Sunday, 26 May 2019

کیا بلوچ نزاد بلاول زرداری بھی سندھ کارڈ کھیلنے لگا ھے؟

پی ٹی ایم کے رھنما محسن داوڑ اور علی وزیر نے پی ٹی ایم کے کارکنوں کے ساتھ مل کر شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملہ کے بعد علی وزیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ جبکہ محسن داوڑ فرار ھوگیا۔ لیکن لاڑکانہ میں سندھ کے عربی نزاد وزہرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کو اپنی بغل میں بٹھا کر بلوچ نزاد بلاول زرداری کہتا ھے کہ؛ محسن داوڑ کس طرح فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر سکتا ھے؟ ساتھ ھی رنڈی رونا کر رھا ھے کہ؛ سندھ کو این ایف سی کا حصہ نہیں دیا جا رھا۔ سندھ کی گیس پنجاب استعمال کر رھا ھے۔ بلوچ نزاد بلاول زرداری نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ پی ٹی ایم رھنما علی وزیر فوجی چیک پوسٹ پر کیوں گرفتار ھوگیا؟

کیا بلوچ نزاد بلاول زرداری بھی سندھ کارڈ کھیلنے لگا ھے؟ سندھ کے مسئلے اس سے حل ھوتے نہیں لیکن پٹھان قوم پرستوں کے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کی مذمت کرنے کے بجائے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے پٹھانوں کی حمایت کر رھا ھے اور ساتھ ساتھ سندھ کارڈ بھی کھیل رھا ھے۔ بلوچ نزاد بلاول بھٹو یہ بھول رھا ھے کہ بلوچوں اور عربی نزادوں نے سندھ کے اصل باشندوں سماٹ کو اپنا غلام بنایا ھوا ھے۔ جبکہ دیہی سندھ کے بلوچ اور عربی نزاد کراچی پر بھی قبضہ کرکے بیٹھے ھوئے ھیں۔

سندھ کو این ایف سی کا حصہ کراچی کی صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کی وجہ سے ھونے والی آمدنی سے ملتا ھے۔ کراچی کی صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں پنجابی اور مھاجر کرتے ھیں۔ کراچی کی صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں میں بلوچ اور عربی نزاد کا کیا حصہ ھے؟ کیا کراچی میں صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں کرکے پنجابی اور مھاجر آمدنی پیدا کرتے رھیں جبکہ بلوچ اور عربی نزاد آمدنی کھاتے رھیں؟

بلوچ نزاد بلاول زرداری کہتا ھے کہ؛ سندھ کی گیس پنجاب استعمال کر رھا ھے۔ بلوچ نزاد بلاول زرداری کو کیا یہ معلام نہیں ھے کہ سندھ پانجاب سے جانے والے دریا کے پانی پر پل رھا ھے اور وہ بھی مفت میں پل رھا ھے؟ ھونا یہ چاھیے کہ پنجابی سندھ سے گیس نہ لیں بلکہ پنجاب کی ضرورت کے لیے قطر سے مزید گیس لے لیا کریں لیکن دریا کا پانی سندھ کو مفت میں نہ دیں۔ سندھ نے پنجاب سے دریا کا پانی لینا ھے تو وہ بھی خریدا کریں۔ مفت خوری اب ختم کریں۔ سندھ کے بلوچ اور عربی نزاد ایک طرف پنجاب کو کھائے جارھے ھیں اور دوسری طرف پنجاب کو بلیک میل بھی کرتے ھیں۔

No comments:

Post a Comment