Monday 17 September 2018

پنجابی ' پٹھان ' بلوچ ' سندھی ' مھاجر کون ھے؟

پنجاب میں رھنے والوں کی اکثریت پنجابیوں کی ھے۔
لیکن پنجاب میں پٹھان ' بلوچ ' سندھی ' مھاجر بھی رھتے ھیں۔
جبکہ خیبر پختونخوا ' بلوچستان ' سندھ ' کراچی میں پنجابی بھی رھتے ھیں۔
اس لیے؛

1۔ اگر پنجاب میں رھنے والے پٹھان کو بھی پنجابی تسلیم کیا جائے تو؛
کیا خیبر پختونخوا میں رھنے والے پنجابی کو پٹھان تسلیم کرنا پڑے گا؟

2۔ اگر پنجاب میں رھنے والے بلوچ کو بھی پنجابی تسلیم کیا جائے تو؛
کیا بلوچستان میں رھنے والے پنجابی کو بلوچ تسلیم کرنا پڑے گا؟

3۔ اگر پنجاب میں رھنے والے سندھی کو بھی پنجابی تسلیم کیا جائے تو؛
کیا سندھ میں رھنے والے پنجابی کو سندھی تسلیم کرنا پڑے گا؟

4۔ اگر پنجاب میں رھنے والے مھاجر کو بھی پنجابی تسلیم کیا جائے تو؛
کیا کراچی میں رھنے والے پنجابی کو مھاجر تسلیم کرنا پڑے گا؟

No comments:

Post a Comment