر استعمال کرکے فارسی رسم الخط میں ایک نئی زبان اردو بنادی۔ فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں اردو کو وجود میں لاکر انگریز نے کلکتہ میں تو بنگالی زبان کو ھی فروغ دیا لیکن اردو کو پنجاب کی سرکاری زبان بنا دیا اور ڈھونڈھورا یہ پیٹ دیا کہ اردو صدیوں پرانی زبان ھے۔

ایک قدیم اور ثقافت ' تہذیب ' تاریخ کے لحاظ سے امیر پنجابی زبان کے ھوتے ھوئے انگریز کو پنجاب کی سرکاری زبان اردو کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ حالانکہ اردو ایک مصنوئی زبان ھے۔ اردو کی نہ کوئی ثقافت ھے۔ نہ تہذیب ھے اور نہ تاریخ ھے۔ اردو کو وجود میں لاکر پنجابی زبان میں موجود پنجابی ثقافت ' تہذیب اور تاریخ کے ورثے کو انگریز نے تباہ و برباد کیا۔

پنجابی زبان کی پرورش صوفی بزرگوں بابا فرید ' بابا نانک ' شاہ حسین ' سلطان باہو ' بلھے شاہ ' وارث شاہ ' خواجہ غلام فرید ' میاں محمد بخش نے کی۔ پنجابی زبان کا پس منظر روحانی ھونے کی وجہ سے پنجابی زبان میں علم ' حکمت اور دانش کے خزانے ھیں۔ اس لئے پنجابی زبان میں اخلاقی کردار کو بہتر کرنے اور روحانی نشو نما کی صلاحیت ھے۔

پنجابی قوم دنیا کی نوویں سب سے بڑی قوم ھے۔ پنجابی قوم جنوبی ایشیا کی تیسری سب سے بڑی قوم ھے۔ پنجابی مسلمان مسلم امہ کی تیسری سب سے بڑی برادری ھے۔ پنجابیوں کی پاکستان میں آبادی 60 فیصد ھے۔ لیکن پنجابی زبان کے بجائے اردو زبان بولنے کی وجہ سے پنجابی قوم کی اپنی شناخت ختم ھوتی جا رھی ھے۔ پنجابی قوم لہجوں اور علاقوں میں بکھرتی جارھی ھے۔ پنجابی قوم کی ثقافت ' تہذیب اور تاریخ ختم ھوتی جا رھی ھے۔

پاکستان کے 60٪ پنجابی پہلی زبان کے طور پر پنجابی زبان بولتے ھیں۔ پاکستان میں 20٪ لوگ پنجابی زبان کو دوسری زبان کے طور پر بولتے ھیں۔ اس طرح پاکستان میں 80٪ لوگ پنجابی زبان بولتے ھیں۔ جبکہ پنجابی زبان کو 90٪ پاکستانی سمجھ لیتے ھیں۔ اس لیے اردو کو پاکستان کی قومی زبان بنانا پاکستان کی قوموں کے ساتھ مذاق ھے اور پنجابی قوم کی توھین ھے۔ پاکستان میں رابطے کی زبان کے طور پر بھی اردو زبان کی کوئی ضرورت نہیں ھے۔ جو اردو بول سکتا ھے وہ پنجابی بھی بول سکتا ھے۔ (جو اردو بول سکدا اے او پنجابی وی بول سکدا اے)

Sunday, 1 April 2018

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کا نشانہ بنا یا مشرف اور زرداری کے گیم کا؟

مشرف نے 1999 سے 2008 تک حکومت کی۔ زرداری نے 2008 سے 2013 تک حکومت کی۔ نواز شریف کی حکومت 2013 سے شروع ھوئی۔ نواز شریف نے 2013 میں حکومت سمبھالنے کے بعد مشرف اور زرداری کی حکومت کے دور میں ھونے والی لوٹ مار کا حساب کتاب کرنا تھا۔ مشرف اور زرداری نے اپنے اپنے دور میں کمائے ھوئے سرمایہ کا ایک حصہ خود کو اور اپنے ساتھوں کو بچانے پر لگانے کا پروگرام بنایا۔ 

مشرف کی 1999 سے 2008 تک اور زرداری کی 2008 سے 2013 تک کی حکومت کے دور میں لوٹ مار کرنے والوں کو منظم کرنے کے بعد میڈیا ھاؤس خریدے ' اینکر ' صحافی ' تجزیہ نگار بھرتی کیے گئے۔ پہلے طاھر القادری کے ذریعے میدان سجایا گیا۔ پھر عمران خان کو آگے کرنا شروع کیا گیا۔ مشرف اور زرداری نے اپنے اقتدار کے دور میں بدعنوانیوں میں ملوث رھنے والے اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے اپنے ساتھی پنجابیوں کو خود عمران خان کی پارٹی میں شامل کروایا۔ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکیسی میں موجود اپنے ساتھیوں کو نواز شریف کی مخالفت اور عمران خان کی حمایت پر لگایا۔ 

جلسے ھوئے ' جلوس ھوئے ' دھرنے ھوئے۔ عمران خان کے جلسے ' جلوسوں میں پشتونوں کے علاوہ پنجاب میں رھنے والے اور پنجابی بولنے والے پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر عورتوں اور مردوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ مشرف اور زرداری بچے رھے۔ حکومت میں ھونے کے باوجود الٹا احتساب نواز شریف کا شروع ھوگیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ؛ نواز شریف نہ صرف اقتدار سے محروم ھوا بلکہ جیل بھی پہنچ گیا۔ 

خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں ' پنجاب میں رھنے والے اور پنجابی بولنے والے پٹھانوں ' بلوچوں اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی پارٹی پاکستان تحریکِ انصاف کو پاکستان ' پنجاب اور خیبر پختونخواہ کا اقتدار مل گیا۔ سندھ کا اقتدار سندھ کے بلوچوں اور عربی نزاد سندھیوں کی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کو مل گیا۔ جبکہ مشرف ملک سے باھر بیٹھا موجیں کر رھا ھے۔ مشرف کی 1999 سے 2008 تک اور زرداری کی 2008 سے 2013 تک کی حکومت کے دور میں لوٹ مار کرنے والے لوٹ مار کا حساب کتاب دینے کے بجائے اب عمران خان کی حکومت کا حصہ بن کر پھر سے حکومت کر رھے ھیں۔

نواز شریف کو پنجاب سے پنجابیوں کی جبکہ خیبر پختونخواہ سے ھندکو اور پنجابی کی ' بلوچستان سے براھوئی اور اور پنجابی کی ' سندھ سے سماٹ اور پنجابی کی ' کراچی سے گجراتی ' راجستھانی ' ھندکو ' براھوئی ' سماٹ ' اور پنجابی کی بھرپور حمایت سے حکومت ملنے کے باوجود نواز شریف نے کھسروں کی فوج بھرتی کرکے 2013 سے 2018 تک حکومت میں رہ کر مشرف اور زرداری کا کیا کرلیا؟ کیا مھاجر مشرف ' بلوچ زرداری ' پٹھان عمران نے نواز شریف کو تگنی کا ناچ نہیں نچا دیا؟

نواز شریف کے اقتدار میں آنے کے بعد اسٹیبلشنٹ کا سربراہ پہلے جنرل راحیل شریف تھا۔ اب جنرل قمر جاوید باجوہ ھے۔ اسٹیبلشنٹ اگر نواز شریف کی مخالف ھوتی تو پہلے جنرل راحیل شریف نے یا اب جنرل قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف اور ن لیگ کی کھٹیا کھڑی کردی ھوتی۔ صرف نواز شریف ھی جییل میں نہیں ھوتا بلکہ ن لیگ بھی بکھر چکی ھوتی۔

اسٹیبلشنٹ پر الزام تراشیاں کرکے پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' گجراتی ' راجستھانی عوام کو گمراہ کرنے ' ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کے بجائے نواز شریف کی کھسرا فوج کو چاھیے کہ؛ اپنی کمزوریوں ' خامیوں ' کوتاھیوں ' نالائقیوں کا اعتراف اور اقرار کرے۔ سیاست کھسروں کا نہیں مردوں کا کھیل ھے۔

پٹھانوں کے " وادیء سندھ " کی زمین پر قبضے۔


وادیء سندھ سے مراد 1936 میں وجود میں آنے والا صوبہ سندھ نہیں بلکہ دریائے سندھ اور اسکے معاون دریاؤں جہلم ' چناب ' راوی ' ستلج اور کابل کے آس پاس کے میدانی علاقوں کو عرف عام میں "وادیء سندھ" کہا جاتا ھے۔ "وادیء سندھ" کا علاقہ مغرب میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے لے کر مشرق میں گنگا جمنا تہذیب کے حامل اتر پردیش کی سرحد دریائے جمنا اور شمال میں شمالی افغانستان کے علاقہ بدخشاں سے لے کر جنوب میں بھارتی ریاست مہاراشٹر کی سرحد تک پھیلا ھوا ھے۔

وادیء سندھ ' ھمالیہ' قراقرم اور ھندوکش کے پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاؤں سے سیراب ھوتی ھے اور ان پہاڑی سلسلوں کے جنوب میں واقع ھے۔ زرخیز زمین ' مناسب پانی اور موزوں درجۂ حرارت کی وجہ سے وادیء سندھ زراعت اور انسانی رھائش کے لیے موزوں ھے۔ اسی وجہ سے انسان کی ابتدائی بستیاں وادیء سندھ میں بسیں جو بالآخر وادیء سندھ کی تہذیب "انڈس ویلی سولائزیشن" کہلائیں۔

پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو وادیء سندھ کی تہذیب "انڈس ویلی سولائزیشن" یا "سپت سندھو" کے قدیمی باشندے ھیں۔ موجودہ پاکستان ' افغانستان کا مشرقی حصہ ' راجستھان اور گجرات کا مغربی حصہ "وادیء سندھ" میں شمار ھوتا ھے۔

افغانستان ' پاکستان اور دیگر ممالک میں افغانیوں ' پختونوں ' پشتونوں اور پٹھانوں کی کل آبادی 5 کروڑ 4 لاکھ 50 ھزار  ھے۔ افغانستان کی 3 کروڑ 25 لاکھ آبادی میں سے افغانیوں کی آبادی ایک کروڑ 36 لاکھ 50 ھزار  تھی۔ جبکہ ایک کروڑ 88 لاکھ 50 ھزار آبادی میں سے 87 لاکھ 75 ھزار تاجک ' 29 لاکھ 25 ھزار ازبک ' 26 لاکھ ھزارہ ' 13 لاکھ ایمک ' 9 لاکھ 75 ھزار ترکمان تھے۔ لیکن 30 لاکھ افغانیوں کے پاکستان اور 6 لاکھ 50 ھزار افغانیوں کے ایران اور دیگر ممالک میں چلے جانے کی وجہ سے اب افغانستان میں صرف ایک کروڑ افغانی بچے ھیں۔

پچھلے ھزار سال کی تاریخ بتاتی ھے کہ افغانیوں نے اپنی دھرتی افغانستانی کو ترقی دے کر حلال رزق کے ذرائع پیدا کرنے کے بجائے دوسری قوموں کی دھرتی پر قبضے اور وسائل کی لوٹ کی۔ افغانیوں نے ترک نسل کے غزنوی خاندان کی  1008 میں ' غوری خاندان کی 1187   میں ' خاندانِ غلاماں کی 1211 میں ' خلجی خاندان کی 1290 میں ' تغلق خاندان کی 1320 میں ' سید خاندان کی  1414 میں ' لودھی خاندان کی 1451 میں " وادیء سندھ " کی زمین پر قبضے کے دوران معاونت کرکے اور مدد حاصل کرکے سب سے پہلے " وادیء سندھ " کے علاقے واخان ' کافرستان ' نورستان ' اسمار ' موھمند ' لال پورہ ' استانیہ ' چمن ' نوچغائی ' وزیرستان ' بلند خیل ' کرم ' باجوڑ ' سوات ' بنیر ' دیر ' چلاس اور چترال پر قبضہ کیا۔ اس کے بعد 1526 میں افغانستان ' پنجاب اور دھلی پر مغل بادشاہ بابر کے قبضے کی وجہ سے ترک نسل کے دھلی سلطانہ کا زوال  شروع ھوا تو منگول نسل کے مغل بادشاھوں کی معاونت کرکے اور مدد حاصل کرکے ایبٹ آباد ' بنوں ' بٹگرام ' تور غر ' شانگلہ ' صوابی ' لکی مروت ' مالاکنڈ ' مانسہرہ ' مردان ' نوشہرہ ' ٹانک ' پشاور ' چارسدہ ' ڈیرہ اسماعیل خان ' کرک ' کوھاٹ ' کوھستان ' ھری پور ' ھزارہ ' ھنگو پر قبضہ کرنا شروع کیا اور 1747ء میں افغانستان  کے نام سے احمد شاہ ابدالی کی درانی سلطنت کے قیام کے بعد ان قبضوں کو نہ صرف تیز کردیا بلکہ مستقل کرنا بھی شروع کردیا۔ اب پنجاب ' سندھ اور کراچی کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنے میں مصروف ھیں۔ افغانیوں کی عادت ھے کہ کسی علاقہ پر قبضہ کے بعد اس دھرتی کو اپنی دھرتی اور اس قوم کے وسائل کو اپنے وسائل قرار دے کر جس قوم کی دھرتی پر قبضہ کیا ھو اس قوم پر الزام تراشی شروع کردیتے ھیں کہ وہ پٹھانوں کے ساتھ ظلم ' زیادتی اور نا انصافی کر رھے ھیں۔

افغانیوں کے اپنی دھرتی افغانستان کو ترقی دے کر حلال رزق کے ذرائع پیدا کرنے کے بجائے دوسری قوموں کی دھرتی پر قبضے اور وسائل کی لوٹ مار کرنے کے لالچ کا نتیجہ یہ نکلا ھے کہ 5 کروڑ 4 لاکھ 50 ھزار افغانی ' پختون ' پشتون ' پٹھان اس وقت افغانستان ' فاٹا ' بلوچستان ' خیبر پختونخوا ' پنجاب ' سندھ  ' کراچی ' ایران اور دوسرے ممالک میں بکھر چکے ھیں۔ اس لیے افغانیوں کا افغانستان میں تاجک ' ھزارہ ' ایمک ' ازبک ' ترکمان کے ساتھ ' خیبر پختونخوا میں پختونوں کا ھندکو پنجابیوں کے ساتھ ' بلوچستان میں پشتونوں کا بلوچوں کے ساتھ ' پٹھانوں کا پنجاب میں پنجابیوں  کے ساتھ ' سندھ میں سندھیوں  کے ساتھ اور کراچی میں مھاجروں  کے ساتھ سیاسی ' سماجی اور معاشی ٹکراؤ ھے۔ جبکہ ایران اور دوسرے ممالک میں کوئی اھمیت اور قدر نہیں ھے۔ اس لیے افغانیوں کا اپنے وطن افغانستان ' پختونوں کا خیبر پختونخوا ' پشتونوں کا بلوچستان اور پٹھانوں کا پنجاب ' سندھ اور کراچی میں سیاسی ' سماجی اور معاشی مستقبل تاریک ھی نظر آتا ھے۔