Monday, 27 June 2016

Political Players of Top 10 Communities of Punjab.

Punjab ki national assembly mein 150 seats hain Jin mein say approximately;

80 seats Jat, Rajput aur Arain communities k political players hasil kartay hain.

19 seats Awan, Kashmiri aur Sheikh communities k political players hasil kartay hain.

19 seats Syed aur Qureshi communities k political players hasil kartay hain.

17 seats Baloch aur Pathan communities k political players hasil kartay hain.

80+19+19+17=135 seats Punjab ki 10 communities k political players hasil kartay hain.

Jub k 15 seats Punjab ki 9 communities; Gujjar, Abbasi, Ansari, Dogar, Mughal, Kakkezai, Mayo, Khatter, Lahr communities k political players hasil kartay hain.

2008 k election k motabaq;

1. Jat community k 36% political players ki support PPP ko, 36% political players ki support PMLQ ko, 17% political players ki support PMLN ko hasil thi. Jub k 11% independent elect hoay.

2. Rajput community k 75% political players ki support PMLN ko, 15% political players ki support PPP ko, 5% political players ki support PMLQ ko hasil thi. Jub k 5% independent elect hoay.

3. Arain community k 63% political players ki support PMLN ko, 25% political players ki support PPP ko, 6% political players ki support PMLQ ko hasil thi. Jub k 6% independent elect hoay.

4. Syed community k 38% political players ki support PMLN ko, 38% political players ki support PPP ko, 24% political players ki support PMLQ ko hasil thi.

5. Baloch community k 46% political players ki support PPP ko, 27% political players ki support PMLQ ko, 18% political players ki support PMLN ko hasil thi. Jub k 9% independent elect hoay.

6. Qureshi community k 66% political players ki support PPP ko, 17% political players ki support PMLQ ko, 17% political players ki support PMLN ko hasil thi.

7. Awan community k 50% political players ki support PMLN ko, 25% political players ki support PMLQ ko, 12.5% political players ki support PPP ko hasil thi. Jub k 12.5% independent elect hoay.

8. Kashmiri community k 100% political players ki support PMLN ko, 0% political players ki support PPP ko, 0% political players ki support PMLQ ko hasil thi.

9. Pathan community k 34% political players ki support PPP ko, 16% political players ki support PMLQ ko, 16% political players ki support PMLF ko, 0% political players ki support PMLN ko hasil thi. 34% independent elect hoay.

10. Sheikh community k 60% political players ki support PMLN ko, 20% political players ki support PPP ko, 20% political players ki support PMLQ ko hasil thi.

Note:- Political players jo communities hain, in communities k political players nay he political players rehna hy.

Pehlay PMLN, PPP aur PMLQ Punjab mein Top 3 political parties thein laykun ab PTI k aanay k baad;

a. Punjab mein Top 3 political parties PMLN. PTI, PPP hon gey.

b. PTI kon kon c communities k political players ko apnay sath laynay mein kaamyaab hogi?

c. PMLN ka leader Kashmiri background Punjabi hy. PTI ka leader Pathan background Punjabi hy. PPP ka leader Sindhi hy.

c. PTI k Punjab ki Top 10 politically potential communities mein say political players engage kar laynay say kiss political party ko nuqsaan hoga?

d. Kya 2018 k election mein kissi Jat, Rajput ya Arain ki leadership mein nai political party saamnay aa sakti hy?

Sunday, 26 June 2016

اردو کا آغاز کیسے ھوا؟

سترھویں صدی تک یوپی کے مغربی علاقے کی زبان کو ھندوستانی یا ھندوؤئی کہا جاتا تھا۔ اتر پردیش کا مغربی علاقہ لکھنؤ ' میرٹھ ' بریلی ' مراد آباد ' علی گڑھ ھے۔ دارلحکومت دھلی میں مغلیہ سلطنت کی سرکاری زبان فارسی تھی اور اعلی حلقوں میں فارسی ھی بولی جاتی تھی لیکن عوام الناس کی زبان ھندی یا ھندوستانی تھی۔ جس کو دیوناگری رسم الخط میں لکھا جاتا تھا۔ یہ اٹھارہویں صدی تک کے ھندوستان کا معاملہ ھے۔

بات وھاں سے شروع ھوتی ھے جب انگریز ھندوستان میں آتا ھے۔ چونکہ انگریز بنگال کے راستے انڈیا میں آیا تھا تو اس کا سب سے بڑا مرکز انیسویں صدی کے آغاز میں کلکتہ شہر تھا۔ یہ انیسویں صدی کے آغاز کی بات ھے یعنی سوا دوسو سال پہلے کا زمانہ۔

برٹش نے کلکتہ مٰیں فورٹ ولیم کالج کی بنیاد رکھی۔ یہ وہ کالج ھے جہاں انگریز ماھرِ لسانیات نے ھندی سیکھ کر اردو کو الگ زبان بنانے کا بیڑا اٹھایا۔ اردو کو فارسی رسم الخظ دیا گیا۔ اس سے پہلے اردو کا کوئی سکرپٹ نہیں تھا کیونکہ اس میں بعض حروفِ تہجی نہیں تھے۔ جس کی وجہ سے وہ الگ زبان نہیں بن پارھی تھی۔

انگریز ماھرِ لسانیات نے ھندوستانی زبان میں کچھ حروفِ تہجی کا اضافہ کیا اور پھر اس کو فارسی رسم الخط دیکر ھندی یا ھندوستانی سے الگ زبان بنادیا۔  اردو کی پہلی عظیم کتابیں قصہ چہار درویش اور باغ و بہار فورٹ ولیم کالج کلکتہ ھی میں لکھی گئیں اور اسی کالج کے پریس میں اردو ادب کی پہلی کتاب بھی چھپی۔یہ سن اٹھارہ سو تین کی بات ھے یعنی آج سے دو سو بارہ سال پہلے کا واقعہ۔

فورٹ ولیم کالج کلکتہ کے روح رواں جان گلککرسٹ تھے۔ جو بنیادی طور پر تو ڈاکٹر تھے لیکن علم و ادب کی چاشنی ان میں قدرتی طور پر موجود تھی۔ دس سال ھندوستان میں گزارنے کے بعد ان کے دل میں ھندی سیکھنے کا شوق پیدا ھوا اور پھر اس زبان میں اتنی مہارت پیدا کرلی کہ استادوں میں شمار ھونے لگے۔ رفتہ رفتہ انھوں نے سکرپٹ کی بنیاد پر ھندوستانی زبان کو ھندی اور اردو میں تقسیم کرکے ھی دم لیا۔ اس کے بعد برطانیہ سے جو بھی افسر انڈیا تعینات ھوتے تھے ' اس کو فورٹ ولیم کالج میں اردو کی تعلیم حاصل کرنا پڑتی تھی۔ رقتہ رفتہ اردو کلچرڈ طبقے کی زبان ھونے کی علامت بنتی گئی ' جو آج ھر شخص کے ذھن میں موجود ھے۔ خاص طور پر لاھور کی اشرافیہ کے ذھنوں پر بہت بری طرح سوار ھے۔

اردو ھی کو انگریز نے مسلمانوں کی زبان قرار دیا اور سرسید احمد خان جو کہ انگریزی سرکار سے بڑے قریب تھے ' انھوں نے اردو ھندی تنازع پر بڑا کام کیا۔ پھر مسلم لیگ نے بھی اردو کو مسلمانوں کی زبان قرار دیکر سیاسی اشو بنادیا۔جب برٹش نے پنجاب فتح کیا تو اس نے پہلا کام یہ کیا کہ پنجاب کی دفتری اور تعلیمی زبان اردو قرار دے دی۔ اس سے پہلے پنجاب میں اردو کبھی بھی رائج نہیں رہی تھی۔ 

اب جو لوگ یہ سمجھتے ھیں کہ اردو کوئی مسلمانوں کی زبان ھے یا ایک ھزار سال سے وجود رکھتی ھے۔ وہ اپنی غلط فہمی دور کرلیں۔ اردو کو انگریزوں نے انڈیا میں ھندو مسلم کو لڑوانے کے لئے ھندی سے الگ زبان بنایا تھا۔ بالکل ایسے ھی جیسے بعض شرپسند ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی اور ڈیرہ والی پنجابی کے لہجوں کو ملا کر سرائیکی کو پنجابی سے الگ زبان بنانے کی بھونڈی کوشش کرتے رھتے ھیں۔


Contributed by Shahzad Nasir

Choudhry Rahmat Ali Was Ordered To Leave Pakistan By Liaqat Ali Khan.

Choudhry Rehmat Ali was a Muslim Punjabi, Gujjar by the cast, who was one of the earliest proponents of the creation of the state of Pakistan. He is credited with creating the name "Pakistan" for a separate Muslim homeland in South Asia and is generally known as the founder of the movement for its creation. He is best known as the author of a famous 1933 pamphlet titled "Now or Never; Are We to Live or Perish Forever", also known as the Pakistan Declaration. The pamphlet started with a famous statement:

"At this solemn hour in the history of India, when British and Indian statesmen are laying the foundations of a Federal Constitution for that land, we address this appeal to you, in the name of our common heritage, on behalf of our thirty million Muslim brethren who live in PAKSTAN – by which we mean the five Northern units of India, Viz: Punjab, North-West Frontier Province, Kashmir, Sindh, and Baluchistan."

While Choudhry Rehmat Ali was a leading figure for the conception of Pakistan, he lived most of his adult life in England. After the creation of Pakistan, he returned to Pakistan in April 1948, planning to stay in this country. But, due to the division of Punjab and excluding Kashmir from Pakistan, he was more unhappy over a smaller Pakistan than the one he had conceived in his 1933 pamphlet “Now Or Never” and the same was demanded in the 1940 resolution of Lahore.

Therefore, he started to voice his dissatisfaction with the creation of an imperfect Pakistan due to the division of Punjab, excluding Kashmir from Pakistan, including Bengal in Pakistan and allowing UP, CP people in the governance and civil services of Pakistan. Because, in his writing’s he offered the name "Bangistan" for a Muslim homeland in the Bengal, "Osmanistan" for a Muslim homeland in the Deccan and suggested Diniaas a name for a South Asia of various religions, but, in his pamphlet titled "Now or Never; Are We to Live or Perish Forever?" The word 'Pakistan' referred to "the five Northern units of India, viz; Punjab, North-West Frontier Province (Afghan Province), Kashmir, Sindh, and Baluchistan.

As a result, he was ordered by the then Uttar Pradesh belonging, Urdu Speaking Hindustani Muhajir Prime Minister of Pakistan, Liaquat Ali Khan to leave the country. His belongings were confiscated, and he left empty-handed for England in October 1948. He died in February 1951 and was buried on 20 February at Newmarket Road Cemetery, Cambridge, UK.

Saturday, 25 June 2016

کیا اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر پاکستان کے لیے خطرہ ھیں؟

اس مضمون میں دلائل کے ساتھ اس بات کی وضاحت کی گئی ھے کہ " اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر پاکستان کے لیے خطرہ ھیں"۔ اس لیے برھمی یا ناراضگی کے بجائے اس مضمون کو مکمل پڑھنے کے بعد مضمون میں لکھے گئے کسی پیراگراف یا جملے کے متعلق اعتراض ھو کہ غلط لکھا گیا ھے تو اس پیراگراف یا جملے کو کاپی کرکے کمنٹ بکس میں پیسٹ کرنے کے بعد اصل حقائق سے آگاہ کریں تاکہ تصیح ھوسکے لیکن برائے مھربانی بد زبانی اور گالم گلوچ سے پرھیز کریں تاکہ دلائل کے ساتھ تجزیہ کیا جا سکے کہ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر پاکستان کے لیے خطرہ ھیں یا نہیں۔

پاکستان کا قیام "کیبنٹ مشن" کی سفارشات کے بعد برطانیہ کی پارلیمنٹ کے " انڈین انڈیپنڈنس ایکٹ 1947" کے تحت وجود میں آیا جس کے باعث 1947 میں پاکستان بنانے کے لیے پنجاب کو تقسیم کردیا گیا جس کی وجہ سے پنجاب کے مغرب کی طرف سے ھندو پنجابیوں اور سکھ پنجابیوں کو پنجاب کے مشرق کی طرف منتقل ھونا پڑا اور پنجاب کے مشرق کی طرف سے مسلمان پنجابیوں کو پنجاب کے مغرب کی طرف منتقل ھونا پڑا۔ پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے اگست 1947 سے لیکر دسمبر 1947 تک 20 لاکھ پنجابی مارے گئے۔ 2 کروڑ پنجابی نقل مکانی پر مجبور ھوئے۔

پاکستان بنانے کے لیے جب پنجاب کو تقسیم کروا کر 20 لاکھ پنجابی مروائے جارھے تھے اور 2 کروڑ پنجابی بے گھر کروائے جارھے تھے اور پنجابی مسلمان خون کی ندیوں کو عبور کرکے پاکستان کا حصہ بننے والے پنجاب کی طرف ھجرت کر رھے تھے تو یوپی ' سی پی کے مسلمانوں نے پاکستان ھجرت نہیں کی تھی کیونکہ ھندوستان کے صوبوں یونائیٹیڈ پروینس ' جسکا نام اب اتر پردیش ھے۔ جو کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کی مجموعی آبادی سے بھی بڑا صوبہ ھے۔ اسکی اس وقت آبادی 20 کروڑ ھے اور وھاں کے رھنے والوں کو یوپی والے کہا جاتا ھے اور سنٹرل پروینس (وھاں کے رھنے والوں کو سی پی والے کہا جاتا ھے) کی نہ تو سرحد پاکستان کے ساتھ ملتی تھی اور نہ یوپی ' سی پی والوں کے پاکستان کی اصل قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان اور بلوچ کے ساتھ روابط تھے۔

پاکستان کے قیام کے وقت جس طرح پنجاب کو مسلم پنجاب اور نان مسلم پنجاب میں تقسیم کیا گیا اسی طرح یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو چاھیئے تھا کہ یوپی اور سی پی کے علاقوں کو بھی مسلم یوپی ' سی پی اور نان مسلم یوپی ' سی پی میں تقسیم کرواتےلیکن پاکستان کے قیام کے بعد یوپی کا رھنے والا آل انڈیا مسلم لیگ کا جنرل سیکریٹری ' اردو بولنے والا ھندوستانی لیاقت علی خان پاکستان کا وزیرِاعظم بن گیا اور پاکستان کی حکومت ' بیوروکریسی ' سیاست ' صحافت پر  یوپی ' سی پی  میں واقع علیگڑہ مسلم یونیورسٹی ' دار العلوم ندوۃ العلماء ' دارالعلوم دیو بند اور بریلوی مدرسوں سے فارغ التحصیل مسلمان آکر قابض ھوگئے 'جسکی وجہ سے یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کے لیے پاکستان میں ملازمتوں اور تجارت کے زیادہ مواقع پیدا ھوگئے تھے۔ خصوصا سرکاری محکموں میں اور پاکستان کا دارالخلافہ کراچی ھونے کی وجہ سے کراچی میں۔ لہٰذا کراچی ' حیدرآباد اور پنجاب و سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں آباد مھاجر کہلانے والے لوگ 1950 کے بعد یوپی ' سی پی سے پاکستان آنا شروع ہوگئے۔

مسلمان پنجابیوں کو اپنے ھی دیش میں ' مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب کی طرف نقل مکانی  کرنے کی بنیاد پر مھاجر نہیں کہا جاسکتا۔ مھاجر وہ ھوتے ھیں جو اپنی زمین سے پناہ کی خاطر کسی اور قوم کی زمین میں جا بسیں۔ ھجرت کسی مجبوری کے تحت ھوتی ھے اور مھاجر تب ھی بنتا ھے جب اسے اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور کیا جائے۔ اس لیے کراچی ' حیدرآباد اور پنجاب و سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں آباد مھاجر کہلانے والے لوگ مھاجر کی تعریف میں نہیں آتے۔ یہ پاکستان کے اندر غیر قانونی طور پر آکر قابض ھوجانے والے موقع پرست ھیں۔ جو تقسیم ھند کے بہت بعد پاکستان کی حکومت ' بیوروکریسی ' سیاست ' صحافت پر  یوپی ' سی پی والوں کی گرفت کی وجہ سے معاشی مواقع دیکھ کر پاکستان آئے۔

پاکستان کے بننے کے بعد پاکستان  کی حکومت ' بیوروکریسی ' سیاست ' صحافت پر قابض  ھوجانے والے یوپی ' سی پی  میں واقع علیگڑہ مسلم یونیورسٹی ' دارالعلوم دیو بند اور بریلوی مدرسوں سے فارغ التحصیل مسلمانوں نے مھاجر کی اصطلاح ایجاد کی اور مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب کی طرف نقل مکانی کرنے والے مسلمان پنجابیوں کو مھاجر قرار دے کر اور خود بھی مھاجر بن کر یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو مھاجر کی بنیاد پر پاکستان لانے کی راہ ھموار کرنا شروع کردی اور 1950 میں ھونے والے لیاقت - نہرو پیکٹ کی آڑ لیکر یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو مھاجر کی بنیاد پر پاکستان لاکر پاکستان کی حکومت '  پاکستان کی سیاست ' پاکستان کی صحافت ' سرکاری نوکریوں میں بھرتی کرنے کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں آباد کرکے  زمینوں اور جائیدادوں پر  بھی قبضے کر نے شروع کردیے۔ 

یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو پاکستان لانا اس وقت کے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی  سازش اور لسانی ترجیح تھی کہ جب ملک معاشی طور پر سنبھل رھا تھا تو پاکستان کو بنانے کے لیے کی جانے والی پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے پاکستانی پنجاب سے نقل مکانی کرنے والے ھندو و سکھ پنجابیوں اور ھندوستانی پنجاب سے نقل مکانی کرنے والے مسلمان پنجابیوں کی آبادکاری کے لیے کیے جانے والے لیاقت - نہرو پیکٹ کی آڑ لیکر ھندوستان سے پلے پلائے مھاجروں کو لا کر کراچی اور حیدرآباد کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں آباد کرنا شروع کردیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اب یہ  یوپی ' سی پی کا اردو بولنے والا ھندوستانی لسانی طبقہ پاکستان کے معاشی حب کراچی پر مکمل طور پر قابض اور لسانی عصبیت کا شکار ھے اور گذشتہ 30 سال سے ایم کیو ایم کے نام سے مھاجر لسانی دھشتگرد سیاسی پارٹی بنا کر کراچی کو ملک سے الگ کرنے کی سازشیں کر رھا ھے اور حیدرآباد کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں آباد یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی بھی انکی سازشوں کی پشت پناھی اور تعاون کرتے ھیں تاکہ کراچی کو یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا آزاد ملک "جناح پور" بنایا جائے۔

یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں  کو کراچی ' یوپی ' سی کے رسم و رواج اور اردو زبان کے علاوہ اور کسی چیز سے دلچسپی نہیں۔

اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر جب کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم کی ترقی تو اس سے انکی مراد یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ہی ھوتے ہیں نہ کہ پاکستان کی اصل قومیں پنجابی ' سندھی ' پٹھان اور بلوچ۔

اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر جب کہتے ہیں کہ پاکستان پہلے تو اس سے انکی مراد کراچی ھوتا ھے نہ کہ پنجاب ' دیہی سندھ ' خیبر پختونخواہ اور بلوچستان۔

اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر جب کہتے ہیں کہ پاکستانیت تو اس سے انکی مراد یوپی ' سی کے رسم و رواج اور اردو زبان ھوتی ھے ' نہ کہ پنجابی ' سندھی ' پٹھان اور بلوچ کے رسم و رواج اور نہ پنجابی ' سندھی ' پشتو اور بلوچی زبان۔

مھاجروں کی لسانی مافیہ ایم کیو ایم سے الگ ھو کر پاک سرزمین پارٹی بنانے والے رھنماؤں نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کو بھارت سے پیسہ مہیا کیا جاتا ہے۔ کیا اس میں اب بھی شک ھے کہ دراصل 1950 میں لیاقت - نہرو پیکٹ کے ھوتے ھی انڈیا نے دورمار پلاننگ کی تھی اور ان اردو بولنے والے ھندوستانیوں کو ایک سازش کے تحت پاکستان بھیجا گیا تھا؟ پاکستان کی پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ عوام نے آنکھیں بند کئے رکھیں اور ملک کی ریڑھ کی ھڈی کراچی پر انڈین ایجنٹوں کا قبضہ ہوگیا؟

پاکستان بنانے کے لیے جب پنجاب کو تقسیم کیا گیا تو پنجاب کے مغرب کی طرف سے ھندو پنجابی اور سکھ پنجابی اپنے تمام کے تمام خاندانوں سمیت پنجاب کے مشرق کی طرف منتقل ھوئے اور پنجاب کے مشرق کی طرف سے مسلمان پنجابی اپنے تمام کے تمام خاندانوں سمیت پنجاب کے مغرب کی طرف منتقل ھوئے لیکن پاکستان آنے والے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے خاندان تو کیا بلکہ گھر کے ھی چند افراد پاکستان آگئے اور باقی ھندوستان میں ھی رھے۔ اسی لیے پاکستان پر قابض اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے ابھی تک ھندوستان میں اپنے خاندان کے افراد سے رابطے رھتے ھیں جسکی وجہ سے پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے اور بھارت کی آلہ کاری کرنے میں انہیں آسانی رھتی ھے۔

جس طرح پاکستان کی اصل قومیں پنجابی ' سندھی ' پشتو اور بلوچی بولنے والے ھیں ویسے ھی بھارت کی اصل قومیں ھندی/اردو ' تیلگو ' تامل ' ملایالم ' مراٹھی ' گجراتی ' راجستھانی '  کنڑا ' اڑیہ ' آسامی اور بھوجپوری بولنے والے ھیں۔ جبکہ بنگال اور پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے بنگالی اور پنجابی بولنے والے بھی بھارت میں رھتے ھیں۔

پاکستان کی پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ عوام کی انڈیا کی تیلگو ' تامل ' ملایالم ' مراٹھی ' گجراتی ' راجستھانی ' کنڑا ' اڑیہ ' آسامی اور بھوجپوری بولنے والوں اور ھندو پنجابی یا سکھ پنجابی کے ساتھ دشمنی نہیں ھے۔ پاکستان کی دشمنی انڈیا کی ھندی/اردو بولنے والے یوپی ' سی پی کے ھندوستانیوں کے ساتھ ھے۔ جو ایک طرف تو پاکستان کے دشمن ھیں اور دوسری طرف انڈیا کی تیلگو ' تامل ' ملایالم ' مراٹھی ' گجراتی ' راجستھانی ' کنڑا ' اڑیہ ' آسامی اور بھوجپوری بولنے والوں اور ھندو پنجابی و سکھ پنجابی کو اپنا غلام بناکر بیٹھے ھوئے ھیں۔ اس لیے انڈیا پر قابض ھندی/اردو بولنے والی یوپی ' سی پی کی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں اپنی "پراکسی وار کی حکمت عملی" کے تحت پاکستان میں اردو بولنے والے یوپی ' سی پی کے مھاجروں کو منظم کیا ھوا ھے۔

سندھی اور بلوچ  کا پاکستان کے شہری علاقوں ' بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن افیئرس '   صحافت اور سیاست پر کنٹرول نہیں ھے۔ اس لیے سندھی اور بلوچ کسی طرح سے بھی پاکستان کے لیے خطرہ نہیں بن سکتے۔ سندھی اور بلوچ دیہی علاقوں کے رھنے والے ھیں ' جہاں مقامی سطح پر غیر سیاسی سرگرمیاں اور بدمعاشی کرسکتے ھیں اور کر رھے ھیں۔ غیر سیاسی سرگرمیاں اور بدمعاشی کرکے سندھی اور بلوچ خود اپنے آپکو سماجی اور معاشی نقصان پہنچارھے ھیں اور اپنے علاقوں کو تباہ اور برباد کررھے ھیں لیکن پاکستان کی سلامتی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

پٹھان ویسے ھی افغانستان اور پاکستان کے بیچ مین پھنس کر سماجی اور معاشی طور پر تباہ اور برباد ھوچکے ھیں۔ اس لیے گذر بسر کے لیے پٹھانوں کا انحصار اب پنجاب اور کراچی پر ھو چکا ھے۔ پاکستان کی سلامتی میں پٹھانوں کا فائدہ ھے۔ اگر پاکستان نہ رھا تو پٹھانوں کو پنجاب اور کراچی سے نکلنا پڑجانا ھے جبکہ خیبرپختونخواہ کے ھندکو پنجابیوں کے علاقوں کو بھی خالی کرنا پڑ جانا ھے۔ ویسے بھی  شہری علاقوں ' بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن افیئرس ' صحافت اور سیاست پر پٹھانوں کا کنٹرول نہیں ھے۔ اس لیے پٹھان کسی طرح سے بھی پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ نہیں بن سکتے۔

پاکستان کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ صرف یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر ھیں  ' جنکا شہری علاقوں ' بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن افیئرس ' صحافت اور سیاست پر کنٹرول ھے۔

بین الاقوامی روابط ھونے کی وجہ سے  پاکستان کے دشمنوں سے ساز باز کرکے پاکستان کے اندر سازشیں کرنا اور  بین الاقوامی  امور میں دلالی کرنا اردو بولنے والے یوپی ' سی پی کے مھاجروں کا پسندیدہ مشغلہ ھے۔ چونکہ شہری علاقوں’ سیاست’ صحافت’ صنعت’ تجارت’ سرکاری عہدوں اور تعلیمی مراکز پر انکا کنٹرول ہے اس لیے اپنی باتیں منوانے کے لئے ھڑتالوں ' جلاؤ گھیراؤ اور جلسے جلوسوں میں ھر وقت مصروف رھتے ھیں- پنجابی' سندھی ' پٹھان ' بلوچ میں سے جو بھی ان کے آگے گردن اٹھانے کی کوشش کرے اس کے گلے پڑ جاتے ھیں اور الٹا اسی کو ھندوّں کا ایجنٹ ' اسلام کا مخالف اور پاکستان دشمن بنا دیتے ھیں۔ 

 چونکہ یہ اردو بولنے والے یوپی ' سی پی کے مھاجر سازشی اور شرارتی ذھن رکھتے ھیں اس لیے پاکستان کے قیام کے وقت سے لیکر اب تک ان کی عادت یہی چلی آرھی ھے کہ پنجابی کے پاس سندھی ' پٹھان اور بلوچ کے ھندوّں کے ایجنٹ ' اسلام کے مخالف اور پاکستان کے دشمن ھونے کا رونا روتے رھتے ھیں اور سندھی ' پٹھان ' بلوچ کے پاس پنجابیوں کو آمر ' غاصب اور جمھوریت کا دشمن ثابت کرنے کے لیے الٹے سلٹے قصے ' کہانیاں بنا بنا کر شور مچاتے رھتے ھیں- پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کے درمیان بدگمانی پیدا کرتے رھنا انکا محبوب مشغلہ ھے۔

اردو اسپیکنگ ھندوستانی مھاجروں کی اکثریت ایم کیو ایم سے وابستہ ھے اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے انڈیا کے ساتھ سازباز کرنے کے بعد بغاوت کا اعلان کیا تھا اور پاک فوج کو دھمکی دی تھی کہ؛

اگر ھمارے خلاف مہم ختم نہ کی گئی تو نہ تمہاری چھڑی رھے گی ' نہ کاندھوں پر ستارے اور نہ یہ ملک رھے گا۔

کارکن اپنی تربیت شروع کردیں۔ روزانہ ایک گھنٹہ کمانڈو ٹرینگ کریں۔ اسلحہ چلانا سیکھں۔

دیکھتے ھیں دریائے سندھ میں کس کا خون بہے گا۔

یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر پاکستان کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ھیں۔ کیونکہ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا کام پاکستان کے بننے سے لیکر ھی امریکہ ' برطانیا اور ھندوستان کی دلالی کرنا رھا ھے اور اب بھی کر رھے ھیں جبکہ اسلام اور پاکستان کے نعرے لگا لگا کر پنجاب اور پنجابی قوم کو بیواقوف بھی بناتے رھے ھیں۔ حالانکہ نہ یہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ھیں اور نہ پاکستان کی تعمیر ' ترقی ' خوشحالی اور سلامتی سے ان کو دلچسپی ھے۔

پاکستان اصل میں یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مسلمانوں کی شکارگاہ اور ٹرانزٹ کیمپ رھا ھے۔ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی ' مسلمان ھونے اور پاکستان کو بنانے کا نعرہ مار کر یوپی ' سی پی سے پاکستان آتے رھے۔ پاکستان اور اسلام کا لبادہ اوڑہ کر پاکستان کی سیاست ' صحافت ' حکومت ' فارن افیئرس ' سول بیوروکریسی ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بڑے بڑے شہروں پر قابض ھوتے رھے۔ پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے پر عمل کرکے پاکستان کو برباد  کرکے ' پاکستان کی اصل قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کو تباہ کرکے اور پاکستان میں لوٹ مار کرنے کے بعد امریکہ ' برطانیہ ' متحدہ عرب امارت کو اپنا مستقل ٹھکانہ بناتے رھے۔

پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر ایم کیو ایم کے قیام سے پہلے تک یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے خود کو ھندوستانی کہلواتے تھے جبکہ گجراتیوں اور راجستھانیوں کو اپنے ساتھ ملا کر مھاجر بن جاتے تھے لیکن سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں سے ملتے تو خود کو نان سندھی کہلواتے۔ ایم کیو ایم کے قیام سے پہلے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے گجراتیوں اور راجستھانیوں کو اپنے ساتھ ملا کر مھاجر بن جاتے کے بعد سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو اپنے ساتھ ملاکر مھاجر ' پنجابی ' پٹھان اتحاد بنایا ھوا تھا۔

مھاجر ' پنجابی ' پٹھان اتحاد کے پلیٹ فارم سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے نہ صرف گجراتیوں اور راجستھانیوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا بلکہ سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو بھی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے رھے اور سندھیوں سے سندھ کی سیاست ' حکومت اور سرکاری نوکریوں میں نان سندھی کے نام پر گجراتیوں ' راجستھانیوں اور سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کا حصہ لینے کے بعد یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کو سندھ کی سیاست ' حکومت اور سرکاری نوکریوں میں مستحکم کرتے رھے۔ اردو زبان کی بالا دستی قائم رکھتے رھے جبکہ گجراتیوں اور راجستھانیوں کے علاوہ سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو نان سندھی قرار دیکر سندھوں کے ساتھ محازآرائی پر اکساتے رھے۔

ایم کیو ایم کے قیام کے بعد سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو تو یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے چنگل اور نان سندھی کی شناخت سے نجات مل گئی لیکن گجراتی اور راجستھانی ابھی تک مھاجر کی شناخت کے نام پر یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے چنگل میں پھنسے ھوئے ھیں اور یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا سندھ کی سیاست ' حکومت اور سرکاری نوکریوں میں استحکام قائم رکھنے ' اردو زبان کی بالا دستی قائم رکھنے اور کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے یا کم سے کم کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے لیے استعمال ھو رھے ھیں۔

کراچی کی آبادی 25٪ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں ' 15٪ پنجابی بولنے والوں ' 15٪ پشتو بولنے والوں ' 10٪ سندھی بولنے والوں ' 5٪ بلوچی بولنے والوں ' 10٪ گجراتی بولنے والوں ' 10٪ راجستھانی بولنے والوں اور 10٪ دیگر زبانیں بولنے والوں پر مشتمل ھے۔ گو کہ پنجابیوں ' پٹھانوں ' سندھیوں ' بلوچوں اور دیگر کی کراچی میں آبادی 55٪ ھے۔ گجراتیوں اور راجستھانیوں کی آبادی 20٪ ھے۔ 

پنجابیوں ' پٹھانوں ' سندھیوں ' بلوچوں ' گجراتیوں ' راجستھانیوں اور دیگر کی کراچی میں آبادی 75٪ ھے ' جو کہ نان اردو اسپیکنگ ھیں لیکن ان 25٪ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے کراچی کے 20٪ نان اردو اسپیکنگ گجراتیوں اور راجستھانیوں کو مھاجر قرار دے کر کراچی میں اپنی آبادی 25٪ سے بڑھاکر 45٪ کر رکھی ھے جبکہ کراچی کی آبادی کے 55٪ پنجابیوں ' پٹھانوں ' سندھیوں ' بلوچوں اور دیگر کے متحد نہ ھونے کا فائدہ اٹھا کر کراچی پر اپنا کنٹرول قائم کیا ھوا ھے۔

Friday, 24 June 2016

افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکہ کے پاس کیا آپشن ھیں؟

ھندوستان کئی دھائیوں سے افغانستان اور سینٹرل ایشن ممالک تک پنہچنے کے درینہ منصوبے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے جنوبی علاقے سے راستہ بننانے میں مصروف رھا ھے ' جسکے لیے پنجاب مخالف ھر عمل میں بڑہ چڑہ کر حصہ لیتا رھا ھے۔ ماضی میں ' پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر ھندوستان کو اس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے روس کا اشتراک حاصل رھا لیکن امریکہ کو چونکہ روس کو گرم پانی تک پہنچنے سے روکنے کے لیے روس کو افغانستان میں ھی روکنا تھا ' جس کے لیے امریکہ کو مظبوط پنجاب کی ضرورت تھی ' اس لئے ھندوستانی منصوبہ تو پایا تکمیل تک نہ پہنچ پایا ' لیکن ھندوستان کی آشیرباد بحرحال پردہ درپردہ ان پنجاب مخالف عناصر کو ملتی ھی رھی۔

موجودہ حالات میں چونکہ امریکہ ھندوستان کے تعاون سے روس کے ساتھ ساتھ چین کو بھی گرم پانی تک پہنچنے سے روکنا چاھتا ھے ' جسکے لیے پنجاب تعاون کرنے پر تیار نہیں ' اس لیے کمزور پنجاب اور ھندوستان کے افغانستان اور سینٹرل ایشن ممالک تک پہنچنے کا درینہ منصوبہ امریکہ کے مفاد میں ھے ' اس لیے ھندوستانی عزائم کو امریکن آشیرباد بھی حاصل ھے ' جسکی وجہ سے نہ صرف ھندوستان بلکہ امریکہ بھی پنجاب مخالف ھر عمل میں بڑہ چڑہ کر حصہ لے رھا ھے ' جس سے پنجاب کو سرائیکی سازش یا جنوبی پنجاب کے نام پر تقسیم کروا کر یا پنجاب میں مذھبی اور فرقہ وارانہ فساد کرواکر' پنجاب میں خانہ جنگی کی صورت پیدا کرکے پنجابی قوم کو سیاسی ' سماجی' معاشی اور انتظامی مشکلات میں مبتلا کرنے کے خواھشمند عناصر کو خاص طور پر سھولت اور تقویت مل رھی ھے لیکن چین اور روس کا مفاد اس کے برعکس ھے۔

یونائٹڈ نیشن کے افغانستان سے انخلا کے بعد اب ایک نیا کھیل شروع ھونے والا ھے جس میں پنجابی قوم کا کردار فیصلہ کن ھوگا- اس کردار کے لیے دیکھنا ھوگا کہ اب امریکہ کے پاس کیا آپشن ھیں؟

افغانستان میں آمد کے مقاصد امریکہ کچھ بھی بیان کرتا رھا ھو لیکن اب یونائٹڈ نیشن کے افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کے پاس چار آپشن ھیں۔

1۔ یونائٹڈ نیشن کی طرح امریکہ بھی افغانستان کو چھوڑ چھاڑ کر واپس چلا جائے لیکن اس صورت میں روس پھر سے افغانستان میں اپنے قدم جمانے کے بعد گرم پانیوں تک پہنچنے کے اپنے درینہ منصوبے پر عمل درآمد شروع کردے گا۔

(نوٹ:- امریکہ ' افغانستان کو چھوڑ چھاڑ کر واپس نہیں جائے گا)

2۔ امریکہ یونائٹڈ نیشن کے جانے کے باوجود بھی افغانستان ھی میں رھے اور یونائٹڈ نیشن کے بغیر ھی افغانستان میں اپنی پروردہ حکومت بنا کر اپنا مشن جاری رکھے لیکن اس صورت میں امریکہ کے عزائم کھل کر دنیا کے سامنے آجائیں گے کہ امریکہ دھشتگردی کے نام پر دنیا کو بیواقوف بنا کر دراصل افغانستان میں اس لیے آیا کہ روس کو افغانستان کے اشتراک سے گرم پانیوں تک پہنچنے کے درینہ منصوبہ سے روک پائے اور چین کے گرم پانی تک پہنچنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر سکے- ایسی صورتحال کے پیدا ھوجانے پر نہ صرف روس' چین' ایران اور امریکہ مخالف ممالک امریکہ کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے بلکہ مخالفت بھی کریں گے جس کے باعث پاکستان میں اگر امریکہ کی پروردہ حکومت ھوئی بھی تو وہ بھی پاکستان کے عوام میں امریکہ مخالف جذبات اور احتجاج کو نہیں روک پائے گی جس سے افغانستان میں امریکہ کی سپلائی لائن متاثر ھوسکتی ھے ' جس سے افغانستان میں امریکہ کا قدم جما کر رھنا اور پاکستان میں اپنی پروردہ حکومت بنا کر روس کو افغانستان کے اشتراک سے گرم پانیوں تک پہنچنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ چین کے گرم پانی تک پہنچنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر سکنے کا منصوبہ ناکام ھوسکتا ھے۔

(نوٹ:- افغانستان اور پاکستان میں اپنی پروردہ حکومت بنا کر اپنا مشن جاری رکھنے سے بھی امریکہ کا روس اور چین کے گرم پانی تک پہنچنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر سکنے کا منصوبہ ناکام ھوجانا ھے)

3۔ امریکہ یونائٹڈ نیشن کے افغانستان سے انخلا اور خاص طور پر پاکستان کے ساتھ چین کے گوادر تک اکنامک کوریڈورز کے منصوبوں کے معاھدات کے ھوجانے کے بعد افغانستان میں اپنی پروردہ حکومت کے ساتھ ساتھ پنجاب کو سرائیکی سازش یا جنوبی پنجاب کے نام پر تقسیم کروا کر یا پنجاب میں مذھبی اور فرقہ وارانہ فساد کرواکر' پنجاب میں خانہ جنگی کی صورت پیدا کرکے پنجابی قوم کو سیاسی ' سماجی' معاشی اور انتظامی مشکلات میں مبتلا کرنے کے بعد سندھ کے اردو بولنے والے مہاجروں کے ذریعے کراچی کو پاکستان سے الگ کرکے فری پورٹ بنوائے اور بلوچوں کے ذریعے بلوچستان کو آزاد ملک بنا کر وھاں اپنے اڈے بنائے جہاں سے افغانستان میں اپنی پروردہ حکومت کو کمک پہنچا کر روس کا راستہ بھی روکے اور پاکستان کے شمالی علاقوں میں بھی اپنے پروردہ عناصر کی سرپرستی کرکے چین کے راستہ میں روکاوٹیں کھڑی کرے تاکہ گوادر اور چین کے درمیان کا راستہ چین کی دسترس سے دور اور امریکہ کے کنٹرول میں رھے لیکن اس صورت میں امریکہ کی پاکستان کے ساتھ جنگ کا اندیشہ ھے جو روس' چین' ایران اور دیگر بےشمار ممالک کی پاکستان کے خطے میں دلچسپی کے سبب ایٹمی اور عالمی جنگ میں تبدیل ھوسکتی ھے جس سے امریکہ کو افغانستان اور پاکستان کے ساتھ ساتھ خلیج عرب میں موجود اپنے بحری بیڑوں اور عرب ممالک سے بھی دستبردار ھونا پڑے گا۔

(نوٹ:- روس اور چین نے گرم پانی تک پہنچنے کا منصوبہ ترک کردیا اور پاکستان کو امریکہ سے مقابلے کے لیے تعان نہ دیا تو اس آپشن پر عمل کرنے سے امریکہ کا مسئلہ حل ھوجانا ھے جبکہ پاکستان نے تباہ و برباد ھوجانا ھے لیکن چین یا روس نے اگر مداخلت کی اور پاکستان کو امریکہ سے مقابلے کے لیے تعان دے دیا تو اس آپشن پر عمل کرنے سے امریکہ کا مسئلہ حل نہیں ھونا بلکہ امریکہ کو بہت نقصان ھوجانا ھے جبکہ ایٹمی اور عالمی جنگ بھی ھوسکتی ھے)

4۔ امریکہ پنجاب کو تقسیم کروانے کی کوششیں کرنے یا پنجاب میں مذھبی اور فرقہ وارانہ فساد کرواکر اور مہاجر' سندھی و بلوچ کو پنجابی قوم کے خلاف محاذآرائی پر اکسا کر سیاسی ' سماجی' معاشی اور انتظامی مساِئل میں مبتلا کرنے کے بجائے بلوچستان کے بلوچ اور خیبر پختونخواہ کے پشتون علاقوں میں پنجابیوں کو امریکہ' روس اور چین کے گرم پانی کے کھیل سے دور رکھنے کے لیے کشمیر اور ھندوستانی پنجاب کو ھندوستان سے آزادی دلوا کر کشمیر' ھندوستانی پنجاب' پاکستانی پنجاب' سندھ اور کراچی پر مشتمل گریٹر پنجاب بننانے کی راہ پر ڈالنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے بلوچ اور خیبر پختونخواہ کے پشتون علاقوں سے دستبردار ھونے پر راضی کرے۔ اگر امریکہ کے بجائے روس اور چین نے گرم پانی تک پہنچنے کے لیے پنجابی قوم کی پشت پناھی شروع کردی اور کشمیر کے ساتھ ساتھ ھندوستانی پنجاب کو بھی ھندوستان سے آزادی دلوا کر پاکستانی پنجاب کے ساتھ ملا کر ایک بار پھر سے دھلی سے لیکر پشاور اور کشمیر سے لیکر کشمور تک کے اصل پنجاب کو ایک کر دیا تو نہ امریکہ کی پنجاب کو تقسیم کروانے کی کوششیں کام آئیں گی اور نہ مہاجر' سندھی و بلوچ کو پنجابی قوم کے خلاف محاذآرائی پر اکسا کر سیاسی ' سماجی' معاشی اور انتظامی مساِئل میں مبتلا کرنے کی سازشیں رنگ دکھائیں گی بلکہ ھندوستان کو آشیرباد دے دے کر پاکستان کو آنکھیں دکھانے کے کام پر لگانے کا خمیازہ بھی الٹا ھندوستان کو ھی بھگتنا پڑے گا جبکہ بلوچستان کے بلوچ اور خیبر پختونخواہ کے پشتون علاقے بھی پنجاب ھی کے ساتھ رھیں گے ' جس سے پاکستان چھوٹا اور کمزور ھونے کے بجائے مزید وسیع اور مظبوط ھوجائے گا- اس صورتحال میں امریکہ کسی حال میں بھی روس اور چین کو گرم پانی تک پہنچنے سے نہیں روک پائے گا۔

(نوٹ:- یہ آپشن قابلِ عمل ھے۔ روس اور چین کو گرم پانی تک پہنچنے سے روکنے کے لیے امریکہ اس آپشن پر عمل کرکے کامیابی حاصل کرسکتا ھے لیکن روس اور چین بھی گرم پانی تک پہنچنے کے لیے اس آپشن پر عمل کرسکتے ھیں۔ امریکہ کے ساتھ ساتھ روس اور چین کے بھی اس آپشن پر عمل کرنے کی صورت میں کامیابی اسکو ھوگی ' جسکا پروگرام زیادہ بہتر ھوگا)


نوٹ؛- ان چار آپشن کے علاوہ اگر کسی کے پاس کوئی آپشن ھو کہ؛ افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکہ کے پاس کیا آپشن ھیں؟ تو کمنٹ کرے۔ نوازش ھوگی۔

Thursday, 23 June 2016

Pakistan is composed of Indus Valley Civilization land.

Indus Valley Civilization land is classified as a Punjabi region of Indus Valley Civilization. Sammat region of Indus Valley Civilization. Brahvi region of Indus Valley Civilization. Hindko region of Indus Valley Civilization.

Punjabi, Sammat, Brahvi, Hindko are the actual and original inhabitants of Indus Valley Civilization and they are the 85% population of Pakistan. But they are facing confusion, confrontation, and crisis due to the infiltration and interruption of 15% population of Pakistan, those are;

1. Afghani Pathans from Afghanistan.

2. Kurdistani Baloch from Kurdistan.

3. Hindustani Muhajir from Hindustan.

As the biggest nation of Pakistan is the Punjabi nation. Therefore, the Punjabi nation has the primary duty and moral obligation;

1. To rescue the Hindko nation from the social, economic and political domination of Afghani infiltrators and invaders, those claims themselves as Pathan, by socially, economically and politically strengthen the Hindko nation in KPK.

2. To rescue the Brahvi nation from the social, economic and political domination of Kurdistani infiltrators and invaders, those claims themselves as Baloch, by socially, economically and politically strengthen the Brahvi nation in Baluchistan.

3. To rescue the Sammat nation from social, economic and political domination of Hindustani infiltrators and invaders, those claims themselves as Muhajir, in urban areas of Sindh and from social, economic and political domination of Kurdistani infiltrators and invaders, those claims themselves as Sindhi-Baloch, in rural areas of Sindh, by socially, economically and politically strengthen the Sammat nation in Sind.

4. To rescue the Multani Punjabi, Riyasti Punjabi, Derawali Punjabi from the social, economic, and political domination of Kurdistani infiltrators and invaders, those claims themselves as Saraiki, by socially, economically and politically strengthen the Multani Punjabi, Riyasti Punjabi, Derawali Punjabi in South Punjab.

Ganga Jumuna Region of India called as Hindustan.

The Ganga Jumna Region also called as the Ganges-Yamuna Doab, the segment of the Indo-Gangetic Plain in western and southwestern Uttar Pradesh state, northeastern India. Having an area of about 23,360 square miles (60,500 square km), it lies between the Ganges (Ganga) and Yamuna rivers, west of the Upper Ganges Plain. The doab (river basin) is about 500 miles (800 km) in length and 60 miles (100 km) in width and consists of a wide trough between the Great Himalayas to the north and the Deccan plateau to the south. It was formed by sediment deposited by rivers flowing southward from the Himalayas.

During the Islamic period, the Turkish, Afghan and Iranian rulers referred to this region as "Hindustan" (Land of the Hindus). This term was later used to refer to the whole of India but even into the modern era, the dialect of Hindi-Urdu spoken in this region is called Hindustani, a term which is also used for the local music and culture.

The Ganga Jumna Region can be divided into three sections: upper, middle, and lower. The Upper Doab extends from Haridwar on the north to Aligarh to the south. It has a gentle slope and is crisscrossed by a number of streams. Secondary transverse slopes on older floodplains have developed in the Middle Doab. The topography flattens out in the Lower Doab, where the Sind, Betwa, and Ken streams run parallel to each other. Geologically, the whole region forms part of the alluvial Indo-Gangetic trough.

Some geographers subdivide the Indo-Gangetic Plain into several parts: the Sindh, Punjab, Doab, and Bengal regions. By another definition, the Indus-Ganga Plain is divided into two drainage basins by the Delhi Ridge; the western part consists of the Punjab Plain, and the eastern part consists of the Ganga–Brahmaputra drainage systems. This divide is only 300 meters above sea level, causing the perception that the Indus-Ganga Plain appears to be continuous between the two drainage basins.

The middle Ganga plain extends from the Yamuna River in the west to the state of West Bengal in the east. The lower Ganges plain and the Assam Valley are more verdant than the middle Ganga plain. The lower Ganga is centered in West Bengal, from which it flows into Bangladesh. After joining the Jamuna, a distributary of the Brahmaputra, both rivers from the Ganges Delta. The Brahmaputra rises in Tibet as the Yarlung Zangbo River and flows through Arunachal Pradesh and Assam, before crossing into Bangladesh.

The Indus-Ganga plain, also known as the "Great Plains," are large floodplains of the Indus and the Ganga–Brahmaputra river systems. They run parallel to the Himalaya Mountains, from Jammu and Kashmir in the west to Assam in the east and draining most of northern and eastern India. The plains encompass an area of 700,000 km² (270,000 mile²) and vary in width through their length by several hundred kilometers. The major rivers of this system are the Ganga and the Indus along with their tributaries; Yamuna, Gomti, Chambal, Beas, Ravi, Sutlej and Chenab.

The region has facilitated the repeated rise and expansion of various empires, including the Gupta Empire, Kanauj, Magadha, the Maurya Empire, the Mughal Empire and the Sultanate of Delhi. All of which had their demographic and political centers in the Indo-Gangetic plain.

During the Vedic and Epic eras of Indian history, this region was referred to as "Aryavarta" (Land of the Aryans) which was bordered on the west by the Indus River, on the east by Anga region of present-day easternmost part of Bihar and doorstep of Bengal and on the south of the Vindhya Mountain range.