Wednesday 6 September 2017

پنجابی اب مزید سازشیں اور شرارتیں برداشت کرنے پر تیار نہیں۔

پاکستان کے قائم ھوتے کے بعد پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید ' اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو مھاجر الطاف حسین نے “Proxy of Foreign Sponsored Intellectual Terrorism” کا کھیل ' کھیل کر اپنی “Intellectual Corruption” کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ کو تباہ اور انکے بچوں کا مستقبل برباد کردیا ھے۔

سوچ کی تباھی اور گمراھی کی وجہ سے سندھی ' پٹھان ' بلوچ ' مھاجر برسہا برس سے پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف سازشیں اور شرارتیں کرنے میں لگے رھتے ھیں۔ جھوٹے قصے ' کہانیاں تراش کر پنجاب اور پنجابیوں پر الزام تراشیاں کرتے ھیں۔ گالیاں دیتے ھیں۔ اپنے علاقوں میں پنجابیوں پر ظلم اور زیادتیاں کرتے ھیں۔ اپنے علاقوں میں کاروبار کرنے والے پنجابیوں کو واپس پنجاب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرتے ھیں بلکہ پنجابیوں کی لاشیں تک پنجاب بھیجتے ھیں۔

پنجاب اور پنجابیوں کو بلیک میل کرنے کے لیے مھاجر جناح پور ' بلوچ آزاد بلوچستان ' پٹھان پختونستان کی سازشیں اور شرارتیں کرتے رھتے ھیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے پاکستان کے دشمنوں سے سازباز کرکے پاکستان دشمنی کے اقدامات تک کرنے میں لگے رھتے ھیں۔

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر سیاستدانوں اور صحافیوں نے اپنا وطیرہ بنایا ھوا ھے کہ ھر وقت پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابی کو گالیاں دیتے رھتے ھیں یا الزام تراشیاں کرتے رھتے ھیں اور اپنے اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے پر اکساتے رھتے ھیں۔

پٹھان ' بلوچ ' مھاجر سیاستدانوں اور صحافیوں کی حرکتوں کی وجہ سے خیبر پختونخواہ کی دوسری بڑی آبادی ' بلوچستان کے پختون علاقے کی دوسری بڑی آبادی ' بلوچستان کے بلوچ علاقے کی دوسری بڑی آبادی ' سندھ کی دوسری بڑی آبادی ' کراچی کی دوسری بڑی آبادی ' جو کہ پنجابی ھے ' ذھنی طور پر حراساں اور سماجی پچیدگی کا شکار رھتی ھے۔ جسکی وجہ سے اپنے گھریلو اور کاروباری امور کے بارے میں پریشان رھتی ھے۔

اس صورتحال پر پنجابی قوم کو شدید تشویش ھے۔ پنجابی قوم اس صورتحال کا بڑی سنجیدگی سے جائزہ لے رھی ھے۔ پنجابی قوم اب اس صورتحال کو مزید برداشت کرنے پر تیار نہیں اور کسی وقت بھی پنجابی قوم کی طرف سے جوابی ردِ عمل شروع ھوسکتا ھے۔ جسکی وجہ سے پٹھانوں ' بلوچوں ' مھاجروں نے بڑے سماجی ' سیاسی اور معاشی بحران میں مبتلا ھو جانا ھے۔

اس لیے بہتر ھے کہ پٹھان ' بلوچ ' مھاجر سیاستدان اور صحافی اپنی سوچ کی تباھی اور اپنی گمراھی کو درست کرلیں۔ پنجاب ' پنجابی ' پنجابی اسٹیبلشمنٹ ' پنجابی بیوروکریسی ' پنجابی فوج کے الفاظ ادا کرکے پنجاب اور پنجابی کو گالیاں دیتے رھنے یا الزام تراشیاں کرتے رھنے اور اپنے اپنے علاقے میں رھنے والے پنجابیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے پر اکسانے کا سلسلہ بند کردیں۔

No comments:

Post a Comment