Tuesday 31 May 2016

پاکستان چھوٹا ھوجائیگا یا مزید بڑا ھوجائیگا؟

مفادپرست اور جذباتی قسم کے بلوچوں کی کاغذی تنظیمیں بنا کے الزام تراشیاں کرنے ' غنڈہ گردی کے لیے ٹولے بنا کر تخریبکاری کرنے سے تو بلوچستان الگ ملک بن نہیں سکتا۔ کیونکہ بلوچ اور پٹھان قوموں کے علاقے امریکہ' روس' چین اور ایران کی محاذآرائی کا مرکز بنے ھوئے ھیں اسلئے پاکستان کی قومی اور بین الاقوامی منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں شامل رھنے کے لیے بلوچ اور پٹھان قوموں کو پاکستان کے مرکز کے ساتھ اپنی وابستگی کو مزید مضبوط بنانا اور قابل اعتماد رکھنا پڑے گا۔ ورنہ امریکہ' روس' چین اور ایران کی آلہ کاری کرنے کی صورت میں بلوچ اور پٹھان قومیں گروھوں میں تقسیم ھوکر آپس میں دست و گریباں ھوجائیں گی-

البتہ امریکہ کے پنجاب کو تقسیم کروانے کی کوششیں کرنے یا پنجاب میں مذھبی اور فرقہ وارانہ فساد کرواکر اور مہاجر' سندھی و بلوچ کو پنجابی قوم کے خلاف محاذآرائی پر اکسا کر سیاسی ' سماجی' معاشی اور انتظامی مساِئل میں مبتلا کرنے کے بجائے پنجابیوں کو پاکستان کے بلوچ اور پختون علاقوں میں امریکہ' روس اور چین کے گرم پانی کے کھیل سے دور رکھنے کے لیے کشمیر اور ھندوستانی پنجاب کو ھندوستان سے آزادی دلوا کر کشمیر' ھندوستانی پنجاب' پاکستانی پنجاب' سندھ اور کراچی پر مشتمل گریٹر پنجاب بننانے کی راہ پر ڈالنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے پشتون علاقوں سے دستبردار ھونے پر راضی کرسکتا ھے-

لیکن اگر امریکہ کے بجائے روس اور چین نے گرم پانی تک پہنچنے کے لیے پنجابی قوم کی پشت پناھی شروع کردی اور کشمیر کے ساتھ ساتھ ھندوستانی پنجاب کو بھی ھندوستان سے آزادی دلوا کر پاکستانی پنجاب کے ساتھ کرکے ایک بار پھر سے راجہ پورس سے لیکر راجہ رنجیت سنگھ والے اصل پنجاب کو ایک کر دیا تو نہ امریکہ کی پنجاب کو تقسیم کروانے کی کوششیں کام آئیں گی اور نہ مہاجر' سندھی و بلوچ کو پنجابی قوم کے خلاف محاذآرائی پر اکسا کر سیاسی ' سماجی' معاشی اور انتظامی مساِئل میں مبتلا کرنے کی سازشیں رنگ دکھائیں گی۔ بلکہ ھندوستان کو آشیرواد دے دے کر پاکستان کو آنکھیں دکھانے کے کام پر لگانے کا خمیازہ بھی الٹا ھندوستان کو ھی بھگتنا پڑے گا۔ جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے پشتون علاقے بھی پنجاب ھی کے ساتھ رھیں گے ' جس سے پاکستان چھوٹا اور کمزور ھونے کے بجائے مزید وسیع اور مظبوط ھوجائے گا- اس صورتحال میں امریکہ کسی حال میں بھی روس اور چین کو گرم پانی تک پہنچنے سے نہیں روک پائے گا-

Baloch is the Kurdish Background People in Pakistan.

The Baloch people have only 3% ratio of the Pakistan population and their majority is the resident of rural areas, because of that, they do not have any major role in the national democratic process or to establish insurgency in Pakistan alike Bengalis. They used to deprive the Brahvis in Balochistan, Sammat in Sindh, Multani Punjabi, Riyasti Punjabi, Derawali Punjabi in South Punjab by serving their masters.

Baloch Tribes once mercenary soldiers of Mughals, Afghans and British, now they have replaced their masters with Hindi speaking UP-ites of Ganga Jamna and America, want to Swallow the Land and Resources of Brohi in Baluchistan, Sammat in Sindh, Multani Punjabi, Riyaasti Punjabi, Derawali Punjabi in Punjab, those given refuge to these thankless infiltrators from Kurdistan.

The Kurdish background people started to infiltrate Baluchistan in the 15th century, South Punjab in the 16th century and Sindh in the 17th century. Initially, they were called as Broke than Broch and later on they became Baloch.

Until 1970 no Brahvi, Makrani, Lasi, and Kharani were known as Baloch. It happened after Khair Bux Marri and Akbar Khan Bugti plot, whose fascist Balochization policies succeeded in naming these non-Baloch states as Balochistan.

Balochis are a bunch of thieves without a country like the prior 15th century, living between civilizations while being selves savage, barbarians and culture-less robbers.

Balochis are selling non-Baloch provinces and homes, claiming on non-Baloch history, culture, food, language, and civilization because they themselves don't have any things?

In Balochistan, socially, economically and politically they are dominating the Brahvis (the actual and original inhabitants of Baluchistan) by claiming themselves as Baloch.

In Sindh, socially, economically and politically they are dominating the Sammat Sindhis (the actual and original inhabitants of Sindh) by claiming themselves as Sindhi Baloch.

In South Punjab, socially, economically and politically they are dominating the Multani Punjabis, Riyasti Punjabis, Derawali Punjabis (the actual and original inhabitants of South Punjab) by converting them into a new product Saraiki and claiming themselves as Saraiki.

What do you understand that;

What is the role of Baloch people in Balochistan, Sindh, and Punjab?

What are Balochis playing the dirty game in Balochistan to undermine the actual son of soil i.e; Brohi?

What are Balochis playing the dirty game in Sindh to undermine the actual son of soil i,e; Sammat?

What are Balochis playing the dirty game in Southern Punjab to undermine the actual son of soil i,e; Multani Punjabi, Riyasti Punjabi, Derawali Punjabi?

Monday 30 May 2016

Only the Sammats are considered as Sindhi by the Punjabis.

Sindh is the land of the Sammat people. If we classify the people of Sindh by the language they speak then Sindh is the land of Saraiki, Vicholi, Lari, Lasi, Thari, and Kachhi speaking people.

Sammat is the actual and original inhabitants of Sindh. The Arabic background and Baloch background people are invaders and infiltrators of Sindh. Therefore, only the Sammat is considered as Sindhi by the Punjabis.

The Sammat Sindhi are the victim of Arabic and Baloch chauvinism, fascism, racism, and terrorism in their homeland.

Being neighbors of Sindh, the Punjabi nation has a moral obligation to liberate Sammat Sindhi from the social, economic, and political domination and victimization of barbarian Arabic and Bloch invaders and infiltrators of Sindh.

Sammat is the actual and original inhabitants of Sindh. Sammat is the 42% Population of Sindh but;

In rural areas of Sindh, Sammat is under the social, economic, and political domination of Baloch origin people, that makeup about 16% of the total population of Sindh and Arabic origin people that makeup about 2% of the total population of Sindh.

In the urban areas of Sindh, Sammat is under the social, economic, and political domination of Urdu-speaking Muhajir who make up over 19% of the total population of the province.

Punjabis are the 10%, Pashtuns are 7% and 4% are others, they make up 21% population of the total population of Sindh but;

Due to dominating the 42% Sammat population of Sindh by the 16% Baloch origin and 2% Arabic origin people in rural areas of Sindh and by the 19% Urdu-speaking Muhajir in urban areas of Sindh, the 10% Punjabi, 7% Pashtun, and 4% others, those make up 21% of the total population of Sindh are also a victim of the social, economic and political domination of 16% Baloch origin and 2% Arabic origin people in rural areas of Sindh and of 19% Urdu-speaking Muhajir in urban areas of Sindh.

Brief introduction of Pakistan.

Pakistan is a state of 200 million people.

Pakistan is a heterogeneous state of Punjabi, Sammat, Hindko, Brohi people.

Pakistan has four provinces;
1. Punjab
2. Sindh
3. KPK
4. Baluchistan.

All the provinces of Pakistan are heterogeneous.

Actual and original inhabitants of Punjab province are Punjabi people.

Actual and original inhabitants of Sindh province are Sammat people.

Actual and original inhabitants of KPK province are Hindko people.

Actual and original inhabitants of Baluchistan province are Brahvi people.

Pakistan is composed of the area of Indus Valley Civilization.

The Population of Pakistan may be classified into seven groups. 

Four groups of Indus Valley Civilization people are; 1. Punjabi 2. Sammat 3. Hindko 4. Brohi. They are the native people of Pakistan.

Three groups i.e; 1. Afghani background people called as Pathan 2. Kurdish background people called as Baloch 3. Hindustani background people called as Muhajir are the invaders and infiltrators in Pakistan.

What is the Position of Sammat People in Sind?

Sammat's are the actual and original inhabitants of Sindh. Sammat is the 42% Population of Sindh but;

In Rural areas of Sindh, Sammat's are under the social, economic and political domination of Baloch origin people, those make-up about 16% of the total population of Sindh and Arabic origin people, those makes about 2% of the total population of Sindh.

In Urban areas of Sindh, Sammat's are under the social, economic and political domination of Urdu-speaking Muhajirs, those make-up over 19% of the total population of the province.

Punjabis are the 10%, Pashtuns are 7% and 4% are others, they make-up 21% of the total population of Sindh but;

Due to dominating the 42% Sammat population of Sindh by the 16% Baloch origin and 2% Arabic origin people in rural areas of Sindh and by the 19% Urdu-Speaking Muhajirs in urban areas of Sindh, the 10% Punjabis, 7% Pashtuns and 4% others, those make-up 21% of the total population of Sindh are also victim of social, economic and political domination of 16% Baloch origin and 2% Arabic origin people in rural areas of Sindh and 19% Urdu-Speaking Muhajirs in urban areas of Sindh.

Liberate Indian Nations and rename Pakistan as Punjabistan.

British India was composed of thirteen big nations i.e; Hindustani nation (Hindi-Urdu speaking UP, CP people), Bengali nation, Punjabi nation, Maratha nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Gujarati nation, Bhojpuri nation, Kannada nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, along with many small communities and tribes of British India.

After the division of British India into India as a Hindu State and Pakistan as a Muslim State on ground of "Two Nation Theory", India became home of Hindustani nation (Hindi-Urdu speaking UP, CP people), Maratha nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Gujarati nation, Bhojpuri nation, Kannada nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, along with Non-Muslim Bengali, Non-Muslim Punjabi people and many small communities and tribes of British India. Whereas East Pakistan became the home of Bengali Muslims of Pakistan and West Pakistan became the home of Punjabi Muslims of Pakistan.

In matter of fact, British India was required to be divided into thirteen Nations by declaring the  Hindustani (Hindi-Urdu speaking UP, CP people), Bengali, Punjabi, Maratha, Telugu, Tamil, Rajasthani, Gujarati, Bhojpuri, Kannada, Oriya, Malayalam, Assamese as nations, for the social, economic and political prosperity of all the nations of British India.

However, after separation of Bengali nation, the second biggest nation of British India and Majority nation of East Pakistan by converting the name of East Pakistan into Bangladesh, to rename West Pakistan as Pakistan was an emotional, illogical and opportunistic decision. In a matter of fact, due to the status of the Punjabi nation as the third biggest nation of British India and Majority nation of West Pakistan, the name of West Pakistan was required to be renamed as Punjabistan.

In matter of fact, the division of British India on grounds of "Two Nation Theory", based, created and propagated on ground of Religious divide, Religious emotions and Religious hate was wrong because, Religion is a personal subject for moral character building and spiritual development, not for political dealings, social domination and economic manipulation of worldly affairs.

As British India was composed of thirteen big nations i.e; Hindustani nation (Hindi-Urdu speaking UP, CP people), Bengali nation, Punjabi nation, Maratha nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Gujarati nation, Bhojpuri nation, Kannada nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, along with many small communities and tribes of British India. 

Therefore, after rejecting the "Two Nation Theory" with separation of Bengali nation from Muslim State Pakistan by converting the name of East Pakistan into Bangladesh as a Secular Bengali Nation State and becoming West Pakistan a Punjabi Majority State, now independence of Maratha nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Gujarati nation, Bhojpuri nation, Kannada nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, along with inclusion of Hindu Bengalis in Bangladesh, Sikh Punjabis and Hindu Punjabis in Pakistan by renaming the name of Pakistan as Punjabistan is the need of time for peace in the Indian subcontinent and social, economic, political prosperity of Bengali nation, Punjabi nation, Maratha nation, Telugu nation, Tamil nation, Rajasthani nation, Gujarati nation, Bhojpuri nation, Kannada nation, Oriya nation, Malayalam nation, Assamese nation, along with many small communities and tribes of Indian Subcontinent.

Kalabagh Dam Bunnana Punjabi Qoom Ka Right Hy۔

River Water Punjab ki natural resource hy. Sind ka Punjab k natural resources say kya wasta?

Sind apnay natural resources Coal, Gas, Oil, apnay pass rakhay, Punjab ab Sindhion ki mazeed galiaan khanay ki position mein nahi hy k Punjabi Sindhion k natural resources loot rahay hain.

Punjabi, Sindhion k natural resources Coal, Gas, Oil k mahtaaj nahein. Punjab k pass apna River Water he natural resource k tor par kafi hy.

1. Punjab Rivers par Dams bana kar Punjab ki un zameeno ko jo 7,00,000 say ziyaadaTube Wells chala kar sairaab ki jati hain, barahay raast Durya k Pani say sairaab kar sakta hy, jis say fasal ki paidawar par kharachay mein kummi aa’ay gey.

2. Punjab Rivers par Dams bana kar Thul aur Cholistaan ki Lakhon Acar Zameen aabad kar sakta hy jo Punjab ki natural resource, Punjab ka Pani, Sind ko day diay janay ki wajah say ab tak ghair aabad pari hy.

3. Punjab Rivers par Dams bana kar Hydro-electricity generate kar k Punjab mein Bijli k buhraan par Qabo pa sakta hy.

4. Punjab Rivers par Dams bana kar Hydro-electricity generate kar k Sind k Coal aur Gas ko energy k tor par electricity bananay ya industry mein istamaal karnay say jaan chura sakta hy.

5. Punjab Rivers par Dams bana kar Hydro-electricity generate kar k Punjab ki industry ko wafar maqdaar mein electricity farahum kar k Karachi mein jo Punjabion ki Industry bachi hy ous ko bhe Punjab shift kar sakta hy.

6. Punjab Rivers par Dams bana kar Hydro-electricity generate kar k Punjab ki zaroriyaat k liay Punjab ki industry k zariay he production kar k Sind ki industry ki production ko, jo Punjab mein marketing ki jati hy, ous say jaan chura kar Punjab k paisay ko Punjab say bahir janay say rook sakta hy.

7. Punjab Rivers par Dams bana kar Hydro-electricity generate kar k Water aur Electricity mein khud kafeel ho kar Punjab ko Agricultural aur Industrial Production ka Hub bana kar, Agricultural aur Industrial products ko export kar k Oil international market say import kar sakta hy, jis say Sind k Oil say bhe jaan choot jaay gey.

Sunday 29 May 2016

غیر پنجابیوں کی پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ مفاھمت یا محاذآرائی؟

پاکستان کے بننے سے لیکر پنجابیوں کے پاس سیاسی پارٹی تھی ھی نہیں۔ پاکستان بنتے ھی سیاست کا مرکز کراچی بنا ، قائد اعظم اور لیاقت علی خان کی قیادت میں مسلم لیگ مھاجروں کی پارٹی رھی، ایوب خان کے دور میں مسلم لیگ دو بن گئیں ۔ فاطمہ جناح کی قیادت میں مھاجر اور ایوب خان کی قیادت میں پٹھان اس مسلم لیگ کے کرتا دھرتا تھے جبکہ ذالفقار علی بھٹو اس پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ایوب خان کے منہ بولے بیٹے تھے اس لیے اس وقت یہ سندھیوں کی بھی پارٹی تھی۔ بعد میں ذالفقار علی بھٹو نے اپنی پارٹی پیپلز پارٹی کے نام سے بنائی اور لاڑکانہ کو مرکز بنایا تو سندھیوں کی پارٹی پیپلز پارٹی بن گئی اور مھاجروں نے مھاجر مودودی کی قیادت میں جماعت اسلامی اور مھاجر نورانی کی قیادت میں جمیعت علمائے اسلام کو اپنی پارٹی بنا لیا۔

پنجابی تو اس وقت تک تتر بتر ھی رھے۔ 1984 میں جب بے نظیر کی قیادت میں پیپلز پارٹی صحیح معنوں میں سندھی پارٹی بننے لگی اور مھاجروں نے 1986 میں الطاف حسین کی قیادت میں مھاجر قومی موومنٹ بنائی تو اس وقت نوازشریف 1988 میں پہلا پنجاب کا لیڈر تھا جو سندھیوں اور مھاجروں کے ساتھ سیاسی مقابلے کے لیے میدان میں آیا۔ اس طرح 1988 میں پہلا پنجابی لیڈر اور پہلی پنجابی پارٹی سامنے آئی۔

پاکستان سے 1971 میں بنگال کے الگ ھونے تک پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ لیاقت علی خان مھاجر سے لیکر ' مودودی مھاجر و نورانی مھاجر' مجیب بنگالی و بھاشانی بنگالی ' بھٹو سندھی و جی ایم سید سندھی' ولی خان پٹھان و قیوم خان پٹھان' خیر بخش مری بلوچ ' اکبر بگٹی بلوچ ' عطا اللہ مینگل بلوچ کے پاس رھی. ایک بھی قومی سطح کا پنجابی سیاسی لیڈر نہیں تھا.

ملٹری لیڈرشپ ایوب خان پٹھان ' یحی خان پٹھان' موسی خان بلوچستان کا ھزارھ کے ھاتھ میں رھی. ایک بھی پنجابی فوج کا سربراہ نہیں بنا تھا.

آج 2018 میں بنگال تو ھے نہیں. بلوچ لیڈرشپ خیر بخش مری بلوچ ' اکبر بگٹی بلوچ ' عطا اللہ مینگل بلوچ کے معیار کی طرح قومی سطح کی نہیں ھے ' بلکہ سکڑ کر بلوچستان کے اندر تک محدود اور قبائل کی حد تک اثر انداز ھونے والی رہ گئی ھے.

پختون لیڈرشپ بھی ولی خان و قیوم خان کے معیار کی طرح قومی سطح کی نہیں ھے ' بلکہ سکڑ کر خیبر پختونخواہ کے اندر تک محدود اور آپس میں الجھی ھوئی ھے.

سندھی لیڈرشپ بھی ذالفقار  علی بھٹو ' بے نظیر بھٹو و جی ایم سید کے معیار کی طرح قومی سطح کی نہیں ھے ' بلکہ سکڑ کر دیہی سندھ کے اندر تک محدود اور آپس میں الجھی ھوئی ھے.

سندھی اس وقت سیاسی طور پر صوبائی سطح کی سیاسی لیڈرشپ سے بھی محروم ھیں. مستقبل میں سندھی سیاسی لیڈرشپ کا معیار مزید گر کر ضلعوں کی سطح پر آتا نظر آرھا ھے. بلوچوں اور پختونوں کی طرح سندھیوں کی سیاسی لیڈرشپ بھی مختلف علاقوں اور ضلعوں کی حد تک محدود اور قبائل میں منتشر نظر آئے گی.

مھاجر الطاف حسین کی قیادت میں متحد اور ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے متحرک تھے. اس لحاظ سے مھاجر کی سیاسی پوزیشن سندھی' پٹھان اور بلوچ سے زیادھ بھتر تھی لیکن الطاف حسین کا پاکستان آنا ممکن نہیں. مھاجر کے پاس مشرف ' الطاف حسین کا متبادل لیڈر تھا لیکن مقدمات میں پھنسنے کے بعد اب مشرف کی گلوخلاصی ممکن نہیں. الطاف حسین کے فارغ ھونے کی وجہ سے مستقبل میں مھاجر بھی سیاسی قیادت کے اس ھی بحران میں مبتلا ھوکر منتشر ھو جائیں گے جس طرح سے بلوچ' پٹھان اور سندھی قومی سطح کی لیڈرشپ سے محروم ھونے کے بعد ' سیاسی قیادت کے بحران کی وجہ سے منتشر ھیں.

پنجاب اس وقت پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیاسی قیادت میں نہ صرف خود کفیل بلکہ مضبوط و مستحکم ھے اور ملکی سیاست کا مرکز بھی لاھور ھے۔ نواز شریف کی شکل میں قومی سطح کی لیڈرشپ موجود ھے جنکا ھم پلہ سیاستدان بلوچ ' پٹھان '  مھاجر اور سندھی کے پاس نہیں ھے۔

قصہ مختصر! پاکستان کی سیاست ' صحافت ' ملٹری بیوروکریسی ' سول بیوروکریسی ' صنعت کے شعبوں ' تجارت کے شعبوں ' ھنرمندی کے شعبوں اور پاکستان کے بڑے بڑے شھروں پر پنجابیوں کا کنٹرول ھے۔ پنجابیوں میں قومپرستی بھی بڑی تیزی سے فروغ پا رھی ھے۔ اس لیے یہ تو اب سندھیوں ' بلوچوں ' پٹھانوں اور مھاجروں کو طے کرنا ھے کہ وہ پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ سیاسی مفاھمت کرنا چاھتے ھیں یاابھی بھی سیاسی محاذآرائی ھی کرنا چاھتے ھیں؟

Friday 27 May 2016

Why Punjab Apologetic to Sindhis for Constriction of Kalabagh Dam?

1. The water of Rivers in Punjab is the Natural Resource of Punjab Nation.

2. The Punjabi Nation has a full Right to Consume Water of Punjab Rivers.

3. Why is Sindh Consuming Water of Punjabi Nation?

4. Why Sindhi's always Chant that Tail End Users have First Right to use River Water?

5. Where is the International Law for use on River Water for Tail End Users?

It is a false propaganda of Sindhis that there is an international law for river water or lower riparian. There is no international law for river water or lower riparian. Water law is still regulated mainly by individual countries.

There are international sets of proposed rules such as the Helsinki Rules on the Uses of the Waters of International Rivers and the Hague Declaration on Water Security in the 21st Century.

The Convention on the Law of Non-Navigational Uses of International Watercourses is a document adopted by the United Nations on May 21, 1997, pertaining to the uses and conservation of all waters that cross international boundaries, including both surface and groundwater. "Mindful of increasing demands for water and the impact of human behavior", the UN drafted the document to help conserve and manage water resources for present and future generations.

To enter into force, the document requires ratification by 35 countries, but as of 2013 has received only 30 ratifications.

Though not in force, the document is regarded as an important step towards arriving at an international law governing water.

River Water is a Natural Resource of Punjab.

It is a false propaganda of Sindhis that there is an international law for river water or lower riparian. There is no international law for river water or lower riparian. Water law is still regulated mainly by individual countries.

There are international sets of proposed rules such as the Helsinki Rules on the Uses of the Waters of International Rivers and the Hague Declaration on Water Security in the 21st Century.

International Law and Transboundary Waters

Though there are globally 263 trans-boundary river basins, many of them lack an agreement among the riparian states about how to share or to jointly manage the water resources. On a global level, there is no binding international agreement on the trans-boundary water in force.

Nevertheless, over the last century, a strong customary law has evolved. In 1911, the Institute of International Law published the Madrid Declaration on the International Regulation regarding the Use of International Watercourses for Purposes other than Navigation. It recommended to abstain from unilateral alterations of river flow and to create joint water commissions.

In 1966, the International Law Association developed the Helsinki Rules on the Uses of the Waters of International Rivers. Their core principles are related to the «equitable utilization» of shared watercourses and the commitment not to cause «substantial injury» to co-riparian states. These principles are also the core of the UN Convention on the Law of the Non-Navigational Uses of International Watercourses, which was adopted by the General Assembly in 1997, after more than 25 years of preparation. Besides the confirmation of the principles of «equitable and reasonable utilization» and the «obligation not to cause significant harm», the convention contains regulations for the exchange of data and information, the protection and preservation of shared water bodies, the creation of joint management mechanisms and the settlement of disputes. However, it is still not in force as the necessary quorum of 35 countries' ratification has not yet been reached.

One reason for the reluctance of states to sign the convention is a certain vagueness of the core principles, which can lead to contradictions. An upstream country might claim its right to a previously unused «equitable share» of the water resources, which could cause economic harm to a downstream country that has used these resources for a long time. Whose rights and which principle have priority? And what exactly is an equitable share? Where is the borderline between a harm that has to be accepted and a significant harm? These questions are not answered in detail by the conventions, which only provide for the general principles and criteria. And this is very wise, because many of these questions can only be answered specifically for each basin, rather than applying to all. In this respect, the conventions provide a framework of joint principles on which regional agreements can be negotiated, not a blueprint for all river basins.

But there is a binding regional convention for the European and Central Asian region that made these two principles obligatory for its parties and provided a framework and guidelines for their application in specific river basins: the UNECE 1992 Convention on the Protection and Use of Trans-boundary Watercourses and International Lakes (the so-called Helsinki Convention). The Convention obliges parties to prevent, control and reduce trans-boundary impact, use trans-boundary waters in a reasonable and equitable way and ensure their ­sustainable management. Parties bordering the same trans-boundary waters shall cooperate by entering into specific agreements and establishing joint bodies. The Convention includes provisions on monitoring, research and development, consultations, warning and alarm systems, mutual assistance and exchange of information, as well as public access to information.

In Central Asia, Kazakhstan and Uzbekistan have signed it and the other states, though not formal members, are participating in some of its activities. Though the convention is now only applicable to countries of the UNECE region, thus not Afghanistan, Iran or China, an amendment intends to open it to others. As soon as this amendment is in force, the Helsinki Convention could also be a basis for water cooperation between Central Asia and its neighboring states.

Thursday 26 May 2016

پاکستان میں اردو بولنے والے ھندوستانی کی حکمت عملی کیا ھے؟

اردو بولنے والا ھندوستانی جب نعرہ لگاتا ھے کہ "پاکستان فرسٹ" تو اس سے مراد صرف "کراچی " ھوتا ھے۔ پاکستان کی اصل قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کے علاقے پنجاب ' دیہی سندھ ' کے پی کے ' بلوچستان نہیں ھوتے۔ جن سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کوئی دلچسپی نہیں۔

اردو بولنے والا ھندوستانی جب نعرہ لگاتا ھے کہ "کراچی والے" تو اس سے مراد صرف "کراچی کا اردو بولنے والا ھندوستانی مھاجر" ھوتا ھے۔ نہ کہ کراچی میں رھنے والے پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ بھی۔ جن سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کوئی دلچسپی نہیں۔

اردو بولنے والا ھندوستانی جب نعرہ لگاتا ھے کہ "پاکستانیت کو فروغ دیا جائے" تو اس سے مراد "اردو زبان ' یوپی ' سی پی کی تہذیب اور گنگا جمنا کی ثقافت" ھوتا ھے۔ نہ کہ پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کی زبان ' تہذیب اور ثقافت بھی۔ جس سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو کوئی دلچسپی نہیں۔

یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر پاکستان کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ھیں۔ کیونکہ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا کام پاکستان کے بننے سے لیکر ھی امریکہ ' برطانیا اور ھندوستان کی دلالی کرنا رھا ھے اور اب بھی کر رھے ھیں جبکہ اسلام اور پاکستان کے نعرے لگا لگا کر پنجاب اور پنجابی قوم کو بیواقوف بھی بناتے رھے ھیں۔ حالانکہ نہ یہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ھیں اور نہ پاکستان کی تعمیر ' ترقی ' خوشحالی اور سلامتی سے ان کو دلچسپی ھے۔

پاکستان اصل میں یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مسلمانوں کی شکارگاہ اور ٹرانزٹ کیمپ رھا ھے۔ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی ' مسلمان ھونے اور پاکستان کو بنانے کا نعرہ مار کر یوپی ' سی پی سے پاکستان آتے رھے۔ پاکستان اور اسلام کا لبادہ اوڑہ کر پاکستان کی سیاست ' صحافت ' حکومت ' فارن افیئرس ' سول بیوروکریسی ' ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بڑے بڑے شہروں پر قابض ھوتے رھے۔ پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے پر عمل کرکے پاکستان کو برباد  کرکے ' پاکستان کی اصل قوموں پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کو تباہ کرکے اور پاکستان میں لوٹ مار کرنے کے بعد امریکہ ' برطانیہ ' متحدہ عرب امارت کو اپنا مستقل ٹھکانہ بناتے رھے۔

پاکستان بننے کے بعد ھمارے پلے یہ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی پڑے ' جو اس وقت خود کو مھاجر کھتے ہیں لیکن پنجاب میں انکو مٹروا اور سندھ میں مکڑ کہا جاتا ہے۔ انھوں نے پاکستان بنتے ھی پاکستان کی اصل قوموں بنگالی’ پنجابی’ سندھی’ پٹھان’ بلوچ کی زمین پر قبضہ کرکے ان پر حکومت کرنا شروع کردی. ایک مٹروے  کو وزیراعظم بنایا دوسرے مٹروے  کو حکومتی پارٹی کا صدر بنایا ' جھوٹے کلیموں پر یوپی ' سی پی سے مٹروے  بلا کرجائیدادیں ان میں بانٹیں ' خاص کوٹہ برائے مھاجرین مخصوص کرکے جعلی ڈگریوں کے ذریعے بڑی بڑی سرکاری نوکریوں پر مٹروے  بھرتی کیے ' بنگالی' پنجابی' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کی زبانوں کو قومی زبان بنانے کے بجائے اپنی زبان اردو کو مسلمانوں کی زبان ھونے کا چکر چلا کر قومی زبان بنا کر بنگالی ' پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کو اردو بولنے پر مجبور کیا۔ 

بین الاقوامی روابط ھونے کی وجہ سے  پاکستان کے دشمنوں سے ساز باز کرکے پاکستان کے اندر سازشیں کرنا اور  بین الاقوامی  امور میں دلالی کرنا انکا پسندیدہ مشغلہ ھے۔ چونکہ شہری علاقوں’ سیاست’ صحافت’ صنعت’ تجارت’ سرکاری عہدوں اور تعلیمی مراکز پر ان مٹرووں/مکڑوں کا کنٹرول ہے اس لیے اپنی باتیں منوانے کے لئے ھڑتالوں ' جلاؤ گھیراؤ اور جلسے جلوسوں میں ھر وقت مصروف رھتے ھیں- پنجابی' سندھی ' پٹھان ' بلوچ میں سے جو بھی ان کے آگے گردن اٹھانے کی کوشش کرے اس کے گلے پڑ جاتے ھیں اور الٹا اسی کو ھندوّں کا ایجنٹ ' اسلام کا مخالف اور پاکستان دشمن بنا دیتے ھیں۔ 

 چونکہ یہ مٹروے سازشی اور شرارتی ذھن رکھتے ھیں اس لیے پاکستان کے قیام کے وقت سے لیکر اب تک ان کی عادت یہی چلی آرھی ھے کہ پنجابی کے پاس سندھی ' پٹھان اور بلوچ کے ھندوّں کے ایجنٹ ' اسلام کے مخالف اور پاکستان کے دشمن ھونے کا رونا روتے رھتے ھیں اور سندھی ' پٹھان ' بلوچ کے پاس پنجابیوں کو آمر ' غاصب اور جمھوریت کا دشمن ثابت کرنے کے لیے الٹے سلٹے قصے ' کہانیاں بنا بنا کر شور مچاتے رھتے ھیں- پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ کے درمیان بدگمانی پیدا کرتے رھنا انکا محبوب مشغلہ ھے۔

پاکستان کے قیام کے بعد سے لیکر ایم کیو ایم کے قیام سے پہلے تک یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے خود کو ھندوستانی کہلواتے تھے جبکہ گجراتیوں اور راجستھانیوں کو اپنے ساتھ ملا کر مھاجر بن جاتے تھے لیکن سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں سے ملتے تو خود کو نان سندھی کہلواتے۔

ایم کیو ایم کے قیام سے پہلے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے گجراتیوں اور راجستھانیوں کو اپنے ساتھ ملا کر مھاجر بن جاتے کے بعد سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو اپنے ساتھ ملاکر مھاجر ' پنجابی ' پٹھان اتحاد بنایا ھوا تھا۔

مھاجر ' پنجابی ' پٹھان اتحاد کے پلیٹ فارم سے یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے نہ صرف گجراتیوں اور راجستھانیوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا بلکہ سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو بھی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے رھے اور سندھیوں سے سندھ کی سیاست ' حکومت اور سرکاری نوکریوں میں نان سندھی کے نام پر گجراتیوں ' راجستھانیوں اور سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کا حصہ لینے کے بعد یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کو سندھ کی سیاست ' حکومت اور سرکاری نوکریوں میں مستحکم کرتے رھے۔ اردو زبان کی بالا دستی قائم رکھتے رھے جبکہ گجراتیوں اور راجستھانیوں کے علاوہ سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو نان سندھی قرار دیکر سندھوں کے ساتھ محازآرائی پر اکساتے رھے۔

ایم کیو ایم کے قیام کے بعد سندھ میں رھنے والے پنجابیوں اور پٹھانوں کو تو یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے چنگل اور نان سندھی کی شناخت سے نجات مل گئی لیکن گجراتی اور راجستھانی ابھی تک مھاجر کی شناخت کے نام پر یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے چنگل میں پھنسے ھوئے ھیں اور یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا سندھ کی سیاست ' حکومت اور سرکاری نوکریوں میں استحکام قائم رکھنے ' اردو زبان کی بالا دستی قائم رکھنے اور کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے یا کم سے کم کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے لیے استعمال ھو رھے ھیں۔

کراچی کی آبادی 25٪ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں ' 15٪ پنجابی بولنے والوں ' 15٪ پشتو بولنے والوں ' 10٪ سندھی بولنے والوں ' 5٪ بلوچی بولنے والوں ' 10٪ گجراتی بولنے والوں ' 10٪ راجستھانی بولنے والوں اور 10٪ دیگر زبانیں بولنے والوں پر مشتمل ھے۔ گو کہ پنجابیوں ' پٹھانوں ' سندھیوں ' بلوچوں اور دیگر کی کراچی میں آبادی 55٪ ھے۔ گجراتیوں اور راجستھانیوں کی آبادی 20٪ ھے۔ 

پنجابیوں ' پٹھانوں ' سندھیوں ' بلوچوں ' گجراتیوں ' راجستھانیوں اور دیگر کی کراچی میں آبادی 75٪ ھے ' جو کہ نان اردو اسپیکنگ ھیں لیکن ان 25٪ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں نے کراچی کے 20٪ نان اردو اسپیکنگ گجراتیوں اور راجستھانیوں کو مھاجر قرار دے کر کراچی میں اپنی آبادی 25٪ سے بڑھاکر 45٪ کر رکھی ھے جبکہ کراچی کی آبادی کے 55٪ پنجابیوں ' پٹھانوں ' سندھیوں ' بلوچوں اور دیگر کے متحد نہ ھونے کا فائدہ اٹھا کر کراچی پر اپنا کنٹرول قائم کیا ھوا ھے۔

Saturday 21 May 2016

گوادر کی تعمیر روکنے کے لیے بھارت ' پاکستان کے اندر "پراکسی وار" کر رھا ھے۔

چین ' کاشغر سے لیکر گوادر تک انرجی اور کیمیونیکیشن کوریڈورس بنا رھا ھے جس پر انڈسٹریل زونس بھی بنیں گے ' جس سے چین اور پاکستان کی معاشی ترقی ھوگی جبکہ چین بحر ھند کو کنٹرول کرنے لگے گا۔

پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ھے۔ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ھے۔ پاکستان عالمِ اسلام کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا اور ایٹمی طاقت کے لحاظ سے واحد ملک ھے۔ پاکستان جنوبی ایشیا کا ایک طاقتور ملک ھے۔

پاکستان کے ساتھ دنیا کے طاقتور ترین ممالک امریکہ ' روس ' برطانیہ ' فرانس ' جرمنی ' جاپان ' ترکی کے عزت و احترام والے تعلقات ھیں۔ 

پاکستان کے ساتھ پڑوسی ممالک چین ' ایرن ' متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے عزت و احترام والے تعلقات ھیں۔

بھارت اور افغانستان بھی پاکستان کے پڑوسی ملک ھیں۔ بھارت کھل کر پاکستان کے ساتھ جنگ تو نہیں کررھا اور نہ بھارت میں کھل کر پاکستان کے ساتھ جنگ کرنے کی ھمت ھے۔ لیکن پاکستان میں سیاسی ' سماجی اور معاشی عدمِ استحکام کے لیے بھارت سازشوں سے باز نہیں آرھا اور افغانستان کو اپنے ساتھ ملا کر پاکستان کے اندر "پراکسی وار" کر رھا ھے۔

افغانستان بھی بھارت کے پاکستان دشمنی کے کھیل میں بھارت کے ساتھ تعاون کر رھا ھے۔ پاکستان کے مغربی صوبوں کے پی کے اور بلوچستان میں تخریبکاری کرنے کے لیے اپنی زمین کو بھارت کی خفیہ ایجنسی "را" کو استعمال کے لیے دینے کے علاوہ پاکستان کی مغربی سرحدوں پر خود بھی تخریبکاری میں مصروف رھتا ھے۔

چین اور پاکستان کے درمیان 2015 میں ھونے والے انرجی اور کیمیونیکیشن کوریڈورس کے معاھدے کے بعد اب 2030 تک انرجی اور کیمیونیکیشن کوریڈورس کا کام جاری رھنا ھے اور 2030 میں چین نے بحر ھند پر اپنی اجاراداری قائم کر لینی ھے جبکہ پاکستان نے "ایشین ٹائیگر" بن جانا ھے۔

ھندوستان نے چین کے کاشغر سے لیکر گوادر تک انرجی اور کیمیونیکیشن کوریڈورس کے بننے کو روکنا ھے۔ اس لیے ھندوستانی "را" نے پاکستان کے اندر "پراکسی وار" کے ذریعے پاکستان میں بھرپور سماجی اور سیاسی بحران پیدا کرنے کی کوشش کرنی ھے جبکہ پاکستانی "آئی ایس آئی" نے ھندوستانی "را" کی پاکستان دشمن سرگرمیوں کا مقابلہ کرنا ھے۔

پاکستان کے اندر بھی ایسے افراد ھیں جو بھارت کی پاکستان کے اندر ھندوستانی "را" کی "پراکسی وار" کے دانستہ یا نادانستہ آلہ کار بنے ھوئے ھیں۔ بعض نے تو سیاسی لبادے بھی پہن رکھے ھیں۔ بعض دانشور ' صحافی یا سول سوسائٹی کے معززین بنے ھوئے ھیں۔

پاکستان کے سیاستدانوں ' صحافیوں ' سماجی کارکنوں اور دانشوروں کے لیے احتیاط ضروری ھے کیونکہ  ھندوستانی "را" کے ایجنٹ بن کر یا دانستہ اور نادانستہ ھندوستانی "را" کے ایجنڈے پر کام کرکے پاکستان میں سماجی اور سیاسی بحران پیدا کرنے والے سیاستدانوں ' صحافیوں ' سماجی کارکنوں اور دانشوروں کے ساتھ اب اچھا سلوک نہیں ھوگا۔

پاکستان تو پنجابی ' سندھی ' ھندکو اور براھوی بولنے والوں کا ملک ھے اور پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھے لیکن بھارت تو ھندی ' تیلگو ' تامل ' ملایالم ' مراٹھی ' گجراتی ' راجستھانی ' کنڑا ' اڑیہ ' آسامی ' بھوجپوری ' بنگالی اور پنجابی قوموں کا علاقہ ھے ' جہاں 25٪ آبادی ھندی ھے لیکن 75٪ آبادی ھندی نہیں ھے۔

پاکستان کی 60٪ آبادی ھونے کی وجہ سے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں تو پنجابیوں کی ھی اکثریت ھونی تھی لیکن بھارت میں ھندوستانیوں (اترپردیش کے ھندی بولنے والے گنگا جمنا تہذیب و ثقافت والے) نے بھارت کی 75٪ آبادی کو ھندی اسٹیبلشمنٹ اور ھندی زبان کے ذریعے مغلوب کیا ھوا ھے۔

بھارت میں اقلیت میں ھونے کے باوجود ھندوستانیوں نے ھندی اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے علاوہ ھندی زبان کا بھی غلبہ کیا ھوا ھے اور ھندوستانی میڈیا پر بھی غلبہ ھندی زبان کا ھی ھے لیکن پاکستان میں اکثریت میں ھونے کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ میں تو پنجابیوں کی اکثریت ھے لیکن زبان کے لحاظ سے پاکستان میں غلبہ اردو زبان کا ھے ' جو کہ اصل میں ھندی زبان ھی ھے۔ پاکستانی میڈیا پر بھی غلبہ اردو زبان کا ھی ھے۔

بھارت کی ھندی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں پراکسی کرکے ' پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ قرار دلوا کر ' پنجاب کو غاصب قرار دلوا کر ' پاکستان کو پنجابستان قرار دلوا کر ' پاکستان ' پنجاب اور پنجابی قوم کے خلاف نفرت کا ماحول قائم کرواکر ' پاکستان کے اندر ' افغانی بیک گراؤنڈ پشتو بولنے والوں کو پشتونستان بنانے کی راہ پر ڈالنے کی سازش شروع کی ھوئی ھے۔ کردستانی بیک گراؤنڈ بلوچی بولنے والوں کو آزاد بلوچستان بنانے کی راہ پر ڈالنے کی سازش شروع کی ھوئی ھے۔ یوپی ' سی پی کے ھندوستانی بیک گراؤنڈ اردو بولنے والے مھاجروں کو جناح پور بنانے کی راہ پر ڈالنے کی سازش شروع کی ھوئی ھے۔

بھارت کی ھندی اسٹیبلشمنٹ ' اس طرح کی سازش کے ذریعے ' ماضی میں لسانی پراکسی کرکے ' مشرقی پاکستان میں ' 1971 میں بنگالی قوم کو پاکستان سے الگ کرنے میں کامیاب ھوچکی ھے لیکن 1971 میں نہ پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ پنجابی کے پاس تھی اور نہ ملٹری لیڈرشپ۔


 1971 میں پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ بنگالی مجیب الرحمٰن اور سندھی بھٹو کے پاس تھی جبکہ پاکستان کی ملٹری لیڈرشپ میں کلیدی قردار اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر جرنیلوں اور پٹھان جرنیلوں کا تھا۔ جبکہ پاکستان کا سربراہ بھی پٹھان یحیٰ خان تھا۔

پنجابی کے پاس تو پاکستان کی ملٹری لیڈرشپ 1975 میں جنرل ضیاؑالحق کے پاکستان کی فوج کے پہلے پنجابی چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے بعد آئی۔ جبکہ پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ 1988 میں نوازشریف کے پاکستان مسلم لیگ کا صدر بننے کے بعد ' 1990 میں پاکستان کا وزیرِاعظم بننے کے بعد ائی۔

جب 1971 میں بھارت کی ھندی اسٹیبلشمنٹ نے بنگالی قوم کو پاکستان سے الگ کرنے کی لسانی پراکسی شروع کی تو اس کے جواب میں پاکستان کو بھی مشرقی پنجاب اور کشمیر میں لسانی پراکسی کرنی چاھیئے تھی لیکن اس وقت پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ اور ملٹری لیڈرشپ پنجابی کے پاس نہیں تھی۔ جبکہ پاکستان کی ملٹری لیڈرشپ میں موجود اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر جرنیلوں ' پٹھان جرنیلوں اور مغربی پاکستان کے سیاسی لیڈر ' سندھی بھٹو نے بھارت میں لسانی پراکسی کرنے سے گریز کیا کیونکہ بھارت میں لسانی پراکسی کرکے بھارتی پنجاب اور کشمیر کو بھارت سے الگ کرکے پاکستان میں شامل کرنے سے پاکستان میں پنجابیوں کی آبادی کے 60٪ سے بڑہ کر 85٪ ھوجانے کی وجہ سے غیر پنجابی ھونے کی بنا پر وہ خوفزدہ تھے۔

ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان ' پنجابی قوم اور پاکستان کے دوست نہیں ھیں۔ اسی لیے پنجابی قوم اور پاکستان سے دشمنی کرتے رھے ھیں۔ جبکہ سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم ' پنجابی قوم اور پاکستان کے دشمن نہیں ھیں۔

پنجاب ' پنجابی قوم کا ھے۔ سندھ ' سماٹ قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں اور مھاجر ھندوستانی ھیں)۔ بلوچستان ' بروھی قوم کا ھے۔ (بلوچ کردستانی ھیں)۔ خیبر پختونخواہ ' ھندکو قوم کا ھے (پٹھان افغانستانی ھیں)۔ پنجابی قوم ' سماٹ کو سندھ ' بروھی کو بلوچستان ' ھندکو کو خیبر پختونخواہ کے اصل باشندے سمجھتی ھے۔

پنجابی قوم اب مستقبل میں اپنے تعلقات سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم کے ساتھ رکھے گی۔ سماٹ قوم ' بروھی قوم ' ھندکو قوم کو اپنے اپنے علاقے میں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قومی معاملات میں بھی ساتھ رکھے گی۔ پنجابی قوم کی طرف سے اب پاکستان کے وفاقی اداروں میں ھندوستانی مھاجر ' کردستانی بلوچ اور افغانستانی پٹھان کی جگہ سماٹ قوم ' بروھی قوم اور ھندکو قوم کے افراد کو مستحکم کیا جائے گا۔

پاکستان میں ابھی تک زبان کے لحاظ سے غلبہ اردو زبان کا ھی ھے اور پاکستانی میڈیا پر بھی غلبہ اردو زبان کا ھی ھے۔ اردو زبان کے غلبے کو ختم کرکے پنجابی ' سندھی ' ھندکو اور براھوی زبانوں کو پاکستان میں فروغ دینے کا مرحلہ اب آنے والا ھے۔ بحرحال ' اس وقت پاکستان کی ملٹری لیڈرشپ اور پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ پنجابی کے پاس ھے۔

پاکستان کی پنجابی ملٹری لیڈرشپ اور پنجابی سیاسی لیڈرشپ ' بھارت کی ھندی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پاکستان میں پراکسی کے ذریعے پشتونستان ' آزاد بلوچستان اور جناح پور بنانے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی پراکسی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھنی ھے۔

بھارت کی ھندی اسٹیبلشمنٹ کی پراکسی کے ذریعے پاکستان میں پشتونستان ' آزاد بلوچستان اور جناح پور بنانے کی سازش کا ناکام ھونا تو یقینی ھے لیکن بھارت کی ھندی اسٹیبلشمنٹ کو سبق سکھانے کے لیے بھارت کے اندر پشتونستان کی پراکسی کے بدلے میں خالصتان ' آزاد بلوچستان کی پراکسی کے بدلے میں کشمیر ' سندھودیش کی پراکسی کے بدلے میں ھریانستان ' جناح پور کی پراکسی کے بدلے میں تامل لینڈ اور مشرقی پاکستان میں پراکسی کرکے 1971 میں مسلمان بنگالیوں کو پاکستان سے الگ کرنے کے بدلے میں ھندو بنگالیوں کا آزاد ملک بنانے کے لیے اب پاکستان کو بھرپور پراکسی جنگ کرنا ھوگی۔ جبکہ تیلگو قوم ' ملایالم قوم ' مراٹھی قوم ' گجراتی قوم ' راجستھانی قوم ' کنڑا قوم ' اڑیہ قوم ' آسامی قوم ' بھوجپوری قوم کو بھی اترپردیش  کے ھندی بولنے والے ' گنگا جمنا تہذیب و ثقافت والے ھندوستانیوں کی غلامی سے نجات دلوانی ھوگی۔