کیا
جنوبی پنجاب میں رھنے والے بے بس پنجابیوں پر بلوچ ' پٹھان ' عربی نزاد ظلم نھیں
کرتے؟ کیا دیہی سندھ میں رھنے والے بے بس پنجابیوں پر بلوچ اور عربی نزاد ظلم نھیں
کرتے؟ کیا بلوچستان میں رھنے والے بے بس پنجابیوں پر بلوچ ظلم نھیں کرتے؟ کیا
کراچی میں رھنے والے بے بس پنجابیوں پر مھاجر ظلم نھیں کرتے؟ کیا خیبر پختونخوا کے
پختون علاقے اور بلوچستان کے پشتون علاقے میں رھنے والے بے بس پنجابیوں پر پٹھان
ظلم نھیں کرتے؟
اللہ
تعالیٰ کا فرمان ھے کہ؛ تم کو کیا ہوا ھے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں
اور عورتوں اور بچوں کی خاطر جنگ نھیں کرتے جو کہتے ھیں کہ اے ھمارے رب ! تو ھمیں
اس بستی سے نکال کہ جس کے رھنے والے ظالم ھیں اور تو ھمارے لیے اپنی طرف سے کسی کو
ھمارا سرپرست بنا اور تو ھمارے لیے اپنی طرف سے کسی کو ھمارا مددگار بنا۔ (75-4)
وہ لوگ جو ایمان والے ھیں وہ الله کی راہ میں جنگ کرتے ھیں اور وہ لوگ جو کافر ھیں
وہ الطَّاغُوت کی راہ میں جنگ کرتے ھیں سو تم شیطان کے ساتھیوں سے جنگ کرو۔ بے شک
شیطان کی چالبازی کمزور ھوتی ھے۔ (76-4)
اللہ
تعالیٰ کا ارشاد ھے کہ؛ اے لوگو جو ایمان لائے ھو ! ایک دوسرے کا مال باطل طریقے
سے نہ کھاؤ مگر تم آپس میں اپنی رضامندی سے تجارت کرو اور اپنے نفس کو قتل نہ کرو۔
بے شک الله تو تم پر رحم کرنے والا ھے۔ (29-4) اور جو شخص ایسا فعل کرے گا تو یہ
جارحیت ھے اور ظلم ھے سو ھم اس کو عنقریب آگ میں داخل کریں گے اور یہ الله کے لیے
آسان ھے۔ (30-4)
اگر پنجاب ' سندھ ' کراچی ' بلوچستان ' خیبر پختونخوا میں کہیں بھی پنجابی نے پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کا مال باطل طریقے سے کھایا ھے اور پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کو قتل کیا ھے تو پنجابی نے جارحیت کی ھے اور ظلم کیا ھے۔ سو اللہ پنجابی کو عنقریب آگ میں داخل کرے گا اور یہ الله کے لیے آسان ھے۔
اگر پنجاب ' سندھ ' کراچی ' بلوچستان ' خیبر پختونخوا میں کہیں بھی پٹھان ' بلوچ ' مھاجر نے پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کا مال باطل طریقے سے کھایا ھے اور پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو کو قتل کیا ھے تو پٹھان ' بلوچ ' مھاجر نے جارحیت کی ھے اور ظلم کیا ھے۔ سو اللہ پٹھان ' بلوچ ' مھاجر کو عنقریب آگ میں داخل کرے گا اور یہ الله کے لیے آسان ھے۔

No comments:
Post a Comment