Friday 24 May 2019

پاکستان میں قوم صرف پنجابی ھی ھے۔


پاکستان میں قوم صرف پنجابی ھی ھے اور پنجابی قوم کی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا 60٪ ھے۔ سندھ کا علاقہ ایک ایسی کالونی ھے۔ جس میں سماٹ سندھیوں کے علاوھ بلوچ ' سید ' پنجابی ' پٹھان ' براھوئی ' راجستھانی ' گجراتی ' یوپی والے ' سی پی والے ' بہاری ' کشمیری ' گلگتی ' بلتستانی ' چترالی ' سواتی وغیرھ بے شمار برادریاں آباد ھیں۔ اس لیے ان برادریوں کو قوم نہیں کہا جاسکتا۔ البتہ سماٹ قبائل کے افراد سندھ کے اصل باشندے ھیں۔ سماٹ قبائل پنجابی قوم کے تاریخی پڑوسی ھیں۔ تاریخ میں کبھی بھی سماٹ قبائل اور پنجابی قوم نے ایک دوسرے کے علاقے پر قابض ھونے کی کوشش نہیں کی اور نہ ان کے درمیان کبھی جنگ ھوئی۔

بلوچستان کا علاقہ ایرانی قوم اور پنجابی قوم کے درمیان بفر زون ھے۔ جس میں مختلف قبائل رھائش پذیر ھیں۔ ان قبائل کو قوم نہیں کہا جاسکتا۔ البتہ براھوئی قبائل کے افراد بلوچستان کے اصل باشندے ھیں۔ سماٹ قبائل پنجابی قوم کے تاریخی پڑوسی ھیں۔ تاریخ میں کبھی بھی براھوئی قبائل اور پنجابی قوم نے ایک دوسرے کے علاقے پر قابض ھونے کی کوشش نہیں کی اور نہ ان کے درمیان کبھی جنگ ھوئی۔


خیبرپختونخوا کا علاقہ افغان قوم اور پنجابی قوم کے درمیان بفر زون ھے۔ جس میں مختلف قبائل رھائش پذیر ھیں۔ ان قبائل کو قوم نہیں کہا جاسکتا۔ البتہ ھندکو قبائل کے افراد خیبرپختونخوا کے اصل باشندے ھیں اور ھندکو قبائل پنجابی زبان کا ھندکو لہجہ بولتے ھیں۔

No comments:

Post a Comment