Friday 30 March 2018

کسی علاقہ پر حکمرانی کرنے کا طریقہ کیا ھے؟

اگر آپ کسی علاقہ پر حکمرانی کرنا چاھتے ھیں تو ؛
آپ کو 4 کام کرنے ھوں گے۔
ایک اس علاقے کے بڑے بڑے شھروں پر قبضہ کرلیں۔
دوسرا سرکاری نوکریوں پر غلبہ کرلیں۔
تیسرا صحافت پر دسترس حاصل کرلیں۔
چوتھا سیاست کرنا شروع کردیں۔
اس علاقے پر آپ کی حکمرانی ھوگی
اور وھاں کے رھنے والے آپ کے سیاسی ' سماجی ' انتظامی غلام ھوں گے۔
پھر وھاں کے مکینوں کو اپنے تعلیم یافتہ اور مہذب ھونے کی
خوب فخریہ داستانیں سنائیں۔
دوسرے الفاظ میں جن پر حکمرانی ھے
ان کو انکے جاھل اور غیر مہذب ھونے کا احساس دلوائیں
اور جی بھر کر ان کی ایسی تیسی کریں۔

یہ کام اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی نے
پاکستان کے قائم ھوتے ھی؛
پاکستان کے بڑے بڑے شھروں پر قبضہ کرکے
پاکستان کی سرکاری نوکریوں پر غلبہ کرکے
پاکستان کی صحافت پر دسترس حاصل کرکے
پاکستان میں سیاست کرکے
پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک کرکے دکھا دیا۔

اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی کی مہارت سے پنجابی سبق سیکھ لیں۔
سندھی ' بلوچ ' پٹھان کو اس کا فائدہ اس لیے نہیں کہ
نہ انہوں نے اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی سے مقابلہ کرکے
پاکستان کے بڑے بڑے شھروں پر قبضہ کرپانا ھے۔
نہ پاکستان کی سرکاری نوکریوں پر غلبہ کرپانا ھے۔
نہ پاکستان کی صحافت پر دسترس حاصل کرپانی ھے۔
اس لیے صرف سیاست کرنے سے نتیجہ صفر نکلنا ھے۔

پنجابی چونکہ اترپردیش کے اردو بولنے والے ھندوستانی سے مقابلہ کرکے
پاکستان کے بڑے بڑے شھروں پر قبضہ کرچکا ھے۔
پاکستان کی سرکاری نوکریوں پر غلبہ کرچکا ھے۔
پاکستان کی صحافت پر دسترس حاصل کرچکا ھے۔
اس لیے پنجابی کو اب صرف پاکستان کی سیاست کرنے کی ضرورت ھے۔

No comments:

Post a Comment