Friday, 3 March 2017

پنجابی قوم ھندکو ' بروھی ' سماٹ کو پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کے ظلم سے نجات دلوائے۔

پاکستان کو پنجابی ' سماٹ ' ھندکو اور بروھی قوموں کی زمین پر بنایا گیا ھے۔ وادئ سندھ کی تہذیب کے اصل باشندے پنجابی ' سماٹ ' براھوی ' ھندکو ھیں۔ پنجابی ' سماٹ ' ھندکو اور بروھی ھی پاکستان کی اصل قومیں ھیں۔ پنجابی ' سماٹ ' ھندکو اور بروھی کی اپنی زمین کے ساتھ ساتھ اپنی زبان ' اپنی ثقافت ' اپنی تہذیب ' اپنا رسم رواج ھے۔ جو پاکستان کی آبادی کا 85 فیصد ھیں۔ جنہیں پاکستان کی 15 فیصد آبادی کی وجہ سے الجھن ' پریشانی اور بحران کا سامنا ھے۔ یہ 15 فیصد آبادی والے لوگ ھیں؛ 1. افغانستان سے آنے والے جو اب پٹھان کہلواتے ھیں۔ 2. کردستان سے آنے والے جو اب بلوچ کہلواتے ھیں۔ 3. ھندوستان سے آنے والے جو اب مھاجر کہلواتے ھیں۔

پٹھان ' بلوچ اور مھاجر کی عادت بن چکی ھے کہ ایک تو ھندکو ' بروھی اور سماٹ پر اپنا سماجی ' سیاسی اور معاشی تسلط برقرار رکھا جائے۔ دوسرا کراچی ' سندھ ‘ خیبرپختونخواہ ' بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں رھنے والے پنجابی پر ظلم اور زیادتی کی جائے۔ تیسرا پنجاب اور پنجابی قوم پر الزامات لگا کر ' تنقید کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کیا جائے۔ چوتھا یہ کہ پاکستان کے سماجی اور معاشی استحکام کے خلاف سازشیں کرکے ذاتی فوائد حاصل کیے جائیں۔ لیکن اس صورتحال میں پنجابی قوم کا رویہ مفاھمانہ ' معذرت خواھانہ اور لاپرواھی کا رھا ھے۔

در اصل بلوچستان کے بلوچ ایریا ' سندھ کے سندھی ایریا اور پنجاب کے ساؤتھ کے ایریا میں بلوچ ' بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے پٹھان ایریا میں پٹھان ' سندھ کے مھاجر ایریا میں مھاجر ' مقامی سطح پر اپنی سماجی ' معاشی اور سیاسی بالادستی قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ سماٹ ' ھندکو اور بروھی قوموں پر اپنا راج قائمم رکھنا چاھتے ھیں۔ ان کو اپنے ذاتی مفادات سے اتنی زیادہ غرض ھے کہ پاکستان کے اجتماعی مفادات کو بھی یہہ نہ صرف نظر انداز کر رھے ھیں بلکہ پاکستان دشمن عناصر کی سرپرستی اور تعاون لینے اور ان کے لیے پَراکْسی پولیٹکس کرنے کو بھی غلط نہیں سمجھتے۔

پختونستان کی سازش نے خیبر پختونخواہ کے انتظامی اور اقتصادی ماحول کو نقصان پہنچایا ' ھندکو کو سماجی اور معاشی پیچیدگیوں میں الجھا دیا جبکہ پٹھان نوجوانوں کے مستقبل کو خراب کیا۔ آزاد بلوچستان کی سازش نے بلوچستان کے انتظامی اور اقتصادی ماحول کو نقصان پہنچایا ' بروھیوں کو سماجی اور معاشی پیچیدگیوں میں الجھا دیا جبکہ بلوچ نوجوانوں کے مستقبل کو خراب کیا۔ جناح پور کی سازش نے کراچی کے انتظامی اور اقتصادی ماحول کو نقصان پہنچایا ' سماٹ کو سماجی اور معاشی پیچیدگیوں میں الجھا دیا جبکہ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نوجوانوں کے مستقبل کو خراب کیا۔

پاکستان کی سب سے بڑی قوم پنجابی ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے۔ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ' بیوروکریسی ' تجارت ' صنعت ' صحافت اور سیاست میں بالاتر کردار پنجابیوں کا ھے۔ لہذا پنجابی قوم کا اور خاص طور پر 
اسٹیبلشمنٹ سے ریٹارڈ ھونے والے پنجابیوں ' بیوروکریسی سے ریٹارڈ ھونے والے پنجابیوں ' پنجابی تاجروں ' پنجابی صنعتکاروں ' پنجابی صحافیوں اور پنجابی سیاستدانوں کا بنیادی فرض اور اخلاقی ذمہ داری ھے کہ؛

1. خیبر پختونخواہ میں ھندکو قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے افغانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو پٹھان کہلواتے ھیں۔

2. بلوچستان میں بروھی قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔

3. سندھ میں سماٹ قوم کو سماجی ' معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرکے دیہی سندھ میں کردستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو بلوچ کہلواتے ھیں اور شہری سندھ میں ھندوستانی دراندازوں اور قبضہ گیروں کے سماجی ' معاشی اور سیاسی تسلط سے نجات دلوائے۔ جو اب خود کو مھاجر کہلواتے ھیں۔

پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کیا کرنا چاھیے؟

اچھی اور بری شخصیات ھر علاقے اور ھر قوم میں ھوتی ھیں۔ اس لیے پنجاب ' سندھ ' خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی ھیں۔ لیکن مسئلہ اس لیے خراب ھے کہ؛ پنجابی اپنی قوم کی بری شخصیات کے آلہء کار بن کر پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو گالیاں نہیں دیتے تھے۔ پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والی ھندوستانی مھاجر قوم کی بری شخصیت کو ھی برا کہتے تھے۔ جیسے پٹھانوں میں غفار خان ' ولی خان ' اسفند یار ' محمود خان اچکزئی۔ بلوچوں میں خیر بخش مری ' ھربیار مری ' اکبر بگٹی ' برھمداد بگٹی۔ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں میں لیاقت علی خان ' الطاف حسین ' پرویز مشرف۔ سندھ کے عربی نزادوں میں جی - ایم - سید۔ لیکن پنجابیوں نے نہ تو عام پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو گالیاں دیں۔ نہ پنجاب میں پنجابیوں نے پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو قتل کیا۔ نہ ظلم و زیادتی کی۔ نہ خوف زدہ کیا۔ نہ انکی زمین جائیداد پر قبضہ کیا۔ نہ پنجاب میں کاروبار کرنے سے روکا۔ نہ پٹھان ' بلوچ یا اردو بولنے والی ھندوستانی مھاجر قوم کو گالیاں دیں۔ لیکن عام پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے عام پنجابی کے ساتھ یہ سب کچھ کیا اور اپنے علاقے میں کیا۔

پنجابیوں نے پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو اور انکے علاقے کو سازشیں کرکے زبان کے لہجوں اور برادریوں میں تقسیم کرنے کی کوشش نہیں کی۔ لیکن پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر یہ کر رھے ھیں۔ اب چونکہ پنجابی بھی پنجابی قوم پرستی کی طرف راغب ھوتے جارھے ھیں۔ اس لیے پنجابی قوم کی طرف سے پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے ساتھ تھوڑا بہت جوابی ردِ عمل ھوسکتا ھے۔ تاکہ پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو اندازہ ھو جائے کہ؛ جو کچھ پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر نے پنجابی کے ساتھ کرنا شروع کیا ھوا ھے۔ ویسا ھی کچھ اگر پنجابی قوم نے بھی شروع کردیا تو پھر پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کیا حفاظتی یا جوابی اقدامات کرنے ھونگے؟

پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر  کے لیے اب چارہ یہ ھی بچا ھے کہ؛ پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دینے کی صدا پنجاب نہ پہنچنے دیں اور اپنے اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی اطلاع پنجاب نہ پہنچنے دیں۔ اپنے اپنے سیاسی رھنماؤں کے گلے میں پٹہ ڈالیں اور اپنے اپنے علاقے میں جن پنجابیوں کی زمین اور جائیداد پر قبضے کر چکے ھیں ' وہ واپس کردیں۔ جن پنجابیوں کو قتل کرچکے ھیں انکا خون بہا دے دیں۔ جن جن پنجابیوں پر ظلم اور زیادتی کی ھے اسکی تلافی کردیں۔


پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو چاھیے کہ؛ جس پنجابی شخصیت کی وجہ سے انکو نقصان ھوا ھو یا ھو رھا ھو۔ پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر اس شخصیت کا نام لیکر الزام لگائیں اور اس شخصیت کے خلاف محاذ آرائی کریں۔ لیکن عام پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے والوں پر نظر رکھیں۔ پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دینے یا الزام تراشیاں کرنے والوں پر نظر رکھیں۔ ٹی وی ٹاک شو پر نظر رکھیں۔ اخبارات پر نظر رکھیں۔ بلکہ فیس بک پر بھی نظر رکھیں کہ؛ کوئی پٹھان ' بلوچ اور اردو بولنے والا ھندوستانی مھاجر سیاستدان ' صحافی اور دانشور پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں تو نہیں دے رھا یا الزامات تو نہیں لگا رھا؟ تاکہ پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دینے یا الزام تراشیاں کرنے کی صدا پنجاب نہ پہنچنے اور پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی اطلاع اب پنجاب نہ پہنچنے۔ ورنہ جوابی ردِ عمل بہت شدید ھوگا۔

پٹھان ‘ بلوچ اور مہاجر کی سوچ بچار کے لیے تِین باتیں پیش خدمت ھیں۔


پہلی بات کہ مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد یہ مغربی پاکستان عملی طور پر پاکستان نہیں رھا بلکہ پنجابستان ھے۔ چاھے اس پنجابستان کا نام پاکستان ھی کیوں نہ رکھ دیا گیا ھو۔ اس لیے پٹھان ‘ بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر کی غلط فہمی ھے کہ اس پنجابستان سے پنجابی ایک انچ زمین کا ٹکڑا بھی الگ ھونے دیں گے۔

دوسری بات یہ کہ اب اس پنجابستان یا پاکستان پر راج پنجابی کا ھی رھے گا۔ پٹھان ‘ بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر کو انکے اپنے اپنے علاقوں کی حد تک ھی مقامی معاملات کی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی کی اجازت ھوگی۔ صوبائی معاملات کی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی کے لیے سماٹ ‘ براھوئی اور ھندکو کو انکے اپنے اپنے صوبے میں پنجابی قوم سپورٹ کرے گی۔ جبکہ پنجابستان یا پاکستان کی قومی اور بین الاقوامی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی پنجابی اب خود ھی کریں گے۔ پنجابی قوم ' قومی اور بین الاقوامی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں سماٹ ‘ براھوئی اور ھندکو کو پاکستان کی قومیں ھونے کے ناطے اپنے ساتھ رکھے گی۔

تیسری بات کہ پٹھان ھوں ‘بلوچ ھوں یا اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر ‘ اب پنجابیوں میں ھونے والی سیاسی سوچ کی تبدیلی سے سمجھوتا کرنا سیکھیں۔ اب سماٹ ‘ براھوئی اور ھندکو کو اپنے اپنے صوبے میں پٹھان ‘ بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر کی بالا دستی سے نجات ملے گی۔ جبکہ پٹھان ‘ بلوچ اور اردو بولنے والے ھندوستانی مہاجر کے لیے پنجابی راج اب ان کا نصیب بن چکا ھے۔

Thursday, 2 March 2017

پنجاب میں صوفی بزرگوں کی تعلیمات کا اثر کم کیوں اور کیسے ھوا؟

پنجابی قوم پر بابا فرید ' بابا نانک ' شاہ حسین ' سلطان باھو ' بلھے شاہ ' وارث شاہ ' خواجہ غلام فرید ' میاں محمد بخش جیسے عظیم صوفی بزرگوں کی تعلیمات کا بہٹ گہرا اثر تھا۔ اس لئے پنجابی قوم کا اخلاقی کردار بھی بہتر تھا اور پنجابی قوم کی روحانی نشو نما بھی ھوتی رھی۔ لحاظہ پنجابی قوم کا پس منظر روحانی ھونے کی وجہ سے پنجابی قوم میں علم ' حکمت اور دانش کے خزانے تھے۔ لیکن پنجاب میں مغلوں کا دور شروع ھوتے ھی بابر کے خلاف بابا گرونانک اور اکبر کے خلاف دلا بھٹی کی جدوجہد کی وجہ سے پنجاب میں مغلوں کے لیے پنجاب سمبھالنا مشکل ھوگیا تھا۔ اس لیے بابر کی بادشاھی کے دور سے ھی مغلوں نے افغانستان سے پٹھان لاکر پنجاب میں آباد کرنا شروع کیے ھوئے تھے۔ 1556 میں ھمایوں نے بھی بلوچوں کے رند قبیلے کے سردار چاکر خان رند کو قبیلے سمیت بلوچستان سے لاکر پنجاب میں آباد کیا اور اسکے بعد 1751 تک پنجاب پر مغلوں کا قبضہ رھا۔ مغل افغانستان سے پٹھان لاکر پنجاب کے مغربی علاقہ اور بلوچستان سے بلوچ لاکر پنجاب کے جنوبی علاقہ میں آباد کرتے رھے۔

1747 میں افغانستان کی سلطنت قائم کرنے کے بعد 1751 میں افغانستان سے آکر  احمد شاہ ابدالی نے پنجاب پر قبضہ کرلیا جو کہ 1756 میں جالندھر دوآبہ کے حاکم ارائیں قبیلہ کے ادینہ بیگ خان نے ختم کروالیا اور پنجاب کا حاکم بن گیا لیکن ادینہ بیگ خان کے انتقال کے بعد 1762 میں افغانستان سے آکر احمد شاہ ابدالی نے پھر سے پنجاب پر قبضہ کرلیا۔ 1799 میں مھاراجہ رنجیت سنگھ کے پنجاب کا اقتدار سمبھالنے تک پنجابیوں اور افغانستان کے پٹھانوں میں جنگیں ھوتی رھیں۔ مھاراجہ رنجیت سنگھ نے پنجاب کا اقتدار سمبھال کر نہ صرف پنجاب پر سے پٹھانوں کا قبضہ ختم کروالیا بلکہ افغانستان کے پٹھانوں کو بھی دبا کر رکھا۔ مھاراجہ رنجیت سنگھ کے انتقال کے بعد 1849 میں پنجاب پر انگریز کے قبضہ کے وقت انگریز نے پنجاب کے مشرق کی طرف سے انگریز فوج اور انگریز حکومت میں شامل کرکے اترپردیش کے اردو بولنے والے گنگا جمنا والے ھندوستانی پنجاب لانا شروع کردیے۔ اس لیے عظیم صوفی بزرگوں کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ مغل حکمرانوں کی سرپرسی میں پہلے پٹھانوں اور بلوچوں کی سازشوں اور پھر انگریزوں کی حکمرانی کے دور میں اترپردیش کے گنگا جمنا والے ھندوستانیوں کی سیاست کا اثر بھی پنجاب کے لوگوں پر ھونے لگا۔

بلوچوں اور پٹھانوں کی اکثریت تو شروع سے ھی تعلیم کی طرف رحجان نہ ھونے کی وجہ سے جاھل اور گنوار تھی۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی تعلیمات اور عظیم صوفی بزرگوں میں دلچسپی کے بجائے بلوچوں اور پٹھانوں کا شغل ھمیشہ سے دوسری قوموں کی زمین پر قبضہ کرکے ان قوموں کی زمین میں ظلم ' زیادتی '  بے ایمانی اور بد اخلاقی کو فروغ دینا رھا لیکن اترپردیش کے گنگا جمنا والے ھندوستانی چونکہ دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کے پڑھے ھوئے تھے اس لیے اترپردیش کے گنگا جمنا والے ھندوستانیوں نے پنجاب میں صوفی بزرگوں کی تعلیمات کی جگہ دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کے فلسفے کی تبلیغ کو دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات کے طور پر روشناس کروا کر دین کی تعلیمات حاصل کر کے اپنا اخلاق ٹھیک کرکے اور روحانی نشو نما کر کے اپنی جسمانی حرکات ' نفسانی خواھشات اور قلبی خیالات کی اصلاح کرکے اپنی دنیا اور آخِرَت سنوارنے کے بجائے اسلام کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی بنیاد رکھ دی۔ جسکی وجہ سے پنجاب میں دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کا فلسفہ فروغ پانے لگا اور عظیم صوفی بزرگوں کی تعلیمات کا اثر کم ھونے لگا۔

یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مسلمان ' جنہوں نے برطانوی راج کے دور سے ھی پنجاب کے بڑے بڑے شھروں ' خاص طور پر لاھور ' پنڈی اور ملتان پر قبضہ کرنا شروع کردیا تھا لیکن پاکستان کے قیام کے بعد پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے ھندو پنجابیوں اور سکھ پنجابیوں کے مشرقی پنجاب کی طرف منتقل ھو جانے کی وجہ سے پاکستانی پنجاب کے بڑے بڑے شھروں کی اکثریتی آبادی بن گئے۔ پنجاب تقسیم نہ ھوتا۔ پنجاب میں سے ھندو پنجابیوں اور سکھ پنجابیوں کی نقل مکانی نہ ھوتی تو یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مسلمانوں کو پنجاب کے بڑے بڑے شھروں کی اکثریتی آبادی بننے کا موقع نہ ملتا۔ نہ دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کا فلسفہ پنجاب میں فروغ پاتا۔ نہ پنجاب میں صوفی درویشوں کی تعلیمات کا اثر پنجاب میں کم نظر آتا۔ بلکہ بلوچ اور پٹھان قبضہ گیروں کو بھی پنجابی سمبھال کر رکھتے۔

پنجاب کے صوفی بزرگوں کی تعلیمات چونکہ پنجابی زبان میں تھیں لیکن یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کی تعلیمات کو اردو زبان میں پنجاب لے کر آئے جبکہ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مسلمانوں کے پنجاب کے بڑے بڑے شھروں کی اکثریتی آبادی بن جانے کی وجہ سے پنجاب کی زبان بھی اردو ھونے لگی ' پنجاب کی ثقافت پر گنگا جمنا کی ثقافت حاوی ھونے لگی اور پنجابی رسم و رواج کی جگہ لکھنو کا رسم و رواج فروغ پانے لگا۔ اس لیے پنجاب میں نہ صرف صوفی بزرگوں کی تعلیمات پر  دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کے فلسفہ کا زیادہ غلبہ ھونا شروع ھوگیا بلکہ اردو زبان ' گنگا جمنا کی ثقافت اور لکھنو کے رسم و رواج کا بھی غلبہ ھونا شروع ھوگیا۔

دارالعلوم دیوبند کو 1866ء میں ' دار العلوم ندوۃ العلماء کو 1893ء میں اور بریلوی مدرسوں کو 1904ء میں برطانوی راج کے دوران اتر پردیش میں قائم کیا گیا تھا۔ ان مدرسوں میں درس و تدریس کا ذریعہ اردو زبان تھی۔ ان مدرسوں کے فلسفے کی تبلیغ کو دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات کے طور پر روشناس کروا کر دین کی تعلیمات حاصل کر کے اپنا اخلاق ٹھیک کرکے اور روحانی نشو نما کر کے اپنی جسمانی حرکات ' نفسانی خواھشات اور قلبی خیالات کی اصلاح کرکے اپنی دنیا اور آخِرَت سنوارنے کے بجائے اسلام کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی بنیاد رکھی گئی تھی اور غیر اردو زبان بولنے والے مسلمانوں پر اردو زبان کا تسلط قائم کرنے کے لیے اردو زبان کو مسلمانوں کی زبان قرار  دینا شروع کیا گیا تھا۔

پاکستان کے قیام کے بعد اتر پردیش کا رھنے والا آل انڈیا مسلم لیگ کا جنرل سیکریٹری ' اردو بولنے والا ھندوستانی لیاقت علی خان پاکستان کا وزیرِاعظم بن گیا۔ لیاقت علی خان نے گنگا جمنا ثقافت کی شیروانی اور پاجامہ کو پاکستان کا قومی لباس قرار دیکر ' پاکستان کی سب سے بڑی لسانی آبادی ' مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کے شدید احتجاج کے باوجود ' اتر پردیش کی زبان اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیکر ' 25 جنوری 1949 کو پاکستان کی دوسری بڑی لسانی آبادی پنجابی کے صوبہ پنجاب کی منتخب اسمبلی کو  تحلیل کرکے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کے بعد ژوب میں پیدا ھونے والے ' پشاور میں رھائش پذیر اور علیگڑہ کے پڑھے ھوئے ایک کاکڑ پٹھان سردار عبدالرب نشتر کو پنجاب کا گورنر نامزد کرکے پاکستان کی سب سے بڑی لسانی آبادی بنگالی اور پاکستان کی دوسری بڑی لسانی آبادی پنجابی پر اپنی سماجی اور سیاسی گرفت مظبوط کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان پر اپنی انتظامی گرفت مظبوط کرنے کے لیے پاکستان کی حکومت ' بیوروکریسی ' سیاست ' صحافت پر اتر پردیش میں واقع علیگڑہ مسلم یونیورسٹی ' دارالعلوم دیو بند ' دار العلوم ندوة العلماء اور بریلوی مدرسوں سے فارغ التحصیل مسلمان لاکر قابض کروا دیے۔ لحاظہ پاکستان کی حکومت کے اداروں ' پاکستان کی سیاست اور پاکستان کی صحافت پر دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں سے فارغ التحصیل  یوپی ' سی پی کے سرکاری ملازم افسروں اور کلرکوں ' سیاستدانوں اور سیاسی ورکروں ' دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی اکثریت کا غلبہ ھوگیا۔

پاکستان کی حکومت ' بیوروکریسی ' سیاست ' صحافت پر قابض ھوجانے والے یوپی ' سی پی والوں نے پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب کی طرف نقل مکانی کرنے والے مسلمان پنجابیوں کو مھاجر قرار دے کر اور خود بھی مھاجر بن کر یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو مھاجر کی بنیاد پر پاکستان لانے کی راہ ھموار کرنا شروع کردی اور پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے مسلمان پنجابیوں ' ھندو پنجابیوں ' سکھ پنجابیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے  1950 میں کئے گئے لیاقت - نہرو پیکٹ کی آڑ لیکر یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو مھاجر کی بنیاد پر پاکستان لاکر پاکستان کی حکومت ' پاکستان کی سیاست ' پاکستان کی صحافت ' سرکاری نوکریوں میں بھرتی کرنے کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں آباد کرکے زمینوں اور جائیدادوں پر بھی قبضے کروا نے شروع کردیے۔لحاظہ پاکستان کے قائم ھوتے ھی نہ صرف پاکستان میں اقرباء پروری ' بے ایمانی ' بد عنوانی اور قبضہ گیری کی بنیاد رکھ دی گئی بلکہ پاکستان کی حکومت کے اداروں ' پاکستان کی سیاست اور پاکستان کی صحافت پر دارالعلوم دیو بند ' دار العلوم ندوة العلماء اور بریلوی مدرسوں سے فارغ التحصیل  یوپی ' سی پی کے سرکاری ملازم افسروں اور کلرکوں ' سیاستدانوں اور سیاسی ورکروں ' دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی اکثریت کا غلبہ ھوجانے کی وجہ سے پنجاب میں پنجابی زبان کی جگہ اردو زبان ' پنجابی کی ثقافت کی جگہ گنگا جمنا کی ثقافت اور پنجابی رسم و رواج کی جگہ لکھنو کا رسم و رواج مزید فروغ پانے لگا۔ جبکہ دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کے فلسفہ کو پنجاب میں مزید فروغ حاصل ھونا شروع ھوگیا۔ جس سے صوفی درویشوں کی تعلیمات کا اثر پنجاب میں مزید کم نظر آتا ھونا شروع ھوگیا۔

پنجاب میں خاص طور پر غیر تعلیم یافتہ ' کم تعلیم یافتہ ' زراعت سے وابسطہ ' پنجاب کے دیہی علاقوں میں رھنے والے اور پنجاب کے دیہی علاقوں سے وابسطہ پنجابی کا اب بھی پنجابی زبان ' پنجابی ثقافت ' پنجابی رسم و رواج اور صوفی درویشوں کی تعلیمات کی طرف رحجان ھے جبکہ بابا فرید ' بابا نانک ' شاہ حسین ' سلطان باھو ' بلھے شاہ ' وارث شاہ ' خواجہ غلام فرید ' میاں محمد بخش جیسے عظیم صوفی بزرگوں کی تعلیمات کا بہٹ گہرا اثر ھے۔ لیکن یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی پنجابی کا لبادہ اوڑہ کر اور خود کو پنجابی ظاھر کرکے پنجاب میں پنجابی زبان کی جگہ اردو زبان ' پنجابی ثقافت کی جگہ گنگا جمنا کی ثقافت ' پنجابی رسم و رواج کی جگہ لکھنو کے رسم و رواج اور صوفی درویشوں کی تعلیمات کی جگہ دارالعلوم دیوبند ' دار العلوم ندوۃ العلماء اور بریلوی مدرسوں کے فلسفہ کو پنجاب میں فروغ دیتے رھتے ھیں۔ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی چونکہ پنجابی بھی بولتے ھیں ' اس لیے یہ اندازہ کرنا مشکل ھوجاتا ھے کہ وہ پنجابی ھیں یا یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی ھیں۔

Pakistan Tukray Tukray Hoga Ya Mazboot Hoga?

Karachi, KPK aur Balochistan mein sirf “Terrorism" he nahi bulkay "Foreign Proxy Intellectual Terrorism" bhe ho rahi hy. Yeh "Foreign Proxy Intellectual Terrorism", Muhajir, Pathan, Baloch ko Punjab aur Punjabiyon k khalaaf sargarm karnay k liay hy.

Es liay, Pakistan mein assal khyl KPK, Balochistan aur Karachi mein “Terrorist Activities” nahein, "Foreign Proxy Intellectual Terrorism" hy, jis k zariay Punjabiyon ko disintegrate aur Punjab ko destroy karna hy. Jub k “Terrorist Activities” sifr assal khyl say dhiyaan hutaanay k liay hain.

Muhajiron ki majority Karachi mein rehti hy aur Muhajiron ko Karachi k elaawa Pakistan k dosray areas say dilduspi nahi hy. Karachi mein Muhajir nay Karachi mein rehnay waalay Punjabi, Pathan, Sammat, Gujarati, Rajasthani aur dosri communities ko socially aur politically dominate kiya howa hy, es liay Muhajiron ka target hy k Karachi ko Pakistan say alug kar k alug mulk “Jinahpur” bunna liya jay. Lehaaza Muhajir politician’s aur journalist’s "Foreign Proxy Intellectual Terrorism" mein burh churh kar hissa lay rahay hain.

Balochon ki majority Balochistan aur Rural Sindh k Western areas mein rehti hy. Balochon ko Balochistan aur Rural Sindh k Western areas k elaawa Pakistan k dosray areas say dilduspi nahi hy. Balochistan mein Brohi aur Rural Sindh mein Sammat ko Balochon nay socially aur politically dominate kiya howa hy, es liay Balochon ka target hy k Balochistan aur Rural Sindh k Western areas ko Pakistan say alug kar k alug mulk “Azad Balochistan” bunna liya jay. Lehaaza Baloch politician’s aur journalist’s "Foreign Proxy Intellectual Terrorism" mein burh churh kar hissa lay rahay hain.

Pathano ki majority FATA, Khyber Pukhtoon Khawa aur Northern Balochistan k areas mein rehti hy. Pathano ko FATA, Khyber Pukhtoon Khawa aur Northern Balochistan k areas k elaawa Pakistan k dosray areas say dilduspi nahi hy. Khyber Pukhtoon Khawa mein Hindko aur Northern Balochistan k areas mein Brohi ko Pathano nay socially aur politically dominate kiya howa hy, es liay Pathano ka target hy k FATA, Khyber Pukhtoon Khawa aur Northern Balochistan k areas ko Pakistan say alug kar k alug mulk “Pukhtoonistan” bunna liya jay. Lehaaza pathan politician’s aur journalist’s "Foreign Proxy Intellectual Terrorism" mein burh churh kar hissa lay rahay hain.

Jinahpur, Azad Balochistan, Pukhtoonistan bunaanay k liay zaroori hy k Pakistan ki sub say burri nation Punjabi ki disintegration ho aur Pakistan k sub say burray province Punjab ki destruction ho. Es liay Pakistan k halaat jis nahij par pohunch chukay hain, es ka result ab;

Ya tu Punjabiyon ki disintegration aur Punjab ki destruction hy.
Jis k liay Muhajir, Pathan, Baloch politician’s aur journalist’s sargarum hain.

Ya phir Punjab aur Punjabiyon ki unification aur Punjab ki development hy. jis k liay Punjabi Nationalist sargarum hotay nazar aa rahay hain.

Ab daykhtay hain k bazi kon jeetta hy.

1947 mein Punjabi, Punjabi k sath lara tha aur ab Muslman, Muslman k sath lar raha hy.

Muslman ki Muslman k sath Siyasi larai ki ibtda Muhajir,  Pathan, Baloch Muslman politician’s aur journalist’s nay, "Foreign Proxy Intellectual Terrorism" ki wajaah say Punjabi Muslman k sath shoro ki hoi hy aur yeh Muhajir,  Pathan, Baloch Muslman politician’s aur journalist’s, Muslim Punjabiyon ko disintegrate aur Pakistani Punjab ko destroy karnay k liay Muslman Punjabi k sath " Intellectual Terrorism" kar rahay hain.

Ab Punjabi Muslman ya tu Punjabiyon ko disintegrate aur Pakistani Punjab ko destroy karwa kar, in Muhajir, Pathan, Baloch Musliman politician’s aur journalist’s ki “Intellectual Terrorism" ki wajaah say Siyasi Jung haar jaay ga. Jis ka nateeja Pakistan k tukray tukray honay ki sorat mein samnay aa’ay ga.

Ya phir Punjabi Muslman in Muhajir,  Pathan, Baloch Musliman politician’s aur journalist’s ki " Intellectual Terrorism ki Political War” ko counter kar k, Punjabiyon ki unification aur Punjab ki development kar k, in Muhajir,  Pathan, Baloch Musliman politician’s aur journalist’s say Siyasi Jung jeet jaay ga. Jis ka nateeja Pakistan, Punjab aur Punjabiyon k mazboot aur Sammat, Brohi, Hindko k mostahkum honay ki sorat mein samnay aa’ay ga.

Are Punjabi's Followers of Sufi's or Mullahs?

I am mentioning here the names of 7 famous Punjabi Sufi Saints. Please write the names of only 3 famous Punjabi Mullahs.

1. Baba Fareed.

2. Baba Bullah.

3. Shah Hussain.

4. Waris Shah.

5. Sultan Bahoo.

6. Mian Muhammad Bux.

7. Khawaja Ghulam Fareed.

Jinnah and The Leaders of Punjab. (1935-1947)

According to Jinnah, Punjab was the cornerstone of Pakistan. The Unionist Party's rule and Khzir Hayat Tiwana played a key role in the increase of Muslim League's influence in the Punjab from 1942-47. Jinnah had some clashes with the leaders of Punjab. Khzir Hayat Tiwana had a different mandate with his own vision of a United Punjab within a decentralized federal India. In 1944, Khizr frequently clashed with Jinnah.

Khizr Hayat's role in 1947 raises a number of questions for the Muslims of Continent. What cultural and political constraints lay behind his much-flaunted cry of 'Punjab for the Punjabis?' Why did he not display the traditional Tiwana buccaneering and accommodate himself to the Muslim league advance?

Khizr was undoubtedly influenced by his times, his education and his social upbringing. He has opened up the possibility of political power and influence. Land ownership held the key to power in Punjab and Tiwana held the most land in its western regions. Punjab's communal confirmation also decreed that only a Muslim could hold office as premier. That is why it was Khizr, not Chhotu Ram who succeeded Sikander.

Khizr assumed that partition would split the stuff of Punjabi society and extinguish a whole way of life. He observed the Muslim League's demand as based on the hatred of the Non- Muslim. He maintained that there was nothing in the Quran that made the creation of Pakistan a sacred act. On the contrary, the demand of the partition was profoundly Un-Islamic in the true sense of words of Khizer's personal distaste for Jinnah arose from what he saw as the latter's hypocrisy in using religion for his own political interests, when he possessed only a fundamental knowledge of Islam himself and did not practice it in a sacramental wisdom.

Khizer's supplement to political lodging was inverted in the agitated days of the end of empire. But this approach remains highly noteworthy for the present-day Indian subcontinent which has perceived a recurrence of communal hatred and violence.

In cross Communal 
Punjab Unionist Party was dominated. In 1923 Hindu and Muslims founded it. Khizr Hayat was its last leader. The political characteristic of Khizer was his loyalty to the Raj. He relieved nationalist politician as manipulators who were out of touch with the 'real India'. His out looked was rooted in is family history. By the end of his career, such loyalty neither was nor reciprocated. Throughout 1945-46, he depended on heavily on the advice of the British Governor Sir Bertrand Glancy. An honest and highly upright man himself, Khizr never considered that the British might recklessness their Unionist allies. He was shocked by Wavell's 'capitulation' to Jinnah at the time of the 1945 Simla Conference and later believed that Attlee had deliberately deluded him concerning British intentions regarding the timing of the British withdrawal. It may have been wishful thinking, but he had hoped for the smack of firm government, not miserable surrender with the following chaos of partition. Khizr typically did not; however allow a sense of infidelity to spoil his friendship with former officials. Khizr's loyalism was not based on self- interest, but rather on the belief that the imperial connection ensured the Punjab's progress. After the 1946 provincial elections, he brought together the feuding Congress and Akali parties in a final unsuccessful attempt to shore up Punjab's communal harmony. In short, he was a realistic practitioner of consociation democracy.

From October 1937 onwards, Sikander had exacted a high price for his upholding Jinnah at the center. This was nothing less than the complete subordination of the Muslim League within
Punjab. A pact had been concluded between Sikander and Jinnah at the historic Lucknow session. It's conflicting interpretation later caused much trouble between Khizr and Jinnah. In the 1930s, the Unionists, however, held all the cards. Jinnah, therefore, did not challenge their views at the same time as Muslim unionists could join the Muslim League; this was not to affect the continuation of the existing coalition ministry in Punjab. This would still be called the unionist party. In return of Punjabi Muslims, much needed support in Indian politics; Jinnah consented in an essential take-over of the province of Muslim League by Sikander and his supports.

Jinnah and Khizr Hayat Tiwana relations troubled had been disinfecting between the unionist party and the Muslim League ever since the
Delhi Council session of March 1943. It had put Khizr on an audition to begin a dynamic Muslim League assembly party even if it jeopardized the running of his ministry. The storm finally broke in April 1944. Jinnah and Khizr resonated at each other through the columns of the press following the collapse of their consultations. The conflict became so intense that Punjab premier was unprecedently disqualified from the AIML.

The suppositions appeared to stalk from an outwardly in offensive disagreement over the detail of the pact which Jinnah had signed with Khizr's successor, Sikander in 1937. The Muslim League grouped was established under its own terms, in Punjab assembly, should in future adopt the Muslim League tag with the result that the government should be named the Muslim League alliance ministry instead of Unionist ministry.

In 1943, the Governor of
Punjab warned that 'the main threat to our political tranquility comes from Jinnah and the Muslim League.' The Muslim League's view was the religious community was the basic source of political identity. The Unionist party, however, viewed communal cooperation. Contradiction over Sikander-Jinnah Pact became inevitable. The stakes were so high for Khizr. He was personally committed to the Unionist vision. He knew that anxiety about the imperial war effort and awarded the consequences of the Muslim League rocking the boat in the sword of arms of India. British already shared these worries. The Viceroy Lord Wavell noted to Glancy in 1944, 'the dissolution of the Unionist Ministry and the substitution of a Muslim league ministry such as Jinnah wants will be a disaster. I very much hope that Khizr will look at the matter from this point of view and rally the Unionists.' Lord Wavell and Mountbatten found Khizr personally charming more than Jinnah's personality.

The beliefs and up bring of Khizr were crucial at this point. He has a lack of political ambition; cross-communal family relationships all inclined him towards a 'foolhardy' course of opposing Jinnah. Jinnah ordered to his Secretary that every member of the Muslim League Party in Punjab assembly should declare that he owes his allegiance solely to the Muslim League in the Assembly and not to the Unionist party or any other party, whilst
Punjab premier refused to renounce the Unionist party name. Jinnah declared Khizr that he was a 'madman' and you will regret this rest of your life.

The
Punjab Muslim League, between the years 1943-1947, developed as the actual figure of the Muslims of Punjab. The Punjab Muslim League was supported from under and its strength simply demoted the Unionist Party, urban elite, rural landed aristocracy, Pirs and eroded their social bases.

The diplomacy, the tactics, leadership, and planning of M. A. Jinnah provided strength and motivation to
Punjab Provincial Muslim League and the Muslims of Punjab and guided them towards the goal of Pakistan. The political climate of the Muslim Punjab and its association with the diplomacy and politics of Jinnah, it elevated Jinnah to the position of an icon.

The Imperialist and Cambridge historians, Marxist and Nationalist historians of India and even the nationalist historians of Pakistan are of the opinion that Jinnah and Punjab Muslim League at first organized the strong support of the urban elite, rural landed aristocracy, Pirs, and Sajjada-Nashins who subsequently won over the Muslims of Punjab for the cause of the Muslim League and Pakistan. It has been suggested by these scholars that the demand of
Pakistan in the Muslim Punjab was based on the vertical mobilization and it was not a mass movement. It has been further arguing by these scholars that the Muslims of the Punjab entered the ranks of the Muslim League either because of total factional rivalries or the changes brought about by the Second World War but not to support the popular demand of Pakistan.

The historians and researchers like Penderel Moon, Peter Hardy, David Page, Anita Inder Singh, Ayesha Jalal, Stanley Wolpert, Hector Bolitho, Ian B. Wells and Ajeet Jawed gave views that Jinnah as such a leader who followed cross political agenda. However, the Shamsul Hasan Collection exposes such an opinion about Jinnah, the Quaid-i-Azam, particularly in standings of his part in the politics of
Punjab. These documents propose that Jinnah and leaders of the Punjab Muslim League were dealing with matters like culture, society, religion, economy, finance, industry, scientific development, press, education and the position of women, thus, adding meaning to the Muslim Nationalism.

Penderel Moon, Peter Hardy, Hector Bolitho, Stanley Wolpert, Ayesha Jalal and Asim Roy have all depicted that Jinnah as a shrewd bargainer of the high politics of the partition of India. These scholars have projected Jinnah as a leader with aristocratic and taciturn personality who always moved and interacted within the elite corridors and sometimes would avoid even trembling hands with the people, especially with the common man. Jinnah has been anticipated by these scholars such a masterful leader who would always marshal his powers while tightening his hold on the sword arm of his primary nation Pakistan. He has been viewed as claiming sole spokesman of the All India Muslim League who was always worried to strife his customary prattle of tongues. These historians have perceived Jinnah as an obstinate, self-interested, and ambitious politician and far-sighted statesman who was always concerned with his personal political achievements and victories and was less concern with the real interests and ambitions of the Muslim masses.

Wednesday, 1 March 2017

اسی پنجابی تھاڈے پٹھانڑاں دے پیر پھڑ دے آں۔

پنجابی : نئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!! اسی تھاڈے پٹھانڑاں دے پیر پھڑ دے آں ۔۔ پلیز پلیز پلیز ۔۔ اسی سارے پنجابی پٹھانڑاں نوں آپنڑا بھرا سمجھدے آں تے ایہہ پنجاب پولس دی شرارت اے۔۔

پٹھانڑ : جاوء حرامی پنجابی کا نسل ۔۔ ام کو دوبارہ پنجاب میں ھاتھ نئ لگانا ۔۔ اماراغریب پٹھان لوگوں کا کاروبار پٹرول پمپ ،کپڑا مارکیٹ، ھوٹل ، سپیئر پارٹ مارکیٹ ، سیکیورٹی کا ٹھیکا ، پانڑی کا ٹیوب ویل ، واٹر سپلائ ٹریکٹر ،لوڈ گاڈی ، کنسٹرکشن ٹھیکیداری، لکڑی مارکیٹ ،کباڑی دوکان ، پلازہ نئ چھیڑو ۔۔

پنجابی ،: نئ نئ خان جی اسی مسلمان تے پاکستان بھرا واں ۔۔ پنجاب ھووے یاں کے ۔ پی ساڈا سب دا اے ۔۔

پٹھانڑ : نئ کے ۔پی سرف پٹھان کا اے ادھر امارا علاقہ غیر میں امارا اجازت کے بغیر جانے کا بی نئ سوچو ۔۔ ام لوگ تمارا پنجابی کا ترا بے غیرت نئ اے جو تم لوگ کو آپنا علاقے میں چوڑے ۔۔دال خور پنجابی/ طور سپی خلق ( کالے کتے پنجابی / لوک)

پنجابی : پر خان صاب بلوچستان تے سندھ وچوں وی تے افغاناں نوں کڈھ دے پئے آ ۔۔ تسی اونہاں نوں اک لفظ نئ آکھیا جی خان جی ۔۔

پٹھان : ہا نہ وہ اس قوموں کا علاقے اے ۔۔ بس بلوچ سندھی کا بات نئ کرو۔۔وہ امارا سرا غیرت مند قوم اے ۔۔۔ زوئے / پتر پنجابی کا بچہ ابی تم ام غیرت مند قومو کو آپس میں لڑانے کا کوشش نئ کرو ۔۔۔ بس آپنا بات کرو ۔۔ ابی ہمارا افغان بائ لوگ کو تم پنجاب میں دوبارہ ہاتھ لگائے گا ...پِر امارا ترف سے پاکستان کو خدا حافظ سمجو ۔۔

پنجابی : نئ نئ نئ نئ نئ ۔۔۔ قسم نال خان جی سارا پنجاب تساں ناں آپنڑا پاکستان اے ۔۔ مُڑی تساں کی کوئ پنجاب اچ نہ پچھسی ۔۔ جے پولس آسی تے میں آپنڑے افغان مسلمان پراواں مسلمان نی حفاظت تے مدد کرساں ۔۔

دوجا پنجابی پہلے پنجابی نوں : او یار سنگیا ایہہ تے گالاں وی کڈھنڑا پیا تے اوتو دھمکیاں وی لانڑا ۔۔ چھوڑ اِساں سراں اپر نہ چاڑھ ۔۔ تے میکی 100 روپے ادھارے چائ نیں ۔۔ پیلی آں موڑی دیساں ۔۔

پہلا پنجابی دوئے پنجابی آں : چل اوئے حرامی توکی روز ای ادھار کنھن نی عادت اے ۔۔گچھ۔۔ نس اتھوں ۔۔ ایہہ خان جی مھاڑا پراہو تھیا ۔۔ خان جی بہووں چنگا بندا وا ۔۔

پٹھانڑ پیلے پنجابی آں : آ او زوئے کتنا پئیسہ چاہیے ۔۔!! 100 ... یہ لیو 500 ... ام کو ٹیک پہلا تاریخ کو 1000 واپس کرو ۔۔

پہلا پنجابی تکن دوئے آں: اوئے حرامی تکنا کیہ اے چائ کھن چائ کھن ۔۔۔ تکیا نہ کُتنے چنگے ہین خان جی ۔۔۔